Urdu Articles, Features and Interviews (page 311)
مضامین و انٹرویوز
-
عوامی امیدیں اور بجٹ !
جمہوری ملک میں تمام عوام یکساں ہیں سب کو برابری کے حقوق حاصل ہیں تمام لوگوں کے روزگار کی ذمہ داری ریاست کے حکمران پر عائد ہے پاکستان کی یہ بدقسمتی رہی ہے کہ جو حکمراں آتا ہے۔
جمعرات 17 جون 2010 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
گھریلو ، زرعی اور صنعتی سیکٹر!!
پانی کو ضائع ہونے سے روکئے۔ ایک محتاط اندازے کے مطابق اگر پانی کی قلت پر قابو نہ پایا گیا تو 2035ء میں ملک میں پانی ناپید ہو جائے گا اور قحط سالی کا خطرہ پیدا ہو گا۔
بدھ 16 جون 2010 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
توانائی کا بحران!!
کیا نیوکلیئر توانائی ہی اس کا متبادل حل ہے! نیو کلیئر توانائی کے حصول کے حوالے سے اس وقت پوری دنیا میں دو سکول آف تھاٹ بن چکے ہیں۔ ایک سکول آف تھاٹ آنے والے وقت میں محفوظ ماحول کیلئے نیو کلیئر توانائی کے حصول کے حق میں ہے۔
بدھ 16 جون 2010 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
بجٹ 2010-11ء
صنعتی سرگرمیوں کا پہیہ جام کرنے کا آئی ایم ایف کا منصوبہ!! توانائی بحران کے خاتمے کیلئے کوئی منصوبہ سامنے نہ آ سکا۔
بدھ 16 جون 2010 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
تعلیم یا زبان، ضروری کیا ہے!!
عالمی سٹینڈرڈ ہے کہ بچے کو گیارہ سال تک کسی غیر ملکی زبان میں نہ پڑھایا جائے۔ مرکزی حکومت کے حالیہ فیصلہ کے مطابق 2010ء سے ملک بھر کے تمام سرکاری وپرائیویٹ سکولوں میں انگریزی پہلی جماعت سے لازمی قرار دے دی گئی ہے۔
پیر 14 جون 2010 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
سسٹم کو پھر خطرات لاحق ہیں!!
پیپلز پارٹی پنجاب حکومت کیوں نہیں چھوڑ رہی۔ پنجاب حکومت اور وزیراعلیٰ شہباز شریف مخالفین کا ٹارگٹ کیوں ہیں۔
جمعہ 11 جون 2010 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
کراچی ، طوفان کے بغیر تباہی حکومتی اداروں کا بھرم کھل گیا!
36ایمرجنسی انتظامات 6 انچ کی بارش میں بہہ گئے۔ سے 48 گھنٹوں تک بجلی کی فراہمی معطل پوش علاقے بھی تالاب کی نظر آنے لگے۔
جمعہ 11 جون 2010 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
اہ! اے اسلام!
شرم وحیاء دین اسلام کا ایک بہت ہی اہم شعبہ ہے۔ بعض احادیث کے مطابق تو یہ ایک صفت باقی تمام ایمانی صفت کی امام ہے، اس کے بغیر نہ تو کما حقہ نیک اعمال کو بجا لانا ممکن ہے اور نہ ہی گناہوں سے اجتناب۔
جمعرات 10 جون 2010 - متفرق مضامین میں شائع کیا گیا
-
پڑھتا جا ، شرماتا جا!!
ارکان اسمبلی کی جعلی ڈگریاں! ہمارے ہاں سپریم کورٹ کے روبرو جعلی ڈگریوں کے حامل ارکان اسمبلی خلاف متعدد مقدمات زیر سماعت ہیں جبکہ 6 اراکین قومی وصوبائی اسمبلیوں ازخود مستعفی ہو گئے ہیں اس وقت درجنوں اراکین اسمبلی کے خلاف اعلیٰ عدالتوں میں ایسے کیس ہیں۔
جمعرات 10 جون 2010 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
امریکہ کی فوجی خواتین، عزت محفوظ نہ ملازمت۔
پینٹا گون کی رپورٹ کے مطابق 2008ء میں 3ہزار فوجی خواتین کی بے حرمتی کی گئی۔ فوجی خواتین کی بے حرمتی کے 90فیصد واقعات کی شکایت ہی درج نہیں ہوئی۔
بدھ 9 جون 2010 - بین الاقوامی مضامین میں شائع کیا گیا
-
56 کروڑ کی غیر ملکی امداد!!
102 ٹرینوں کی بندش… کیوں!! 8 میل،28 انٹرسٹی اور 66 پسنجر ٹرینیں بند کی جارہی ہیں۔
بدھ 9 جون 2010 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
گستاخانہ خاکے، ایک مکروہ اور قابل مذمت فعل!
اسلام کے خلاف ان کے دلوں میں نفرتیں اور کدورتیں آج کی نہیں، صدیوں پرانی ہیں۔
بدھ 9 جون 2010 - سماجی مضامین میں شائع کیا گیا
-
بجلی پیدا کرنے کے ذرائع بڑھانے کی ضرورت!!
سرکلر کے بڑھتے ہوئے مسئلے نے توانائی کے وسیع تر شعبے کو اپنی لپیٹ میں لے لیا ہے اور اس کا سب سے زیادہ شکار نجی پاور کمپنیاں ہیں۔ صورتحال اس حد تک بگڑ چکی ہے کہ کچھ نجی پاور کمپنیاں اپنے روزمرہ کے اخراجات پورے کرنے میں سخت مشکلات سے دو چار ہیں۔
منگل 8 جون 2010 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
مجھے تم سے پیار ہے!!
