Urdu Articles, Features and Interviews (page 345)
مضامین و انٹرویوز
-
کراچی میں متاثرین پر پابندی سے سرحد میں ناراضگی کی لہر
پنجاب حکومت اور میاں نواز شریف کی امداد کا صوبے میں خیر مقدم ۔
جمعرات 28 مئی 2009
-
پاکستان ایران گیس معاہدہ، توقعات اور تحفظات
زرداری نے پارلیمنٹ کو نظر انداز کرکے ایران کی مقرر کردہ زائد قیمتوں پر معاہدہ کر لیا منصوبے کا آغاز پاکستان کی بجائے صرف بھارت کو گیس کی فراہم کے لئے کیا گیا تھا۔
جمعرات 28 مئی 2009
-
مالاکنڈ اور قبائلی علاقوں میں امریکی فوج اور بھارتی گورکھا فورس کا انکشاف!
مالاکنڈ آپریشن طویل ہوتا نظر آ رہا ہے جو فوج کے لئے دلدل ثابت ہو سکتا ہے متاثرین کیلئے ڈونر کانفرنس نے 22 کروڑ 44 لاکھ ڈالرز کے وعدے کئے ۔
جمعرات 28 مئی 2009
-
یوم تکبیر ’ ایک تاریخ ساز دن‘
آج اسی دن پاکستان دنیا کی ساتویں اور عالم اسلام کی پہلی ایٹمی طاقت بنا قوم نواز شریف کی شکر گزار ہے جس نے خوف سے نجات دلائی اور تحفظ کے احساس سے مالامال کر دیا ۔
جمعرات 28 مئی 2009
-
لاہور بم دھماکہ
ایک بات سب لوگوں کی زبان پر تھی کہ لاہور کے مرکز میں اتنی محفوظ جگہ پر اور وہ بھی ریسکیو 15 جیسے ادارے بھی حملہ سے محفوظ نہیں تو ہم اپنے آپ کو کہاں تک محفوظ سمجھیں۔
جمعرات 28 مئی 2009
-
طالبان کا خوف اور ہماری ذمہ داریاں
عوام کو سمجھنا چاہیے کہ طالبان کا اصل مسئلہ کیا ہے! آئی ایس آئی سے جگہ خالی کرا کے سی آئی اے کو وہاں پنپنے کا موقع دے کر ہم نے مشکلات پیدا کر لیں ۔
بدھ 27 مئی 2009
-
سندھ میں سوات متاثرین کی آمد کیخلاف جسقم ہڑتال … کیا تمہیں اللہ سے ڈر نہیں لگتا!
اگر سرحد اور پنجاب کے لوگ بھی یہی کرتے اور اپنے مصیبت زدہ ہم وطنوں کو اپنے ہاں بسانے کی اجازت دینے سے انکار کر دیتے تو سوچنے اس المیے کی سنگینی کس درجے کو چھو لیتی۔
بدھ 27 مئی 2009
-
تامل علیحدگی پسندوں کی شکست میں مسلمانوں کا کردار
تامل جنگجوؤں کو عسکری فتوحات کی انتہاؤں سے پسپائی کیلئے مجبور کرنے اور مکمل شکست و ریخت سے دو چار کرنے میں سری لنکا کے مشرقی صوبہ کے مسلمانوں کے فیصلہ کن کردار کو نظر انداز نہیں کیا جا سکتا۔
بدھ 27 مئی 2009
-
نواکشوط‘ اسلامی جمہوریہ مویطانیہ کا دارالحکومت
یہاں کے روایتی بازار، خوبصورت ریتلے ساحل اور عجائب گھر سیاحوں کی توجہ کا مرکز ہیں۔ نواکشوط میں جدید اور قدیم طرز زندگی کا حسین امتزاج پایا جاتا ہے ۔
منگل 26 مئی 2009
-
”پیوستہ رہ شجر سے امید بہار رکھ “
حکمرانوں کی ناقص پالیسیوں کی وجہ سے پاکستان میں غربت خطرناک حد تک بڑھ گئی غربت کے بڑھتے ہوئے ناسور سے جرائم میں بے پناہ اضافہ، حالت بہتری کی بجائے ابتری کی جانب گامزن ۔
منگل 26 مئی 2009
-
سوات آپریشن نتیجہ خیز ثابت ہو گا!
