Urdu Articles, Features and Interviews (page 343)
مضامین و انٹرویوز
-
اسرائیل کا جنگی جنون!
اسرائیل عملی طور پر ایران پر حملے کی تیاریاں کررہا ہے! تاریخ کی سب سے بڑی جنگی مشقیں ”ٹرننگ پوائنٹ تھری“ اختتام پذیر۔
جمعرات 18 جون 2009 - بین الاقوامی مضامین میں شائع کیا گیا
-
ڈرون حملوں کی حمایت!!
قوم کے زخموں پر حسین حقانی کی نمک پاشی ان حملوں کا نشانہ سینکڑوں پاکستانی بچے، خواتین اور بزرگ بن رہے ہیں۔ حسین حقانی کا پاکستان کے خرچے پر امریکہ میں ”امریکی سفیر“ کا افسوس ناک کردار۔
جمعرات 18 جون 2009 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
مفتی سرفراز نعیمی کی شہادت، پاکستان میں فرقہ واریت پھیلانے کی نئی سازش!
مفتی نعیمی شہید نے ولی اللہ کی طرح زندگی گزاری اور شہید کی طرح جان دی۔ عالمی قوتوں کے ایجنٹ پرہیز گاروں کی شکل اختیار کر کے کم سن نوجوانوں کو خودکش بمبار بناتے ہیں۔ سوات آپریشن سے توجہ ہٹانے کے لئے کراچی میں ٹارگٹ کلنگ کا سلسلہ شروع کرایا گیا۔
جمعرات 18 جون 2009 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
خوش کیسے رہا جائے؟؟
خود خوش رہنے کے لیے دوسروں کو خوش رکھنا ضروری ہے۔
بدھ 17 جون 2009 - متفرق مضامین میں شائع کیا گیا
-
کانگریس کا نیا پلان!!
راہول گاندھی وزیراعظم منموہن سنگھ کے لیے ”تحفہ صدارت“ تیار۔ راہول گاندھی کو مرکزی کابینہ میں لانے کی مہم اسی مشن کا ایک حصہ ہے۔
بدھ 17 جون 2009 - بین الاقوامی مضامین میں شائع کیا گیا
-
سویڈن بارڈر اور سوات!!
جب انسان یہ دیکھتا ہے کہ پہلے زمانے کے لوگوں نے کتنی مشکل اور کٹھن زندگی گزاری اور آج کتنی آسانیاں ہیں تو حوصلے خود بخود بلند ہو جاتے ہیں لیکن دوسری جانب جب اپنی قوم کا موازنہ ان ترقی یافتہ قوموں سے کیا جاتا ہے کہ ہماری قوم آج بھی اسی قدم دور کی طرف لوٹ رہی ہے۔
بدھ 17 جون 2009 - تحقیقاتی فیچرز میں شائع کیا گیا
-
فلسطینی بچے، اسرائیلی جارحیت نے ان کا بچپن چھین لیا ہے!!
وہ اپنے والدین سے دور زندگی گزارنے پر مجبور ہیں۔ ان بچوں کو ڈاکٹروں سے زیادہ سماجی ونفسیاتی ماہرین کی ضرورت ہے۔
منگل 16 جون 2009 - بین الاقوامی مضامین میں شائع کیا گیا
-
”مجھے پاکستانی ہونے پر فخر ہے“
یہ ملک اتنا کمزور اور بدحال نہیں جتنا اسے سمجھا جاتا ہے اقوام عالم میں پاکستان کی حیثیت، اعزازات اور خوبیوں کے بارے میں خصوصی تحریر ۔
منگل 16 جون 2009 - متفرق مضامین میں شائع کیا گیا
-
سوات آپریشن ” عوام اور عسکریت پسند ایک ہی لاٹھی سے ہانکے جا رہے ہیں
”یہ پھول جیسے اداس چہرے“ سوات مالاکنڈ سے کیمپوں یا کھلے آسمان تلے رہنے والے آپ کی توجہ کے مستحق ہیں!
