
Urdu Articles, Features and Interviews (page 300)
مضامین و انٹرویوز
-
خط شناسی!
شخصیت کے بھید کھول دیتی ہے۔ تحریر سے انسان کی ذہانت، نفسیات اورپریشانیوں کو آسانی سے سمجھا جا سکتا ہے، ہر شخص کی تحریر دوسرے سے قدرے مختلف ہوتی ہے۔
جمعرات 14 اکتوبر 2010 - سماجی مضامین میں شائع کیا گیا
-
اپنے ”گرینڈ پیرنٹس“ کی عزت کریں!!
دادا دادی ہو یا نانا، نانی ان کی زندگی اپنی اولاد کے بچوں کے گرد ہی گھومتی ہے مگر یہ بہت افسوس کی بات ہے کہ انہیں وہ عزت اوراحترام نہیں ملتا جس کے وہ مستحق ہوتے ہیں۔
بدھ 13 اکتوبر 2010 - متفرق مضامین میں شائع کیا گیا
-
خوش رہنے کیلئے دوسروں پر انحصار کرنا چھوڑیں!!
دوسروں پر وہی لوگ انحصار کرتے ہیں جنہیں خود پر بھروسہ نہیں ہوتا اور ان میں خوداعتمادی کی بہت کمی ہوتی ہے، ایسے لوگ کسی بھی کام کیلئے دوسروں کا سہارا تلاش کرتے ہیں وہ خود کوئی بھی کام پراعتماد طریقہ سے انجام دینے سے قاصر ہوتے ہیں۔
بدھ 13 اکتوبر 2010 - سماجی مضامین میں شائع کیا گیا
-
پھولوں کا شہر پشاور باورد کی لپیٹ میں!
پشاور میں سیاحت کی صنعت کو شدید نقصان کاسامنا ہے۔ قصہ خوانی اور خیبر بازار سرشام ہی ویران ہو جاتے ہیں، دہشت گرد ی کی وجہ سے لوگ بچوں کو اسکول بھیجتے ہوئے بھی گھبراتے ہیں۔
بدھ 13 اکتوبر 2010 - متفرق مضامین میں شائع کیا گیا
-
عراقیوں کی بحالی… امریکہ کی اولین ذمہ داری!
امریکہ نے عراقی تیل کے ذخائر پر قبضہ کرنے اور مشرقی وسطیٰ میں اپنی موجودگی قائم کرنے کیلئے جس جنگ کا آغاز کیا تھا وہ کسی کامیابی کے بغیر ختم کردی گئی ہے کیونکہ امریکہ نے در پردہ اپنے اہداف حاصل کرلئے ہیں۔
منگل 12 اکتوبر 2010 - بین الاقوامی مضامین میں شائع کیا گیا
-
ہوائی سفر کا خوف!!
جذباتی طور پر کمزور افراد ہی اس کا شکار ہوتے ہیں جہاز میں سوار ہوتے ہی کچھ مسافر روتے اور گھبراتے ہیں۔ خوف کا علم ہونے کے باوجود اس پر قابو نہیں پا سکتے ایسے مریضوں کو آسودگی کی مشقوں کی ضرورت ہوتی ہے۔
منگل 12 اکتوبر 2010 - سماجی مضامین میں شائع کیا گیا
-
نت نئے مسائل اور بحران!
شرح سود میں اضافہ پر احتجاج! جو جس قدر مال دار اور بااثر ہے وہی قرضوں کی معافی جیسے گھناؤنے جرم میں ملوث ہے۔
منگل 12 اکتوبر 2010 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
سکندر اعظم کی سرزمین اٹلی…!!
