
Urdu Articles, Features and Interviews (page 271)
مضامین و انٹرویوز
-
”گدھے سے گرے ، غصہ کمہار پر“
کراچی کے حالات کیلئے حکومت میڈیا کو ذمہ دار قرار دیتی ہے۔ حکومت قومی اتحاد واتفاق کو فروغ دینے کی بجائے انتشار کو ہوا دے رہی ہے۔
ہفتہ 8 اکتوبر 2011 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
افغانستان میں بھارتی تسلط کیلئے امریکی سازشی منصوبے!
امریکی سٹریٹجک مقاصد میں بھارت مخالف تنظیموں کے رکاوٹ بننے کا اعتراف! پاکستان کو دباؤ میں لانے کے لئے امریکہ اور بھارت کی سرگرمیاں زور پکڑ گئیں۔
جمعہ 7 اکتوبر 2011 - بین الاقوامی مضامین میں شائع کیا گیا
-
بجلی کا بدترین بحران ہڑتال اور مظاہرے!
اس وقت لوڈشیڈنگ سے عوام کا سینہ بددعاؤں سے پھٹ رہا ہے، احتجاج اگر بڑھ گیا تو پھر صدر آصف علی زرداری کا دھڑن تختہ ہو کر رہے گا، کیونکہ عوام جب کسی بات کا فیصلہ کرلیتے ہیں تو سامری اور اس کا جادو ہیچ ہو کر رہتا ہے۔
جمعہ 7 اکتوبر 2011 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
”اٹھو میری دنیا کے غریبوں کو مٹادو“
کیا عام پاکستانی محض قربانیاں دینے کے لیے ہی پیدا ہوتے ہیں؟ ہمارے قومی وسائل اور ذرائع کا ایک جادوئی پہلو بھی ہے جب کوئی بھوک سے لاچار غریب پاکستانی مٹھی بھر اناج کا مطالبہ کرتا ہے تو ہمارا قومی خزانہ سمٹ سکڑ کر نہ ہونے کے برابر رہ جاتا ہے۔
جمعرات 6 اکتوبر 2011 - متفرق مضامین میں شائع کیا گیا
-
حقانی نیٹ ورک کی حقیقت!
ایڈمرل مولن کے آئی ایس آئی پر الزامات امریکہ پاکستان کو حقانی نیٹ ورک کے خلاف اکسا کر اسے نئے جال میں پھنسانا چاہتا ہے۔
جمعرات 6 اکتوبر 2011 - بین الاقوامی مضامین میں شائع کیا گیا
-
اساتذہ…عمارت سازوں کی ایک قسم!
اساتذہ عمارت سازوں کی ایک قسم ہیں جو کسی بھی معاشرے میں نئی نسل کو مستقبل میں ملک کا بہترین شہری بنانے کے ذمہ دار ہوتے ہیں وہ علم فنون کی تعلیم سے لے کر آداب زندگی اور طرز عمل سکھاتے ہیں۔
منگل 4 اکتوبر 2011 - متفرق مضامین میں شائع کیا گیا
-
ملک امیر، عوام غریب!
97ارب ڈالر پاکستانی عوام کی لوٹی ہوئی دولت سوئس بینکوں میں۔ اس رقم سے 30سال کے ٹیکس فری بجٹ بن سکتے ہیں، آئی ایم ایف سے چھٹکارا پایا جا سکتا ہے۔
پیر 3 اکتوبر 2011 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
دہشت گردی کے خلاف جنگ!
غلط حکمت عملی نے پاکستانی معیشت کو ناقابل تلافی نقصان پہنچایا ہے۔ پاکستان کے لیے یہ جنگ توقعات سے کہیں زیادہ مہنگی ثابت ہوئی ہے۔
پیر 3 اکتوبر 2011 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
ڈینگی بخار…اسباب وتشخیص!
اس کی وجہ سے شرح اموات صرف 1فیصد ہے۔ کمزور قوت مدافعت کے لوگ اس کا زیادہ شکار ہوتے ہیں۔
پیر 3 اکتوبر 2011 - سماجی مضامین میں شائع کیا گیا
-
عسکری قیادت نے امریکہ کو آئینہ دکھا دیا!
افغان کبھی زیر نہیں ہوئے، سنگلاخ پہاڑوں سے سر ٹکرانا امریکہ کا بھی مقدر بنے گا۔ داخلی مشکلات میں اضافے کیلئے پاکستان کو شمالی وزیرستان میں پھنسانے کی امریکی سازش ناکام۔
جمعرات 29 ستمبر 2011 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
حقانی نیٹ ورک امریکہ کے اعصاب پر کیوں سوار ہوا!
امریکہ کا ساتھ دے کر پاکستان نے اپنی دو عشروں کی خارجہ پالیسی کی قربانی دی اور خارجی سطح پر بھی اپنی مغربی سرحد کو غیر محفوظ کرلیا۔ امریکہ کا مکروہ چہرہ تو یہ بھی ہے کہ اس نے ہمیشہ اپنی جنگیں دوسروں کی سرزمین پر جا کر لڑی ہیں۔
جمعرات 29 ستمبر 2011 - بین الاقوامی مضامین میں شائع کیا گیا
-
پبلک ٹرانسپورٹ کہاں گئی!