منگل 16 جون 2009
-
ایٹمی دھماکے اور شارٹ رینج میزائلوں کے تجربات کے بعد شمالی کوریا کی بین البراعظمی میزائل ٹیسٹ کی تیاریاں
خطے میں شدید کشیدگی، شمالی کوریا کیخلاف سخت کارروائی کیلئے امریکی سفارتی سرگرمیاں تیز، امریکہ شمالی کوریا کی نگرانی کیلئے ڈرؤن طیارے استعمال کرے گا۔
اتوار 14 جون 2009
-
اوباما کے نام
چلو کہیں سے تو انصاف کا میزان آگیا۔
اتوار 14 جون 2009
-
جامعہ نعیمیہ کے سربراہ، مولانا سرفراز نعیمی خودکش حملے میں شہید
جمعہ کے مقدس روز مساجد میں ہونے والے دھماکوں سے حکمرانوں کی آنکھیں کھل جانی چاہئیں ۔
اتوار 14 جون 2009
-
چھوٹے گاؤں کے بڑے لوگ!
”تم اہل کراچی نے تو اچھا سلوک نہیں کیا لیکن یہاں آکر دیکھو ان لوگوں نے انصار مدینہ کی یاد تازہ کر دی ’قاسمی‘ کے غریب قصبے نے اہل بونیر اور سوات کیلئے اپنے بیٹے تک قربان کر دیئے۔
ہفتہ 13 جون 2009
-
عراقی سائنس دانوں اور ماہرین کا خاتمہ، یورپ اور یہود کا مذموم منصوبہ
عراق کے متعدد ذہین دماغوں اور سائنس دانوں کو صفحہ ہستی سے مٹا دیا گیا ضمیر کو فروخت نہ کرنے والے سائنس دانوں کو سنگین نتائج کی دھمکیاں دی گئیں۔
جمعہ 12 جون 2009
-
کراچی: ٹارگٹ کلنگ کی خوفناک لہر
بیشتر ہلاک شد گان کا تعلق سیاسی جماعتوں سے تھا آپریشن کی حمایت اور مخالفت کا سلسلہ جاری، خفیہ ہاتھ سرگرم ہو گیا ۔
جمعہ 12 جون 2009
-
ا میر عزت کا قتل، مذاکرات کے امکان کو ختم کرنے کی سازش
فوج کا زیادہ عرصہ ملک کے اندر بر سر پیکار رہنا قومی مفاد میں نہیں امریکی جنگ واپس افغانستان میں دھکیلے بغیر پاکستان مشکلات سے آزاد نہیں ہو گا۔
جمعہ 12 جون 2009
-
بجٹ 2009-10
عالمی مالیاتی اداروں کی پاکستان کے خلاف سازش مالی بجٹ برائے سال 2009-10 کے حوالے سے امکان ظاہر کیا جا رہا ہے کہ اس کا کل حجم 2740 ارب رہنے کا امکان ہے جو موجودہ مالی سال کے مقابلے میں 211 ارب روپے سے زائد ہو گا۔
جمعہ 12 جون 2009
-
پشاور پی سی ہوٹل میں خود کش دھماکہ
آپریشن فیصلہ کن مرحلہ میں داخل۔
جمعرات 11 جون 2009
-
نہایئے ضروری لیکن صاف پانی سے
بڑوں سے یہ سنتے آئے ہیں اور حقیقت بھی یہی ہے کہ آگ اور پانی کا کھیل خطرناک ہوتا ہے۔
بدھ 10 جون 2009
-
پرندوں کا جہازوں سے ٹکرانا!
انسانی جانوں کیلئے خطرناک۔
بدھ 10 جون 2009
Latest Urdu articles and features. Read interesting articles written by famous Urdu writers from Pakistan and the world. The articles cover Pakistan, Gulf, Middle East and the world. The features also include social topics, political topics, health, showbiz, election, poverty and other local issues. UrduPoint has a great archive of interviews, our interview section is full of important interviews of politicians, social workers, actors and other famous celebrities.
اردو پوائنٹ کے مضامین اور انٹرویو سیکشن میں پڑھئیے انتہائی معلوماتی مضامین اور فیچرز، جو دنیا بھر کے مشہور لکھاریوں کے قلم سے لکھے گئے ہیں، یہ مضامین پاکستان، خلیج، عرب ممالک اور دنیا بھر کے مسائل کی عکاسی کرتے ہیں۔ ہمارے فیچرز سوشل، سیاسی، صحت، شوبز، الیکشن اور غربت جیسے مسائل کی نشاندہی کرتے ہیں۔ اردو پوائنٹ کے انٹرویز دنیا بھر میں مشہور ہیں۔ اس سیکشن میں پڑھئیے مشہور شخصیات اور سیاست دانوں کے انٹرویوز، اور جانئیے انکی زندگی کے وہ پہلو جن سے آپ واقف نہیں!
مضامین و انٹرویوز کی اصناف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.