
Urdu Articles, Features and Interviews (page 273)
مضامین و انٹرویوز
-
ڈینگی فیور سے بچے بھی متاثر!
ڈینگی بخار سے متاثرہ افراد کی تعداد دن بدن بڑھتی جا رہی ہے جن میں زیادہ تر بچے شامل ہیں۔ ڈینگی بخار کے بڑھتے ہوئے مریضوں کے پیش نظر پنجاب میں ہنگامی طور پر تمام سرکاری اور غیر سرکاری سکولوں اور کالجز دس روز کیلئے بند کردیئے گئے ہیں۔
جمعرات 15 ستمبر 2011 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
کیا یہ بھی دہشت گرد ہیں!
168 بچے ڈرون حملوں کا نشانہ بن چکے ہیں۔ بش کے دور میں سب سے زیادہ بچے مارے گئے، معصوم بچوں کی ہلاکتیں پاکستانیوں میں امریکہ کے خلاف مزید نفرت پیدا کررہی ہیں۔
منگل 13 ستمبر 2011 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
اقوام متحدہ کی نظر میں، منشیات کے سمگلروں کی جنت گوادر!
یہاں سے منشیات ایران، عراب امارات اور عمان سمگل کرنا بہت آسان ہے۔ گوادر کے ساحل پر منشیات کے سمگلروں کی ذاتی کشتیاں کھڑی رہتی ہیں۔
منگل 13 ستمبر 2011 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
پاکستان ناکام ریاست!
اب ایسے بھی حالات نہیں۔ ہم اگر بعض شعبوں میں ابھی تک خاطر خواہ کامیابی حاصل نہیں کر سکتے تو ہم نے بہت سے شعبہ جات میں بے مثال کامیابیاں بھی حاصل کی ہیں اقوام متحدہ کی ایک رپورٹ کے مطابق 2009ء میں 1.25 ڈالر یومیہ اوسط آمدن والے پاکستانیوں کی تعداد22.6 فیصد تھی اور بھارت میں یہ تعداد41.6 فیصد ہے۔
اتوار 11 ستمبر 2011 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
قائداعظم کی کہانی، کاٹھیا واڑ سے کراچی تک!
ان کے خاندان نے پیر عبدالرزاق شاہ کے ہاتھ پر اسلام قبول کیا۔ بہن کی شادی کے سلسلے میں اختلافات پیدا ہوئے تو سر آغا خان کی مریدی چھوڑ دی۔
اتوار 11 ستمبر 2011 - متفرق مضامین میں شائع کیا گیا
-
مجھے بھی نائن الیون کی ”حقیقت “ پر شک ہے!
صحافیانہ نقطہ نظر سے بھی نائن الیون کے بارے میں کئی شکوک وشبہات ہیں، چلیں رپورٹرز کی ان ابتدائی رپورٹس کو نظر انداز کردیتے ہیں کہ انہوں نے ٹاورز کے اندر زوردار دھماکے سنے تھے، ممکن ہے وہ فولادی بیم تڑخنے کی آوازیں ہوں۔
اتوار 11 ستمبر 2011 - بین الاقوامی مضامین میں شائع کیا گیا
-
بھارتی حکومت نے انا ہزارے کے احتسابی مطالبات تسلیم کر لئے!
انا ہزارے کی تحریک پارلیمانی کے خلاف نہیں بلکہ کرپٹ، سرکار کے کرپٹ ہتھکنڈوں کیخلاف ہے جو غریب عوام کے لئے سخت قوانین بناتے ہیں اور خود ان قوانین سے بالاتر رہتے ہیں۔
جمعہ 9 ستمبر 2011 - بین الاقوامی مضامین میں شائع کیا گیا
-
ذوالفقار مرزا کی پیش قدمی!!
سب سے اہم سوال تو یہ ہے کہ ذوالفقار مرزا کس مشن پر ہیں اور ان کے پیچھے کون ہے؟ بداعتمادی کی فضا نے سندھ کی سیاست کو لپیٹ میں لے لیا ہے۔ سیاسی جماعتیں ایک دوسرے کو شک کی نگاہ سے دیکھ رہی ہیں۔
جمعہ 9 ستمبر 2011 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
گرماگرم سیاسی ماحول، قومی اسمبلی اور سینیٹ کے اجلاس ہنگامہ خیز ہونگے!
صدر زرداری نے پیپلزپارٹی کے رہنماؤں کو ڈاکٹر ذوالفقار مرزا سے دور رہنے کی ہدایت کردی۔
جمعہ 9 ستمبر 2011 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
حماة (HAMA)، مغربی شام کا ایک اہم اور معروف شہر!
یہاں کی بڑی بڑی، حسین اور قدیم پن چکیاں سیاحوں کی توجہ کا مرکز ہیں۔ بحیرہ روم سے قدرے دوری کے باعث یہ شہرسمندری آب وہوا اور باد بحری سے محروم ہے جس کی وجہ سے یہاں کا موسم اوسطاً خشک اور گرم ہے۔
جمعرات 8 ستمبر 2011 - بین الاقوامی مضامین میں شائع کیا گیا
-
عدالت عظمیٰ کے کورٹ میں پھینکی گئی گیند، حکومتی کورٹ میں واپس!
