
Urdu Articles, Features and Interviews (page 326)
مضامین و انٹرویوز
-
کشتہ جات، زہریلے حلوے اور این آر او !!
آج کی ایک خبر یہ بھی ہے کہ اسلام آباد میں علماء کانفرنس کے دوران چیئرمین رویت ہلال کمیٹی مفتی منیب الرحمن ، مولانا عبدالغفور حیدری اور دیگر علماء کی طبیعت اچانک خراب ہو گئی ہے، جس کے بعد انہیں ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔
جمعہ 18 دسمبر 2009 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
بلیک واٹر اور ڈائن کاپ کی موجودگی سے انکار!!
عوامی تحفظات… عوامی حکومت کو مہنگے پڑ سکتے ہیں۔ اس کمپنی کے اہلکار پاکستان اور افغانستان میں موجودہ خفیہ اڈوں پر ڈرون طیاروں پر ”ہیل فائر“ میزائل اور پانچ سو پونڈ وزنی لیز گائیڈڈ میزائل لگانے کا کام کرتے رہے ہیں۔
جمعرات 17 دسمبر 2009 - بین الاقوامی مضامین میں شائع کیا گیا
-
بھارت کو عالمی سطح پر رسوائی سے بچانا حکمرانوں کی ”مجبوری“ کیوں ؟؟
مقبوضہ کشمیر کے انخلاء کا اعلان بھارتی جھوٹ کا ایک اور شاہکار۔ پنجاب میں دہشت گردی، بھارت کے پاکستان مخالف عزائم کا شاخسانہ!
جمعرات 17 دسمبر 2009 - بین الاقوامی مضامین میں شائع کیا گیا
-
وفاقی دارالحکومت اسلام آباد اور پشاور کے بعد لاہور میں امریکیوں کی پراسرار سرگرمیاں !
کینٹ سے ملحقہ شیرپاؤ پل پر امریکی بار بار کیا لینے آتے ہیں!! مشکوک امریکیوں کو کس اعلیٰ شخصیت کی فون کال پر بغیر تفتیش چھوڑ دیا جاتا ہے۔
جمعرات 17 دسمبر 2009 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
”سپریم کورٹ نے این آر او کا گلہ گھونٹ ڈالا “
کئی بڑے سیاستدانوں کی ضمانتیں ضبط، ہتھکڑیاں تیار، لوٹی دولت کا حساب دینا ہوگا۔ رحمان ملک اور ایم کیو ایم پراقتدار کا نشہ اتر گیا، بڑے، چھوٹے،سئیں ،سردار اور بھائی لوگوں کے ہوش ٹھکانے آ گئے۔
جمعرات 17 دسمبر 2009 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
صدر اوبامہ اور شاہی قبرستان!!
تاریخ سربراہان مملکت کی غلطیاں معاف نہیں کرتی۔ تاریخ کے صفحات بھی شاید قبرستانوں کی طرح ہوتے ہیں، جہاں حکمرانوں کا لاشہ تو دفن ہو جاتا ہے مگر ان کے اعمال کتبے کی شکل میں قبر کے سرہانے لکھ کر نصب کردیئے جاتے ہیں۔
بدھ 16 دسمبر 2009 - متفرق مضامین میں شائع کیا گیا
-
طالبان یا ان کے نام پر… مساجد پر حملے کون کراتا ہے؟؟
مساجد پر حملوں کے بعد طالبان کے خلاف پاکستانی رائے تیزی سے تبدیل ہو رہی ہے، تاہم یہ سوالات بھی اٹھائے جارہے ہیں کہ طالبان کی آڑ میں پاکستان دشمن قوتیں تو ایسی کارروائیاں نہیں کررہیں؟؟
بدھ 16 دسمبر 2009 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
طلسم ہوشربا!!
جادو وہ جو سر چڑھ کر بولے، آج تک آپ اس طرح کی معرکہ آراء باتیں قصے کہانیوں میں سنتے آئے ہیں، مگر یہ ہوشربا مناظر اب آپ کو دیکھنے کو مل رہے ہیں۔
اتوار 13 دسمبر 2009 - تحقیقاتی فیچرز میں شائع کیا گیا
-
دہشت گردی اور عوام !!
ڈر ہے نہ بم پھٹے نہ اورکام تمام ہو جائے۔
اتوار 13 دسمبر 2009
-
ایمبولینسوں اور لاشوں کی باتیں کس خوف کی پیداوار!!
