
Urdu Articles, Features and Interviews (page 280)
مضامین و انٹرویوز
-
دیربالا پر شرپسندوں کا حملہ، کیا ڈیوڈ پیٹریاس کی ”تیسری جنگ“ ہے!!
افغانستان سے باعزت واپسی اور عسکری اڈوں کا مستقل قیام امریکہ کی پہلی ترجیح ہے۔ امریکہ کی جانب سے ایبٹ آباد آپریشن اور اس کے بعد مہران بیس پر حملہ نے وطن عزیز کو بری طرح ہلایا ہوا تھا کہ فوراً بعد اس قسم کا پروپیگنڈا شروع کردیا گیا کہ پاکستان کی سکیورٹی فورسز میں انتہا پسندوں نے جگہ بنا لی ہے۔
ہفتہ 11 جون 2011 - بین الاقوامی مضامین میں شائع کیا گیا
-
الیاس کشمیری ”پھر“ جاں بحق!!
الیاس کشمیری نے کچھ عرصہ قبل حرکت الجہاد الاسلامی نامی علیحدہ تنظیم بھی قائم کرلی تھی۔ الیاس کشمیری کے سر کی قیمت امریکہ نے پچاس لاکھ ڈالر رکھی ہوئی تھی۔
ہفتہ 11 جون 2011 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
اپنا انصاف اپنا قانون!!
کھلی آنکھوں سے ذرا قانون کا نشانہ دیکھو۔ انصاف کا اٹھتا ہوا سرعام جنازہ دیکھو۔
جمعہ 10 جون 2011
-
اپوزیشن کا 20ویں ترمیم کی حمایت سے انکار!!
23حلقوں میں ضمنی الیکشن یا پھر ازسر نو عام انتخابات۔ اب جبکہ نامکمل الیکشن کمیشن کی نگرانی میں ہونے والے 23ضمنی انتخابات کے کالعدم قرار دیئے جانے کا خدشہ پیدا ہوا ہے تو اپوزیشن لیڈر چوہدری نثار نے حکومت کی جانب سے 23 ضمنی انتخابات کو آئینی تحفظ دینے کے لیے 20 ویں آئینی ترمیم لانے کی حمایت کرنے سے انکار کردیا ہے۔
جمعہ 10 جون 2011 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
سمندر دریا اور نہریں!!
گہرا پانی کسی کا دوست نہیں!! یہ حقیقت ہے کہ آگ اور پانی کا کھیل خطرناک ہے۔ لوڈشیڈنگ کے اس دور میں گرمی سے نڈھال بچے اور بڑے گرمی کی شدت کو کم کرنے کیلئے نہر کا رخ کرتے ہیں لیکن نہر میں نہانا بھی خطرے سے خالی نہیں۔
بدھ 8 جون 2011 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
بھارتی القاعدہ بے نقاب!!
حال ہی میں آئی ایس آئی کی فراہم کردہ معلومات کی بنیاد پر فرانس میں دہشت گردی کا بھارتی نیٹ ورک توڑ دیا گیا اور اس نیٹ ورک کے ماسٹرمائنڈ بھارتی نژاد سربراہ کو گرفتار کیا گیا ہے۔
بدھ 8 جون 2011 - بین الاقوامی مضامین میں شائع کیا گیا
-
”سیاست گردی“ جمہوریت نہیں ہوتی!!
ہمیں دہشت گردی سے کہیں زیادہ حکمرانوں کی سیاست گردی سے خطرہ ہے۔ یہ سوچنا ہی پرلے درجے کی حماقت ہو گی کہ ہمارا موجودہ حکمران مافیا اس نظام کو اندر سے تبدیل کرنے کی اجازت دے گا یا اس پر رضا مند ہوگا۔
بدھ 8 جون 2011 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
آدم خوری کی تاریخ!!
