
Urdu Articles, Features and Interviews (page 231)
مضامین و انٹرویوز
-
خانیوال تحریک انصاف تیسری قوت کے طور پر مد مقابل
ماضی میں (ن) لیگ ایک بھی نشست حاصل نہ کر سکی ہراج ڈاہا اور کھگہ گروپ الگ جماعتوں میں انتخابی جنگ میں شریک ہیں
جمعرات 18 اپریل 2013 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
دادو میں پیپلز پارٹی کو سخت مزاحمت کا سامنا
ایم آر ڈی کی تحریک میں تحصیل خیر پور ناتھن شاہ نے اتنی قربانیاں دیں کہ یہ سندھ کا ویتنام کہلانے لگا اس مرتبہ پی پی کو روایتی حریفوں جتوئی برادران کے علاوہ قوم پرستوں پی پی شہید بھٹو اور فنکشنل لیگ کی مخالفت کا سامنا ہے
جمعرات 18 اپریل 2013 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
جنگ زدہ افغانستان کا نیا چہرہ
پرانی روایات کے زندہ ہونے سے اب ایک نئے ملک کی طرح ابھر رہا ہے بزکشی خطرناک کھیلوں میں سے ایک ہے جو ملک کے شمالی علاقوں میں صدیوں سے کھیلا جا رہا ہے کمزرو دل والے افراد یہ کھیل نہیں کھیل سکتے ہیں
بدھ 17 اپریل 2013 - بین الاقوامی مضامین میں شائع کیا گیا
-
خوشاب ن لیگ اور تحریک انصاف میں سخت کانٹے دار مقابلہ
کارنر میٹنگز اور کنونسنک کا سلسلہ زور و شور سے جاری ضلع میں رجسٹرڈ ووٹوں کی تعداد چھ لاکھ اسی ہزار سے زائد جن میں زنانہ ووٹ تین لاکھ دس ہزار ایک سوچھ ہیں
بدھ 17 اپریل 2013 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
ضلع راجن پور کسی سیاسی جماعت نے متوسط طبقے کو اہمیت نہیں دی
عام انتخابات ضلع میں تبدیلی کا باعث نہیں بنیں گے نسل در نسل اقتدار کے مزے لوٹنے والے خاندان نئے سیاسی لبادے میں انتخابی میدان میں کود پڑے
بدھ 17 اپریل 2013 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
مناسب مقدار میں پولنگ سٹینشن بوتھ اہم ترین ضرورت
طویل ترین سفری مشکلات سے ووٹ کی شرح کم ہوتی ہے این اے 171 کی انتخابی تاریخ مخصوص اور منتخب خاندانوں اور شخصیت کے گرد گھومتی ہے
منگل 16 اپریل 2013 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
وسطی سندھ میں این پی پی اور پی پی پی پھر مد مقابل
چالیس ہزار سے زائد جعلی ووٹوں کے خراج کے انتخابی نتائج پر دور رس اثرات مرتب ہونگے ضلع نوشہرہ فیروز میں الیکشن 2013 کا بگل بجتے ہی پرانے اور نئے کھلاڑی سیاسی اکھاڑے میں پنجہ آزمائی کے لئے اتر چکے ہیں نوشہرہ فیروز وسطی سندھ میں واقع ہونے کی وجہ سے سندھ کا دل تصور کیا جاتا ہے
منگل 16 اپریل 2013 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
ن اور فنکشنل لیگ میں سیٹ ایڈ جسٹمنٹ کے بعد پی پی پی سے دوبدو مقابلہ ہو گا
یہاں اکثر پی پی پی اور مسلم لیگ پیرپگاڑو میں ون ٹو ون مقابلہ ہوتا ہے تین سید بادشاہ سید قائم علی شاہ غوث علی شاہ اور پیر صدرالدین شاہ راشدی مد مقابل ہونگے
پیر 15 اپریل 2013 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
دفتر کو گھر نہ بنایئے
کئی افراد دیر سے دفتر جانا اپنا معمول بنا لیتے ہیں کئی حضرات دفتر تو وقت پر پہنچ جاتے ہیں مگر سستی اور کاہلی ان کے آڑے آجاتی ہے ان کا کام میں دل نہیں لگتا کبھی وہ موبائل پر مصروف ہو جاتے ہیں اورکبھی خواہ مخواہ فائلوں کو الٹنا پلٹنا شروع کر دیتے ہیں
ہفتہ 13 اپریل 2013 - متفرق مضامین میں شائع کیا گیا
-
علم کی شمع سے ہو مجھ کو محبت یا رب
برسوں سے دعا مانگنے والی قوم کے 51 لاکھ بچے سکول ہی نہیں جاتے جس ملک میں 26 فیصد بچے اپنا نام لکھنا بھی نہ جانتے ہوں اس کا مستقبل کیا ہو گا
ہفتہ 13 اپریل 2013 - تحقیقاتی فیچرز میں شائع کیا گیا
-
ووٹ شرعی امانت
جمہوریت کو کفر کا نظام قرار دینا گمراہی ہے وطن عزیز میں ماضی میں بھی جمہوریت کو شجر ممنوعہ قرار دینے اور انتخابات کو کفریہ نظام سے تشبیہ دینے کے حوالے سے بعض مٹھی بھر جماعتوں میں خود ساختہ نظریات کی بحث رہی ہے
ہفتہ 13 اپریل 2013 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
قرضوں جعلی ڈگریوں والے