حالات المناک رخ اختیار کر رہے ہیں۔
منگل 26 مئی 2009
-
امریکہ کو عقل دیر سے آتی ہے
امریکہ اگر واقعی پاکستان کا استحکام چاہتا ہے تو ہمارا 51 بلین ڈالر کا قرض ادا کر دے جب تک بھارت کی ریاستی دہشتگردی بند نہیں ہو گی خطے میں دہشتگردی ختم نہیں ہو سکتی ۔
منگل 26 مئی 2009
-
”ہمارا نظام تعلیم، جدید تقاضوں سے ہمکنار کیوں نہیں ہو سکا!
مادری زبان میں تعلیم دینے کی اہمیت تسلیم نہیں کیا جاتی والدین کے خیال میں انگلش میڈیم سکول ہی اعلی تعلیم دیتے ہیں۔
پیر 25 مئی 2009 - تٰعلیمی مضامین میں شائع کیا گیا
-
دریائے سندھ پر قبضے کی تیاریاں
بھارت نے دریا پر کارگل ڈیم کی تعمیر اور پانی چوری کا سلسلہ شروع کر دیا دریائے چناب پر بگلیہار ڈیم بنا کر پاکستان کو بنجر بنانے کی سازش کا آغاز ہو چکا ہے۔
پیر 25 مئی 2009
-
آپریشن کی کامیابی یاناکامی حکومت کے مستقبل کا فیصلہ کریگی!
میاں نواز شریف نے اے پی سی میں قدرے نرم پالیسی اختیار کی۔
جمعہ 22 مئی 2009
-
ریلیف سرگرمیوں میں پنجاب آگے
وزیراعلیٰ و گورنر پنجاب اور دیگر سیاسی و سماجی تنظیمیں بھی نیک کام میں بڑھ چڑھ کر حصہ لے رہی ہیں۔
جمعہ 22 مئی 2009
-
سوات میں فوجی آپریشن
خود کش حملہ آوروں نے کراچی کا رخ کر لیا کراچی فش ہار برپر خوفناک حملے کا خطرہ، سکیورٹی انتہائی سخت کرنے کی ہدایات جاری ۔
جمعہ 22 مئی 2009
-
سوات آپریشن، قومی المیہ!
سارے پہلوؤں کا جائزہ لینا ضروری ہے! بھارت، اسرائیل اور امریکہ شر پسندوں کی باقاعدہ مدد کر رہے ہیں افغانستان سے 9 ہزار جنگجو داخل ہوئے ہیں جن میں زیادہ تر ازبک اور تاجک ہیں ۔
جمعہ 22 مئی 2009
-
پاکستان میں بریلوی، دیو بندی تصادم کی سازش ناکام
زرداری بطور قومی لیڈر ناکام، وزیراعظم معاملات اپنے ہاتھ میں لیں۔
جمعرات 21 مئی 2009
-
مینگورہ میں لال مسجد کی طرز گرینڈ آپریشن کی تیاریاں
حکومت کی کوشش اب یہی رہے گی کہ آپریشن کے نتائج کو ”حاصل“ کیا جائے تا کہ طالبان کی دھاک کو ختم کیا جائے۔
جمعرات 21 مئی 2009
Latest Urdu articles and features. Read interesting articles written by famous Urdu writers from Pakistan and the world. The articles cover Pakistan, Gulf, Middle East and the world. The features also include social topics, political topics, health, showbiz, election, poverty and other local issues. UrduPoint has a great archive of interviews, our interview section is full of important interviews of politicians, social workers, actors and other famous celebrities.
اردو پوائنٹ کے مضامین اور انٹرویو سیکشن میں پڑھئیے انتہائی معلوماتی مضامین اور فیچرز، جو دنیا بھر کے مشہور لکھاریوں کے قلم سے لکھے گئے ہیں، یہ مضامین پاکستان، خلیج، عرب ممالک اور دنیا بھر کے مسائل کی عکاسی کرتے ہیں۔ ہمارے فیچرز سوشل، سیاسی، صحت، شوبز، الیکشن اور غربت جیسے مسائل کی نشاندہی کرتے ہیں۔ اردو پوائنٹ کے انٹرویز دنیا بھر میں مشہور ہیں۔ اس سیکشن میں پڑھئیے مشہور شخصیات اور سیاست دانوں کے انٹرویوز، اور جانئیے انکی زندگی کے وہ پہلو جن سے آپ واقف نہیں!
مضامین و انٹرویوز کی اصناف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.