
Urdu Articles, Features and Interviews (page 313)
مضامین و انٹرویوز
-
حکومت عقاب فاختاؤں پر حاوی!!
سپریم کورٹ کا اپنے فیصلوں پر عمل درآمد کرانے کا عزم۔ طاقت ور وزیراعظم کی موجودگی میں کور کمیٹی فیصلے کر رہی ہے۔
جمعہ 14 مئی 2010 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
لو اور ارینج میرج، ایک طرف وقتی خوشی دوسری جانب زندگی بھر کا سکون!!
محبت کی شادی کا جب بھوت اتر جاتا ہے تو باقی زندگی گزارنا مشکل ہو جاتی ہے۔ والدین کی پسند کی شادی میں لڑکی لڑکا دونوں کے مسائل کم ہوتے ہیں مگر سمجھے کون یہی سب سے بڑا مسئلہ ہے؟؟
بدھ 12 مئی 2010 - سماجی مضامین میں شائع کیا گیا
-
پاکستان کا اہم صنعتی شہر، فیصل آباد!
قیام پاکستان سے قبل اس کا نام لائل پور تھا۔ گھنٹہ گھر فیصل آباد کی پہچان ہے۔
بدھ 12 مئی 2010
-
ہفتے میں دو سرکاری چھٹیاں!
طالب علموں کو نصاب بروقت مکمل کرنے میں دشواری۔ بھارتی صوبہ پنجاب میں تعلیمی اداروں کیلئے سال میں 210 دن تعلیم وتدریس لازم ہے۔
بدھ 12 مئی 2010 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
وہائٹ ہاؤس… قاتلوں کا گھر
امریکی حکومت اپنے ہی شہریوں کے قتل کے احکامات دینے لگی۔ اوبامہ انتظامیہ نے سی آئی اے کو ایک امریکی شہر انور الاولا کی کے قتل کا اختیار دے دیا ہے۔
منگل 11 مئی 2010 - بین الاقوامی مضامین میں شائع کیا گیا
-
بلغاریہ، جہاں دلہنیں نیلام ہوتی ہیں…!
30 ہزار سے دلہن خریدنے کی بولی شروع ہوتی ہے۔ بلغاریہ میں ہر سال دلہن میلے کا انعقاد ہوتا ہے۔
منگل 11 مئی 2010 - بین الاقوامی مضامین میں شائع کیا گیا
-
نئے صوبے یا پرانے صوبے!!
بیچارے غریب اور متوسط سیاسی کارکن!! چوہدری پرویز الٰہی نے جنوبی پنجاب صوبہ ریلی کا اعلان کر کے نئی بحث چھیڑ دی۔
جمعہ 7 مئی 2010 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
بھارت اسرائیل کالا باغ ڈیم کی تعمیر میں اصل رکاوٹ! وفاقی وزیر دفاع کا انکشاف
سستی اور ضرورت کی بجلی صرف بڑے آبی ذخائر کی تعمیر سے ہی حاصل ہو سکتی ہے۔
جمعہ 7 مئی 2010 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
ریاستی اداروں میں تصادم کا خطرہ!
54افسران کی ترقی کا فیصلہ کیوں کالعدم قرار دیا گیا؟؟ حکومت این آر او فیصلہ پر عملدرآمد سے گریزاں۔
جمعہ 7 مئی 2010 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
ملازمت کے دوران مسائل کا حل!!
امید ہے کہ آپ کی ملازمت کے دوران آپ کو کسی مسئلہ کا سامنا نہیں کرنا پڑ رہا ہو گا بہر حال بدقسمتی سے اگر ایسی صورتحال آ بھی جائے تو دو چیزوں کا خیال رکھیں۔
جمعرات 6 مئی 2010 - متفرق مضامین میں شائع کیا گیا
-
گھڑیاں آگے کرنے کا فائدہ کیا ہوتا ہے؟؟
کئی ممالک میں یہ مسئلہ متنازعہ حیثیت رکھتا ہے۔ کسی ملک کو بھی گھڑیاں آگے پیچھے کرنے سے فائدہ نہیں ہوا۔
بدھ 5 مئی 2010 - سماجی مضامین میں شائع کیا گیا
-
مراقبہ نور!!
مراقبہ میں ذہن کی توجہ کسی ایک تصور پر مبذول کی جاتی ہے اور پھر آہستہ آہستہ ترقی دی جاتی ہے، یہ ایک ایسا ہی عمل ہے جیسے ذرے کا تصور قائم کر کے رفتہ رفتہ ذہن کو سورج تک پہنچا دیا جاتا ہے۔
بدھ 5 مئی 2010 - تحقیقاتی فیچرز میں شائع کیا گیا
-
ظالم لوڈشیڈنگ…!!
