Urdu Articles, Features and Interviews (page 298)
مضامین و انٹرویوز
-
”امریکہ نئے اسامہ کی تلاش میں“
قرعہ فال الیاس کشمیری کے نام نکلا ہے۔ الیاس کشمیری کو امریکی حکومت نے "Specially Desiggnated Global Terrorist'' کا خطاب دے رکھا ہے۔ الیاس کشمیر کو نیا اسامہ قرار دے کر امریکہ دہشت گرد ی کیخلاف اپنی نام نہاد جنگ کو وسعت دینا چاہتا ہے۔
پیر 22 نومبر 2010 - بین الاقوامی مضامین میں شائع کیا گیا
-
عیدالاضحی ایثار وقربانی کا دن!
آج عید ہے جسے عیدالاضحی اور بڑی عید بھی کہا جاتا ہے۔ ننھے منے دوست عید بڑے شوق سے مناتے ہیں، گھر میں مختلف قسم کے پکوان تیار کئے جاتے ہیں یوں تو ہر تہوار بڑے شوق سے منایا جاتا ہے لیکن عیدالفطر اور عیدالاضحی کو خاص اہمیت حاصل ہے۔
بدھ 17 نومبر 2010 - متفرق مضامین میں شائع کیا گیا
-
ڈینگی مچھر کی دہشت گردی!!
آج کل ڈینگی مچھر کی صورت میں سب سے زیادہ مشکل وقت اور کڑا امتحان محکمہ صحت کے ذمہ داروں کا ہے کیونکہ وہ عوام کے ٹیکسوں سے اپنی تنخواہیں اور دیگر ہر قسم کے الاؤنس وصول کرتے ہیں بلکہ باقاعدگی سے وصول کرتے ہیں لیکن عوام کو صحت کی سہولتیں مہیا کرنے کی انہیں کوئی فکر ہی نہیں ہے۔
منگل 16 نومبر 2010 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
مہنگائی کے تحفے!!
ایک رپورٹ کے مطابق گزشتہ دس ماہ میں مہنگائی میں اضافے کی شرح 100فیصد ہے، چینی 80روپے سے 100روپے اور بعض مقامات پر 150 روپے کلو تک پہنچ چکی ہے، دال 120 روپے کلو تک بک رہی ہے اسی طرح گھی ، سبزیاں اور دیگر اشیائے ضرورت میں بھی دو گنا چوگنا اضافہ ہو چکا ہے۔
منگل 16 نومبر 2010 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
فلسفہ عید قرباں!!
بے شک اللہ تمہارے اموال کو نہیں تمہاری نیتوں کو دیکھتا ہے (القرآن) عید قربان کافلسفہ ،سیدھا اور سادہ سا ہے کہ اپنی تمام تر خواہشات کو بالائے طاق رکھتے ہوئے ”حکم ربی“ کے آگے من وعن سرتسلیم خم کیا جائے، اس حوالے سے تاریخ اسلام کے اوراق قربانیوں کے واقعات سے بھرے پڑے ہیں۔
منگل 16 نومبر 2010 - متفرق مضامین میں شائع کیا گیا
-
سوئے حرم چل پڑے حجاج کے قافلے!!
سفر حج کا مقصد سیاحت نہیں بلکہ یہ اللہ کیلئے اخلاص کے ساتھ حاضری ہے۔ کوئی عبادت قبول نہیں ہوتی جب تک اس میں اللہ کی رضا مقصود نہ ہو۔
اتوار 14 نومبر 2010 - متفرق مضامین میں شائع کیا گیا
-
جب دیسی بکرے وی آئی پی بن جاتے ہیں!!
بقر عید بہت سے طبقوں کیلئے روزگار کا باعث بنتی ہے۔ دکھاے کی قربانی نے مذہبی رسومات کو متاثر کیا ہے۔
ہفتہ 13 نومبر 2010 - متفرق مضامین میں شائع کیا گیا
-
قربانی کے جانور کا انتخاب کیسے کریں!!
بیوپاریوں کی چرب زبانی اورفراڈ سے بچنے کی کوشش کریں۔ بکرے کی عمر ایک برس سے کم ہو تو اس کی قربانی جائز نہیں ہوتی، قربانی کی گائے کی عمر کم ازکم 2برس ہونا ضروری ہے۔
ہفتہ 13 نومبر 2010 - متفرق مضامین میں شائع کیا گیا
-
مہنگائی کا طوفان اور کارٹل مافیا!!
چینی کی ہوشربا قیمت سے بے چین عوام۔ عوام حالات کے رحم وکرم پر اور حکمران لوٹ مار میں مصروف ہیں۔
جمعہ 12 نومبر 2010 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
جس کا جوتا اس کے سر!!
افغان طالبان امریکہ سے پیسے لے کر اسی کے خلاف لڑ رہے ہیں۔ دنیا کی جنگی تاریخ میں ایسی کوئی مثال نہیں ملتی جو اپنے دشمن کے جنگی اخراجات اپنی جیب سے ادا کر کے جیتی گئی ہو، طالبان کو ملنے والا ہر ڈالر کسی نہ کسی امریکی فوجی کو موت کے کچھ اور قریب کردیتا ہے۔
جمعرات 11 نومبر 2010 - بین الاقوامی مضامین میں شائع کیا گیا
-
”ہندوؤں“ نے اقبال کو ٹارگٹ کیا ہوا ہے“
اگر ابقال نے مسلم صوبوں کیلئے صوبائی خودمختاری کی بات کی تھی تو یہ کیبنٹ مشن پلان میں دہرایا گیا تھا جسے قائداعظم نے تسلیم کرلیا تھا اور خود ہندوؤں نے مسترد کردیا تھا اور پنڈت جواہر لعل نہرو کے بیانات اس پر گواہ ہیں، فرزند اقبال جسٹس (ر) جاوید اقبال۔
منگل 9 نومبر 2010 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
حیات اقبال !!
