Urdu Articles, Features and Interviews (page 299)
مضامین و انٹرویوز
-
امریکہ میں نسلی تعصب!!
بااثر شخصیات نہیں چاہتیں اوبامہ دوبارہ صدر بنیں۔ امریکہ میں مقیم باشندوں کی بڑی تعداد کے آباؤ اجداد دوسرے ممالک سے تعلق رکھتے ہیں، یہی بات یہاں کے بااثر لوگوں کیلئے ناقابل قبول ہے اس لئے ان کی کوشش ہے کہ سیاہ فام اوبامہ دوسری بار کامیاب نہ ہو پائیں۔
منگل 2 نومبر 2010 - بین الاقوامی مضامین میں شائع کیا گیا
-
مائنڈ سائنس اور اسماء الحسنیٰ!!
اگر کسی کو اس کا ادراک ناآشنائی کے دور میں ہوا تو وہ حیرت کے سمندر میں غرق ہو گیا مگر آشنائی کی لذت کا کیا کہنا جس کی منزل بھی واضع اور سفر بھی خوب کہ ہر شے کی حقیقت کی سوجھ بوجھ بھی آسان۔
منگل 2 نومبر 2010 - سماجی مضامین میں شائع کیا گیا
-
شاہ فیصل مرحوم، امریکہ اور اسرائیل!!!
تیل پر لڑی جانے والی ایک اعصاب شکن جنگ کی روداد! کانٹوں بھری اس رہگزر کی کہانی جس پر چلنے والا کوئی نہ رہا۔
منگل 2 نومبر 2010 - بین الاقوامی مضامین میں شائع کیا گیا
-
امریکہ کے” عیسائی طالبان “!!
وہ کسی بھی وقت دہشت گردی کر سکتے ہیں، امریکی حکومت کے بعض شدت پسند عناصر ”ڈرٹی بم“ استعمال کر سکتے ہیں۔ امریکہ کو اصل خطرہ اندرونی دہشت گردوں سے ہے، امریکی دہشت گرد تنظیموں نے چار مرتبہ اوبامہ کے قتل کی منصوبہ بندی کی۔
ہفتہ 30 اکتوبر 2010 - بین الاقوامی مضامین میں شائع کیا گیا
-
بدامنی کا شکار کراچی اور حلیف جماعتوں کا کردار!
صدر زرداری نے ایم کیو ایم سے ایک دوسرے کو معاف کرنے کیلئے جذبات کا اظہار کیا، اے این پی اور ایم کیو ایم کی قیادت خیر سگالی کا مظاہرہ کیوں نہیں کر سکتی۔
جمعہ 29 اکتوبر 2010 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
18ویں فیصلہ، پارلیمنٹ اور عدلیہ کے درمیان تصادم کا خطرہ ٹل گیا!!
سپریم کورٹ کے فیصلہ پر ایوان صدر کی پراسرار خاموشی۔ حکومت نے نواز شریف کی جوڈیشل کمیشن کی ہیت ترکیبی پر چیف جسٹس کو اعتماد میں لینے کی تجویز مسترد کردی تھی۔
جمعہ 29 اکتوبر 2010 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
اولیائے کرام کی درگاہوں پر بم دھماکے، یہ مسلکی فسادات کرانے کی کوشش ہو سکتی ہے!!
روحانی مراکز پر دھماکوں کی نئی سیریز پنجاب کے حکمرانوں اور ان کی جماعت کیلئے لمحہ فکریہ ہے۔
جمعہ 29 اکتوبر 2010 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
سیاسی محاذگرم کیوں کیا گیا!!
ق لیگ سے پیپلز پارٹی کے رابطے، ایوان صدر کیا چاہتا ہے؟؟ پیپلزپارٹی کے صوبائی وزراء کسی وقت بھی حکومت چھوڑ سکتے ہیں۔
جمعہ 29 اکتوبر 2010 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
محبت کے مختلف انداز!!
