
Urdu Articles, Features and Interviews (page 219)
مضامین و انٹرویوز
-
بقر عید
بہت سے طبقوں کیلئے حصول روزگار کا ذریعہ بقرعید کی آمد کے ساتھ ہی مختلف طبقے خاص متحرک ہو جاتے ہیں
بدھ 16 اکتوبر 2013 - متفرق مضامین میں شائع کیا گیا
-
مویشی منڈی کے بیوپاریوں پر پولیس تشدد
پنجاب حکومت کی ہدایت پر عاضی منڈیاں قائم تو کر دی گئیں ہیں لیکن وہاں بیوپاریوں کیلئے مناسب انتظامات نہیں کئے گئے۔ پولیس گردی وہاں بھی جاری ہے
پیر 14 اکتوبر 2013 - متفرق مضامین میں شائع کیا گیا
-
چاروں صوبائی دارالحکومتوں میں دھماکے
امن کی خاطر امن دشمنوںکا صفایا ضروری ہے گزشتہ دس سال کے دوران امن دشمنوں کی بہیمانہ جنونی وارداتوں بشمول خودکش حملوں سے سکیورٹی فورسیز کے افسران و جوانوں اور سیاسی شخصیات سمیت ہمیں 40 ہزار سے زیادہ انسانی جانوں کے ضیاع کا صدمہ اٹھانا پڑا
پیر 14 اکتوبر 2013 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
فلسفہ حج و عید قربان
اس اہم مذہبی فریضے کی اہمیت کیا ہے؟ اور کیوں اس کا مقام باقی تمام ارکان سے اہم ہے؟ حج کے موقعے پر تمام دنیا سے مسلمان بنا کسی رنگ نسل و قومیت کے فرق کے اکھٹے ہوتے ہیں امیر ہو یا غریب ایک ہی صف میںکھڑے ہوتے ہیں
پیر 14 اکتوبر 2013 - متفرق مضامین میں شائع کیا گیا
-
کراچی میں حتمی آپریشن کا فیصلہ
معیشت پر قبضہ کی کوشش ناکام بنانے کا عزم دلچسپ بات یہ ہے کہ جن مفرور ملزمان کو عدالت نے گرفتار کرنے کا حکم دیا ہے ان کی تعداد 33 ہزاراور پولیس کی تعداد 27 ہزار ہے جس میں 17 ہزار سے زائد پولیس والے وی آئی پی سکیورٹی پر مامور ہیں
ہفتہ 12 اکتوبر 2013 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
غریبوںکو نہ مارو
انتخابی مہم میں مسلم لیگ (ن) نے بہت خوشنما اور دلکش وعدے کیے نواز شریف ہر جلسے میں حکومت کی خامیوں کی نشاندہی کرنے کے بعد وعدہ کرتے تھے کے کرپشن کرنے اور ملک لُوٹنے والوں سے حساب لیا جائے گا اور ان عوام کا ایک ایک پیسہ وصول کیا جائے گا
ہفتہ 12 اکتوبر 2013 - سماجی مضامین میں شائع کیا گیا
-
امریکا پر اندرونی حملے
امریکی شہری جانتے ہیں کہ امریکہ جو بیج بورہا ہے اس کا پھل انہیں یا ان کے بچوں کو کاٹنا ہوگا وہ اسلحہ اور نفرت بوکر پیار کی فصل نہیں کاٹ سکیں گے انہیں لاشوں کے بدلے لاشیں ہی دینی ہوں گی ک یہ صدیوں پرانا قانون ہے
جمعہ 11 اکتوبر 2013 - متفرق مضامین میں شائع کیا گیا
-
سرکاری کارپوریشنوں کی نجکاری پاکستانی خزانے کو ہر منٹ بعد 10 لاکھ کا خسارہ ہو رہا ہے
ماضی کی نااہلیوں اور کرپشن کا نتیجہ یہ ہے کہ سرکاری کارپوریشنیں پاکستان کے خزانے کو ہر ایک منٹ کے بعد 10 لاکھ کا نقصان پہنچا رہی ہے اس طرح 200 سرکاری کارپوریشنوں کا سالانہ یا 356 دنوںکا کل مالی خسارہ 500 ارب روپے کی ناقابل یقین خطیر رقم ہے
جمعہ 11 اکتوبر 2013 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