شہر وینس اپنی بے مثال خوبصورتی اور رومانوی ماحول کی وجہ سے خاص شہرت رکھتا ہے، اس شہر میں پانی کی نہریں ہیں، پورا شہر انہی پانیوں پر آباد ہے۔ مگر بہت کم لوگ جانتے ہیں کہ یہ پانی اس شہر کی تعمیر کے بعد چھوڑا گیا تھا اس کے علاوہ اٹلی میں چوبیس کے قریب آتش فشاں پہاڑ ہیں اور کئی گرم پانیوں کے چشمے، اٹلی شمالی یورپ میں واقع ہے۔
پیر 11 اکتوبر 2010 - بین الاقوامی مضامین میں شائع کیا گیا
-
بابری مسجد کے ساتھ ”ہندو انصاف“
سپریم کورٹ کے سینئر ایڈووکیٹ پر شانت بھوشن کے مطابق سوال صرف عقیدے کا نہیں بلکہ یہ ایک سیاسی فیصلہ ہے، اگر حکومت کو فیصلہ کرنا ہو تا کہ کس کو کتنی جگہ دینی ہے تو وہ فیصلہ ضرور کر سکتی تھی لیکن کسی عدالت کو یہ اختیار حاصل نہیں۔
ہفتہ 9 اکتوبر 2010 - بین الاقوامی مضامین میں شائع کیا گیا
-
”کشمیر افغانستان سے بھی بڑا مسئلہ ہے“
مشرف اور منموہن نے مسئلہ کشمیر کا حل طے کرلیا تھا اوبامہ کو اس سلسلے کو دوبارہ جوڑنا ہو گا۔ جہاں تک کشمیر کی آزاد حیثیت کا سوال ہے تو پاکستان اور بھارت میں سے کوئی بھی ملک کشمیر کو آزاد اور خود مختار ریاست کے طور پر قبول کرنے کو تیار نہیں، پاکستان اپنے قیام سے لے کر اب تک کشمیر کو حاصل کرنے کیلئے کوشش کررہا ہے۔
ہفتہ 9 اکتوبر 2010 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
نیا پنڈورا باکس کھل گیا!!
پرویز مشرف کی بینظیر بھٹو سے ڈیل۔ مسلم لیگ (ن) نے موجودہ حکومت کا متبادل بننے سے معذوری کا اظہار کردیا۔
ہفتہ 9 اکتوبر 2010 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
آزاد فلسطینی ریاست کا قیام ناگزیر ہے۔
اسرائیلی ہر بار مذاکرات کو ناکام بنا کر مشرق وسطیٰ میں قیام امن کی کوششوں کو سبوتاژ کردیتا ہے۔ فلسطینی ہر قسم کی مشکلات کا سامنا کرتے ہوئے اپنی آزادی کو حاصل کرنے کیلئے جدوجہد کررہے ہیں ، اس جدوجہد میں ہزاروں جانیں بھی قربان ہو چکی ہیں۔
جمعرات 7 اکتوبر 2010 - بین الاقوامی مضامین میں شائع کیا گیا
-
مہمان بلائے جان کیوں… کیا ہم آدابِ معاشرت اور اخلاقی اقدار سے غافل ہو چکے ہیں؟؟
آج کل مہمان نوازی بھی مفاد کے پیش نظر کی جاتی ہے۔ مہمان کی بے محل باتیں اور بے وجہ مداخلت میزبان کو ناگوار گزرتی ہے۔
جمعرات 7 اکتوبر 2010 - متفرق مضامین میں شائع کیا گیا
-
خوف زدہ امریکہ!!
اپنی ہی سرزمین پر امریکی ہر وقت خوفزدہ رہتے ہیں۔ نائن الیون نے امریکہ میں جس تبدیلی کو جنم دیا ہے وہ خوف وہراس کی فضا ہے کس نے سوچا ہو گا کہ وہ امریکہ جہاں لوگ اس بات پر فخر کرتے ہیں کہ یہ آزاد اور بہادر لوگوں کی سرزمین ہے۔
جمعرات 7 اکتوبر 2010 - بین الاقوامی مضامین میں شائع کیا گیا
-
دریائے راوی میں موت کے بستیاں!!