اس دنیا میں محبت ایک ایسا جذبہ ہے جس کے گرد ہر جاندار کی زندگی گھوم رہی ہے یہ ایک ایسا احساس ہے جسے لفظوں میں بیان کرنا ناممکن ہے یہ صرف محسوس کیا جا سکتا ہے اس کی پیمائش نہیں کی جا سکتی کہ کون کس سے کتنا پیار کرتا ہے۔
جمعرات 28 اکتوبر 2010 - سماجی مضامین میں شائع کیا گیا
-
پاکستان میں سیاسی کرشمے!!
پیپلز پارٹی نے ملک کے وسیع تر مفاد میں پاکستان مسلم لیگ ق سے رابطے بڑھا رہے ہیں اور صدر محترم کے منظور نظر وفاقی وزیر قانون بابر اعوان صاحب بذت خود چوہدری پرویز الٰہی صاحب کی رہائش گاہ پر تشریف لے گئے۔
جمعرات 28 اکتوبر 2010 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
موبائل فون!
منفی اور مثبت اثرات۔ دور جدید میں کم عمر بچوں کو موبائل فون کی سہولت میسر ہے، موبائل فون برا نہیں، اس کا غیر ضروری استعمال بہت برا ہے، اور بچوں کی تعلیم میں سب سے بڑی رکاوٹ ہے، اس کا غیر ضروری استعمال بچوں کی تعلیم کو متاثر کرتا ہے۔
بدھ 27 اکتوبر 2010 - متفرق مضامین میں شائع کیا گیا
-
حضرت خواجہ فریدالدین مسعود گنج شکر کے مزار کے باہر دھماکہ !!
خفیہ ہاتھ بزرگان دین کی فکر اور مزارات کو نشانہ بنا کر معاشرے میں افراتفری اور انتشار پھیلانا چاہتے ہیں حکومت تمام تر دعوؤں کے باوجود ابھی تک دہشت گردوں کا نیٹ ورک توڑنے میں کامیاب نہیں ہو سکی۔
بدھ 27 اکتوبر 2010 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
لاہور میں ٹریفک حادثے بڑھ گئے، حادثات کی اصل جڑ غیر ذمہ دارانہ ڈرائیونگ ہے!!
روزانہ 82 حادثوں میں 115 افراد زخمی ہوتے ہیں، کینال روڈ پر غلط انڈر پاسز کی وجہ سے حادثے ہوتے ہیں۔ شمالی لاہور میں زیادہ تر حادثات موٹرسائیکل رکشہ اور آٹو رکشہ کی بہتات سے ہوتے ہیں۔
منگل 26 اکتوبر 2010 - متفرق مضامین میں شائع کیا گیا
-
اور کان کن بچ گئے…!!!
چلی میں سونے کی کان میں پھنسے 33 کان کنوں کو خصوصی ریسکیو آپریشن کر کے بچا لیا گیا!! اس ریسکیو آپریشن کو پوری دنیا میں براہ راست ٹی وی کے ذریعے دکھایا گیا، جس میں بائیس گھنٹوں سے بھی کم عرصے میں ایک ایسی کارروائی کی گئی جس کی کوئی مثال نہیں ملتی۔
منگل 26 اکتوبر 2010 - بین الاقوامی مضامین میں شائع کیا گیا
-
جنرل پرویز مشرف کشمیریوں کے محسن نا دشمن!!
کیا وہ بھارتی ایجنڈے پر کام کررہے ہیں!! بھارتیوں کو آنکھیں دکھانے والا جنرل اب ان کی آنکھ کا تارا ہے، بھارتی حکم پر جموں کشمیر میں مشرف کے حق میں نعرے اور تصاویر لگائی گئیں۔
منگل 26 اکتوبر 2010 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
اچھی شخصیت خوشگوار زندگی کی علامت ہے…!!