امیدوار مسترد لغادی سرداروں کی (ن) لیگ میں شمولیت قصہ پارینہ بن گئی جمال لغاری اور حافظ عبدالکریم میں مقابلہ ہوگا
جمعہ 12 اپریل 2013 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
پیپلز پارٹی کو انتخابی مہم چلانے میں مشکلات
نئی حلقہ بندیاں کر دی گئیں مگر مطالبہ کرنے والی جماعتیں وہاں جانے کی پوزیشن میں نہیں تین سیاسی جماعتوں کو انتخابی مہم چلانے میں مشکلات کا سامنا ہے جن مین پیپلز پارٹی ایم کیو ایم اے این پی شامل ہیں ان تینوں جماعتوں کے جلسوں کو طالبان نے نشانہ بنانے کی دھمکی دی ہے
جمعہ 12 اپریل 2013 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
امیدواروں سے کڑا امتحان لینے پر الیکشن کمیشن کا نوٹس
ہزاروں امیدوار جگ ہنسائی جیسے سوال و جواب کے عمل سے گزر گئے ریٹرننگ افسران امیدواروں سے نماز روزہ دعائے قنوت سنتے رہے حتیٰ کہ ان سے پھلوں کے نام دریافت کر کے امیدواروں کا مزاق اڑاتے رہے تا وقت کہ الیکشن آف پاکستان اور لاہور ہائی کورٹ کو نوٹس لینا پڑا
جمعہ 12 اپریل 2013 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
بچے اور انتخابی مہم
ووٹ نہیں تو کیا ہوا ماما بابا کے ساتھ پولنگ بوتھ جائیں گے آج کل ہر جگہ الیکشن کا زور ہے جگہ جگہ بڑے بڑے بینرز پوسٹر آویزاں ہیں ایسے موقع پر بچے یہ ضرور سوچتے ہوں گے کہ کاش ان کی بھی ووٹ ڈالنے کی عمر ہوتی تو وہ بھی اپنا ووٹ ڈال سکتے
جمعرات 11 اپریل 2013 - سیاسی مضامین میں شائع کیا گیا
-
پنجاب اصل انتخابی دنگل کا مرکز
ضلع لاہور کے رجسٹرڑ ووٹرز کی تعداد 43 لاکھ 71 سے زائد ہے جو 13 ممبران قومی اور 25 ممبران صوبائی اسمبلی کا انتخاب کرینگے
جمعرات 11 اپریل 2013 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
سیاسی لیڈروں کے وعدے اور وٹرز کی ذمہ داری
11 مئی کا دن سیاسی امیدواروں کے لئے یوم حساب کہا جائے تو زیادہ بہتر ہوگا کیونکہ اس دن اپنے عیش و عشرت میں بسر کئے پانچ سالوں کا قوم حساب لے گی
بدھ 10 اپریل 2013 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
ریت نام کا پیرس ہوچی مِنہ
اسے فلپائن کے دار الحکومت منیلا سے تشبیہ دی جاتی ہے صرف اڑھائی گھنٹے میں شہر کی سیر مکمل ہو جاتی ہے
بدھ 10 اپریل 2013 - بین الاقوامی مضامین میں شائع کیا گیا
-
ڈیموں کی تعمیر میں تاخیر کا ذمہ دار کون !
توانائی بحران سے پاکستان شدید معاشی بحران کی لپیٹ میں بجلی و گیس کو لودشیڈنگ سے سینکڑوں صنعتیں بند لاکھوں مزدور بیروزگار ہوئے
منگل 9 اپریل 2013 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
سمگل شدہ گاڑیاں
ملک بھر میں دو لاکھ سے زائد غیر قانونی گاڑیاں موجود ہیں ریونیو کی آڑ میں سمگلروں اور ٹیکس چوروں کو چھوٹ دی جا رہی ہے
منگل 9 اپریل 2013 - متفرق مضامین میں شائع کیا گیا
Latest Urdu articles and features. Read interesting articles written by famous Urdu writers from Pakistan and the world. The articles cover Pakistan, Gulf, Middle East and the world. The features also include social topics, political topics, health, showbiz, election, poverty and other local issues. UrduPoint has a great archive of interviews, our interview section is full of important interviews of politicians, social workers, actors and other famous celebrities.
اردو پوائنٹ کے مضامین اور انٹرویو سیکشن میں پڑھئیے انتہائی معلوماتی مضامین اور فیچرز، جو دنیا بھر کے مشہور لکھاریوں کے قلم سے لکھے گئے ہیں، یہ مضامین پاکستان، خلیج، عرب ممالک اور دنیا بھر کے مسائل کی عکاسی کرتے ہیں۔ ہمارے فیچرز سوشل، سیاسی، صحت، شوبز، الیکشن اور غربت جیسے مسائل کی نشاندہی کرتے ہیں۔ اردو پوائنٹ کے انٹرویز دنیا بھر میں مشہور ہیں۔ اس سیکشن میں پڑھئیے مشہور شخصیات اور سیاست دانوں کے انٹرویوز، اور جانئیے انکی زندگی کے وہ پہلو جن سے آپ واقف نہیں!
مضامین و انٹرویوز کی اصناف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.