
Urdu Articles, Features and Interviews (page 324)
مضامین و انٹرویوز
-
وزیراعظم کی صدر آصف علی زرداری کے خلاف چارج شیٹ!
میثاق جمہوریت کی شکل میں بینظیر بھٹو کی وصیت پر عملدرآمد سے مسلسل انحراف۔ صدرزرداری نے اپنی نامزدگی کی واحد وصیت کو ہی عمل درآمد کے لائق جانا ہے۔
ہفتہ 9 جنوری 2010 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
صدر آصف علی زرداری کا پہلا دورہ آزاد کشمیر !
ہزار سال جنگ لڑنے کے اعلان کے نئے وارث فائیو سٹار ہوٹل میں حریت کے دونوں گروپوں کے نمائندوں سے ملاقات کی۔
جمعہ 8 جنوری 2010 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
میلی آنکھیں نکالنے کی دھمکی!!
اسٹیبلشمنٹ کیخلاف محاذ۔ صدر کا انداز تکلم زخمی سیاستدانوں جیسا ہے۔ صدر آصف علی زرداری کی گفتگو سے اندازہ لگایا جا سکتا ہے کہ ان کو اقتدار سے ہٹائے جانے کی منصوبہ بندی ہو چکی ہے۔
جمعہ 8 جنوری 2010 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
دین اسلام کی منہ بولتی سچائیاں!!
بھارت کے پنڈت وید پرکاش اپادھیائے نے اپنی کتاب ”کلکی اوتار“ میں تصدیق کی ہے کہ ہندو اپنی مذہبی کتابوں کے مطابق جس اوتارکا انتظار کررہے ہیں وہ رسولﷺ ہی ہیں۔
جمعہ 8 جنوری 2010 - تحقیقاتی فیچرز میں شائع کیا گیا
-
کیا ایشیاء میں جنگ ناگزیر ہے!
پاکستان اور بھارت ایٹمی طاقتیں ہیں، دونوں کئی بار جنگ کے دہانے پر پہنچ چکے ہیں۔ ایشیاء تنازعات سے بھرپور ہے جب تک یہ تنازعات حل نہیں ہوتے جنگ کا خطرہ نہیں ٹل سکتا۔ یورپ نے جنگوں کو روکنے کے لئے ادارے بنائے لیکن ایشیائی اقوام نے ایسا نہیں کیا۔
جمعرات 7 جنوری 2010 - بین الاقوامی مضامین میں شائع کیا گیا
-
آپ بھی آئیڈیل شوہر بن سکتے ہیں!!
کیا آپ شادی کرنے چلے ہیں؟ اگر واقعی تو ہماری ساری ہمدردیاں آپ کے ساتھ ہیں کیونکہ آخر وہ وقت آ پہنچا جب آپ کی ذات گرامی بے شمار ان دیکھی زنجیروں میں جکڑی جانے والی ہے۔
بدھ 6 جنوری 2010 - سماجی مضامین میں شائع کیا گیا
-
مراقبہ اور لذت آشنائی!!
عبادات میں اللہ سے بات کی جاتی ہے اوراپنا رابطہ ازل سے جوڑا جاتا ہے۔ مگر مراقبہ میں اپنے باطن کی اتھاہ گہرائیوں میں جا کر اپنے اللہ کو سنا جاتا ہے۔ اور خود تمہارے نفوس میں تو کیا تم دیکھتے نہیں؟(21:51)
بدھ 6 جنوری 2010 - تحقیقاتی فیچرز میں شائع کیا گیا
-
حکومت نے معیشت کو آئی ایم ایف کا ایجنڈا بنا دیا!!
بجٹ خسارہ224 ارب تک کیوں کر پہنچا! بجلی کی قیمتوں میں حالیہ اضافے کے دوران گھریلو زرعی صارفین کی رعایت ختم مگر قائمہ کمیٹی کو پیش کی گئی رپورٹ میں سبسڈی کا جواز موجود۔
بدھ 6 جنوری 2010 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
فلپائن، مسلمانوں کی نسل کشی جاری!!
حکومت افواج دہشت گردانہ کارروائیوں پر عمل پیرا۔ عالمی برادری اس انسانی بحران پر خاموش تماشائی کا کردار ادا کررہی ہے۔ انسانی حقوق کی تنظیموں نے اقوام متحدہ سے حملہ کی تحقیقات کا مطالبہ کیا ہے!
منگل 5 جنوری 2010 - بین الاقوامی مضامین میں شائع کیا گیا
-
محبت وشادمانی کا شہر پشاور اب دہشت کی تصویر بن چکا ہے!
بم دھماکوں اور خودکش حملوں سے زندگی مفلوج ہو چکی ہے۔ چینی سیاح ”فاہیان“ نے 400 عیسوی میں شہر کو ”پروشا“ کا نام دیا۔
منگل 5 جنوری 2010 - متفرق مضامین میں شائع کیا گیا
-
یہودیوں کے پنجوں میں جکڑی ہوئی سپر پاور اور تڑپتا پھڑکتا عالم اسلام!
کوئی سوچ بھی نہیں سکتا کہ دنیا میں جو حکمران حکومتیں کرتے نظرآرہے ہیں۔ ان کے پیچھے حکومت کرنے والے ہاتھ کوئی اور ہوتے ہیں۔
منگل 5 جنوری 2010 - بین الاقوامی مضامین میں شائع کیا گیا
-
2010ء حکومت کی تبدیلی کاسال ہے!
