
Urdu Articles, Features and Interviews (page 316)
مضامین و انٹرویوز
-
” لوڈشیڈنگ اور عوامی فریاد“
ہر کوچہ، ہر بازار، ہر گلی اندھیری میری!!
ہفتہ 10 اپریل 2010
-
پاکستان میں بھی جوائنٹ فیملی سسٹم دم توڑ رہا ہے!
جوائنٹ فیملی سسٹم اب دم توڑنے لگا ہے بہت سے گھروں میں اگرچہ لوگ علیحدگی اختیار کرلیتے ہیں مگر ان کا بزنس ایک ساتھ ہی رہتا ہے جس میں سے نفع نقصان وہ لوگ برابر شیئر کرتے ہیں۔
جمعہ 9 اپریل 2010 - متفرق مضامین میں شائع کیا گیا
-
لوڈشیڈنگ ایک سازش، عوام نفسیاتی مریض بن رہے ہیں!
توانائی کے بحران پر ہمارے وزیر ”ناپانی نا بجلی“ راجہ پرویز اشرف اور وزیراعظم صاحب انتہائی بے بس نظر آتے ہیں۔ جن کے بچے گھروں میں بھوک اور گرمی سے بلک رہے ہوں ان دیوانوں کے دیوانہ وار سے حکومت کیسے بچ پائے گی؟؟
جمعہ 9 اپریل 2010 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
محبت اور لذت آشنائی!
محبت کی سائنس کا جائزہ لیا جائے تو یہ بات سامنے آتی ہے محبت میں انسانی بائیو کیمسٹری میں تبدیلی آتی ہے، ذہن جب محبت کے جذبے سے سرشار ہوتا ہے تو سائنسی تحقیق اس بات کی نشاندہی کرتی ہے۔
جمعہ 9 اپریل 2010 - متفرق مضامین میں شائع کیا گیا
-
آمریت کا راستہ روکنے والی عدلیہ سے تصادم کیوں؟؟
آئین اور پارلیمنٹ نے ماضی میں آمریت کی راہ روکی نہ مستقبل میں روک سکیں گے۔ نصرت بھٹو اور بے نظیر کا ٹرائل ہو ہی نہیں سکتا پھر واویلے کا مقصد کیا ہے !
جمعرات 8 اپریل 2010 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
اٹارنی جنرل کے استعفیٰ سے حکومتی عزائم بے نقاب!!
صدر آصف علی زرداری کو مقدمات سے بچانے کیلئے وزارت قانون دفاعی ٹیم میں تبدیل۔ اسفند یار ولی نے زرداری کے مقابلے میں نواز شریف کو ڈس کریڈٹ کردیا۔
جمعرات 8 اپریل 2010 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
پشاور میں سخت ترین سکیورٹی حصار ٹوٹ گیا!!
تیمر گرہ میں نعشوں کے انبار، صوبہ بھر میں سوگ۔ پشاور میں امریکی قونصل خانے پر پہلی مرتبہ حملہ، شہر میں سراسیمگی پھیل گئی۔ دہشت گرد وں نے صوبائی دارالحکومت میں پھر اپنی منظم حکمت عملی کا کھلا اعلان کردیا۔
جمعرات 8 اپریل 2010 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
خفیہ معاہدہ، عائشہ کی خاموشی کیلئے شعیب نے علامتی طلاق دیدی!!
ثانیہ کے ساتھ شادی کیلئے تمام رکاوٹیں ختم، احتجاج دم توڑ گیا، مہندی بھارت پہنچ گئی۔ طلاق دے کر شعیب نے جرم قبول نہیں کیا بلکہ اصل کہانی کچھ اور ہے، بھارتی میڈیا کے شعیب پر حملے جاری۔ پکچر ابھی باقی ہے میرے دوست
جمعرات 8 اپریل 2010 - متفرق مضامین میں شائع کیا گیا
-
MBA-MANIA
ہمارے ہاں تعلیم ملک کے پرٹوٹل جی ڈی پی کا صرف 2.1فیصد خرچ کیا جاتا ہے اور کل ملکی اخراجات میں سے صرف 11.52 تعلیم پر خرچ ہوتا ہے یہی سبب ہے کہ ہمارے ملک میں شرح خواندگی صرف 56فیصد تک پہنچ سکی ہے جبکہ سری لنکا میں یہی شرح خواندگی 97فیصد ہے۔
بدھ 7 اپریل 2010 - متفرق مضامین میں شائع کیا گیا
-
توانائی کا بحران اور متبادل توانئی!!