کاش ملالہ کو نوبیل انعام نہ ملے۔ کیونکہ؟
مسلمان دنیا کی کُل آبادی کا قریب قریب 24 فیصد ہیں نوبیل انعام کی ایک سو سال سے زیادہ کی تاریخ میں صرف 10 مسلمانوں کو ہی سعادت حاصل ہوئی ہے کہ اُنہیں نوبیل انعام سے نوازا گیا ہے ان 10 میں سے 6 نوبیل انعامات امن کے سلسلے میں دیئے گئے ہیں
جمعہ 11 اکتوبر 2013 - تحقیقاتی فیچرز میں شائع کیا گیا
-
آٹے پر سبسڈی ناگزیر ہوگئی
حالیہ مہینوں میں ایک دلچسپ صورتحال سامنے آئی ہے کہ مئی سے ستمبر 2013 تک عوم الناس کو فلورملز نے آٹے کا 20 کلو کا تھیلا 880 روپے میں فروخت کیا جو 1760 روپے فی من بنتا ہے حکومت نے فلورملز کو 1330 روپے فی من کے حساب کے گندم فروخت کی ہے
بدھ 9 اکتوبر 2013 - متفرق مضامین میں شائع کیا گیا
-
لاکھوں روپے کی نایاب چھپکلی
سینکڑوں نے نایاب چھپکلی تلاش کر لی مگر گاہک ہی دستیاب نہیں مذکورہ چھپکلی کا وزن زیادہ سے زیادہ 80 گرام تک ہوتا ہے امریکہ میں اسکی قیمت زیادہ سے زیادہ پندرہ ہزار روپیہ ہے جبکہ پاکستان میں عوام 150 گرام کی تلاش کر رہے ہیں راتوںرات چھپکلی فروخت کر کے کروڑ لکھ پتی بننے کا خواب دیکھنے والے ہزاروں گنوا بیٹھے
منگل 8 اکتوبر 2013 - متفرق مضامین میں شائع کیا گیا
-
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ۔۔۔۔ جلتی پر تیل کا کام
اس حکومت کی کارکردگی کے منہ پر اس سے زیادہ زناٹے دار طمانچہ اور کیا ہوگا کہ حکومت نے جس سٹیٹ بینک سے مداخلت کروا کے ڈالر کی قدر میں تین روپے کمی کروائی اس کے گورنر نے اعتراف کیا ہے کہ حکومت کی عدم توجہی اور لا پرواہی کی وجہ سے ڈالر کی قیمت میں اضافہ ہوا ہے
منگل 8 اکتوبر 2013 - متفرق مضامین میں شائع کیا گیا
-
اے پی سی کا اعلامیہ
محض 13 دن میں امن کی فاختہ کس نے اُڑادی؟ نہ صرف 13 دن کے اندر اندر عوامی رائے تبدیل ہوگئی بلکہ عالمی شرح پر بھی پاکستان کا موقف کمزور ہو گیا 13 دن کی اس کہانی میں بظاہر پاکستان کے دشمنوں کو فائدہ ہوا جن میں امریکہ اور بھارت سر فہرست ہیں
منگل 8 اکتوبر 2013 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
ٹریفک کی بدنظمی
بہتری کیسے آئے گی؟ آج پاکستان کے تمام بڑے شہر ٹریفک کی بد نظمی کا شکار ہیں خصوصاََ کراچی اور لاہور اس میں سر فہرست ہیں ٹریفک کی اس بد نظمی میں مزید اضافہ معاشرتی رویوں نے کر دیا ہے
پیر 7 اکتوبر 2013
-
پاکستانی جیلیں یا انڈرورلڈ
عملے کی کرپشن جیل کی دیواریں کھوکھلی کر چکی ہیں ملک بھر کی کئی جیلوں میں دہشت گردوں کا مضبوط نیٹ ورک قائم ہے دہشت گردوں کے نہ صرف جیل سے باہر رابطے ہیں بلکہ ایک جیل سے دوسری جیل میں بھی یہ نیٹ ورک پھیل چکا ہے
پیر 7 اکتوبر 2013 - متفرق مضامین میں شائع کیا گیا
-
طالبان مذاکرات کیلئے تیار ہیں، شاہد اللہ شاہد
