
Urdu Articles, Features and Interviews (page 279)
مضامین و انٹرویوز
-
زراعت کی تباہی!!
ذمہ دار حکمران یا بھارت ۔ زراعت نے ملکی معیشت کو بھی سہار ا دے رکھا ہے لیکن اس مضبوط ذریعہ آمدن پر ہمیشہ کلہاڑا چلایا گیا تاکہ لوگ ہمیشہ کیا کمائیں اور کیا کھائیں کی فکر سے باہر ہی نہ نکل پائیں۔
منگل 21 جون 2011 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
ہمارے بدعنوان سیاستدان!!
وہ کامیڈی شوز میں اپنی پگڑیاں اچھالتے دیکھ کر خوش ہوتے ہیں۔ ٹی وی چینل حکمرانوں اور سیاستدانوں کو آئینہ دکھا رہے ہیں، عوام حکمرانوں کی جگ ہنسائی پر خوش ہوتے ہیں۔
منگل 21 جون 2011 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
کمپیوٹر… جدت کا سفر!
مین فریم سے ٹیبلیٹ پی سی تک ۔ اگرچہ کمپیوٹنگ کا آغاز دوسری جنگ عظیم کے ساتھ ہی ہو گیا تھا، تاہم طویل عرصے تک اس کا استعمال خال خال ہی نظر آیا، 1980ء میں مٹرولا کے 8086 پروسیسر کے استعمال سے کمپیوٹرز کی جسامت اور قیمت میں کمی واقع ہونا شروع ہوئی۔
پیر 20 جون 2011 - تحقیقاتی فیچرز میں شائع کیا گیا
-
19جون فادرز ڈے!!
ہمارے مذہب اور معاشرے میں باپ کی محترم ہستی کو ایک مشفق ومہربان سائبان تصور کیا جاتا ہے کیونکہ باپ کا دست شفقت زمانے کی تپتی دھوپ میں چلنے کا اعتماد دیتا ہے۔
اتوار 19 جون 2011 - متفرق مضامین میں شائع کیا گیا
-
فادرز ڈے!!
باپ زمانے سرد گرم، مشکلات سے گزرنے کے باوجود طرز ایثار سے وابستہ رہتا ہے اپنے بچوں کے لیے سائبان تحفظ بنتا ہے اس کی آبیاری کے لیے دن رات ایک کرتا ہے بناء کسی لالچ کسی غرض کے اسے دنیا کی ہر خوشی فراہم کرنے میں ساری زندگی جدوجہد کرتا ہے۔
اتوار 19 جون 2011 - متفرق مضامین میں شائع کیا گیا
-
فوٹو کھنچوانے سے قبل کیا کرنا چاہیے!!
یہ تو آپ کو معلوم ہی ہے کہ ہر چہرہ فوٹو جینک نہیں ہوتا اور ہر چہرہ اس قابل نہیں ہوتا ہے کہ کسی میگزین کے سرورق کی زینت بنایا جائے۔
ہفتہ 18 جون 2011 - متفرق مضامین میں شائع کیا گیا
-
چھوٹا اسامہ حمزہ بن لادن امریکی حملے سے بچ نکلے
ایبٹ آباد آپریشن کے دوران اسامہ بن لادن کے ساتھ مارے جانے والوں میں ان کے بیٹے حمزہ کا نام بھی شامل تھا، صدر اوبامہ کے انسداد دہشت گردی کے حوالے سے مشیر جان پرینسن کے اس بیان کی ابھی بازگشت بھی نہ تھمی تھی کہ کہانی میں تبدیلی کردی گئی اور کہا گیا کہ حمزہ کی بجائے اس کا بھائی خالد بن لادن مارا گیا تھا۔
ہفتہ 18 جون 2011 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
امریکی امداد کے بارے میں فوج کی پہلی مرتبہ وضاحت!!
