Ghiya Koftay Tips in Urdu - Ghiya Koftay Totkay

گھیا کوفتے کا آسان گھریلو ٹوٹکہ

Ghiya Koftay Recipe In Urdu

اشیاء:
گھیا آدھ کلو
گھی آدھ پاؤ
نمک مرچ حسب پسند
زیرہ حسب پسند
بیسن حسب پسند
ترکیب:
گھیوں کو چھیل کر ابال لیں اور نچوڑنے کے بعد باریک پیس لیں۔ اس میں حسب پسند نمک، مرچ اور زیرہ پیس کر ملا دیں اور بیسن خوب سخت کر کے گھیے میں شامل کر لیں۔ اسے گھی میں تلیں۔ جب یہ سرخ ہو جائیں تو اتار لیں ۔ تمام مصالحہ جات بھون کر تھوڑا سا پانی ڈال دیں۔ جب جوش آجائے تو کوفتے اس میں ڈال دیں۔ تھوڑی دیر کے بعد نہایت لذیذ اور خستہ کوفتے تیار ہوں گے۔

More From Kebab, Liver, Kofta Aur Tikka - مزید