Urdu Articles, Features and Interviews (page 319)
مضامین و انٹرویوز
-
بجلی کی لوڈشیڈنگ کے عارضی حل ناکام!!
کوئلے سے سستی بجلی پیدا کی جا سکتی ہے۔ امریکہ اور چین سمیت دنیا بھر میں آج بھی بجلی پیدا کرنے کے لیے کوئلے کو بڑی مقدار میں استعمال کیا جا رہا ہے اور صحیح پلاننگ کے ذریعے لوگوں کو ماحولیاتی آلودگی سے بچاتے ہوئے اس کا موثر استعمال کیا جا سکتا ہے۔
منگل 16 مارچ 2010 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
جوہری عدم پھیلاؤ کے معاہدے کی 40 ویں سالگرہ!
اس معاہدے میں پہلی خرابی یہ تھی کہ کس جواز کے تحت پہلے پانچ ممالک کی صلاحیت کو قانونی حیثیت حاصل ہو گئی اور باقی سب سے یہ حق چھین لیا گیا، اس امر کو سامنے رکھا جائے تو یہ کہا جا سکتا ہے کہ اس کی بنیاد ظلم پر رکھ دی گئی۔
منگل 16 مارچ 2010 - سماجی مضامین میں شائع کیا گیا
-
خدارا!!حکمران اپنی سمت کا درست تعین کریں۔
اگر ایسا نہ کیا گیا تو ہماری داستاں تک بھی نہ ہو گی داستانوں میں۔ حکمران اپنے بیرونی دورے کم کر کے اس رقم سے غربت مکاؤ جیسے فلاحی پروگرام شروع کر سکتے ہیں۔
پیر 15 مارچ 2010 - متفرق مضامین میں شائع کیا گیا
-
لاہور کے حساس علاقے، آرے بازار میں 2خودکش دھماکے!!
حملہ آوروں کا ٹارگٹ علاقے میں گشت کرنے والی فوجی گاڑیاں تھیں۔ حملے کے وقت تاجر دکانیں بند کر کے نماز کی تیاری کررہے تھے۔
پیر 15 مارچ 2010 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
وطن کی مٹی سے وفا کا قرض!!
رواں برس ملک میں امن وامان کی صورتحال میں قدرے بہتری آئی ہے لیکن 2009ء میں امن وآشتی کی خواہش ہر لمحہ دم توڑتی نظر آئی۔
ہفتہ 13 مارچ 2010 - متفرق مضامین میں شائع کیا گیا
-
”لاہور بغداد بن گیا“ 12 گھنٹوں میں9بم دھماکے!!
آر اے بازار میں بھاری انسانی جانوں کا ضیاع، سمن آباد اور اقبال ٹاؤن کے علاقے دھماکوں سے گونجتے رہے۔ تاریخ میں پہلی بار لاہور خوف اور دہشت کی لپیٹ میں، لاہوریوں نے رات جاگ کر گزاری، حکومت خاموش تماشائی، ایجنسیاں بے بس۔
ہفتہ 13 مارچ 2010 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
نام کی سپر پاور…!!
امریکی حاکمیت کا دور گزر چکا ہے۔ ”فنانشل ٹائمز“ کا تجزیہ۔
جمعہ 12 مارچ 2010 - بین الاقوامی مضامین میں شائع کیا گیا
-
پنجاب میں 2010ء کا پہلا خود کش حملہ!
صوبائی تفتیشی مرکز پر حملہ کرنیوالوں کے مقاصد کیا تھے۔ پیپلز پارٹی کو پنجاب میں بلیک میلنگ اور مفاہمت میں سے کسی ایک کا انتخاب کرنا ہو گا۔
جمعہ 12 مارچ 2010 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
جنوبی وزیرستان کے بعد اب اورکزئی ایجنسی میں آپریشن کی تیاریاں!!
میران شاہ میں سکیورٹی فورسز پر حملے نے صورتحال میں بگاڑ پیدا کردیا ہے۔ طالبان پاکستانی فوج کے آپریشن سے زیادہ امریکی ڈرون حملوں سے خوف کھا رہے ہیں۔ جنوبی وزیرستان میں حکومت اور جنگجوؤں کی عسکری پوزیشن ففٹی ففٹی ہے۔
جمعہ 12 مارچ 2010 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
نیب خود کو ”جھوٹا“ ثابت کرنے تل گئی!
حکومت کو نیب وزارت قانون کے ماتحت کرنے کے پھل ملنے لگے۔ اصلاحاتی کمیٹی آئین بحال کرے گی یا سیاسی مصلحتوں کو آئین کا نام دیا جائے گا۔ ایم ایم اے کی طرح مسلم لیگ ن کی مذاکراتی ٹیم میں بھی آئینی ماہر نہیں ہیں کیا جھوٹے مقدمات بنانے پر نیب قانونی گرفت میں آ سکتا ہے؟؟
جمعرات 11 مارچ 2010 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
لاہور پھر لہو لہو!!
600کلو وزنی بم سے پورا شہر لرزاٹھا۔ عوام میں دہشت گردی کے خلاف جنگ کی جاری پالیسی پر نظرثانی کا احساس بڑھ رہا ہے۔
جمعرات 11 مارچ 2010 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
زندہ دلان لاہور کے ناشتے…!