نوجوانی میں جو شخصیت ہوتی ہے وہی بڑھتی ہوئی عمر میں بھی رہتی ہے کچھ زیادہ تبدیلی نہیں آتی ہے، خوش باش لوگ بڑی عمر میں بھی مست ملنگ رہتے ہیں مگر یہ بھی سچ ہے کہ زندگی کی سختیاں بڑی عمر میں ہی زیادہ اپنا رنگ دکھاتی ہیں۔
پیر 25 اکتوبر 2010 - سماجی مضامین میں شائع کیا گیا
-
مسلمان…… دوست یا دشمن!!
امریکہ کو اب فیصلہ کرنا ہو گا! نائن الیون کے بعد امریکہ کا عراق اور افغانستان پر جنگ مسلط کرنا اور دہشت گردی کے ہر واقعے کو مسلمانوں سے منسوب کرنا ایک طرف اور امریکہ میں مسلمانوں کیلئے ہمدردی کے جذبات کا پیدا ہونا دو الگ الگ چیزیں ہیں جنہیں سمجھنا مشکل ہی نہیں بلکہ ناممکن ہے۔
ہفتہ 23 اکتوبر 2010 - بین الاقوامی مضامین میں شائع کیا گیا
-
جمہوریت
ہمارے ہاں تو جمہوریت اسی بلا کا نام ہے دہقاں کو روٹی میسر ہونے کا سولا تو دور پاکستان میں رائج حاری نظام میں تو عوام مندرجہ بالا اور ان جیسے طبقات کے زر خرید غلام ہیں۔ ان بیچاروں کا نان ونفقہ انہی اشرافیہ کی عنایات سے جڑا ہوا ہے، نہ تو ان کی اپنی کوئی عزت ہے اور نہ ہی کوئی انا یہ ہے آج کا اسلامی جمہوری پاکستان۔
ہفتہ 23 اکتوبر 2010 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
ملک کی منشتر فضائیں!
ہماری قوم کی بھی کچھ کمزوریاں ہیں، کچھ غلطیاں ہیں جن کی سزا کے طور پر یہ حکمران ہم پر مسلط ہو گئے ہیں، ہم ہی ہیں جو انہیں ووٹ دے کر موقع فراہم کرتے ہیں تاکہ وہ ہم پر مسلط ہو کر ہم پر ظلم کریں اور لوٹ مار مچائیں۔
ہفتہ 23 اکتوبر 2010 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
کراچی کا نوحہ…!!
ڈوب تو آج کراچی خون میں رہا ہے اس کے بے گناہ شہریوں کے ساتھ درندے خون کی ہولی کھیل رہے ہیں کیا یہ اسی پاکستان کی تصویر ہے، جس کے خواب قائداعظم اور ان کے ساتھیوں نے دیکھے تھے کیا کبھی ان پرانی تصاویر میں موجود لوگوں نے کبھی سوچا ہو گا ان کے شہر پر ایسی افتاد بھی آن پڑے گی۔
ہفتہ 23 اکتوبر 2010 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
Latest Urdu articles and features. Read interesting articles written by famous Urdu writers from Pakistan and the world. The articles cover Pakistan, Gulf, Middle East and the world. The features also include social topics, political topics, health, showbiz, election, poverty and other local issues. UrduPoint has a great archive of interviews, our interview section is full of important interviews of politicians, social workers, actors and other famous celebrities.
اردو پوائنٹ کے مضامین اور انٹرویو سیکشن میں پڑھئیے انتہائی معلوماتی مضامین اور فیچرز، جو دنیا بھر کے مشہور لکھاریوں کے قلم سے لکھے گئے ہیں، یہ مضامین پاکستان، خلیج، عرب ممالک اور دنیا بھر کے مسائل کی عکاسی کرتے ہیں۔ ہمارے فیچرز سوشل، سیاسی، صحت، شوبز، الیکشن اور غربت جیسے مسائل کی نشاندہی کرتے ہیں۔ اردو پوائنٹ کے انٹرویز دنیا بھر میں مشہور ہیں۔ اس سیکشن میں پڑھئیے مشہور شخصیات اور سیاست دانوں کے انٹرویوز، اور جانئیے انکی زندگی کے وہ پہلو جن سے آپ واقف نہیں!
مضامین و انٹرویوز کی اصناف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.