یہ نفسیاتی خلل کانتیجہ ہے۔ مجھے ایک نوجوان کی تلاش ہے ، عمر 18 سے 30 سال کے درمیان ہو، میں اسے کاٹ کر کھانا چاہتا ہوں۔ جرمن باشندے کی درخواست۔
منگل 7 جون 2011 - سماجی مضامین میں شائع کیا گیا
-
متوازن بجٹ؟
عوام کو یہ توقع تھی کہ ان کے نام پر ووٹ لینے والی پارٹی کی حکومت انہیں ریلیف دے لیکن 3 سال میں تو ایسا نہیں ہو سکا ہے، مہنگائی کی شرح گزشتہ تین سال میں م 20 فیصد سے زائد رہی ہے تاہم حکومتی اعدادوشمار اس سے کم مہنگائی ظاہر کرتے ہیں۔
منگل 7 جون 2011 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
بجٹ 2011-12ء
بجٹ کیا دینے آیا تھا کیا دے گیا! کب تک پر فریب وعدے اور کہہ مکرنیاں مجبور عوام کا نصیب ہیں!
منگل 7 جون 2011 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
مزدور بچوں کا بھارت !!
ہر سال 30لاکھ بچے جبراً بھرتی کئے جاتے ہیں گداگری سے قحبہ گری تک فیکٹریوں میں ”بیڑی“ تیار کرنے سے آتش بازی کا سامان بنانے تک اور کیڑے مارادویات سے لبریز کھیتوں کھلیانوں تک ہر جگہ بھارتی مسلمانوں کے بچے تختہ ستم بنتے ہیں تاکہ پیٹ کا جہنم سرد کیا جا سکے۔
ہفتہ 4 جون 2011 - بین الاقوامی مضامین میں شائع کیا گیا
-
تاشقند میں عالمی آبی کانفرنس!
پاکستانی حکمران پانی کی اہمیت کو نظر انداز کررہے ہیں۔ بھارت چھوٹے بڑے ساتھ منصوبوں کے ذریعے ہمارے بالائی دریاؤں کے پانی پر کنٹرول کرنے کی کوششوں کے بعد اب افغانستان میں دریائے کابل پر درجن بھر ڈیم تعمیر کر کے پاکستان کے لیے پانی کے بحران کو مزید سنگین بنانے کے منصوبے کا آغاز کرنا چاہتا ہے۔
ہفتہ 4 جون 2011 - بین الاقوامی مضامین میں شائع کیا گیا
-
لاس ویگاس رسوائے زمانہ جوا خانہ!!
اسے جواریوں کی جنت بھی کہا جاتا ہے۔ امریکی معیشت کو لگنے والے ہچکولوں کی وجہ سے لاس ویگاس میں فی الحال نئے کسینو نہیں بن رہے، اس کے باوجود دنیا کے کونے کونے سے جواری اور موج مستی منانے والے یہاں آتے ہیں۔
جمعہ 3 جون 2011 - بین الاقوامی مضامین میں شائع کیا گیا
-
مسلم لیگ (ن) کی سیاست میں نئی کروٹ!!
اپوزیشن لانگ مارچ اور حکومت سینیٹ کے بعد عام انتخابات میں کامیابی کی راہ پرگامزن۔ دیگر جماعتوں سے روابط کے بعد اس امر کا امکان ہے کہ بجٹ اجلاس میں مسلم لیگ (ن) ، جمعیت علمائے اسلام، جماعت اسلامی اور مسلم لیگ (ق) کے بعض اراکین کی حمایت حاصل کرنے میں کامیاب ہو جائے گی۔
جمعہ 3 جون 2011 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
سانحہ ایبٹ آبادپرکمیشن کے قیام کا اعلان!!
