
Urdu Articles, Features and Interviews (page 218)
مضامین و انٹرویوز
-
طالبان کے ساتھ مذاکرات کا تسلسل برقرار رکھنے کا حکومتی عزم
وزیرداخلہ نےامریکہ کے ساتھ تعلقات پر نظرثانی کا اعلان کر کےسیاسی حلقوںکو حیران کردیا ایم کیوایم کا طالبان کے بارے میںسخت مئوقف، طالبان کا امریکی غلامی کا طعنہ دے کر حکومت سے گریزاں
جمعہ 8 نومبر 2013 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
محرم الحرام میں امن و امان کا قیام
حکومت اور قانون نافز کر نیوالے اداروں کا کڑا امتحان دہشتگرد خودکش بمبارخواتین کے علاوہ پولیس وردیوںمیںبھی ملبوس ہو کر کاروائیاںکر سکتےہیں
جمعہ 8 نومبر 2013 - سماجی مضامین میں شائع کیا گیا
-
آہ کی جائے یا واہ کی جائے۔ مولانا کے نام ایک پریم پتر
رہ گئی بات شہادت کی تو ہمارے ملاوں نے دلیل و منطق اور فہم وفراست کی آخری حددوںکو کامیابی سے عبورکرتے ہوئے حیکم اﷲ محسود کو شہید قرار دے ڈالا بھانت کی بولیوں کے بیچ ایک آواز ہمارےعزیز قبلہ حجازی کی بھی تھی جملہ بہت دلچسپ اور معنی خیز تھا
جمعرات 7 نومبر 2013 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
آئی ایم ایف کو قرضوں کی بلا روک ٹوک واپسی کی یقین دھانی
قیمتوں میں مزید اضافے اور ایک کروڑ مزدوروںکے بے روزگار ہونے کا خدشہ دوسری طرف صورت حال یہ ہے کہ ملک میں گیس کی قلت سے نبردآزما ہونے کے لئے حکومت گیس کی سہ ماہی بندش کا منصوبہ بنا رہی ہے جس پر پورے ملک کے صنعتی حلقوں میںبطور خاص بہت زیادہ پریشانی کا اظہار کیا جا رہا ہے
بدھ 6 نومبر 2013 - بین الاقوامی مضامین میں شائع کیا گیا
-
رُوپے کی ناقدری پاکستانی معیشت کو لے ڈُوبے گی
غیر ملکی مالیاتی اداروں کی ڈکٹیشن پر بجٹ سازی کا ایک ایسا سلسلہ شروع ہوا جا آج تک جاری ہے
بدھ 6 نومبر 2013 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
ماسکو یورپ کا سب سے بڑا شہر
ما سکو کے کئی عجائب گھر اور گیلریاں اس اعلیٰ پائے کی ہیں کہ ان کا موازنہ مغربی یورپ اور شمالی امریکہ کے کسی بھی عجائب گھر سے کیاجاسکتا ہے
منگل 5 نومبر 2013 - بین الاقوامی مضامین میں شائع کیا گیا
-
بلاول بھٹو زرداری کی تند و تیز آمد کیا صرف ایک شُعلہ بار تقریر مستقبل کی کامیابی کی ضامن ہو سکتی ہے؟
بلاول بھٹو ہے جو سیاست میں نا تجربہ کار ہیں اور سوال اٹھایا جارہا ہے کہ بلاول بھٹو پیپلز پارٹی کو دوبارہ زندہ کر سکیں گے؟ اس کا انحصار مسلم لیگ (ن) حکومت کی کارکردگی پر ہے
منگل 5 نومبر 2013 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
بھارتی فوج کا ایک بڑا طبقہ بی جے پی اور ہندو توا کا حامی
سابق آرمی چیف جنرل وی کے سنگھ سمیت ریٹائرڈ جرنیلوں کی بڑی تعداد کی بی جے پی میں شمولیت نریندرمودی نے فوج کی پشت پناہی کے بل بوتے پر کانگریس سے ٹکرلینے کا منصوبہ بنا لیا
پیر 4 نومبر 2013 - بین الاقوامی مضامین میں شائع کیا گیا
-
بلدیاتی انتخابات ملتوی کئے بغیر ایکٹ میں اصلاح کی کوشش
سندھ میںپیپلز پارٹی ایم کیو ایم کو کچھ دینے کیلئے تیار نہیں،مسلم لیگ حکومت سندھ کا کندھا استعمال کر رہی ہے
ہفتہ 2 نومبر 2013 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
امریکی ڈرون طیارے نے میزائل برسا کر امن کو ایک موقع دینے کی حکومت پاکستان کی حکمت عملی پر پانی پھیر دیا
حکیم اﷲ محسود کی ہلاکت کے بعد طالبان کا شدید ردعمل کھلی جنگ کا اعلان عوام کو علاقہ خالی کرنے کی وارننگ طالبان سے مذاکرات کے لئے کل وفد بھیجنے کا فیصلہ کیا گیا تھا لیکن اس سے پہلے ہی ڈرون حملہ کر دیا گیا،وزیرداخلہ آج سے کوئی نیٹو کنٹیز کے پی کے میں داخل ہیں ہو سکے گا پرویز خٹک ،عمران خان کا قومی و صوبائی اسمبلی میںتحریک لانے کا اعلان
ہفتہ 2 نومبر 2013 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
پولیس کارکردگی پر عدم اعتماد
پنجاب میں نئی انسداد دہشت گردی فورس کا قیام حکومت نیک نیتی سے محکمہ پولیس و دیگر قانون نافذ کرنے والے اداروں کی تشکیل نو کرے
جمعرات 31 اکتوبر 2013 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
طالبان سے مذاکرات کی راہ ہموار کرنے کیلئے علما میدان میں آ گئے
