
Urdu Articles, Features and Interviews (page 187)
مضامین و انٹرویوز
-
لیڈر شپ
اس کے تقاضوں پر پورا اترنا ہر کسی کے بس کی بات نہیں۔۔۔پاکستان میں لیڈر شپ کے جن پہلوؤں کی نشاندہی کی گئی،ملک کے موجودہ حالات کے پیش نظر یہ کہنا بےجا نہ ہوگا کہ ہماراکوئی بھی لیڈر اس کے تقاضوں پر پورا نہیں اترتا
پیر 26 جنوری 2015 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
شاہ عبداللہ بن عبدالعزیز کی رحلت
دی عرب کی حکومت کا بنیادی ادارہ آل سعود کی بادشاہت ہے۔ 1992 میں اختیار کئے گئے بنیادی قوانین کے مطابق سعودی عرب پر پہلے بادشاہ عبدالعزیز ابن سعود کی اولاد حکمرانی کرے گی اور قرآن ملک کا آئین اور شریعت حکومت کی بنیاد ہے
پیر 26 جنوری 2015 - بین الاقوامی مضامین میں شائع کیا گیا
-
”گو ۔۔۔گو“ کی سیاست
عوام کو تصویر کا اصل رُخ نہیں دکھایا جاتا۔۔۔۔۔ ”گو۔۔۔گو“ کا نعرہ معمولی تبدیل یلی کے بعد اب ہماری سیاست کا لازمی حصہ بن گیا ہے۔ہمارے لوگوں کی دورکی یاداشت شاید کمزور ہے۔
ہفتہ 24 جنوری 2015 - سیاسی مضامین میں شائع کیا گیا
-
پنشنرز کے مسائل اور حکومتی ادارے
پاکستان جیسے ترقی پذیر ملک کے لئے اگرچہ ممکن نہیں کہ پنشن یافتہ لوگوں کو زیادہ سہولتیں مہیا کرسکے مگر مالی طور پر ان کی کفالت کو جاری رکھنا حکومت کا فرض ہے
ہفتہ 24 جنوری 2015 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
صرف سندھ میں مارشل لاء لگانے کا مطالبہ
الطاف حسین پہلے تو ملک میں مارشل لاء لگا کر لوٹی ہوئی دولت واپس لانے کا مطالبہ کرتے تھے اب انہوں نے امن کے نام پر وزیراعظم نواز شریف سے صرف سندھ میں مارشل لاء لگانے کے مطالبے پر بھی اکتفا کر لیا ہے
جمعہ 23 جنوری 2015 - سیاسی مضامین میں شائع کیا گیا
-
بجلی و گیس کی لوڈشیڈنگ کے بعد پٹرول کی باری
ہفتہ رفتہ کے دوران پاکستان کے تیسرے بڑے شہر فیصل آباد میں پٹرول پمپوں پر گاڑیوں، موٹرسائیکلوں، رکشاوٴں، ویگنوں اور بسوں کی قطاریں لگی رہیں، پٹرول پمپوں پر پٹرول کم اور خجل خواری زیادہ ملی
جمعہ 23 جنوری 2015 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
پاکستان، امریکہ اور افغانستان۔۔۔۔
دہشت گردی کے خلاف اتحاد کیا رنگ لائے گا؟ پاکستان اب بھی افغانستان میں دیرپا امن کے قیام میں اہم کردار ادا کر سکتا ہے
جمعرات 22 جنوری 2015 - بین الاقوامی مضامین میں شائع کیا گیا
-
قیمتی نوادارات کے حصول کی جنگ
تاریخی اشیاء کو واپس حاصل کرنے کے دعوے بڑھ رہے ہیں! نوادرات کے حصول اور ان کی ملک میں واپسی کی طرف پہلی اہم کامیابی اٹلی کو حاصل ہوئی ہے جو امریکی عجائب گھروں سے 69 نادر اشیاء کو دوبارہ حاصل کر کے واپس لانے میں کامیاب ہو گیا ہے
بدھ 21 جنوری 2015 - تحقیقاتی فیچرز میں شائع کیا گیا
-
فضائی حادثے
کیا ان سے بچاوٴ ممکن ہے؟۔۔ جدید سفری سہولیات کے باوجود 2014 کو حادثات کا سال قرار دیا گیا،، اس دوان میں ایک جدید قسم کی ٹیکنالوجی سے لیس جیٹ مسافر طیارے کے ذریعے ہوائی سفر کو زیادہ محفوظ بنانے کے اقدامات کئے
بدھ 21 جنوری 2015 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
فرانسیسی میگزین پر حملہ
اصل ذمہ دار یورپ ہی ہے۔۔۔۔ تصویر کا دوسرا رخ یورپ کا اصل چہرہ سامنے لاتا ہے اگر ہم صورتحال کا جائزہ لیں تو محسوس ہوتا ہے کہ یورپ خود ایسے حالات پیدا کر رہا ہے جو دو بڑے مذاہب کے درمیان شدید ٹکراو کا باعث ہیں
منگل 20 جنوری 2015 - بین الاقوامی مضامین میں شائع کیا گیا
-
دہشت گرد کون؟
ہم سوچ کی بجائے حُلیہ کو معیار بنائے ہوئے ہیں پاکستان میں دہشتگردی کے حوالے سے ایک مخصوص ”مائنڈ سیٹ“ بن چکا ہے ۔ ہم اسے مذہب ،فرقہ ،حلیہ اور علاقہ کی بنیاد پر پرکھنے لگے ہیں جو انتہائی خطر ناک ہے۔
منگل 20 جنوری 2015 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
شام میں جاری خانہ جنگی، 2014ء میں 76ہزار انسانوں کو نگل گئی
2014ء شامی حزب اختلاف کیلئے شکست اور مایوسی اور صدر بشار الاسد کیلے فائدہ مند ثابت ہوا لیکن اس کی بہت بڑی قیمت شہریوں نے ادا کی۔ حکومت پورا سال نام نہاد جنگ بندی کا پرچار کرتی رہی
