
Urdu Articles, Features and Interviews (page 317)
مضامین و انٹرویوز
-
چور، کدھر سے آیا کدھر گیا وہ!
سکیورٹی الارم کا کنٹرول ایسی جگہ پر نصب ہونا چاہیے جہاں اسے آسانی سے دیکھا نہ جا سکے۔ پرانے کپڑوں کی دراز میں قیمتی اشیاء محفوظ نہیں رہتیں کیونکہ چور بھی یہ بات جانتے ہیں۔ ہمسایوں کے ساتھ تعلقات بحال رکھیں تاکہ آپ کی غیر حاضری میں وہ آپ کے گھر کا دھیان رکھیں۔
جمعرات 1 اپریل 2010 - متفرق مضامین میں شائع کیا گیا
-
مری کے تاریخی گرجا گھر!!
اولڈ گیریژن چرچ“ 1860 میں تعمیر کیا گیا کہا جاتا ہے کہ حضرت مریم کا مزار ”پنڈت پوائنٹ“ کے نزدیک واقع ہے۔ ان گرجا گھروں میں عبادت گزاروں کی تعداد روز بروز کم ہو رہی ہے۔
جمعرات 1 اپریل 2010 - متفرق مضامین میں شائع کیا گیا
-
پاکستانی امریکہ سے ناراض کیوں ہیں؟؟
59فیصد پاکستانی امریکہ کو سب سے بڑا خطرہ سمجھتے ہیں، صرف 11فیصد زرداری کے حامی ہیں۔طالبان ان قبائلیوں کو نشانہ بنا رہے ہیں جو امریکی اور پاکستانی فوج کی مدد کررہے ہیں۔ امریکہ دہشت گردی کے خلاف جنگ کا سارا بوجھ پاکستانی فوج کے کاندھوں پر ڈالنا چاہتا ہے۔
جمعرات 1 اپریل 2010 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
ایران ایٹم بم کے بغیر بھی بڑی طاقت ہے!
شاید اس وقت ایران پر پابندیاں عائد کرنے سے بہتر یہ بات ہے کہ اس کے خدشات کو دور کیا جائے۔ جن کے باعث وہ ایٹمی ہتھیاروں کے حصول کا فیصلہ کر سکتا ہے۔ اسرائیلی اخبار ”ہاآرتھن“ کا تجزیہ۔
بدھ 31 مارچ 2010 - بین الاقوامی مضامین میں شائع کیا گیا
-
طلباء میں مطالعے کی کمی…لمحہ فکریہ
ہمارے ہاں لفظ علم کا ادراک اس کے وسیع تر معنی میں نہیں لیا جاتا بلکہ علم سے مراد صرف تعلیم اور خاص طور پر رسمی تعلیم لیا جاتا ہے۔
بدھ 31 مارچ 2010 - متفرق مضامین میں شائع کیا گیا
-
بھارتی آبی جارحیت اور پاکستان کا مستقبل!
ریڈکلف سازش میں پاکستان کی طرف بہنے والی نہروں کے ہیڈز پر قبضہ کرنے کیلئے 4 اضلاع کو بھارت کے حوالے کردینا، اس کے ساتھ ہی کشمیر کا زمینی رابطہ ممکن بنا کر بھارت فوج کو کشمیر میں اتارنا عالمی استعمار کی سازش کا آغاز تھا۔
منگل 30 مارچ 2010 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
لوڈشیڈنگ سے چھٹکارا، ممکن نہیں ہمارا!!
اس وقت ہمارا ملک انرجی یا توانائی کے بحران کا شکار ہے ہم الزام دریاؤں میں پانی کی قلت کو دیتے ہیں کہ ڈیموں میں پانی کی مطلوبہ سطح نہیں ہے، حالانکہ یہ چیز تو ہمیں بہت پہلے مدنظر رکھنی چاہیے تھی۔
منگل 30 مارچ 2010 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
انسانی سمگلنگ!
اسلحہ اور منشیات کے بعد دنیا کا تیسرا بڑا کاروبار ہر سال ساڑھے آٹھ لاکھ مردوں، عورتوں اور بچوں کی خریدوفروخت کی جاتی ہے۔ انسانی سمگلنگ دنیا بھر میں تیزی سے بڑھتا ہوا جرم بنتا جا رہا ہے، ایتھوپیا کے انسانی تاجر 800امریکی ڈالر میں ایک بچہ فروخت کرتے ہیں۔
پیر 29 مارچ 2010 - تحقیقاتی فیچرز میں شائع کیا گیا
-
بھوک… دہشت گردی کی بڑی وجہ!!
دنیا میں ہر چھ سیکنڈ بعد ایک بچہ بھوک سے مرتا ہے۔ عالمی سطح پر اشیاء خوردونوش کی قیمت میں اضافہ کے باعث اکثر لوگ ایک وقت کا کھانا کھاتے ہیں۔
ہفتہ 27 مارچ 2010 - متفرق مضامین میں شائع کیا گیا
-
بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کی وطن سے والہانہ محبت کے مختلف انداز۔
سانحہ سقوط ڈھاکہ،2005ء کے زلزلے کی تباہی اور دہشت گردی کے نقصانات کو خوشیوں کے موقع پر یاد رکھا جاتا ہے۔ قومی تقریبات میں نوجوانوں کی افسوس ناک حرکات، والدین کو ملک اور اپنی بدنامی سے بچنے کیلئے سنجیدگی اختیار کرنی چاہیے۔
ہفتہ 27 مارچ 2010 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
مسلمانو!!امریکہ نہ جانا
امریکہ آنے والے مسلمانوں سے امتیاز سلوک کیا جاتا ہے۔ بھارتی اداکار کو محض مسلمان ہونے کی بنا پر ایئرپورٹ پر دو گھنٹے روکے رکھا۔
ہفتہ 27 مارچ 2010 - متفرق مضامین میں شائع کیا گیا
-
آئینی پیکج سیاسی استحکام کا باعث بنے گا!