اس وقت بجلی سب سے یاہم مسئلہ ہونا چاہیے۔ تائیوان شمسی توانائی میں خودکفیل ہو سکتا ہے تو پاکستان کیوں نہیں!!
بدھ 7 اپریل 2010 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
بھارت کے ایٹمی چور، یہ دنیا کی تباہی کا باعث بن سکتے ہیں!
1984ء سے آج تک بھاری ایٹمی پلانٹوں سے 154 مرتبہ یورینیم چوری ہو چکا ہے۔ بھارت کے سائنسدان ایٹمی رازوں کی فروخت میں ملوث ہیں۔ امریکہ نے دانستہ بھارت کے غیر ذمہ دارانہ رویے کو نظر انداز کررکھا ہے۔
منگل 6 اپریل 2010 - بین الاقوامی مضامین میں شائع کیا گیا
-
18ویں ترمیم اور حکومت کی کامیابی!
آج پاکستان پیپلزپارٹی کے دور حکومت میں اپریل ہی کے مہینے اس کے جانشینوں نے اپنے قائد کی پیروی کرتے ہوئے اس آئین کو دوبارہ اسی صورت میں قوم کو واپس لوٹا دیا ہے اس نے یہ ثابت کردیا ہے کہ وہ واقعی ایک جمہوری حکومت کی نمائندہ جماعت ہے۔
منگل 6 اپریل 2010 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
بھارت کی آبی جارحیت اور وقت کے تقاضے!!
اس معاملے پر امریکہ کا رویہ دیکھا جائے تو وہ بھی انتہائی منافقانہ اور مایوس کن ہے۔ آنے والے وقت کے تیور بتا رہے ہیں کہ اگر اس صورتحال کو عالمی سطح پر نہ اٹھایا گیا تو ہماری زراعت کو تباہی سے کوئی نہیں بچا سکتا۔
منگل 6 اپریل 2010 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
”دل والا دلہنیا لینے گیا، وہاں پولیس نے دھر لیا“
عائشہ کا مقدمہ، پولیس کی شعیب ملک سے تفتیش، پاسپورٹ اور موبائل فون قبضے میں لے لیا۔ ثانیہ شعیب کی شادی، ہر روز نیا موڑ، نیا واقعہ، نیا مسئلہ اور نئی کہانی سامنے آنے کا تسلسل برقرار، مگر دلہا لہن15اپریل کو شادی کیلئے پر عزم۔
منگل 6 اپریل 2010 - متفرق مضامین میں شائع کیا گیا
-
اسرائیل کی روایت، برطانیہ کی حمایت
برطانیہ نے اسرائیل کی ہر جائز ناجائز کام کی حمایت کی۔ تجارتی، اقتصادی، سیاسی اور دفاعی شعبوں میں جانبدارانہ حد تک اسرائیل کو مسلح کرنے کی کوشش کی، آج اسی اسرائیل نے برطانیہ کے کندھے پر رکھ کر گولی چلائی ہے۔
اتوار 4 اپریل 2010 - بین الاقوامی مضامین میں شائع کیا گیا
-
ذوالفقار علی بھٹو شہید، لوگ مر کے بھی رہا کرتے ہیں زندہ کیسے؟؟
آج اس عظیم سپوت کا یوم شہادت ہے جس پر تاریخ ہمیشہ ناز کرے گی۔ محترمہ بینظیر بھٹو شہید فرانس کے ساتھ ری پروسینگ پلانٹ کا معاہدہ کسی سنسنی خیز داستان سے کم نہیں تھا۔ پاکستان کے منتخب وزیراعظم کی 31ویں برسی پر خصوصی گوشہ۔
اتوار 4 اپریل 2010 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
قوم سے غداری کر کے میں تاریخ کا مجرم نہیں بنوں گا، شہید ذوالفقار علی بھٹو
