Tikka Machli Tips in Urdu - Tikka Machli Totkay - Tip No. 1476

Urdu Totkay Tikka Machli تکہ مچھلی (Tip No. 1476) - Kitchen and home tips in Urdu. Easy Totkay and Desi Totkay about Machli Ke Pakwan in Urdu. Everyday Gharelo Totkay for your daily life.

Tikka Machli Recipe In Urdu

تکہ مچھلی کا آسان گھریلو ٹوٹکہ - ٹوٹکہ نمبر 1476

اشیاء:
مچھلی کا گوشت دو پونڈ
انڈا ایک عدد
لہسن پیسٹ ایک گٹھی کا
سبز پیاز دو گٹھی
نمک ایک چمچ
آٹا چار چمچ
گن پاؤڈر سوس آدھا پونڈ
کارن فلور ایک چمچ
ترکیب:
آٹے میں نمک انڈا اور پانی ڈال کر اچھی طرح سے مکس کر یں۔ اب اس میں مچھلی کو چھوٹے چھوٹے ٹکڑے کر کے ڈال دیں فرائی پین میں گھی گرم کر لیں ۔ لہسن اور پیاز کو فرائی کر یں۔ لہسن اور پیاز کو نکال کر علیحدہ رکھ لیں۔ اب اسی گھی میں مچھلی کے ٹکڑے ایک ایک کر کے ڈالتے جائیں اور ہلکی آنچ پر فرائی کریں۔ گن پاؤڈر سوس مچھلی کے اوپر انڈیل دیں اور تین منٹ تک جوش دیں ۔ بیکنگ ٹرے میں مچھلی کو ڈالیں ساتھ ہی گن پاؤڈر کا باقی حصہ اور کرن فلور کا آمیزہ بھی انڈیل دیں۔ اب مچھلی کو اوون میں رکھیں ۔ جب مچھلی پر موجود آمیزہ گاڑھا ہو جائے تو نکال لیں اور مہمانوں کو پیش کر یں۔

More From Machli Ke Pakwan