عوام پریشان، حکمران لاتعلق لاہور میں چلنے والی ساڑھے تین ہزار ویگنوں میں سے صرف سترہ سو ویگنیں رجسٹرڈ ہیں۔
بدھ 28 ستمبر 2011 - متفرق مضامین میں شائع کیا گیا
-
کینڈی، مندروں کا شہر یہاں ”دانت کا مندر“ ہونے کی وجہ سے اسے بدھ مت کا مرکز سمجھا جاتا ہے۔
تہوار کے موقع پر گوتم بدھ کے دانت کی عوام کو زیارت کرائی جاتی ہے۔
بدھ 28 ستمبر 2011 - بین الاقوامی مضامین میں شائع کیا گیا
-
انا ہزار… کیا وہ واقعی ہیرو ہیں!
”لوگ پال بل“ کی منظوری کی حکومتی یقین دہانی کے بعد انا ہزارے بھوک ہڑتال ختم کر چکے ہیں، یہ بات دلچسپی سے خالی نہیں کہ انا ہزارے کی تحریک ایک ایسے وقت میں شروع ہوئی، جب بھارت میں نمایاں سیاستدانوں کو کرپشن کے الزام میں گرفتار کیا گیا۔
بدھ 28 ستمبر 2011 - بین الاقوامی مضامین میں شائع کیا گیا
-
بھارتی لوک سبھا، عادی مجرموں کی پناہ گاہ!
ایک رکن پر16مقدمے،9 مجرم اس وقت من موہن کی کابینہ میں بھی شامل ہیں۔ 154 اراکین خواتین کی عصمت دری، انسانوں کو زندہ جلانے، ڈکیتی، سمگلنگ، زمینوں پر قبضے، مسلح گروہوں کی سرپرستی اور منشیات فروشی جیسے سنگین جرائم میں ملوث پائے گئے۔
منگل 27 ستمبر 2011 - بین الاقوامی مضامین میں شائع کیا گیا
-
افیون کی سوداگر…امریکی فوج!
وہ افغانستان میں پوست کی فصل کی نگرانی کرتی ہے۔ امریکہ فوج کی نگرانی میں افغانستان میں دنیا کی 92فیصد افیون پیدا کررہا ہے۔
منگل 27 ستمبر 2011 - بین الاقوامی مضامین میں شائع کیا گیا
-
وزیراعظم نے دورہ امریکہ کیوں منسوخ کیا!
بظاہر تو ان کی جانب سے سندھ میں سیلاب سے پیدا ہونے والی صورت حال سے نمٹنے کے لیے دورہ امریکہ منسوخ کیا گیا ہے لیکن وافقان حال اس دورے کی منسوخی کی کچھ اور وجوہات ہی بتاتے ہیں۔
جمعہ 23 ستمبر 2011 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
سانحہ مستونگ حکمرانوں کے لیے فکریہ!
پاکستان میں اس قسم کی دلیرانہ واردات کی مثال نہیں ملتی، ملزمان کی کارروائی سے یہ اندازہ لگایا جا سکتا ہے کہ وہ کس قدر مطمئن اور بے خوف تھے، انہوں نے اطمینان کے ساتھ اس واقعہ کی ویڈیو بھی بنائی۔
جمعہ 23 ستمبر 2011 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
سیلاب اور بارشیں!
متاثرہ بہن بھائی ہماری امداد کے منتظر۔ حالیہ سیلاب اور بارش کی تباہ کاریوں سے سینکڑوں صحت کے مراکز بری طرح متاثر ہوئے ہیں، بارشوں اور سیلاب سے متاثر ہونے والے افراد کی تعداد لاکھوں تک پہنچ چکی ہے۔
جمعرات 22 ستمبر 2011 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
اوبامہ نے وزیراعظم گیلانی کا رخ سیلاب زدگان کی جانب پھیر دیا!
ستم گروں نے ڈینگی بخار کو کمائی کا ذریعہ بنا لیا، نواز شریف کی سرزنش شہباز شریف کا عوام کی کھال اتارنے والوں کی ڈنڈے سے کھال اتارنے کا اعلان۔
جمعرات 22 ستمبر 2011 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
Latest Urdu articles and features. Read interesting articles written by famous Urdu writers from Pakistan and the world. The articles cover Pakistan, Gulf, Middle East and the world. The features also include social topics, political topics, health, showbiz, election, poverty and other local issues. UrduPoint has a great archive of interviews, our interview section is full of important interviews of politicians, social workers, actors and other famous celebrities.
اردو پوائنٹ کے مضامین اور انٹرویو سیکشن میں پڑھئیے انتہائی معلوماتی مضامین اور فیچرز، جو دنیا بھر کے مشہور لکھاریوں کے قلم سے لکھے گئے ہیں، یہ مضامین پاکستان، خلیج، عرب ممالک اور دنیا بھر کے مسائل کی عکاسی کرتے ہیں۔ ہمارے فیچرز سوشل، سیاسی، صحت، شوبز، الیکشن اور غربت جیسے مسائل کی نشاندہی کرتے ہیں۔ اردو پوائنٹ کے انٹرویز دنیا بھر میں مشہور ہیں۔ اس سیکشن میں پڑھئیے مشہور شخصیات اور سیاست دانوں کے انٹرویوز، اور جانئیے انکی زندگی کے وہ پہلو جن سے آپ واقف نہیں!
مضامین و انٹرویوز کی اصناف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.