پیر 19 جنوری 2015 - بین الاقوامی مضامین میں شائع کیا گیا
-
کپتان کی نئی پارٹنر شپ
عمران خان اور ریحام خان ازدواجی بندھن میں بندھ گئے عمران خان اور ریحام خان کی شادی کو ملکی اور بین الاقوامی میڈیا میں غیر معمولی پذیرائی ملی۔ یہی نہیں سیاسی مخالفین اور نظریاتی اختلافات رکھنے والوں کی زبان پر بھی عمران خان کی شادی کے چرچے تھے
ہفتہ 17 جنوری 2015 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
21ویں آئینی ترمیم
فوج کا اصل امتحان شروع ہو گیا۔۔۔۔ پاکستان کی کشیدہ صورتحال کے حوالے سے بڑا اعتراض یہ بھی اُٹھایا جاتا تھا کہ قانون نافذ کرنے والے ادارے دہشت گردوں کو گرفتار کرتے ہیں لیکن وہ عدالتوں سے رہائی پاجاتے ہیں
ہفتہ 17 جنوری 2015 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
لندن پلان کے غالب آنے کا اندیشہ
سانحہ پشاور کے بعد قومی سطح پر جو اتفاق رائے پیدا ہوا تھا وہ ایک ماہ سے قبل ہی ختم ہو تا نظرآرہا ہے قومی سیاسی و عسکری قیادت کی تیسری کانفرنس میں فوجی عدالتوں کے قیام کے لئے آئین میں 21 ویں ترمیم اور آرمی ایکٹ 1952ء میں ترمیم پر اتفاق رائے ہوا تھا
جمعہ 16 جنوری 2015 - سیاسی مضامین میں شائع کیا گیا
-
آرمی چیف کا آرمی پبلک سکول پشاور کا دورہ
آئی ایس پی آر نے سانحہ پشاور کے بعد دو گیت بھی تیار کرائے جن میں پہلا گیت ”بڑا دشمن بنا پھرتا ہے جو بچوں سے ڈرتا ہے‘‘اور دوسرا گیت شہزاد رائے کی آواز میں ’’لپ پہ آتی ہے صدا بن کے تمنا میری ہیں‘‘
جمعہ 16 جنوری 2015 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
کیا مورچے ،خاردار تاریں ،بلند دیواریں کافی ہیں؟
تعلیمی اداروں کے غیر معمولی سکیورٹی انتظامات۔۔۔۔ سکولز ، کالجز کی تعمیر سے قبل سیکورٹی اقدامات کیوں نہیں اٹھائے جاتے؟
جمعرات 15 جنوری 2015 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
بھارت میں نئی شدھی تحریک شروع
آر ایس ایس کا بھارت کو سو فیصدہندو ملک میں بدلنے کا منصوبہ۔۔۔ مسلمانوں‘ عیسائیوں کو زبردستی ہندو بنانے کے پروگرام کو درپردہ آگے بڑھایا جائے گا
بدھ 14 جنوری 2015 - بین الاقوامی مضامین میں شائع کیا گیا
-
سندھ حکومت گرانے کا پلان کہاں بنا۔۔۔ ؟
کیا پرویز مشرف آج بھی سیاست میں فوج کے نمائندے ہیں صنم بھٹو نے تنازعات ختم کرانے اور پیپلز پارٹی کو متحد کرنے کیلئے کوششیں تیز کر دیں
منگل 13 جنوری 2015 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
ہندوفرقہ پرستوں کی بڑھتی ہوئی فتنہ انگیزیاں
تاج محل کو قدیم مندر”تیجو مہالیہ “ قرار دینے کی سازش مغل بادشاہ شاہ جہاں نے تاج محل کی اراضی ہندوراجہ جے سنگھ سے لی، بی سے پی لیڈر کی ہرزہ سرائی
منگل 13 جنوری 2015 - بین الاقوامی مضامین میں شائع کیا گیا
Latest Urdu articles and features. Read interesting articles written by famous Urdu writers from Pakistan and the world. The articles cover Pakistan, Gulf, Middle East and the world. The features also include social topics, political topics, health, showbiz, election, poverty and other local issues. UrduPoint has a great archive of interviews, our interview section is full of important interviews of politicians, social workers, actors and other famous celebrities.
اردو پوائنٹ کے مضامین اور انٹرویو سیکشن میں پڑھئیے انتہائی معلوماتی مضامین اور فیچرز، جو دنیا بھر کے مشہور لکھاریوں کے قلم سے لکھے گئے ہیں، یہ مضامین پاکستان، خلیج، عرب ممالک اور دنیا بھر کے مسائل کی عکاسی کرتے ہیں۔ ہمارے فیچرز سوشل، سیاسی، صحت، شوبز، الیکشن اور غربت جیسے مسائل کی نشاندہی کرتے ہیں۔ اردو پوائنٹ کے انٹرویز دنیا بھر میں مشہور ہیں۔ اس سیکشن میں پڑھئیے مشہور شخصیات اور سیاست دانوں کے انٹرویوز، اور جانئیے انکی زندگی کے وہ پہلو جن سے آپ واقف نہیں!
مضامین و انٹرویوز کی اصناف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.