غریب عوام کو شریک اقتدار، کشمیر کو آزاد کرانے کیلئے ہزار سال تک لڑنے، پاکستان کو ایٹمی طاقت بنانے کی سعی کرنا ہی ذوالفقار علی بھٹو کے بڑے جرم تھے۔
اتوار 4 اپریل 2010 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
عائشہ صدیقی اور اس کے والدین جھوٹے ہیں، غلط تصاویر دکھائی گئی تھیں، عمران ظفر
میں بھارت گیا، عائشہ ہی ایئرپورٹ پر لینے آئی لیکن بتایا کہ میں عائشہ کی کزن ہوں ، شعیب کے بہنوئی کا انکشاف پر مبنی اردو پوائنٹ کو خصوصی انٹرویو۔ شعیب ملک اور ثانیہ مرزا کی شادی میں رخنہ ڈالنے کیلئے میڈیا مہم عروج پر پہنچ گئی، پاکستانی میڈیا کا بھی منفی کردار جاری۔
ہفتہ 3 اپریل 2010 - متفرق مضامین میں شائع کیا گیا
-
شعیب ملک کو ایک سال کی پابندی راس آ گئی۔
ثانیہ مرزا سے شادی طے۔ سابق کپتان نے کروڑوں دلوں کی دھڑکن سے ناطہ جوڑ کر پورے برصغیر کو حیران کردیا۔ شادی 15اپریل کو ولیمہ لاہور میں ہو گا، ثانیہ کو ٹینس جاری رکھنے کی اجازت، بھارتی دوشیزہ کا دل جیتنے کیلئے شعیب نے 15کروڑ74لاکھ خرچ کئے۔
جمعہ 2 اپریل 2010 - متفرق مضامین میں شائع کیا گیا
-
”ثانیہ، شعیب کی شادی کی تیاریاں عروج پر“
پاکستان میں خوشی اور مسرت ، بھارت میں سوگ اور احتجاج، رنگ میں بھنگ ڈالنے کیلئے سر توڑ کوششیں! کل جس لڑکی کو ملکہ ہندوستان کہا جاتا تھا، آج بھارتی اسے بے وفا، نمک حرام، خودسر، غدار اور چوٹی سوچ کی مالک کیوں کہہ رہے ہیں۔
جمعہ 2 اپریل 2010 - متفرق مضامین میں شائع کیا گیا
Latest Urdu articles and features. Read interesting articles written by famous Urdu writers from Pakistan and the world. The articles cover Pakistan, Gulf, Middle East and the world. The features also include social topics, political topics, health, showbiz, election, poverty and other local issues. UrduPoint has a great archive of interviews, our interview section is full of important interviews of politicians, social workers, actors and other famous celebrities.
اردو پوائنٹ کے مضامین اور انٹرویو سیکشن میں پڑھئیے انتہائی معلوماتی مضامین اور فیچرز، جو دنیا بھر کے مشہور لکھاریوں کے قلم سے لکھے گئے ہیں، یہ مضامین پاکستان، خلیج، عرب ممالک اور دنیا بھر کے مسائل کی عکاسی کرتے ہیں۔ ہمارے فیچرز سوشل، سیاسی، صحت، شوبز، الیکشن اور غربت جیسے مسائل کی نشاندہی کرتے ہیں۔ اردو پوائنٹ کے انٹرویز دنیا بھر میں مشہور ہیں۔ اس سیکشن میں پڑھئیے مشہور شخصیات اور سیاست دانوں کے انٹرویوز، اور جانئیے انکی زندگی کے وہ پہلو جن سے آپ واقف نہیں!
مضامین و انٹرویوز کی اصناف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.