مذاکرات کیلئے ہمارے مطالبات کی منظوری ضروری ہے کالعدم تحریک طالبان پاکستان کے آئین کے تحت حکومت سے مذاکرات نہیں کریں گے اب ہمارا ہدف اسلام آباد کو حقیقی اسلام آباد بنانا ہے جہاں شریعت کے مطابق فیصلے ہوں ایٹمی تنصیبات پر حملوں کا نہیں سوچا ملالہ یوسفزئی کو سکول جانے پر نہیں بلکہ اسلام مخالفت پر نشانہ بنایا کالعدم تحریک طالبان کے ترجمان شاہد اﷲ شاہد کا اُردو پوائنٹ کا خصوصی انٹرویو
اتوار 6 اکتوبر 2013
-
ملزموںکی گرفتاری پر ایم کیو ایم میں اضطراب
پیپلز پارٹی کی کراچی آپریشن پر گرفت مضبوط سابق اتحادیوں سے ناراضگی بڑھنے لگی بلدیاتی الیکشن سے قبل حلقہ بندیوں پر فریقین میں نئی بحث چھڑ گئی
جمعہ 4 اکتوبر 2013 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
بلوچستان زلزلے کا مرکز
حالیہ زلزلہ میں تین سو سے زیادہ افراد جاں بحق 60 ہزارمتاثر زلزلہ متاثرین کو خوراک ادویات خیموں اور کمبلوں کی شدید ضرورت
جمعہ 4 اکتوبر 2013 - سماجی مضامین میں شائع کیا گیا
-
سزائے موت
حکومت امتحان میں پھنس گئی سزائے موت کےحوالے سے دو آرا پائی جاتی ہیں عالمی ادارے اور این جی اوز اس سزا کی مخالفت کرتی ہیں اُن کا کہنا ہے کہ کسی کی جان لینے کی بجائے عمر قید کو ہی آخری حد سمجھا جائے دوسری جانب شریعت اور الہامی کتب قتل کے بدلے قتل ارقات کیلئے سزائے موت کا حکم دیتی ہیں
جمعرات 3 اکتوبر 2013
-
بجلی، پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوںمیں اضافے کا نیا ڈرون حملہ
روپے کی قیمت میں کمی کی بنیادی وجوہات میں ملکی وغیر ملکی قرضوں پر سود کی ادائیگی حکومتی اخراجات کے لئے نوٹ چھاپنے کا عمل زرمبادلہ کے کم ہوتے ہوئے ذخائر سرفہرست
جمعرات 3 اکتوبر 2013 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
Latest Urdu articles and features. Read interesting articles written by famous Urdu writers from Pakistan and the world. The articles cover Pakistan, Gulf, Middle East and the world. The features also include social topics, political topics, health, showbiz, election, poverty and other local issues. UrduPoint has a great archive of interviews, our interview section is full of important interviews of politicians, social workers, actors and other famous celebrities.
اردو پوائنٹ کے مضامین اور انٹرویو سیکشن میں پڑھئیے انتہائی معلوماتی مضامین اور فیچرز، جو دنیا بھر کے مشہور لکھاریوں کے قلم سے لکھے گئے ہیں، یہ مضامین پاکستان، خلیج، عرب ممالک اور دنیا بھر کے مسائل کی عکاسی کرتے ہیں۔ ہمارے فیچرز سوشل، سیاسی، صحت، شوبز، الیکشن اور غربت جیسے مسائل کی نشاندہی کرتے ہیں۔ اردو پوائنٹ کے انٹرویز دنیا بھر میں مشہور ہیں۔ اس سیکشن میں پڑھئیے مشہور شخصیات اور سیاست دانوں کے انٹرویوز، اور جانئیے انکی زندگی کے وہ پہلو جن سے آپ واقف نہیں!
مضامین و انٹرویوز کی اصناف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.