این آر او کیخلاف فیصلہ آنے کے بعد ایوان صدرکا مکین خود کو شدیددباؤ میں محسوس کررہا ہے لیکن اپوزیشن کی سب سے بڑی جماعت نے ان سے مستعفی ہونے کا مطالبہ نہ کر کے ان کو بڑی حد تک سیاسی طور پر سہارا دیا ہے۔
اتوار 3 جنوری 2010 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
روشنیوں کا شہر کراچی !!
بانی پاکستان کی آخری آرام گاہ کی نسبت سے اسے شہر قائد ہونے کا شرف بھی حاصل ہے۔ کراچی پورٹ اور بن قاسم پورٹ خطے کی اہم ترین بندرگاہیں شمار ہوتی ہیں۔
اتوار 3 جنوری 2010 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
راجہ پرویز اشرف کے نام!!
کیوں تجھے چھوڑا تیراچہرہ نہ داغدار…!!
اتوار 3 جنوری 2010
-
گوادر میں تاریخی تقریب!
این ایف سی پر دستخط، ریکوڈیک منصوبے کی تنسیخ۔ بلوچستان پیکج پر فوری عملداری عوامی اعتماد کی بحالی کیلئے ناگزیر ہے۔
جمعہ 1 جنوری 2010 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
مارچ میں کوئیک مارچ!
محاذ آرائی جمہوریت کے لئے خطرناک۔ یوم عاشور پر پنجاب میں امن، حکمت عملی کامیاب رہی۔
جمعہ 1 جنوری 2010 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
2010ء نیا سال مبارک، یہ سال پیار، محبت اورامن و آشتی کے نام!
ادیان عالم کامقصد انسانیت کی منزل آسان کرنا اور امن وسلامتی کا پیغام دینا ہے جبکہ افراد کو اشرف المخلوقات ہونے کا شرف بھی حاصل ہے مگر اس شرف کی لاج رکھنے والے نہ جانے کہاں گم ہیں؟
جمعہ 1 جنوری 2010 - تحقیقاتی فیچرز میں شائع کیا گیا
-
پاکستان میں ہیجڑوں کی قانونی جیت اورنعرہ ”وصولی تک ڈیرے ڈال رکھیں گے“
پرانے وقتوں میں سرکس میں موت کا کنواں ایک ایسی جگہ تھی جو خواجہ سراؤں کیلئے مخصوص کی گئی جبکہ اس کنوے سے ان کا سفر موت تک کی عمر سے بندھا ہوا ہوتا تھا کہ ناچتے ناچتے عمر تمام ہو جاتی، مگر اس کنوے سے تیل نہیں نکلتا۔
جمعرات 31 دسمبر 2009 - تحقیقاتی فیچرز میں شائع کیا گیا
-
کراچی، دہشت گردی کی ہولناک واردات پورا ملک سوگوار…!
خودکش حملے کے بعد وقوعہ پر قیامت صغریٰ کا منظر تھا۔ ہر طرف چیخ وپکار اور آہ بکا مچی ہوئی تھی۔ ہر آنکھ پرنم تھی، ہر دل اس سانحہ پر رنجیدہ تھا، ماتمی جلوس پر خود کش حملے کی خبر جنگل کی آگ کی طرح لمحوں میں پھیل گئی۔
جمعرات 31 دسمبر 2009 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
2009ء کیا کھویا، کیا پایا! اک برس اور بیت گیا۔
2009ء پاکستانی عوام کو بیک وقت دو اہم پیغام دے گیا، پہلا پیغام ہمت افزاء ہے پاکستان کی 62سالہ تاریخ میں شاید یہ پہلی مرتبہ ہوا ہے کہ کرپٹ اور بدعنوان سیاستدانوں، بیوروکریٹس اور دیگر شعبہ ہائے زندگی کے افراد کو انصاف کے کٹہرے میں کھڑا کردیا گیا ہے۔
جمعرات 31 دسمبر 2009 - تحقیقاتی فیچرز میں شائع کیا گیا
Latest Urdu articles and features. Read interesting articles written by famous Urdu writers from Pakistan and the world. The articles cover Pakistan, Gulf, Middle East and the world. The features also include social topics, political topics, health, showbiz, election, poverty and other local issues. UrduPoint has a great archive of interviews, our interview section is full of important interviews of politicians, social workers, actors and other famous celebrities.
اردو پوائنٹ کے مضامین اور انٹرویو سیکشن میں پڑھئیے انتہائی معلوماتی مضامین اور فیچرز، جو دنیا بھر کے مشہور لکھاریوں کے قلم سے لکھے گئے ہیں، یہ مضامین پاکستان، خلیج، عرب ممالک اور دنیا بھر کے مسائل کی عکاسی کرتے ہیں۔ ہمارے فیچرز سوشل، سیاسی، صحت، شوبز، الیکشن اور غربت جیسے مسائل کی نشاندہی کرتے ہیں۔ اردو پوائنٹ کے انٹرویز دنیا بھر میں مشہور ہیں۔ اس سیکشن میں پڑھئیے مشہور شخصیات اور سیاست دانوں کے انٹرویوز، اور جانئیے انکی زندگی کے وہ پہلو جن سے آپ واقف نہیں!
مضامین و انٹرویوز کی اصناف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.