
Urdu Articles, Features and Interviews (page 230)
مضامین و انٹرویوز
-
اداکارہ میرا اور ان کی والدہ شفقت زہرہ بخاری کی انتخابی مہم
اداکارہ میرا اپنی والدہ کی انتخابی مہم کے سلسے میں ان کے حلقہ پی پی 283 ہارون آباد کا دورہ اداکارہ فلمسٹار میرا نے اپنی والدہ کی انتخابی مہم کے سلسلہ میں ہارون آباد کے مختلف مقامات پر دورہ کیا مختلف مقامات پر عام عوام بالخصوص خواتین سے ملاقاتیں کر کے انہیں اپنی والدہ کو ووٹ دنے کے لئے کنویسنگ مہم چلائی
بدھ 24 اپریل 2013 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
الیکشن 2013 اور ریڈیو پاکستان
ریڈیو پاکستان الیکشن سلوگنز میں یہ بات بار بار کہہ رہا ہے کہ ووٹ اس شخص کو دی ںجو اس پاک وطن اور قوم کے لیے درد دل رکھنے والا ہو صاحب کردار غریبوں سے پیار بے سہاروں کا غم گسار تینوں کا یار دین کا متوالا لوگوں کا آزمودہ دیکھا بھالہ اور عوام کی عزت و آبرو کا رکھوالا ہو
بدھ 24 اپریل 2013 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
راولپنڈی مسلم لیگ (ن) کا لینن گراڈ کیا کوئی جماعت سر کرے گی !
این اے 55 کا انتخابی معرکہ شیخ رشید احمد ملک شکیل اعوان چودھری افتخار خان اور حنیف عباسی کے درمیان مقابلہ ہوگا
بدھ 24 اپریل 2013 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
پولنگ کے روز خواتین کیلئے ٹرانسپورٹ کی اجازت دی جاے
مختلف سیاسی جماعتوں کی خواتین رہنماوں کی الیکشن کمیشن سے مطالبہ الیکشن کمیشن نے اس چیز پر پابندی کو بھی ضروری سمجھا ہے کہ کوئی بھی سیاسی جماعت ووٹرز کیلئے ٹرانسپورٹ کا انتظام نہیں کرے گی بلکہ ووٹرز ووٹ کاسٹ کرنے کے لیے گھروں سے خود پولنگ سٹیشنز تک جائیں گے
منگل 23 اپریل 2013 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
گلاب کی بادشاہت کو کبھی خطرہ نہیں رہا
پھول خوشبو کے سفیر اور محبتوں کے امین ہوتے ہیں خوشی اور غم کے اظہار کی علامت پھول ہمیشہ شاعروں کا موضوع سخن رہے ہیں انسانی ذہن میں خوبصورتی کا جو تصور ابھرتا ہے اس کے کسی نہ کسی گوشے میں پھولوں کے رنگ بکھرے ہوتے ہیں
منگل 23 اپریل 2013 - متفرق مضامین میں شائع کیا گیا
-
سندھ میںی اک امیدوار قتل ریگر تحفط کا شکار
خیرپور میں قبائلی اور فرقہ وار نہ اختلافات عروج پر تخریب کاری کا کوئی بھی واقعہ سارے انتخابی عمل پر منفی اثرات اور جمہوری عمل کو سبوتاثر کر سکتا ہے
منگل 23 اپریل 2013 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
دور دنیا کا مرے دم سے اندھیرا ہو جائے
ملالہ اور انجلینا کا مشن ایک ہے ملالہ یوسف زئی فاونڈیشن کا قیام بچیوں کی تعلیم کی طرف پہلا قدم
منگل 23 اپریل 2013 - سماجی مضامین میں شائع کیا گیا
-
تعلیم کا انتخابی ایجنڈا اس پر عمل درآمد کی بھی ضرورت ہے
پاکستان کی تینوں اہم سیاسی جماعتوں نے آنے والے انتخابات کے لئے اپنے منشور میں تعلیمی شعبے کے لئے مختص فنڈزکو دوگنا کرنے اور اس شعبے میں انقلاب لانے کا دعویٰ کیا ہے
پیر 22 اپریل 2013 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
آئرن لیڈی مارگریٹ تھیچر برطانیہ سرد جنگ میں اہم کرادا ادا کرنے والی رہنما سے محروم ہو گیا !
انہیں وزیراعظم بنتے ہی سرد جنگ شمالی آئرن لینڈ میں بغاوت ایرانی سفارت خانے کا محاصرہ فاک لینڈ جزائر پر ارجنٹائن کے ساتھ جنگ اور ہانگ کانگ کو چین کے حوالے کرنے کے چیلنجز کا سامنا تھا
ہفتہ 20 اپریل 2013 - بین الاقوامی مضامین میں شائع کیا گیا
-
تھائی لینڈ تیرتے بازاروں کی سر زمین
قدرتی وسائل میں ماہی گیری تیسرے نمبر پر ہے خواتین دن بھر اپنا مال کشتیوں میں فروخت کرتی نظر آتی ہیں
ہفتہ 20 اپریل 2013 - بین الاقوامی مضامین میں شائع کیا گیا
-
عام انتخابات بلوچ قومی دھارے میں شریک ہونا چاہتے ہیں
ماہرین اور تجزیہ کاروں کی رائے میں بلوچستان میں امن و امان کی زبوں حالی پرامن انتخابت کے انعقاد کے سلسلے میں نگران حکومت کیلئے ایک بہت بڑا چیلنج ثابت ہو سکتی ہے
ہفتہ 20 اپریل 2013 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
جدید معاشرہ اور بزرگ افراد ایک منفرد بحت !