دریا کے کناروں کے اندر کسی قسم کی رہائشی آبادیاں قائم کرنے کی اجازت نہیں ہے۔ شہری حکومت کی غفلت اور سیاسی مداخلت نے لاکھوں زندگیوں کو داؤ پر لگا دیا۔
بدھ 6 اکتوبر 2010 - متفرق مضامین میں شائع کیا گیا
-
امریکی ڈرونز کے میزائل حملے!!
ڈرون طیاروں کے حملوں میں دن بدن شدت آتی جا رہی ہے اس سلسلے میں پاکستان اپنا کمزور سا احتجاج جاری رکھے ہوئے ہے نیٹو کی جانب سے ڈرون طیاروں کے حملوں میں دن بدن شدت آتی جا رہی ہے۔
بدھ 6 اکتوبر 2010 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
ڈاکٹر عافیہ صدیقی کے نام!!
سزا سنا کے چین کی نیند نہ سوتے رہنا۔
پیر 4 اکتوبر 2010 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
سیاستدان کب بالغ نظری کا مظاہرہ کریں گے؟؟
عدالت جسے سزا دیتی ہے انتظامیہ اسے ترقی دیدیتی ہے، صدر مملکت اور وزیراعظم کے آپس کے تضادات بھی ڈھکے چھپے نہیں، ایک بڑا طبقہ اس خیال کو مسترد نہیں کرتا کہ اصل حکمران اب بھی فوج ہے۔
اتوار 3 اکتوبر 2010 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
امریکہ کا نیا مہر کون ہو گا؟؟
فوج، مسلم لیگ ن یا مشرف؟؟ ماضی میں امریکہ کو سوویت یونین کے خلاف پاکستان کی ضرورت تھی تو آج ایک نئے دشمن کے خلاف پاکستان کا فرنٹ لائن سٹیٹ کا کردار درکار ہے، یہ نیا دشمن ناظم نہاد انٹرنیشنل دہشت گردی ہے۔
اتوار 3 اکتوبر 2010 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
حکمرانوں کی مشکلات!!
آج کل پاکستان کی حکومت اور حکمران عجیب وغریب مشکلات سے دوچار ہیں، ہر گھڑی ایسا ہی لگتا ہے کہ ابھی کایا پلٹنے والی ہے، ابھی کچھ ہونے والا ہے اور ایک پل تو ایسا بھی آیا جب اسلام آباد ایئرپورٹ پر ہی پی آئی اے کی ایک پرواز کو سٹینڈ بائی کردیا گیا۔
اتوار 3 اکتوبر 2010 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
Latest Urdu articles and features. Read interesting articles written by famous Urdu writers from Pakistan and the world. The articles cover Pakistan, Gulf, Middle East and the world. The features also include social topics, political topics, health, showbiz, election, poverty and other local issues. UrduPoint has a great archive of interviews, our interview section is full of important interviews of politicians, social workers, actors and other famous celebrities.
اردو پوائنٹ کے مضامین اور انٹرویو سیکشن میں پڑھئیے انتہائی معلوماتی مضامین اور فیچرز، جو دنیا بھر کے مشہور لکھاریوں کے قلم سے لکھے گئے ہیں، یہ مضامین پاکستان، خلیج، عرب ممالک اور دنیا بھر کے مسائل کی عکاسی کرتے ہیں۔ ہمارے فیچرز سوشل، سیاسی، صحت، شوبز، الیکشن اور غربت جیسے مسائل کی نشاندہی کرتے ہیں۔ اردو پوائنٹ کے انٹرویز دنیا بھر میں مشہور ہیں۔ اس سیکشن میں پڑھئیے مشہور شخصیات اور سیاست دانوں کے انٹرویوز، اور جانئیے انکی زندگی کے وہ پہلو جن سے آپ واقف نہیں!
مضامین و انٹرویوز کی اصناف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.