پیپلز پارٹی اسٹیبلشمنٹ کے ساتھ قربت بڑھانے میں مسلم لیگ کو پیچھے چھوڑ گئی۔ عسکری قیادت نے پہلی بار اس بات کی بھی وضاحت کردی ہے گزشتہ دس سالوں میں فوج سے 13سے 15 ارب ڈالر کی امریکی امداد استعمال کی۔
جمعہ 17 جون 2011 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
سرفراز شاہ کا ماورائے عدالت قتل!!
ذمہ دار چند اہلکار یا پورا ادارہ۔ رینجرز کی سفاکی کے واقعہ میں رحمان ملک قاتلوں کے دفاع میں ہر حد عبور کر گئے، انہوں نے تحقیق کے بغیر اعلان کردیا کہ مقتول سرفراز شاہ جرائم میں ملوث اور ڈاکو تھا۔
جمعہ 17 جون 2011 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
یمن کا زرخیز اور سرسبز پہاڑی شہر، اب یہاں کی آبادی کی اکثریت زراعت اور گلہ بانی کے پیشے سے وابستہ ہے۔
یہاں کی پہاڑیاں اور وادیاں گھنٹے سبزے سے ڈھکی ہوئی ہیں اس لئے اسے عرف عام ”سبز شہر“ بھی کہا جاتا ہے، اس شہر اور اس کے اطراف کے علاقے کا شمار یمن کے زرخیز خطے میں ہوتا ہے۔
جمعرات 16 جون 2011 - بین الاقوامی مضامین میں شائع کیا گیا
-
سوڈان کی تقسیم سے خانہ جنگی کا خطرہ دو چند !!
برطانیہ نے اپنے دور تسلط میں ہی سوڈان کو تقسیم کرنے کی بنیاد ڈال دی۔ خانہ جنگی نے اس ملک کو تباہی وبربادی کے دہانے پر پہنچا دیا۔
بدھ 15 جون 2011 - بین الاقوامی مضامین میں شائع کیا گیا
-
کتنے آدمی تھے…!!
مہران حملہ میں وزیر داخلہ کے مطابق کل چھ دہشت گرد تھے جن میں سے چار مارے گئے اور دو افراد ہو گئے۔ حیرت ہے کہ دن کی روشنی میں اتنی بڑی فورس کے ہوتے ہوئے یہ دو دہشت گرد فرار ہونے میں کیسے کامیاب ہو گئے، یعنی اب تک یہ بھی طے نہیں پایا کہ حملہ آور کتنے تھے ان میں سے کتنے مارے گئے اور کتنے فرار ہو گئے۔
بدھ 15 جون 2011 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
دہشت گرد کون!!
حکمرانوں! آمنہ کی معصومیت کو مغربی درندوں کی نذر نہ کرو۔ سوات کے علاقے کبل کی آمنہ کے نانا کو امریکیوں نے القاعدہ کے ساتھ تعلقات کے شبہ میں امریکہ میں پکڑ رکھا ہے۔
بدھ 15 جون 2011 - بین الاقوامی مضامین میں شائع کیا گیا
-
القدس کو ”یہودیانے“ کی مہم تیز !!
مسجد القلعہ کو گرا کر عجائب گھربنانے کی شرمناک یہودی سازش۔ یہاں موجود اسلامی مذہبی اور تاریخی علامات کو مسخ کیا جا رہا ہے۔
منگل 14 جون 2011 - بین الاقوامی مضامین میں شائع کیا گیا
-
دیانت دار تفتیشی افسروں سے حکمران خوفزدہ کیوں!!
حکومتی اختیارات کے قلعہ بند حکمرانوں کی عدلیہ سے ٹکراؤ کی پالیسی۔ عدالتی فیصلوں پر عملدرآمد میں تاخیری ہتھکنڈے عوامی سطح پر ناپسندیدہ قرار۔
منگل 14 جون 2011 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
”اردو“ قومی زبان کا درجہ پانے کے باوجود بھی ”بیچاری“ بن کر رہ گئی!!
