
Urdu Articles, Features and Interviews (page 312)
مضامین و انٹرویوز
-
ڈیوڈ کیمرون……کیا برطانیہ کو ”مسیحا“ مل گیا!!
ڈیوڈ کیمرون اوبامہ کی طرح تبدیلی کے نعرے کے ساتھ انتخابی میدان میں اترے تھے اور اب وہ برطانیہ کے وزیراعظم اور 10ڈاؤننگ اسٹریٹ کے مکین بن چکے ہیں۔
بدھ 26 مئی 2010 - بین الاقوامی مضامین میں شائع کیا گیا
-
ہنزہ جھیل کا بند ٹوٹنے سے تربیلا ڈیم کو کوئی خطرہ نہیں!!
آج کل دریائے ہنزہ پر لینڈ سلائیڈنگ کے نتیجہ میں وجود میں آنے والی جھیل کے بارے میں اس قسم کی قیاس آرائیوں کا سلسلہ جاری ہے کہ اگر اس کا بند ٹوٹ گیا تو اس میں ذخیرہ ہونے والا پانی تربیلا ڈیم میں قیامت برپا کردے گا۔
منگل 25 مئی 2010 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
بھارت کی استانیاں، نہ عزت محفوظ نہ ہی جان!!
اترپردیش میں خواتین اساتذہ کو سکول تک پہنچنے کیلئے چھ گھنٹے سفر کرنا پڑتا ہے۔ بے شمار خواتین اساتذہ کو بے حرمتی کے بعد قتل کیا جا سکتا ہے۔ اپنے ہی شہر میں تعیناتی کیلئے خواتین اساتذہ سے بھاری رشوت طلب کی جاتی ہے۔
منگل 25 مئی 2010 - بین الاقوامی مضامین میں شائع کیا گیا
-
فیس بک کی جسارت اور ہمارے ایمان کا معیار!!
عالم کفر کے غنڈے مسلمانوں میں بھوک ، افلاس، غربت اور مسائل کے تحفے بانٹ کر مسلمانوں کو بہت کمزور سمجھنے لگے ہیں، یہی وجہ ہے کہ وہ کبھی خاکوں کی شکل میں، کبھی کتابوں کی صورت میں اور اب انٹرنیٹ کی سائٹس کے ذریعے ہمارے آقاﷺ کی شان میں گستاخیاں کر کے ہمارے ایمانوں کو ٹٹولتے اور للکارتے رہتے ہیں۔
پیر 24 مئی 2010 - سماجی مضامین میں شائع کیا گیا
-
ہمیش خان پاکستان لایا جا سکتا ہے تو پرویز مشرف کیوں نہیں!!
وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ سربستہ رازوں سے پردہ اٹھتا جا رہا ہے حقائق عریاں ہو کر سامنے آرہے ہیں۔ بینظیر بھٹو کے بیانات بلکہ دعوے آن دی ریکارڈ ہیں مشرف سے کوئی ڈیل نہیں ہوئی، این آر او کے پیچھے کسی غیر ملکی طاقت کا ہاتھ نہیں۔
اتوار 23 مئی 2010 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
کیا تم مجھے بھول گئے ہو!!
ڈاک میں موصول ہونے والی یہ بھیانک تصویر میری آنکھوں میں کندہ ہو کر رہ گئی ہے، میں نے اسے میز کی دراز میں منتقل بھی کردیا ہے لیکن پھر بھی اس کے وحشت ناک نقش و نگار کے پیچھے چھپا ہوا معصوم چہرہ ایک ٹکٹکی باندھے مجھے گھور رہا ہے۔
اتوار 23 مئی 2010 - متفرق مضامین میں شائع کیا گیا
-
امریکہ امریکیوں کے خلاف جنگ کررہا ہے!!!
