
Urdu Articles, Features and Interviews (page 229)
مضامین و انٹرویوز
-
کیا ہیٹرک ہو کر رہے گی
مسلم لیگ (ن) سروے کروانے کے بعد پہلی بار سائنٹفک بنیادوں پر انتخاب لڑ رہی ہے اگرچہ الیکشن کمیشن نے انتخابی مہم کیلئے 3 ہفتے کا وقت دیا ہے لیکن اس مختصر مدت میں پاکستان کی سیاسی تاریخ میں جتنے جلسے منعقد ہوئے شاید ہی ماضی میں اس قدر جلسے منعقد ہوئے ہوں
جمعہ 10 مئی 2013 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
ثنااﷲ پاکستان آ رہا ہے
پچھلے دس دنوں میں ریکارڈ بم دھماکے اور بے شمار لوگوں (پاکستان عوام) کی شہادت 11 مئی کے الیکشن سے پہلے پاکستان کو اس دوستی کا تحفہ ہے جو وہ نبھانے کے لیے کچھ بھی کرنے کو تیار ہے
جمعہ 10 مئی 2013 - تحقیقاتی فیچرز میں شائع کیا گیا
-
پارلیمنٹ میں ہونے والے اہم فیصلوں کے آئینہ دار انتخابات
لیگی قیادت کی اعلی ظرفی جلسے میں عمران کے زخمی ہونے کے بعد شہباز شریف مصروفیات مئوخر کر کے ہسپتال پہنچ گئے الائشوں سے پاک نتائج میں عوام کا فیصلہ ہنگ پارلیمنٹ کی بجائے ایک جماعت کے حق میں ہونا ہے
جمعہ 10 مئی 2013 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
تم بھی جو ہوتے اچھا ہوتا
نصراﷲ بینظیر بھٹو قاضی حسین احمد پروفیسر غفور بشیر احمد بلو شاہ احمد نورانی اور فضل کریم اپنی بھاری بھر کم سیاسی شخصیت کی بنا پر عالمگیر شہرت رکھتے تھے
جمعرات 9 مئی 2013 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
ہم بھی تو کھڑے ہیں الیکشن میں کشکول پکڑے بھیک مانگنا اور ناچ گانا ہی ہمارا مقدر نہیں
انتخابات 2013 میں مختلف خواجہ سراوں نے اپنے کاغذات نامزدگی جمع کرائے ہیں جن میں سکھر کی صنم فقیر ملتان کے الحاج سعید نرگس کراچی کی بندیا رانی اور رانا جبکہ گجرات سے چودھری پرویز الہی کے مقابلے میں حصہ لینے والی ریشم نمایاں ہیں
بدھ 8 مئی 2013 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
پنجاب کے دل لاہور کی الیکشن نشستوں کا انتخابی جائزہ
43 سال میں شہر میں پی پی پی کی جگہ تحریک انصاف نے لے لی مسلم لیگ (ن) اور تحریک انصاف کے سربراہان میاں نواز شریف اور عمران خان دو الگ الگ نشستوں پر امید وار ہیں
بدھ 8 مئی 2013 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
غیر ملکی خواتین بھارت میں غیر محفوظ
غیر ملکی خواتین کا کہنا ہے کہ بھارت میں ریپ کلچر عام ہو چکا ہے شائنگ انڈیا کا پر فریب نعرہ لگانے والے بھارت میں غیر ملکی یا سیاست کے لئے آئی ہوئی خواتین کے ساتھ بھی جنسی زیادتی اور تشدد کے واقعات میں دن بدن اضافہ ہو رہا ہے
منگل 7 مئی 2013 - سماجی مضامین میں شائع کیا گیا
-
ووٹ کا حق ضرور استعمال کریں ! پاکستانی اپنی تقدیر خود بنانے سے کیوں گریزاں ہیں !