گرانفروشوں اور منافع خوروں کا دندناتا اور حکومتی رٹ! وزیراعلیٰ پنجاب نے پانی کے مسئلہ پر بھارت کے خلاف سخت موقف اپنا لیا۔
جمعہ 26 مارچ 2010 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
ڈاکٹر عافیہ صدیقی تجھے سلام…!
آج یہ غافل حکومت سوئی نہ ہوتی گرقید میں بختاور یا پھر کوئی آصفہ ہوتی۔
جمعہ 26 مارچ 2010 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
قرارداد پاکستان ”پاس“ ہو گئی، مگر ہم ”فیل“ ہو چکے ہیں!
ہمارے اندر 1940ء والا جذبہ ایمانی کیسے واپس آئے گا، اس دور کے پاکستانی اور آج کے پاکستانی میں فرق کیوں آ گیا ہے؟ غفلت کی چادر نہ اتاری تو دشمن پھر سے ہمارے لیے غلامی کی زنجیریں تیار کر چکے ہیں۔
جمعرات 25 مارچ 2010 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
ہوئے تم دوست جس کے دشمن کیا ہو گا کوئی…؟؟
امریکی قیادت یہ اچھی طرح جانتی ہے کہ اسے افغانستان سے نکالنے میں مدد صرف پاکستان ہی دے سکتا ہے وہ کسی طرح بھی افغانستان سے باعزت واپسی کا خواہاں ہے۔
جمعرات 25 مارچ 2010 - بین الاقوامی مضامین میں شائع کیا گیا
-
برطانیہ اسلام سے خوفزدہ کیوں ہے!!
عام رائے کے بالکل برعکس سروے نتائج سے یہ بات بھی سامنے آئی ہے کہ برطانوی مسلمانوں کی غالب اکثریت کا مذہبی انتہا پسندی سے کوئی تعلق نہیں۔
منگل 23 مارچ 2010 - بین الاقوامی مضامین میں شائع کیا گیا
-
23مارچ، جب قرارداد پاکستان لکھی جا رہی تھی
سرسکندر نے بولنے کی کوشش کی تو ان کی مخالفت میں نعرے لگنے شروع ہو گئے۔ مولانا ظفر علی خان نے بیٹھے بیٹھے ہی قرارداد کا اردو ترجمہ کردیا۔
منگل 23 مارچ 2010 - تحقیقاتی فیچرز میں شائع کیا گیا
-
”کاش ہم پھر غلطی نہ کریں“
23مارچ کو قرارداد پاکستان پاس ہوئی، ایک قوم قائد اعظم کی قیادت میں متحد ہو کر ایک آزاد مملکت کے قیام کے لئے چل پڑی اور منزل کے حصول تک متحد رہی ادھر پاکستان بنا ادھر ہمارا دشمن ہمارے پیچھے پڑ گیا۔
منگل 23 مارچ 2010 - تحقیقاتی فیچرز میں شائع کیا گیا
-
یہ ہے امریکہ …!!
عوام بدحال، حکمران دھوکے باز لاکھوں امریکی پینے کے صاف پانی سے محروم ہیں۔ فوجیوں میں خودکشی کا رجحان بڑھ رہا ہے، معیشت تباہ حالی کا شکار ہے۔ تعلیم اور صحت عامہ کی پالیسیاں ناکام ہو چکی ہیں۔
ہفتہ 20 مارچ 2010 - بین الاقوامی مضامین میں شائع کیا گیا
-
میں نے اڑایا…واپس نہ آیا، پرندے ہم سے خفا کیوں ہو گئے؟؟؟
لوگ پرندوں کو پالنے کے اصولوں سے ناواقف ہیں، پرندوں کے علاج معالجے کا کوئی انتظام نہیں۔ درختوں کی کمی اور فضائی آلودگی نے پرندوں کو نقل مکانی پر مجبور کردیا۔
ہفتہ 20 مارچ 2010 - متفرق مضامین میں شائع کیا گیا
Latest Urdu articles and features. Read interesting articles written by famous Urdu writers from Pakistan and the world. The articles cover Pakistan, Gulf, Middle East and the world. The features also include social topics, political topics, health, showbiz, election, poverty and other local issues. UrduPoint has a great archive of interviews, our interview section is full of important interviews of politicians, social workers, actors and other famous celebrities.
اردو پوائنٹ کے مضامین اور انٹرویو سیکشن میں پڑھئیے انتہائی معلوماتی مضامین اور فیچرز، جو دنیا بھر کے مشہور لکھاریوں کے قلم سے لکھے گئے ہیں، یہ مضامین پاکستان، خلیج، عرب ممالک اور دنیا بھر کے مسائل کی عکاسی کرتے ہیں۔ ہمارے فیچرز سوشل، سیاسی، صحت، شوبز، الیکشن اور غربت جیسے مسائل کی نشاندہی کرتے ہیں۔ اردو پوائنٹ کے انٹرویز دنیا بھر میں مشہور ہیں۔ اس سیکشن میں پڑھئیے مشہور شخصیات اور سیاست دانوں کے انٹرویوز، اور جانئیے انکی زندگی کے وہ پہلو جن سے آپ واقف نہیں!
مضامین و انٹرویوز کی اصناف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.