Urdu Articles, Features and Interviews (page 344)
مضامین و انٹرویوز
-
بھارت امریکہ جوہری معاہدے میں پیش رفت کا امکان
کمیونسٹ اتحاد کی بدترین شکست اور کانگریس کی واضح برتری نے امریکہ کے ساتھ ڈیل کی راہ ہموار کر دی ایٹمی سمجھوتے کی حمایت پر ممبران پارلیمنٹ کو مفت امریکہ کی سیر کروائی گئی تھی ۔
بدھ 10 جون 2009
-
فٹ پاتھ یا کاروباری اڈے!
فٹ پاتھ پر کاروبار کرنیوالے متعلقہ ادارے کو بھتہ دیتے ہیں داتا دربار، بھاٹی چوک، لاری اڈہ، اسٹیشن، لوئر مال کے فٹ پاتھ غائب ہو چکے ہیں۔
منگل 9 جون 2009
-
عالمی سازشوں کا شکار پاکستان آج مشکل دور سے گزر رہا ہے
سکیورٹی فور سز اور عسکریت پسندوں کے درمیان شدید جھڑپوں کا سلسلہ جاری اکثر علاقوں سے لاکھوں لوگوں کی نقل مکانی کی صورت میں گندم کی حالیہ فصل ضائع ہونے کا خدشہ پیدا ہو گیا ہے۔
منگل 9 جون 2009
-
طالبان اور نیٹو کا اسلحہ!
سوات کا مسئلہ سیاسی ہے تو بڑے پیمانے پر آپریشن کیوں! دہشتگردی کیخلاف نام نہاد جنگ پاکستان پر مسلط کی گئی ہے اور یہ جنگ درآمد شدہ ہے ۔
منگل 9 جون 2009
-
کیا سواتی پاکستانی نہیں ہیں!
سندھ کے دروازے اہل سوات پر بند کیوں!
ہفتہ 6 جون 2009
-
خود کش حملوں کا ماسٹر مائنڈ ”بھارت“
آئی ایس آئی کے دفاتر پر حملے طالبان کی اپنی کارروائی نہیں ہو سکتے۔
ہفتہ 6 جون 2009
-
تین سالہ دہشت گرد !
ہسپتال کے آرتھو پیڈکس وارڈ میں ایک 3 سالہ ”دہشت گرد“ بھی ہے۔ اس ننھے منے ”دہشت گرد“ کا نام مسعود ہے۔ اس کے معصوم چہرے پر مسکراہٹ کی بجائے درد والم کا ایک رنگ جاتا ہے دوسرا آتا ہے۔
ہفتہ 6 جون 2009
-
انڈونیشیا کا دارالحکومت جکارتہ
ماضی میں یہ شہر سند اکیلاپا، جیا کارتا اور بتاویہ کے ناموں سے بھی موسوم رہا ہے جکارتہ درحقیقت ایک صوبہ ہے جس کا سربراہ میئر نہیں بلکہ گورنر ہوتا ہے شہر کی معیشت کا انحصار بنیادی طور پر پیداواری صنعت، تجارت اور سروس سیکٹر پر ہے ۔
جمعہ 5 جون 2009
-
پنجاب بھی دہشت گردوں کا ٹارگٹ!
جنوبی پنجاب میں انتہا پسندانہ رجحانات فروغ پا رہے ہیں طالبانائزیشن کے فروغ کے عوامل ختم کرنے کیلئے کیا اقدامات کئے جا رہے ہیں!