اب وقت آگیا ہے کہ ماضی میں ووٹ ڈالنے کی کم شرح میں اضافے کی تدبیر کی جائے اس حوالے سے ضرورت اس امر کی ہے کہ ووٹ ڈالنے کے لئے سازگار ماحول کی فراہمی کو یقینی بنایا جائے
منگل 7 مئی 2013 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
عام انتخابات ! قوم کے سیاسی شعور کا امتحان
تمام سیاسی جماعتیں اس حقیقت کو پہچانتی ہیں کہ یہ انتخابات بیحد اہم ہیں یہ انتخابات آزاد اور خود مختار الیکشن کمشن اور نگران حکومت کے زیر اہتمام منعقد ہو رہے ہیں تو آزاد عدلیہ اور آزاد میڈیا نے بھی عوامی شعور کو بیدار کرنے میں خاطر خواہ کام کیا ہے
منگل 7 مئی 2013 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
کیا لے کر جائیں ! تحفہ دینا بھی ایک اہم مسئلہ ہے
کیا لے کر جائیں یہ ایک ایسا سوال ہے جو ہر خاص و عام کو سوچنے پر مجبور کر دیتا ہے شادی کی تقریب ہو یا منگنی کی سالگرہ ہو یا عقیقہ کسی بیمار کی عیادت کے لیے جانا ہو یا کسی کی کامیابی پر مبار کباد دینی ہو
پیر 6 مئی 2013 - متفرق مضامین میں شائع کیا گیا
-
دنیا بھر میں اکیس کروڑ سے زیادہ بچے سکول جانے کی بجائے مزدوری کرتے ہیں
ورکشاپس میں کام کرنے والے بچے مہینے بھر میں اتنا نہیں کما پاتے جتنا بعض بچے ایک دن کی تفریح پر اڑا دیتے ہیں
پیر 6 مئی 2013 - متفرق مضامین میں شائع کیا گیا
-
وہ جہیز میں ٹرک کی ٹیوب لاتی ہیں
بھارت کے گاوں منگل تھانڈا میں لوگ ٹیوب کے سہارے ندی بار کرتے ہیں یہاں ٹیوب کے بغیر شادی کا تصور بھی نہیں کیا جا سکتا
پیر 6 مئی 2013 - متفرق مضامین میں شائع کیا گیا
-
نیا پاکستان خاکم بدھن
نیا پاکستان کا نعرہ پاکستان کی تاریخ اور اس کے نظریہ کی توہین ہے پاکستان ہم سے خلوص نیت اور حب وطن مانگتا ہے اپنی راکھ پر ایک نیا پاکستان نہیں
پیر 6 مئی 2013 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
انتخابات پر ماضی کے اقدامات کے منڈلاتے سائے
بلاول بھٹو کی زندگی کو خطرہ رحمن ملک کو پنجاب میں انتخابی مہم کی ذمہ داری سونپ دی گئی پرویز مشرف کی پالیسیاں اور سابق حکمران اتحاد کا ان ہی پالیسیوں کا تسلسل جاری رکھنا آج قوم کے گلے پڑا ہوا ہے
جمعہ 3 مئی 2013 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
جلسوں سے خطاب انتخابی مہم کا کاٹ آنے لگی
پی ٹی آئی میں ٹکٹوں کی متنازع تقسیم مسلم لیگ کی پوزیشن مستحکم بھٹو فیکٹر کمزور ہونے سے پی پی پی کی مقبولیت متاثر یہ بھی قیاس کیا جارہا ہے کہ پیپلز پارٹی کے ساتھ اتحاد کی صورت میں زرداری کو صدارت کا عہدہ دے کر میاں نواز شریف وزارت عظمی حاصل کر سکتے ہیں قرائن بتا رہے ہیں تحریک انصاف کسی حکومتی اتحاد کا حصہ بننے کی پوزیشن میں نہیں آئے گی
جمعہ 3 مئی 2013 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
شہر قائد پر دہشت کی فضا حریف جماعتیں بھی متحد
مزید حملوں اور ذمہ داری قبول کرنے کے اعلانات طالبان کی بڑھتی ہوئی طاقت سب کیلئے لمحہ فکریہ ہے انتخابات سے 8 روز قبل کئی ملین ڈالر کا سوال یہ ہے کہ تشدد دہشت گردی بم دھماکوں کی حالیہ لہر کے دوران عام انتخابات کیسے ہوں گے اور 11 مئی کو خوف و ہراس کی فضا میں لوگ ووٹ ڈالنے کیسے نکلیں گے
