Mixed Vegetable Tips in Urdu - Mixed Vegetable Totkay - Tip No. 1890

Urdu Totkay Mixed Vegetable مکسڈ ویجی ٹیبل (Tip No. 1890) - Kitchen and home tips in Urdu. Easy Totkay and Desi Totkay about Vegetable Dishes in Urdu. Everyday Gharelo Totkay for your daily life.

Mixed Vegetable Recipe In Urdu

مکسڈ ویجی ٹیبل کا آسان گھریلو ٹوٹکہ - ٹوٹکہ نمبر 1890

اجزاء:
پیاز دو عدد
ٹماٹر پانچ عدد
ہری مرچ دس عدد
آلو دو عدد
گاجر چار عدد
مٹر ڈیڑھ پیالی
تیل ایک پیالی
سفید زیرہ ایک چمچ
ہرا دھنیا ایک پیالی
ترکیب:
پیاز کو کاٹ کر اس میں تیل ،ہری مرچیں کاٹ کر اور ٹماٹر ڈال کر چولہے پر رکھیں۔ جب نرم پڑ جائیں تو اس کو خوب ملا کر اس میں نمک ،ہلدی باریک کٹے ہوئے آلو، گاجر (کٹی ہوئی)مٹر ڈال کر ایک پیالی پانی ڈال کر دھیمی آنچ کر کے ڈھک دیں۔ 15سے20منٹ کے بعد سب چیز یں پک جائیں تو سفید زیرہ ڈال کرملائیں اور اس بات کاخیال رکھیں کہ پانی خشک ہو جائے۔ اب ہرا دھنیا چھڑک کر اتار لیں اور گھی والی روٹیوں کے ساتھ کھائیں۔

More From Vegetable Dishes