جمعہ 5 جون 2009
-
مینگورہ شہر سے عسکریت پسندوں کی پسپائی
لاکھوں بے گھر افراد کی واپسی کا مرحلہ آپریشن سے زیادہ اہم اور حساس ہے شدت پسندوں نے جنوبی وزیرستان میں تحریک طالبان سے کمک کی درخواست کر دی ۔
جمعہ 5 جون 2009
-
بھارتی جمہوریت کو ہندواتا سے خطرہ
بھارتی انتخابات کے نتائج سے کم از کم ایک سیاسی حقیقت کی تصدیق ضرور ہو گئی ہے کہ دنیا کی سب سے بڑی جمہوریت کو ایک ایسی تباہ کن قوت کا سامنا ہے جو آسانی سے ہار نہیں مانے گی۔
بدھ 3 جون 2009
-
محبت، رقص اور کائنات
زندگی کے پھول نے محبت کی زمین سے جنم لیا اور اسکی مہک بقا (سلامتی) کا پیغام لیکر ہر سو پھیل گئی جبکہ کائنات کا ذرہ ذرہ صرف مامور ہوا۔
پیر 1 جون 2009
-
مسلم خواتین دہشت گردی کے نشانے پر بھارتی پولیس نے دہشتگردی کے نام پر مسلم گھروں میں گھس کر عورتوں پر تشدد معمول بنا لیا
آلہ آباد کے دینی مدرسے میں خفیہ ایجنسی کے اہلکاروں نے تلاشی کے بہانے طالبات کی بے حرمتی کی ۔
ہفتہ 30 مئی 2009
-
عدم تحفظ کا شکار پاکستانی
وہ بے یقینی کی کیفیت سے کب نکلیں گے! ہم ٹیکنالوجی کی دوڑ میں شامل تو ہو گئے مگر علم و دانش سے دور جا رہے ہیں۔
ہفتہ 30 مئی 2009
-
دعا
جھوٹے صوفی اور اس مسلم خان سے۔
ہفتہ 30 مئی 2009
-
تین دہائیوں پر محیط خون آشام جنگ کا خاتمہ
سری لنکا حکومت کی تامل باغیوں کے خلاف فتح تامل لیڈر ویلو پلائی پر بھاکر ن اور اس کے بیٹے کو قتل کر دیا گیا، ٹی وی پر فوٹیج جاری۔
جمعہ 29 مئی 2009
-
نواب اکبر بگٹی کے پوتے کی جانشینی
کیا میر عالی بگٹی تمام معاملات حل کرنے میں کامیاب ہو جائینگے!
جمعہ 29 مئی 2009
-
امریکہ یا طالبان!
پاکستان کے جوہری اثاثوں کا اصل دشمن کون بلقان کا ”’ہیرو“ رچرڈ ہالبروک جنوبی ایشیا میں زیرو نظر آتا ہے۔
جمعہ 29 مئی 2009
-
طالبان کے خلاف نئے محاذ کھلنے لگے
طالبان کی قیادت کے گرد گھیرا تنگ کرکے اس سے حسب منشاء بتائج حاصل کئے جا سکتے ہیں پشاور میں ایک ہی دن یکے بعد دیگرے تین بم دھماکے، اس بات کی کی غمازی کرتے ہیں کہ سوات کا رد عمل ظاہر کیا جا رہا ہے۔
جمعہ 29 مئی 2009
-
پاکستان فوج کو اپنے ہی علاقے میں الجھانے کی امریکی حکمت عملی
ملا عمر سے فضل اللہ تک کون ایٹمی ہتھیاروں کا ماہر ہے! لشکر طیبہ کا بھارت پر حملہ، اوبامہ انتظامہ کا خدشہ نہیں ”شوشہ“ ہے متاثرین کو دن میں تیز دھوپ، رات کو حشرت الارض بے سکون رکھتے ہیں۔
جمعرات 28 مئی 2009
Latest Urdu articles and features. Read interesting articles written by famous Urdu writers from Pakistan and the world. The articles cover Pakistan, Gulf, Middle East and the world. The features also include social topics, political topics, health, showbiz, election, poverty and other local issues. UrduPoint has a great archive of interviews, our interview section is full of important interviews of politicians, social workers, actors and other famous celebrities.
اردو پوائنٹ کے مضامین اور انٹرویو سیکشن میں پڑھئیے انتہائی معلوماتی مضامین اور فیچرز، جو دنیا بھر کے مشہور لکھاریوں کے قلم سے لکھے گئے ہیں، یہ مضامین پاکستان، خلیج، عرب ممالک اور دنیا بھر کے مسائل کی عکاسی کرتے ہیں۔ ہمارے فیچرز سوشل، سیاسی، صحت، شوبز، الیکشن اور غربت جیسے مسائل کی نشاندہی کرتے ہیں۔ اردو پوائنٹ کے انٹرویز دنیا بھر میں مشہور ہیں۔ اس سیکشن میں پڑھئیے مشہور شخصیات اور سیاست دانوں کے انٹرویوز، اور جانئیے انکی زندگی کے وہ پہلو جن سے آپ واقف نہیں!
مضامین و انٹرویوز کی اصناف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.