حضرت علامہ اقبال کے بزرگوں کا تعلق کشمیر کے سپروخاندان سے تھا، انہوں نے سیالکوٹ کے محلہ کشمیریاں کی مسجد سے اپنی ابتدائی تعلیم حاصل کی۔
منگل 9 نومبر 2010 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
موجودہ حالات اور اقبال کے نظریات !!
علامہ اقبال کے نزدیک مسلمانوں کی زبوں حالی کی ساری وجہ مسلمانوں کا دین سے بے بہرہ ہونا ہے بے عمل ہونا سمجھا ہے اپنے مسلمان ہونے کا دعویٰ تو کرتے ہیں لیکن اس میں عمل اور اسلامی اوصاف برائے نام ہوتے ہیں۔
منگل 9 نومبر 2010 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
دنیا سے سزائے موت کا خاتمہ ہونا چاہیے!
سزائے موت کیخلاف جاری مہم کے تحت گزشتہ دنوں سزائے موت کیخلاف ساتواں عالمی دن منایا گیا، اس بار بھی دنیا کے متعدد ممالک میں سزائے موت کیخلاف مظاہرے ہوئے اور سیمینارز میں مقررین نے سزائے موت ختم کرنے کا مطالبہ کیا۔
پیر 8 نومبر 2010 - بین الاقوامی مضامین میں شائع کیا گیا
-
پاک سر زمین جس سے ہمیں اپنی ماں جیسی محبت ہے!!
مٹی جس سے ہم نفرت کرتے ہیں ہمارے کپڑوں یا کسی بھی جگہ مٹی لگ جائے تو ہم اسے فوراً جھاڑ لیتے ہیں، پاک وطن کی مٹی ہمیں بہت عزیز ہے، آخر ہر پاکستانی کو اس مٹی نے ہی اپنی آغوش میں لینا ہے۔
پیر 8 نومبر 2010 - سماجی مضامین میں شائع کیا گیا
-
میثاق جمہوریت سے میثاق پاکستان، محض دھوکہ !
میاں نواز شریف شائد بھول رہے کہ وہ ایسے پاکستان میں رہ رہے ہیں جہاں وہ اپنے ہی دیئے ہوئے 1سالہ مختصر منصوبہ مکمل نہیں کر پاتے، وہ 25سالہ طویل مدتی منصوبے کو کیسے کامیاب کروائیں گے؟
پیر 8 نومبر 2010 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
خودکش حملے …ملت اسلامیہ کیلئے نیا فتنہ!!
حالت جنگ میں کوئی کافر کلمہ پڑھ لے تو اسے قتل نہ کرو!!حدیث شریف مزارات پر حملوں کے باوجود زائرین کا رش گھٹنے کی بجائے بڑھ رہا ہے۔
ہفتہ 6 نومبر 2010 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
ذہانت کسی کی میراث نہیں!!
ایک ایسے ملک میں جہاں کا نصف خواتین مشتمل ہو مگر بدقسمتی سے یہ اکثریت شدید معاشی، سیاسی اور سماجی استحصال کا شکار ہو جہاں عورتوں کی ذہانت کو بے وقوفی ان کے حقوق مانگنے کو بغاوت اور ان کی تعلیم کو بے راہ روی سے تعبیر کیا جاتا ہو۔
ہفتہ 6 نومبر 2010 - سماجی مضامین میں شائع کیا گیا
-
متحدہ مسلم لیگ کا خواب حقیقت بن سکے گا!
سٹریٹجک ڈائیلاگ کا عمل، ملک میں پراسرار خاموشی چھا گئی۔ پریشان حال عوام پر ”پٹرول “بم چلا کر کیا پیغام دیا گیا۔
ہفتہ 6 نومبر 2010 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
”Lahore- A Road Trip“
ان تصاویر کے ذریعے میں لوگوں کو بتانا چاہتا ہوں کہ فوٹو گرافی صرف خوبصورت تصاویر کھینچ کر انہیں خوبصورتی سے سجا دینا یا فوٹو گرافی صرف فیشن یا شادیوں کی تصاویر لینے تک محدود نہیں۔
بدھ 3 نومبر 2010 - سماجی مضامین میں شائع کیا گیا
Latest Urdu articles and features. Read interesting articles written by famous Urdu writers from Pakistan and the world. The articles cover Pakistan, Gulf, Middle East and the world. The features also include social topics, political topics, health, showbiz, election, poverty and other local issues. UrduPoint has a great archive of interviews, our interview section is full of important interviews of politicians, social workers, actors and other famous celebrities.
اردو پوائنٹ کے مضامین اور انٹرویو سیکشن میں پڑھئیے انتہائی معلوماتی مضامین اور فیچرز، جو دنیا بھر کے مشہور لکھاریوں کے قلم سے لکھے گئے ہیں، یہ مضامین پاکستان، خلیج، عرب ممالک اور دنیا بھر کے مسائل کی عکاسی کرتے ہیں۔ ہمارے فیچرز سوشل، سیاسی، صحت، شوبز، الیکشن اور غربت جیسے مسائل کی نشاندہی کرتے ہیں۔ اردو پوائنٹ کے انٹرویز دنیا بھر میں مشہور ہیں۔ اس سیکشن میں پڑھئیے مشہور شخصیات اور سیاست دانوں کے انٹرویوز، اور جانئیے انکی زندگی کے وہ پہلو جن سے آپ واقف نہیں!
مضامین و انٹرویوز کی اصناف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.