فوج، اپوزیشن ، پارلیمنٹ اور عوام ، حکومت کے لئے کوئی خطرہ نہیں! ”واجد شمس الحسن آپریشن“ پر (ن) لیگ کی خاموشی صدر آصف علی زرداری کیلئے بے مثال حمایت ہے
ہفتہ 12 دسمبر 2009 - سیاسی مضامین میں شائع کیا گیا
-
”بلیک واٹر ان پاکستان“
حکومت کب تک جھوٹ بولے گی؟؟ بلیک واٹر پاکستان میں ٹارگٹ کلنگ کے منصوبے پر کام کررہی ہے۔ حکومت پاکستان ”کسٹرل لاجسٹکس“ کے ذریعے بلیک واٹر کو ادائیگی کرتی ہے۔
ہفتہ 12 دسمبر 2009 - بین الاقوامی مضامین میں شائع کیا گیا
-
ہم امریکہ کی لڑھکتی ہوئی پالیسیوں کے پیچھے کب تک بھاگتے رہیں گے؟؟
وطن عزیز کی طرف دیکھتے ہیں تو یوں لگتا ہے جیسے بند مٹھی میں ریت ہے جو لمحہ لمحہ پھسلتی جا رہی ہے۔ کیا جمہوری دور میں بھی وہ وقت نہیں آیا کہ ہم اپنی پالیسیاں ازسرنوترتیب دے کر پورے وقارسے اپنے قدم پر کھڑے ہو سکیں؟؟
ہفتہ 12 دسمبر 2009 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
بھوک اور جہالت سے دہشت گردی جنم لیتی ہے۔
نوجوان معاشرتی ناہمواریوں کی وجہ سے طالبان بن رہے ہیں۔
جمعہ 11 دسمبر 2009 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
دہشت گردی کے خاتمہ کیلئے نئی اور موثر حکمت عملی کی ضرورت!!
اس وقت پورا ملک جہنم زار بنا ہوا ہے اور ہمارے حکمران اور سیاست دان خالی خولی نعروں سے عوام کو بہلانے میں لگے ہوئے ہیں۔
جمعرات 10 دسمبر 2009 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
سافٹ اور ہارڈ ٹارگٹ، دہشت گرد دوہری حکمت عملی پر گامزن!!
پشاور، پنڈی، اسلام آباد اور لاہور کے بعد ملتان میں بھی دہشت گردوں کی کارروائیاں!! ہمارے حکمرانوں اور بعض فوجی جرنیلوں کی عاقبت نا اندیشی اور ڈالرز کے لالچ نے وطن عزیز کو لہولہان کر دیا ، بچے ، بوڑھے، جوان اور خواتین سمیت سکیورٹی فورسز کے اہلکاردہشت گردی کا شکار ہو رہے ہیں۔
جمعرات 10 دسمبر 2009 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
زمین کھا گئی کہ آسمان، اسامہ امریکیوں کی پہنچ میں تھے؟؟
جنگ کو امریکہ اپنے مفادات کے لئے استعمال کررہا ہے۔ نئی حکمت عملی کا تعلق صرف افغانستان سے نہیں بلکہ پاکستان، بھارت اور وسطی ایشیا کے ممالک سے بھی ہے۔
جمعرات 10 دسمبر 2009 - بین الاقوامی مضامین میں شائع کیا گیا
-
قلم، علم، اورعقل!
علم باعمل انسان دنیا اور آخرت دونوں میں کامیاب رہتا ہے۔
بدھ 9 دسمبر 2009 - متفرق مضامین میں شائع کیا گیا
-
دہشت گردی کے خاتمہ کا حل!!
دہشت گردی کی عالمی جنگ میں سب سے زیادہ نقصان صرف اور صرف پاکستان کو اٹھانا پڑ رہا ہے۔ جہاں صبح شام دوپہر بے گناہ انسانیت کو موت کی بھینٹ چڑیا جا رہا ہے پاکستان میں دہشتگردی کے پھیلنے کی بنیادی وجوہات اور محرکات کیا ہے ؟
بدھ 9 دسمبر 2009 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
سونے کی قیمت میں ہو شربا اضافہ
چین اور بھارت سمیت کئی ممالک اپنے ذخائر بڑھا رہے ہیں
منگل 8 دسمبر 2009 - معیشت و کاروبار میں شائع کیا گیا
-
جمہوریت عوام کا خون چوسنے لگی
پٹرولیم مصنوعات میں اضافہ مہنگائی کا ایک نیا طوفان حکمران عوام کو مہنگائی کے سیلاب میں غوطے دینے کی بجائے ان کے مسائل کا حل نکالیں ۔
منگل 8 دسمبر 2009 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
Latest Urdu articles and features. Read interesting articles written by famous Urdu writers from Pakistan and the world. The articles cover Pakistan, Gulf, Middle East and the world. The features also include social topics, political topics, health, showbiz, election, poverty and other local issues. UrduPoint has a great archive of interviews, our interview section is full of important interviews of politicians, social workers, actors and other famous celebrities.
اردو پوائنٹ کے مضامین اور انٹرویو سیکشن میں پڑھئیے انتہائی معلوماتی مضامین اور فیچرز، جو دنیا بھر کے مشہور لکھاریوں کے قلم سے لکھے گئے ہیں، یہ مضامین پاکستان، خلیج، عرب ممالک اور دنیا بھر کے مسائل کی عکاسی کرتے ہیں۔ ہمارے فیچرز سوشل، سیاسی، صحت، شوبز، الیکشن اور غربت جیسے مسائل کی نشاندہی کرتے ہیں۔ اردو پوائنٹ کے انٹرویز دنیا بھر میں مشہور ہیں۔ اس سیکشن میں پڑھئیے مشہور شخصیات اور سیاست دانوں کے انٹرویوز، اور جانئیے انکی زندگی کے وہ پہلو جن سے آپ واقف نہیں!
مضامین و انٹرویوز کی اصناف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.