ایشیائی معاشرے میں بزرگ لوگوں کی عزت کی جاتی ہے اور ان سے ہر معاملہ میں مشورہ لیا جاتا ہے بدقسمتی سے مغربی معاشرے میں ایسا نہیں ہے ان کو تکلیف دہ ہستی تصور کیا جاتا ہے
جمعہ 19 اپریل 2013 - متفرق مضامین میں شائع کیا گیا
-
انتخابی عمل سبوتاز کرنے کیلئے دہشت گردی اے این پی خصوصی نشانہ
سیکورٹی اداروں کی کارکردگی پر سوالیہ نشان طالبان کی جانب سے اہے این پی کو نشانہ بنانے کے اعلان اور صوبہ کے طول و عرض میں اے این پی کے رہنماوں پر بم حملوں کے واقعات کے بعد اے این پی کے رہنماوں نے اپنی انتخابی سرگرمیاں خاصی محدود کر لی ہیں
جمعہ 19 اپریل 2013 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
بلوچستان میں نواب زہری کے قافلے میں بم دھماکہ
شدید ترین زلزلے سے بڑے پیمانے پر تباہی انتخابات کے پرامن انعقاد کے دعووں کی قلعی کھل گئی
جمعہ 19 اپریل 2013 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
خانیوال تحریک انصاف تیسری قوت کے طور پر مد مقابل
ماضی میں (ن) لیگ ایک بھی نشست حاصل نہ کر سکی ہراج ڈاہا اور کھگہ گروپ الگ جماعتوں میں انتخابی جنگ میں شریک ہیں
جمعرات 18 اپریل 2013 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
دادو میں پیپلز پارٹی کو سخت مزاحمت کا سامنا
ایم آر ڈی کی تحریک میں تحصیل خیر پور ناتھن شاہ نے اتنی قربانیاں دیں کہ یہ سندھ کا ویتنام کہلانے لگا اس مرتبہ پی پی کو روایتی حریفوں جتوئی برادران کے علاوہ قوم پرستوں پی پی شہید بھٹو اور فنکشنل لیگ کی مخالفت کا سامنا ہے
جمعرات 18 اپریل 2013 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
جنگ زدہ افغانستان کا نیا چہرہ
پرانی روایات کے زندہ ہونے سے اب ایک نئے ملک کی طرح ابھر رہا ہے بزکشی خطرناک کھیلوں میں سے ایک ہے جو ملک کے شمالی علاقوں میں صدیوں سے کھیلا جا رہا ہے کمزرو دل والے افراد یہ کھیل نہیں کھیل سکتے ہیں
بدھ 17 اپریل 2013 - بین الاقوامی مضامین میں شائع کیا گیا
-
خوشاب ن لیگ اور تحریک انصاف میں سخت کانٹے دار مقابلہ
کارنر میٹنگز اور کنونسنک کا سلسلہ زور و شور سے جاری ضلع میں رجسٹرڈ ووٹوں کی تعداد چھ لاکھ اسی ہزار سے زائد جن میں زنانہ ووٹ تین لاکھ دس ہزار ایک سوچھ ہیں
بدھ 17 اپریل 2013 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
ضلع راجن پور کسی سیاسی جماعت نے متوسط طبقے کو اہمیت نہیں دی
عام انتخابات ضلع میں تبدیلی کا باعث نہیں بنیں گے نسل در نسل اقتدار کے مزے لوٹنے والے خاندان نئے سیاسی لبادے میں انتخابی میدان میں کود پڑے
بدھ 17 اپریل 2013 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
مناسب مقدار میں پولنگ سٹینشن بوتھ اہم ترین ضرورت
طویل ترین سفری مشکلات سے ووٹ کی شرح کم ہوتی ہے این اے 171 کی انتخابی تاریخ مخصوص اور منتخب خاندانوں اور شخصیت کے گرد گھومتی ہے
منگل 16 اپریل 2013 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
Latest Urdu articles and features. Read interesting articles written by famous Urdu writers from Pakistan and the world. The articles cover Pakistan, Gulf, Middle East and the world. The features also include social topics, political topics, health, showbiz, election, poverty and other local issues. UrduPoint has a great archive of interviews, our interview section is full of important interviews of politicians, social workers, actors and other famous celebrities.
اردو پوائنٹ کے مضامین اور انٹرویو سیکشن میں پڑھئیے انتہائی معلوماتی مضامین اور فیچرز، جو دنیا بھر کے مشہور لکھاریوں کے قلم سے لکھے گئے ہیں، یہ مضامین پاکستان، خلیج، عرب ممالک اور دنیا بھر کے مسائل کی عکاسی کرتے ہیں۔ ہمارے فیچرز سوشل، سیاسی، صحت، شوبز، الیکشن اور غربت جیسے مسائل کی نشاندہی کرتے ہیں۔ اردو پوائنٹ کے انٹرویز دنیا بھر میں مشہور ہیں۔ اس سیکشن میں پڑھئیے مشہور شخصیات اور سیاست دانوں کے انٹرویوز، اور جانئیے انکی زندگی کے وہ پہلو جن سے آپ واقف نہیں!
مضامین و انٹرویوز کی اصناف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.