دہشت گردی کے خلاف جنگ شروع کر کے امریکہ نے القاعدہ کو بالواسطہ طور پر مضبوط کرنے کا عمل شروع کررکھا ہے، القاعدہ کی حکمت عملی یہ تھی کہ امریکہ کو مسلم دنیا کے ساتھ الجھا دیا جائے جس میں وہ کامیاب رہی۔
جمعہ 21 مئی 2010 - بین الاقوامی مضامین میں شائع کیا گیا
-
ایک بحران کے ساتھ دوسرا بحران…!
وطن عزیز پاکستان میں جو بحرانات یکے بعد دیگرے آ رہے ہیں ان سے نمٹتے نمٹتے پاکستانی عوام انگشت بدنداں ہے کہ یا الٰہی یہ کیا ماجرا ہے کہ امتحان ختم ہونے میں ہی نہیں آتے ہم ایک مسئلہ کو حل نہیں کر پاتے کہ دوسرے مسئلہ میں پھنس جاتے ہیں۔
جمعہ 21 مئی 2010 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
جمشید دستی… یادیں وہ بیتے پل کی!!
اس آدمی نے ایم این اے ہونے کی حیثیت سے عام آدمی سے رابطے کی اور اس کے مسائل کے حل کیلئے جتنی انوکھی مثالیں قائم کی ہیں اس کی مثال پاکستان کی تاریخ میں کسی ایم این اے نے نہیں قائم کی، جمشید دستی کا موبائل نمبر اس کے حلقہ میں ہر آدمی کے پاس ہے۔
بدھ 19 مئی 2010 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
فیس بک پر رسولﷺ کے توہین آمیز خاکے بنانے کی ناپاک جسارت!
امت مسلمہ سراپا احتجاج!!
بدھ 19 مئی 2010 - سماجی مضامین میں شائع کیا گیا
-
زرعی ملک کی بھوکی عوام…!
بحرانوں کی شکار قوم کو کہیں سے تو ریلیف ملے۔
منگل 18 مئی 2010 - معیشت و کاروبار میں شائع کیا گیا
-
اجمل قصاب ایک فکشن کردار!
بھارت نے یہ کارڈ ڈھائی سال سے سنبھال رکھا تھا۔ چند دن قبل انڈیا نے سارک سربراہ کانفرنس میں پاک بھارت مذاکرات کا جو نیا ڈھونگ رچایا تھا وہ اپنے آغاز سے پہلے ہی اختتام کو پہنچ گیا، ہر مرتبہ کی طرح اس بار بھی اسے ایک نیا بہانہ اجمل قصاب کیس کی صورت میں ڈھونڈ نکالا۔
منگل 18 مئی 2010 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
ہماری تو بات ہی الگ ہے!!
ہمارے یہاں کوئی بچہ پیدا ہوتا ہے تو قرض دار ہی پیدا ہوتا ہے بشرطیکہ وہ رکشے میں پیدا نہ ہوا ہو اور جب اپنی زندگی کا سفر تمام کرتا ہے تو چاہے اس نے اپنی زندگی میں ایک روپیہ بھی قرض نہ لیا ہو۔
منگل 18 مئی 2010 - سماجی مضامین میں شائع کیا گیا
-
اب چھوڑیئے بھی بحث نصاب تعلیم پر!!
ہر کسی کا پسندیدہ موضوع گفتگو ”پاکستان میں نصاب تعلیم یکساں ہونا چاہیے“ مگر کیوں؟؟ کیا ہم نے کبھی یہ سوچا ہے کہ ہمیں تعلیم عام کرنے کی زیادہ ضرورت ہے یا نصاب تعلیم یکساں کرنے کی؟؟
اتوار 16 مئی 2010 - سماجی مضامین میں شائع کیا گیا
-
برق گرتی ہے تو بیچارے پاکستانیوں پر، امریکہ میں پاکستانی… پھر عتاب کا نشانہ!!