عمران فاروق کے قتل میں شریک ملزموں کے حوالے سے حکومت سخت مخمصے کا شکار۔ کراچی میں امن کیلئے ذوالفقار مرزا کا حل حکمرانوں کیلئے ناقابل قبول۔
بدھ 7 ستمبر 2011 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
بحران در بحران وزیراعظم جرات مندانہ فیصلے کر سکیں گے۔
یہ بات پہلی بار نوٹ کی گئی ہے کہ کراچی میں ہونیوالی قتل وغارت پر ایم کیو ایم بھی چیخ اٹھی ہے، ایم کیو ایم کی قیادت نے الزام عائد کیا ہے کہ مہاجروں کا قتل عام کیا جا رہا ہے۔
بدھ 7 ستمبر 2011 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
کراچی میں خونریزی اور سیاسی آویزش!
رمضان کے مقدس مہینے میں بھی کراچی میں خون ریزی جاری رہی اور المیہ یہ ہے کہ شہر کے مختلف علاقوں میں دہشت گردی کی وارداتوں میں خود کار آتشیں ہتھیاروں کے ساتھ ساتھ اب دستی بموں، راکٹوں اور لانچروں کا استعمال بھی عام ہو گیا۔
منگل 6 ستمبر 2011
-
نئے صوبوں کے منصوبے خدشات، مضمرات!
ہزاروں صوبے کا مطالبہ ملک کو تقسیم در تقسیم کرنے کی سازش۔ را، موساد اور سی آئی اے کے تربیت یافتہ ایجنٹ جدید ہتھیاروں اور منصوبوں کے ساتھ کون سی قیامت نہیں ڈھائیں گے۔
منگل 6 ستمبر 2011 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
یوم دفاع یا یوم سیاہ!
ہمارے عوام کا نفس آج باطل قوتوں کا قیدی ہے جبکہ عوام لیڈراقتدار وہوس کے پجاری ہیں، وہ عوام کے خون اور مفادات کے بیوپاری ہیں، یوم جشن آزادی سے لے کر یوم دفاع تک حکمران صرف اپنے مفادات کا تحفظ اور دفاع کرتے ہیں۔
منگل 6 ستمبر 2011 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
عید کی نوید اور مہنگائی!
خوشی کے اس موقع پر ان لوگوں کے جذبات کا بھی خیال رکھیں جو اپنے پیاروں کے لئے کچھ خریدنے کی سکت نہیں رکھتے۔
بدھ 31 اگست 2011 - متفرق مضامین میں شائع کیا گیا
-
عودے سے عید تک!!
عید کا لفظ عودے سے نکلا ہے جس کے معنی لوٹنے کے ہیں اس سے مراد خوشی کا وہ دن جو بار بار لوٹ کر آئے لیکن ارض پاکستان کی یہ بدقسمتی ہے کہ گزشتہ کئی سالوں سے ہم یہ دن تو مناتے ہیں۔
بدھ 31 اگست 2011 - متفرق مضامین میں شائع کیا گیا
-
عیدالفطر، رضائے الٰہی اور مسرت وشادمانی کا حسین امتزاج!
مسلمانوں کا ہر تہوار نیکی اور خیر سگالی کا درس دیتا ہے۔ مسلمانوں کے نزدیک خوشی اور حقیقی مسرت کی گھڑیاں وہی ہیں جو خالق حقیقی اللہ رب العزت کی رضا اور فرمانبرداری میں بسر ہوں۔
بدھ 31 اگست 2011 - سماجی مضامین میں شائع کیا گیا
-
عید کا اپنا اپنا رنگ!!
مختلف ممالک کی مذہبی وروایتی رسومات ترکی میں عیدالفطر کو سیکربیرامی یا رمضان بیرام کہا جاتا ہے ، افغانوں کی عید پارٹیوں میں خواتین شامل نہیں ہوتیں۔
منگل 30 اگست 2011 - متفرق مضامین میں شائع کیا گیا
-
دہشت زدہ کراچی کے شہریوں کی اداس عید !
مارے جانے والوں کے لواحقین عید نہیں مناتے بازاروں میں عید شاپنگ کی رونقیں ختم ہو چکی ہیں۔
منگل 30 اگست 2011 - سماجی مضامین میں شائع کیا گیا
Latest Urdu articles and features. Read interesting articles written by famous Urdu writers from Pakistan and the world. The articles cover Pakistan, Gulf, Middle East and the world. The features also include social topics, political topics, health, showbiz, election, poverty and other local issues. UrduPoint has a great archive of interviews, our interview section is full of important interviews of politicians, social workers, actors and other famous celebrities.
اردو پوائنٹ کے مضامین اور انٹرویو سیکشن میں پڑھئیے انتہائی معلوماتی مضامین اور فیچرز، جو دنیا بھر کے مشہور لکھاریوں کے قلم سے لکھے گئے ہیں، یہ مضامین پاکستان، خلیج، عرب ممالک اور دنیا بھر کے مسائل کی عکاسی کرتے ہیں۔ ہمارے فیچرز سوشل، سیاسی، صحت، شوبز، الیکشن اور غربت جیسے مسائل کی نشاندہی کرتے ہیں۔ اردو پوائنٹ کے انٹرویز دنیا بھر میں مشہور ہیں۔ اس سیکشن میں پڑھئیے مشہور شخصیات اور سیاست دانوں کے انٹرویوز، اور جانئیے انکی زندگی کے وہ پہلو جن سے آپ واقف نہیں!
مضامین و انٹرویوز کی اصناف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.