حلوہ پور، بونگ، نان چنے، نہاری، سرے پائے، سردی ہویا گرمی ہو، لسی ناشتے کا ضروری جز و سمجھی جاتی ہے۔
منگل 9 مارچ 2010 - متفرق مضامین میں شائع کیا گیا
-
”معاشرہ میں اساتذہ کا کردار اور اہمیت“
ارشاد نبوی ہے: ” بے شک مجھے معلم بنا کر بھیجا گیا ہے“ اساتذہ ایک مالی کی مانند ہوتے ہیں جو باغ میں پھول لگاتا اور اس کی آبیاری کرتا ہے، پھر اس پھول کی خوشبو ہر شخص سونگھتا ہے۔
منگل 9 مارچ 2010 - متفرق مضامین میں شائع کیا گیا
-
وی وی آئی پی کلچر!!
اب تو ہر کوئی اس سرکاری پروٹوکول سے اس قدر خائف ہے کہ لوگ اپنے گھر سے نکلنے سے قبل ٹائم ٹیبل بنا کر نکلتے ہیں۔
منگل 9 مارچ 2010 - متفرق مضامین میں شائع کیا گیا
-
خبردار…!!
پالتو بلی آپ کو ہلاک کر سکتی ہے۔ بلی کے جسم پر ہاتھ پھیرنے سے بخار بھی ہو سکتا ہے۔ بلیوں کی بیماریاں انسان میں بہت جلد منتقل ہوتی ہیں۔ بلیوں کے اگلے پنجوں میں پائی جانے والی بیماری انسان میں منتقل ہو کر اعصابی نظام کرتی ہے۔
ہفتہ 6 مارچ 2010 - سماجی مضامین میں شائع کیا گیا
-
ڈبل ایجنٹ!!
کبھی دوست کبھی دشمن! خفیہ ادارے ڈبل ایجنٹوں کے ذریعے غلط معلومات دشمن ملک کو بھجواتے ہیں۔
ہفتہ 6 مارچ 2010 - متفرق مضامین میں شائع کیا گیا
-
دولت مند مگر مجبور پاکستان!!
موبائل فون کی جگہ سکولوں ، کالجوں اور ہسپتالوں کا جال بچھا دیا جاتا تو کئی کروڑ لوگوں کا فائدہ ہوتا۔ پاکستانی زرعی وخوردنی اجناس، ٹیکسٹائل اور معدنی ذخائر کے اعتبار سے دنیا کے مقبول اور اہم ترین ممالک میں شمار ہوتا ہے۔
ہفتہ 6 مارچ 2010 - سماجی مضامین میں شائع کیا گیا
-
کوہستان نمک کا دل!!
کھیوڑہ دنیا کی دوسری بڑی کان ہے، کھیوڑہ ڈسٹرکٹ جہلم اور صوبہ پنجاب میں واقع ہے، یہ کان فاتح اسکندر اعظم یا اس کے فوجیوں نے نہیں بلکہ اس کے گھوڑوں نے دریافت کی تھی۔
جمعہ 5 مارچ 2010 - تحقیقاتی فیچرز میں شائع کیا گیا
-
سرحد اسمبلی میں اردو پر ہنگامہ!
وزیراعلیٰ ہاؤس میں ہلال ایثار کی تقریب! پیپلزپارٹی عوامی نیشنل پارٹی کے ساتھ تصادم نہیں چاہے گی!
جمعہ 5 مارچ 2010 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
بھارتی جنگی جنون!!
اسلحہ سازی میں نجی شعبوں کی شمولیت کا منصوبہ حکومتی شرائط تسلیم کرنے والی کمپنیوں کو مواقع دیئے جائیں گے۔ دنیا کا تیز ترین میزائل بنانے کی تیاریاں، بھارت نے چین سے آگے نکلنے کا دعویٰ کردیا۔
جمعہ 5 مارچ 2010 - بین الاقوامی مضامین میں شائع کیا گیا
Latest Urdu articles and features. Read interesting articles written by famous Urdu writers from Pakistan and the world. The articles cover Pakistan, Gulf, Middle East and the world. The features also include social topics, political topics, health, showbiz, election, poverty and other local issues. UrduPoint has a great archive of interviews, our interview section is full of important interviews of politicians, social workers, actors and other famous celebrities.
اردو پوائنٹ کے مضامین اور انٹرویو سیکشن میں پڑھئیے انتہائی معلوماتی مضامین اور فیچرز، جو دنیا بھر کے مشہور لکھاریوں کے قلم سے لکھے گئے ہیں، یہ مضامین پاکستان، خلیج، عرب ممالک اور دنیا بھر کے مسائل کی عکاسی کرتے ہیں۔ ہمارے فیچرز سوشل، سیاسی، صحت، شوبز، الیکشن اور غربت جیسے مسائل کی نشاندہی کرتے ہیں۔ اردو پوائنٹ کے انٹرویز دنیا بھر میں مشہور ہیں۔ اس سیکشن میں پڑھئیے مشہور شخصیات اور سیاست دانوں کے انٹرویوز، اور جانئیے انکی زندگی کے وہ پہلو جن سے آپ واقف نہیں!
مضامین و انٹرویوز کی اصناف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.