White And Green Salad Tips in Urdu - White And Green Salad Totkay - Tip No. 881

Urdu Totkay White And Green Salad وائٹ اینڈ گرین سلاد (Tip No. 881) - Kitchen and home tips in Urdu. Easy Totkay and Desi Totkay about Machli Ke Pakwan in Urdu. Everyday Gharelo Totkay for your daily life.

White And Green Salad Recipe In Urdu

وائٹ اینڈ گرین سلاد کا آسان گھریلو ٹوٹکہ - ٹوٹکہ نمبر 881

اجزاء:
سفید مچھلی ڈیڑھ پاؤنڈ
زتیون کا تیل 4کھانے کے چمچ
لیموں کا رس 2کھانے کے چمچ
نمک اور مالی مرچ حسب ذائقہ
سبز پیا ز ملی جلی سبزیو ں کے کٹے ہوئے ایک عدد
پتے اور جڑی بوٹیاں 4کھانے کے چمچ
تیار کرنے کا طریقہ:
فائل پیپر پر ایک چمچہ تیل لگا کر مچھلی اس پررکھ دیں۔مچھلی پر تھوڑا سالیموں کا رس اور نمک مرچ چھڑک دیں پھر فائل کو مچھلی کے گرد لپیٹ دیں ۔پہلے سے گرم کئے ہوئے اوون میں 35منٹ تک پکائیں ۔پھر نکال کر کاغذ اتارے بغیر ٹھنڈا ہونے دیں ۔ اس کے بعد بڑے بڑے ٹکڑے کر لیں ۔کھال اور کانٹے نکال دیں اور پیالے میں گوشت ڈال دیں۔باقی کے تیل اور لیموں کے رس کے ساتھ مکس کریں ۔پھر پیاز کاٹ کر ملا دیں اور جڑی بوٹیاں ڈال کر مکس کریں ۔ کوشش کریں کہ مچھلی زیادہ نہ ٹوٹ جائے ۔ چاولوں کے ساتھ پیش کریں۔

More From Machli Ke Pakwan