پہلی ترجیح کے باوجود مذاکرات میں تاخیر کیوں؟ لندن اور نیویارک میں نواز شریف بیانات کیوں بدل گئے
جمعرات 31 اکتوبر 2013 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
پاکستان کا معاشی حب کراچی، بدامنی جس کی شناخت بن گئی
پاکستان کا معاشی حب کراچی بدامنی جس کی شناخت بن گئی ٹارگٹڈ آپریشن کے بعد سٹریٹ کرائمز بڑھ گئے ٹارگٹ کلر ادھر اُدھر ہوئے تو ہزنوں اور چور اچکوں نے پرزے نکال لیے
جمعرات 31 اکتوبر 2013 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
شہید پاکستان حکیم محمد سعید
یہ 17اکتوبر 1998 کی صبح نماز فجر کے بعد کا وقت تھا جب ملک و قوم کے دشمنوں نے ہردل عزیز، ہمدردومہربان شخصیت حکیم محمد سعید کو 78 برس کی عمر میں شہید کردیا شہادت کے وقت حکیم صاحب روزے اور وضو کی حالت میں تھے
بدھ 30 اکتوبر 2013 - متفرق مضامین میں شائع کیا گیا
-
لوڈمینجمنٹ کے نام پر گیس کی بندش
پاکستان میں بجلی و گیس کا کبھی بھی اس قدر بحران نہ تھا جو گزشتہ دو عشروں سے سامنے آیا ہے یوںمحسوس ہوتا ہے جیسے مخصوص مفادات رکھنے والے کچھ عناصر ملک کی تعمیروترقی کی واہ میںرکاوٹیں ڈال رہے ہوں
منگل 29 اکتوبر 2013 - متفرق مضامین میں شائع کیا گیا
-
ملاوٹ
ملاوٹ شدہ دودھ ہو یا انسانی خوراک اگر وہ خالص حالت میں نہیں ہے تو وہ مضر صحت ہے اسی طرح اگر کوئی دوا دو نمبر اور مقررہ معیار کے مطابق نہیں ہے تو اسے استعمال کرنے والا اپنی جان سے ہاتھ دھو سکتا ہے
پیر 28 اکتوبر 2013 - متفرق مضامین میں شائع کیا گیا
-
سیاسی جماعتوں کی صفوںمیںہلچل
بلاول بھٹو کے حکومت کے خلاف تندوتیز جملے قومی اسمبلی کا الیکشن لڑنے کی تیاریاں ایم کیو ایم کی مواصلاتی پتنگ کاٹنے کا اعلان گورنر سندھ اور سابق صدر آصف زرداری میں اگلے روز ملاقات
ہفتہ 26 اکتوبر 2013 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
پاک امریکہ تعلقات کا نیا موڑ
ہم بھٹو دور سے امریکی دوستی کے شاہد ہیں امریکہ کسی کا رفیق نہیں وہ اپنے مفادات کا پرچم بلند رکھتا ہے اور یہ بات کسی سے ڈھکی چھپی نہیں سینیٹر مولا بخش چانڈیو پاکستانی وزیراعظم کی امریکی صدر سے ملاقات کے حوالے سے سیاستدانوں سے گفتگو
ہفتہ 26 اکتوبر 2013 - بین الاقوامی مضامین میں شائع کیا گیا
-
ڈروں حملوںکیخلاف ایمنسٹی انٹرنیشنل بھی پاکستان کے شانہ بشانہ
وزیراعظم کو امریکی حکام سے ملاقاتوں میں سب سے زیادہ جنگ میں تعاون کا سوال دامن گیر رہا دہشت گردی اور جوابی جنگ کا سب سے زیادہ نقصان پاکستان کو اٹھانا پڑا نکلنے کا راستہ دکھائی نہیں دیتا
جمعہ 25 اکتوبر 2013 - بین الاقوامی مضامین میں شائع کیا گیا
-
پاکستانی طالبان کاسیاسی دفتر اس سے غلط فہمیاں دور ہو سکتی ہیں؟
المیہ یہ ہے کہ ستمبر کے آغاز میں ہونے والی کُل جماعتی کانفرنس کا ایک ماہ بیت گیا لیکن عملی اقدامات صفر رہے نہ تو طالبان کا کوئی وفد مذاکرات کیلئے حکومت سے ملا اورنہ ہی حکومتی وفد طالبان سے ملنے گیا
جمعرات 24 اکتوبر 2013 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
Latest Urdu articles and features. Read interesting articles written by famous Urdu writers from Pakistan and the world. The articles cover Pakistan, Gulf, Middle East and the world. The features also include social topics, political topics, health, showbiz, election, poverty and other local issues. UrduPoint has a great archive of interviews, our interview section is full of important interviews of politicians, social workers, actors and other famous celebrities.
اردو پوائنٹ کے مضامین اور انٹرویو سیکشن میں پڑھئیے انتہائی معلوماتی مضامین اور فیچرز، جو دنیا بھر کے مشہور لکھاریوں کے قلم سے لکھے گئے ہیں، یہ مضامین پاکستان، خلیج، عرب ممالک اور دنیا بھر کے مسائل کی عکاسی کرتے ہیں۔ ہمارے فیچرز سوشل، سیاسی، صحت، شوبز، الیکشن اور غربت جیسے مسائل کی نشاندہی کرتے ہیں۔ اردو پوائنٹ کے انٹرویز دنیا بھر میں مشہور ہیں۔ اس سیکشن میں پڑھئیے مشہور شخصیات اور سیاست دانوں کے انٹرویوز، اور جانئیے انکی زندگی کے وہ پہلو جن سے آپ واقف نہیں!
مضامین و انٹرویوز کی اصناف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.