جمعہ 3 مئی 2013 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
دہشت گردی قیادت اور منڈیٹ کو تقسیم کرنے کی کوشش
صوبہ خیبر پختونخوا بلوچستان اور سندھ میں دہشت گردی کے حالیہ واقعات نے انتخابی مہم بری طرح متاثر کی ہے کالعدم تحریک طالبان پاکستان متخلف شہروں میں ہونے والے دھماکوں کی ذمے داری قبول کر رہی ہے
جمعہ 3 مئی 2013 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
جہلم چار جماعتوں میں کانٹے دار مقابلہ ہوگا
پی پی 25 کی تمام سیاسی جماعتیں اپنا امیدوار گجر برادری سے لینے پر مجبور ہیں جہلم کا شمار خواندگی کے لحاظ سے پنجاب کے سرفہرست اضلاع میں ہوتا ہے بڑی بردریوں میں راجگان جٹ گجر آرائیں اعوان کشمیری اور دیگر برادریاں نمایاں ہیں اس لیے یہاں کے ووٹر برادری اور دھڑے بندی کے ساتھ ساتھ شخصیت اور پارٹی کو بھی اہمیت دیتے ہیں
جمعرات 2 مئی 2013 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
لاک ماسٹر
کاش وہ دلوں کے تالے بھی کھول سکتا لاک ماسٹر گاڑی یا گھر کا تالا کھولنے سے قبل کسی کی ضمانت ضرور لیتے ہیں کیونکہ کچھ لوگ انہیں پھنسا کر رفو چکر ہو جاتے ہیں
منگل 30 اپریل 2013 - متفرق مضامین میں شائع کیا گیا
-
ڈرون حملے امریکی حکومت ابھی تک جوز ڈھونڈ رہی ہے
افغانستان اور پاکستان دو ایسے ممالک ہیں جہاں امریکہ نے سب سے زیادہ ڈرون حملے کئے ہیں اوباما حکومت نے ان حملوں کو اخفائے راز میں رکھنے کی ہر ممکن کوشش ضرور کی لیکن اپنے کارناموں کی تشہیر کی خواہش نے یہ راز طشت ازبام کر دیا
منگل 30 اپریل 2013 - بین الاقوامی مضامین میں شائع کیا گیا
Latest Urdu articles and features. Read interesting articles written by famous Urdu writers from Pakistan and the world. The articles cover Pakistan, Gulf, Middle East and the world. The features also include social topics, political topics, health, showbiz, election, poverty and other local issues. UrduPoint has a great archive of interviews, our interview section is full of important interviews of politicians, social workers, actors and other famous celebrities.
اردو پوائنٹ کے مضامین اور انٹرویو سیکشن میں پڑھئیے انتہائی معلوماتی مضامین اور فیچرز، جو دنیا بھر کے مشہور لکھاریوں کے قلم سے لکھے گئے ہیں، یہ مضامین پاکستان، خلیج، عرب ممالک اور دنیا بھر کے مسائل کی عکاسی کرتے ہیں۔ ہمارے فیچرز سوشل، سیاسی، صحت، شوبز، الیکشن اور غربت جیسے مسائل کی نشاندہی کرتے ہیں۔ اردو پوائنٹ کے انٹرویز دنیا بھر میں مشہور ہیں۔ اس سیکشن میں پڑھئیے مشہور شخصیات اور سیاست دانوں کے انٹرویوز، اور جانئیے انکی زندگی کے وہ پہلو جن سے آپ واقف نہیں!
مضامین و انٹرویوز کی اصناف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.