ہمارے ہاں قومی زبان میں بات کرنا شرم اور کم پڑھے لکھے کے زمرے میں آتا ہے۔ حکمران جھوٹے وعدے تو اردو میں کرتے ہیں لیکن اردو کی بقاء کیلئے کچھ کرنے کی صلاحیت نہیں رکھتے۔
پیر 13 جون 2011 - متفرق مضامین میں شائع کیا گیا
-
پاکستان میں بجلی کا بحران اور اس کے اصل ذمہ دار!
واپڈا ملازمین خود بھی اپنے ہی ادارے کو لوٹ رہے ہیں۔ اس وقت ملک میں شارٹ فال، اگر واپڈا والے خود بھی ایمانداری اور دیانتداری سے بجلی کا استعمال کریں تو یہ شارٹ فال ختم ہو سکتا ہے۔
پیر 13 جون 2011 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
زندہ باد، مردہ باد!!
پاکستانی قانون نافذ کرنے والے ادارے اور ماورائے عدالت قتل۔ 8جون 2011ء کی گرم شام، کلفٹن کے پارک میں جو واقعہ پیش آیا، اس کے بعد کئی شرمناک پس پردہ کارروائیاں ہوتی رہیں، جھوٹی رپورٹیں رینجرز کی جانب سے درج کرائی گئیں، یہ تعزیرات پاکستان کے مطابق کھلی چار سو بیسی تھی۔
پیر 13 جون 2011 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
جنگل کا قانون!!
جب کسی ملک کے شہری اپنے ہی ملک میں بے اماں، بے آسرا ہو جائیں ان کی زندگی کی حفاظت کرنے والے ادارے ان کی زندگیوں سے کھیلنے لگیں عوام بے بس ہو جائیں تو پھر باقی کیا رہ جاتا ہے ریاستی ادارے، عسکری ادارے، جنونی دہشت گرد سب انسانی لہو کے کھیل میں مصروف ہیں۔
اتوار 12 جون 2011 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
ایئر چیف مارشل کی بغاوت کے جرم میں گرفتاری!!
ترکی کا جمہوریت کی طرف ایک مثبت اور مضبوط قدم ۔ ترکی میں ہونے والے عام انتخابات پر اس کا اثر پوری طرح واضح ہو سکتا ہے۔ جسٹس اینڈ ڈویلپمنٹ پارٹی کی کامیابی ترکی کو دنیا کا بہترین نمونہ بنا دے گی۔
ہفتہ 11 جون 2011 - بین الاقوامی مضامین میں شائع کیا گیا
Latest Urdu articles and features. Read interesting articles written by famous Urdu writers from Pakistan and the world. The articles cover Pakistan, Gulf, Middle East and the world. The features also include social topics, political topics, health, showbiz, election, poverty and other local issues. UrduPoint has a great archive of interviews, our interview section is full of important interviews of politicians, social workers, actors and other famous celebrities.
اردو پوائنٹ کے مضامین اور انٹرویو سیکشن میں پڑھئیے انتہائی معلوماتی مضامین اور فیچرز، جو دنیا بھر کے مشہور لکھاریوں کے قلم سے لکھے گئے ہیں، یہ مضامین پاکستان، خلیج، عرب ممالک اور دنیا بھر کے مسائل کی عکاسی کرتے ہیں۔ ہمارے فیچرز سوشل، سیاسی، صحت، شوبز، الیکشن اور غربت جیسے مسائل کی نشاندہی کرتے ہیں۔ اردو پوائنٹ کے انٹرویز دنیا بھر میں مشہور ہیں۔ اس سیکشن میں پڑھئیے مشہور شخصیات اور سیاست دانوں کے انٹرویوز، اور جانئیے انکی زندگی کے وہ پہلو جن سے آپ واقف نہیں!
مضامین و انٹرویوز کی اصناف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.