پاکستانی بچوں نے سکول جانا چھوڑ دیا ہے، امریکہ نے نفرت کا بیج خود بویا اسے اپنی پالیسی پر نظرثانی کرنا پڑے گی۔ امریکی پاکستانیوں سے کھلی نفرت کا اظہار کرنے لگے، فرد واحد ایک گروہ کا طرز عمل پوری قوم کے سرتھوپنا درست نہیں ہے۔
اتوار 16 مئی 2010 - بین الاقوامی مضامین میں شائع کیا گیا
-
پاکستانی بینکوں کے خلاف سازش!
وہ کون سے عوامل ہیں جو اس کے عروج وزوال کا باعث بنتے ہیں، کیا بجلی بحران نے بینکوں کا مستقبل داؤ پر لگا دیا ہے۔ اسٹیٹ بینک غیر ملکی بینکوں کے معاملے میں خاموش تماشائی کیوں ہے! دو بینکوں کی فروخت میں عجلت سے کام کیوں لیا گیا!
ہفتہ 15 مئی 2010 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
تعلق بوجھ بن جائے تو…
امریکہ کب تک اسرائیل کے ناز اٹھائے گا؟؟
ہفتہ 15 مئی 2010 - بین الاقوامی مضامین میں شائع کیا گیا
-
فیصل شہزاد… کس کابندہ؟؟
وہ طالبان ، القاعدہ یا سی آئی اے کے رابطے میں تھا!! فیصل شہزاد کے دوست اور ہمسائے انہیں شریف انسان سمجھتے ہیں۔ امریکہ میں جگہ جگہ دھماکہ خیز مواد پکڑنے والے آلات موجود ہیں اس کے باوجود دھماکہ خیز مواد گاڑی میں لیکر ٹائمز اسکوائر کیسے پہنچ گیا؟؟
ہفتہ 15 مئی 2010 - بین الاقوامی مضامین میں شائع کیا گیا
-
جعلی ڈگری ہولڈر!!
ہمارے ہاں اب یہ عام سی بات بن گئی ہے کہ بی اے ، ایم اے کی ڈگری یا پھر سی ایس ایس کا امتحان ہو ذاتی تعلقات، سیاسی وفاداریاں اور اثرورسوخ سب کام کروا دیتی ہیں۔
ہفتہ 15 مئی 2010 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
امارات کے شب وروز!!
اب دبئی کاروں کی بجائے بسوں کا شہر کہلائے گا! گنجائش سے زیادہ بچے…سکول مالکان کو قانونی نوٹس جاری۔ نوجوان کو کچل کر مارنے پر تیز رفتار ڈرائیور کو سخت سزا ، بھٹکے ہوئے پالتو جانوروں کیلئے سرکاری پناہ گاہ ۔
جمعہ 14 مئی 2010 - بین الاقوامی مضامین میں شائع کیا گیا
Latest Urdu articles and features. Read interesting articles written by famous Urdu writers from Pakistan and the world. The articles cover Pakistan, Gulf, Middle East and the world. The features also include social topics, political topics, health, showbiz, election, poverty and other local issues. UrduPoint has a great archive of interviews, our interview section is full of important interviews of politicians, social workers, actors and other famous celebrities.
اردو پوائنٹ کے مضامین اور انٹرویو سیکشن میں پڑھئیے انتہائی معلوماتی مضامین اور فیچرز، جو دنیا بھر کے مشہور لکھاریوں کے قلم سے لکھے گئے ہیں، یہ مضامین پاکستان، خلیج، عرب ممالک اور دنیا بھر کے مسائل کی عکاسی کرتے ہیں۔ ہمارے فیچرز سوشل، سیاسی، صحت، شوبز، الیکشن اور غربت جیسے مسائل کی نشاندہی کرتے ہیں۔ اردو پوائنٹ کے انٹرویز دنیا بھر میں مشہور ہیں۔ اس سیکشن میں پڑھئیے مشہور شخصیات اور سیاست دانوں کے انٹرویوز، اور جانئیے انکی زندگی کے وہ پہلو جن سے آپ واقف نہیں!
مضامین و انٹرویوز کی اصناف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.