ظالموں نے تمہیں ختم کرنے کی اپنی سرزمین سے نکالنے کی بہت کوشش کی لیکن وہ تمہارا کچھ نہ بگاڑ سکے آج بھی وطن عزیز میں تم سے سوتیلوں جیسا سلوک کیا جاتا ہے، مگر وطن سے دور رہ کر بھی میں تمہیں نہ بھلا سکی۔
منگل 8 جون 2010 - متفرق مضامین میں شائع کیا گیا
-
مسلمان اتنے بے بس کیوں؟؟
جمعہ کی شب اسرائیلی جیلوں سے رہا ہو کر آنے والے پاکستانی صحافی طلعت حسین اور ان کے دونوں ساتھیوں کے مطابق قافلے میں شام تمام لوگ اپنی اپنی تحریری شہادتیں تیار کررہے ہیں جب یہ سینکڑوں شہادتیں اور گواہیاں سامنے آئیں گی
منگل 8 جون 2010 - بین الاقوامی مضامین میں شائع کیا گیا
-
”ریچل کوری“ سے ”فریڈم فلوٹپلا“ تک!!
یہ فلسطین اور اہل فلسطین کی خوش قسمتی ہے کہ اسرائیل اس وقت پوری دنیا کو للکارتا ہوا نظر آ رہا ہے، جو لوگ اسرائیل کو صرف مسلمانوں کا دشمن سمجھتے تھے آج وہ اس اسرائیل کو 40 ممالک کو چیلنج کرتا ہوا دیکھ رہے ہیں۔
منگل 8 جون 2010 - بین الاقوامی مضامین میں شائع کیا گیا
-
سوچئے! یہ ہمارے بزرگ ہیں۔
بزرگوں کو بے حرمتی کی اصل وجہ ہمارے معاشرے میں جگہ بناتے ہوئے غیر ملکی ثقافتوں کے اثرات ہیں۔ ہمارے معاشرے میں بچوں کی ابتدائی عمر سے ہی بڑوں کے احترام کی تلقین کی جاتی ہے۔
اتوار 6 جون 2010 - متفرق مضامین میں شائع کیا گیا
-
بھاشا ڈیم کی تعمیر اور ہماری آبی ضروریات!!
اس وقت ملک کو 9ملین ایکڑ فٹ سالانہ کی شرح سے پانی کی قلت کا سامنا ہے، 2020ء تک یہ کمی بڑھ کر 20ملین ایکڑ فٹ تک پہنچ جائے گی، 2016ء میں پاکستان ان ممالک کی فہرست میں نمبرون پر پہنچ جائے گا جہاں پانی کی شدید قلت ہے۔
اتوار 6 جون 2010 - معیشت و کاروبار میں شائع کیا گیا
-
وادی سوات……ایک بار پھر سیاحوں کی آمد کی منتظر!!
سوات میں امن وامان کی صورتحال بہتر ہوتے ہی زندگی کی رونقیں لوٹنا شروع ہو گئی ہیں، جہادیوں کے ہاتھوں یرغمال بنائے جانے سے قبل یہ علاقہ سیاحوں کی ایک بڑ ی پناہ گاہ تھی۔
ہفتہ 5 جون 2010 - تحقیقاتی فیچرز میں شائع کیا گیا
-
فیشن اور مقابلے کی دوڑ، کیا نوجوان نسل بگڑ رہی ہے!
ہماری فلمی صنعت اور ٹی وی پر اب اعلیٰ تعلیم یافتہ آرٹسٹ براجمان ہیں اور وہ 2گز کپڑے میں تیار جوڑا پہننے کو فیشن کہتے ہیں، نئی نسل کو ہم یہ نئی خوراک دے رہے ہیں، عورتوں نے بے بی کٹ کروا لیا تو مردوں نے بال بڑھا لئے اور پونی بنا لی۔
جمعہ 4 جون 2010 - متفرق مضامین میں شائع کیا گیا
Latest Urdu articles and features. Read interesting articles written by famous Urdu writers from Pakistan and the world. The articles cover Pakistan, Gulf, Middle East and the world. The features also include social topics, political topics, health, showbiz, election, poverty and other local issues. UrduPoint has a great archive of interviews, our interview section is full of important interviews of politicians, social workers, actors and other famous celebrities.
اردو پوائنٹ کے مضامین اور انٹرویو سیکشن میں پڑھئیے انتہائی معلوماتی مضامین اور فیچرز، جو دنیا بھر کے مشہور لکھاریوں کے قلم سے لکھے گئے ہیں، یہ مضامین پاکستان، خلیج، عرب ممالک اور دنیا بھر کے مسائل کی عکاسی کرتے ہیں۔ ہمارے فیچرز سوشل، سیاسی، صحت، شوبز، الیکشن اور غربت جیسے مسائل کی نشاندہی کرتے ہیں۔ اردو پوائنٹ کے انٹرویز دنیا بھر میں مشہور ہیں۔ اس سیکشن میں پڑھئیے مشہور شخصیات اور سیاست دانوں کے انٹرویوز، اور جانئیے انکی زندگی کے وہ پہلو جن سے آپ واقف نہیں!
مضامین و انٹرویوز کی اصناف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.