سپریم کورٹ کے سینئر رکن جسٹس جاوید اقبال سربراہ مقرر اپوزیشن لیڈر کے بیان اور ایک رکن کی معذرت کے بعد حیثیت متنازعہ ہو گئی۔
جمعہ 3 جون 2011 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
”رک جائیں قاضی صاحب یہ شادی نہیں ہو سکتی“
دنیا بھر میں شادیوں کے مختلف قوانین رائج ہیں۔ ایران میں لڑکی پہلی شادی کے لئے کنواری ہونا لازمی ہے، ترکی میں صرف سول میرج کو ہی قانونی شادی سمجھا جاتا ہے
جمعرات 2 جون 2011 - بین الاقوامی مضامین میں شائع کیا گیا
-
جو چپ رہے گی زبان خنجر، لہو پکارے گا آستین کا!!
سلیم شہزاد کو اسلام آباد کے ایک حساس علاقہ سے دن دیہاڑے اغواء کیا گیا اور اسلام آباد کے جنوب میں 160 کلومیٹر دور تک لے جایا گیا، انہیں کسی خفیہ مقام پر بدترین تشدد کانشانہ بنایا گیا۔ سید سلیم شہزاد، شہید صحافت کو خراج تحسین۔
جمعرات 2 جون 2011 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
پاکستان کو امریکہ کہ نہیں چین کی ضرورت ہے!!
روس کے ساتھ دوستانہ تعلقات استوارکر کے امریکہ کی اجارہ داری ختم کی جا سکتی ہے۔ جہاں تک پاکستان اور چین کے درمیان دفاعی وعسکری تعاون کا تعلق ہے تو یہ نہ صرف ایشیا بلکہ پوری دنیا میں طاقت کا توازن بحال کرنے کے حوالے سے انتہائی زیادہ اہمیت کا حامل ہے۔
جمعرات 2 جون 2011 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
کراچی مسلسل ہڑتالوں سے کاروبارختم، معیشت تباہ!!
بگڑتے حالات ملکی معیشت کے لئے بدشگونی ہیں، مسلسل احتجاجی والے علاقوں میں پراپرٹی کی قیمتیں گر گئیں، یومیہ ڈیڑھ سے 2ارب روپے کا نقصان معمول بن گیا۔
بدھ 1 جون 2011 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
فرسودہ دقیانوسی اور مضحکہ خیز امریکی قوانین!!
اسلام پر کیچڑ اچھالنے والے ترقی پسند ذرا اپنے گریبان میں بھی جھانک لیں۔ نام نہاد امریکی جو خود کو دنیا کی سب سے بڑی طاقت گردانتے ہیں ان کی تاریخ اٹھا کر دیکھی جائے تو ایسے ایسے عجیب وغریب قوانین ہماری آنکھوں کی چمک اور لبوں پہ ہنسی کا باعث بنتے ہیں۔
بدھ 1 جون 2011 - سماجی مضامین میں شائع کیا گیا
Latest Urdu articles and features. Read interesting articles written by famous Urdu writers from Pakistan and the world. The articles cover Pakistan, Gulf, Middle East and the world. The features also include social topics, political topics, health, showbiz, election, poverty and other local issues. UrduPoint has a great archive of interviews, our interview section is full of important interviews of politicians, social workers, actors and other famous celebrities.
اردو پوائنٹ کے مضامین اور انٹرویو سیکشن میں پڑھئیے انتہائی معلوماتی مضامین اور فیچرز، جو دنیا بھر کے مشہور لکھاریوں کے قلم سے لکھے گئے ہیں، یہ مضامین پاکستان، خلیج، عرب ممالک اور دنیا بھر کے مسائل کی عکاسی کرتے ہیں۔ ہمارے فیچرز سوشل، سیاسی، صحت، شوبز، الیکشن اور غربت جیسے مسائل کی نشاندہی کرتے ہیں۔ اردو پوائنٹ کے انٹرویز دنیا بھر میں مشہور ہیں۔ اس سیکشن میں پڑھئیے مشہور شخصیات اور سیاست دانوں کے انٹرویوز، اور جانئیے انکی زندگی کے وہ پہلو جن سے آپ واقف نہیں!
مضامین و انٹرویوز کی اصناف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.