کیوں واپڈا بیچارے پہ الزام دھرتا ہے۔
بدھ 5 مئی 2010
-
بجلی کی پیداوار کے نئے منصوبے کب شروع ہوں گے؟؟
18ویں ترمیم کی طرح کالا باغ ڈیم کی تعمیر پر اتفاق کیوں نہیں ہوتا؟؟
منگل 4 مئی 2010 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
ایک ماں کو اپنی دوستوں کی ضرورت کیوں پڑتی ہے؟؟
اگر آپ کی کوئی اچھی دوست ہے تو آپ یہ صورتحال اس سے شیئر کر سکتی ہیں اگر آپ کی دوست خود بھی ماں ہیں تو آپ کا کام اور بھی آسان ہو جاتا ہے۔
منگل 4 مئی 2010 - متفرق مضامین میں شائع کیا گیا
-
اشیائے خوردونوش کی آسمان کو چھوتی ہوئی قیمتیں!!
حکومت مہنگائی کے جن پر قابو پانے میں بری طرح ناکام ہو گئی ہے۔ ہر ماہ گھریلو بجٹ میں تبدیلی گھریلو خواتین کیلئے درد سر بن گئی۔
منگل 4 مئی 2010 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
لاپرواہی نہیں ذمہ داری سے کام کیجئے!
لاپرواہی کامیابی کی راہ میں سب سے بڑی رکاوٹ ہے۔
اتوار 2 مئی 2010 - متفرق مضامین میں شائع کیا گیا
-
ٹوکری اٹھانے والا……وہ زندگی کا بوجھ کیسے اٹھاتا ہے، سارا دن پھلوں کے ٹوکرے اٹھاتا ہوں لیکن شام کو بچوں کے لیے پھل نہیں لے جا سکتا؟؟
پسند ناپسند تو امیروں کے چونچلے ہیں ہمیں تو روکھی سوکھی بھی مل جائے تو اللہ کا شکر ادا کرتے ہیں پاکستان میں کتنے حکمران آئے اور گئے لیکن ہم مزدوروں کی حالت نہیں بدلی، بیماری میں بھی کام پر آتے ہیں۔
ہفتہ 1 مئی 2010 - سماجی مضامین میں شائع کیا گیا
-
”نوجوان نسل کی لاپرواہی سے تاریک مستقبل ہمارا منتظر“
مشرقی تہذیب کو بچانے کیلئے مغربی روایات کو ترک کرنا ہو گا۔ آج کے حالات میں اقبال کے شاہینوں کی کمی ظاہر کرتی ہے کہ کہیں نہ کہیں خرابی ضرور ہے۔
جمعہ 30 اپریل 2010 - سماجی مضامین میں شائع کیا گیا
-
روشنیوں کا تاریک شہر!
وزیر مینشن اور مزار قائد پر بھی لوڈشیڈنگ !! امتحان دینے اور لینے والوں کا حکومت امتحان لے رہی ہے۔
جمعہ 30 اپریل 2010 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
Latest Urdu articles and features. Read interesting articles written by famous Urdu writers from Pakistan and the world. The articles cover Pakistan, Gulf, Middle East and the world. The features also include social topics, political topics, health, showbiz, election, poverty and other local issues. UrduPoint has a great archive of interviews, our interview section is full of important interviews of politicians, social workers, actors and other famous celebrities.
اردو پوائنٹ کے مضامین اور انٹرویو سیکشن میں پڑھئیے انتہائی معلوماتی مضامین اور فیچرز، جو دنیا بھر کے مشہور لکھاریوں کے قلم سے لکھے گئے ہیں، یہ مضامین پاکستان، خلیج، عرب ممالک اور دنیا بھر کے مسائل کی عکاسی کرتے ہیں۔ ہمارے فیچرز سوشل، سیاسی، صحت، شوبز، الیکشن اور غربت جیسے مسائل کی نشاندہی کرتے ہیں۔ اردو پوائنٹ کے انٹرویز دنیا بھر میں مشہور ہیں۔ اس سیکشن میں پڑھئیے مشہور شخصیات اور سیاست دانوں کے انٹرویوز، اور جانئیے انکی زندگی کے وہ پہلو جن سے آپ واقف نہیں!
مضامین و انٹرویوز کی اصناف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.