Urdu Articles, Features and Interviews (page 346)
مضامین و انٹرویوز
-
پاکستان کے ایٹمی اثاثوں کو طالبان سے خطرہ!
حکومتی عہدیداروں کے منہ میں ”امریکی زبان“ زرداری حوصلہ کرکے امریکہ کو گوڈہائی کہین، پوری قوم پشت پر ہوگی فوجی آپریشن دوسرے علاقوں تک پھیلانے سے پاکستان کیلئے تباہ کن نتائج ہونگے ۔
جمعرات 21 مئی 2009
-
اب باری امریکہ کی ہے!
آج امریکہ دنیا کی واحد سپر پاور ہے اور پوری دنیا میں اس کا طوطی بول رہا ہے لیکن افغانستان اور عراق کی بے مقصد جنگوں نے امریکہ کو بھی زوال کی طرف تیزی سے گامزن کر دیا ہے ۔
بدھ 20 مئی 2009
-
’ آوارہ بچے‘ کس نے انہیں دربدر کیا!
غربت اور گھر والوں کا برا سلوک ان کو آوازہ بنا دیتا ہے، یہ بچے مستقل مزاجی سے نہ کوئی ہنر سیکھتے ہیں اور نہ ہی کام پاکستان میں 10 لاکھ سے زائد بچے آوارگی کا شکار ہین، اکثر آوارہ بچے جرائم پیشہ گروہوں کے ہتھے چڑھ جاتے ہیں۔
بدھ 20 مئی 2009
-
اینگلو امریکن ایجنڈے میں پاکستان کا کردار۔
عسکریت پسندی کے مکمل خاتمہ سے پاکستان کو کیا ملے گا؟
بدھ 20 مئی 2009
-
حکومت فوجی آپریشن پر سیاسی ومذہبی جماعتوں کومتفق کرنے پر ناکام!!
آپریشن راہ حق کا خوفناک ردعمل، بے گھر ”پشتون“ طالبان کی نئی کمک؟؟ دنیا بھر میں اپنی مہمان نوازی کیلئے مشہور پختون آج برف کا ایک ٹکڑا حاصل کرنے کیلئے ہاتھ پھیلانے پر مجبور۔
منگل 19 مئی 2009
-
اسرائیل کیسے قائم ہوا؟؟
اسرائیل 14 مئی 1948 کو وجود میں آیا۔ اسرائیل عبرانی زبان کا لفظ ہے اور یہ حضرت یعقوب کے بارہ بیٹوں سے جو نسل جاری ہوئی اسے قرآن حکیم میں بنو اسرائیل یا یہود کے نام سے موسوم کیا گیا، یہود کا اولین مسکن ارض فلسطین تھا۔
منگل 19 مئی 2009
-
دنیا میں امن، سیاہ فام امریکی صدر کا امتحان!
اوبامہ کو دہشت گردوں اور حریت پسندوں میں واضح تمیز کرنا ہو گی۔ پاکستان کو کرائے کا قاتل نہیں بلکہ فرنٹ لائن اتحادی سمجھنا ہو گا۔
منگل 19 مئی 2009
-
اوورسیز پاکستانیز فاؤنڈیشن، ایک ناکام ادارہ!!
بدقسمتی سے او پی ایف نامی ادارے میں اوپر سے نیچے تک ایسے ملازمین ہیں جو بیرون ملک رہنے والے مزدور طبقے کے بارے میں تو کبھی کچھ سوچنے اور سمجھنے کی کوشش ہی نہیں کرتے۔
پیر 18 مئی 2009
-
بھارت کی افغانستان میں ”ڈبل گیم“
وہ روسی اسلحہ خرید کر افغان عسکریت پسندوں کو فراہم کرتا ہے۔ افغانستان میں امریکہ کی فوجی قیادت بھارت اور اسرائیل کے زیر اثر ہے۔
اتوار 17 مئی 2009
-
جھوٹ… ایک سماجی برائی!!
جو نفسیاتی وجسمانی امراض کا سبب بنتی ہے۔ 80فیصد مرد وخواتین روزمرہ زندگی میں ایک سے زائد بار جھوٹ ضرور بولتے ہیں، جدید تحقیق ۔
اتوار 17 مئی 2009
-
ملائیشیا کا دارالحکومت کوالالمپور!
دنیا کی بلند ترین عمارت ”پیٹروناس ٹوئن ٹاور“ اسی شہر میں ہے۔ اس شہر کو ملک کی اقتصادی ، سیاسی، ثقافتی اور تعلیمی سرگرمیوں میں مرکزی حیثیت حاصل ہے۔
ہفتہ 16 مئی 2009
-
تامل تحریک کا صفایا!
سری لنکا حکومت اور تامل باغیوں کی جنگ آخری مراحل میں! باغیوں نے اپنے بچاؤں کے لئے شہریوں کو یرغمال بنا رکھا ہے۔
ہفتہ 16 مئی 2009
-
راجستھان سے بنگال تک بھارت میں مسلمانوں پر مظالم کی انتہا کردی گئی!
دہشت گردی کے نام پر مسلم نوجوانوں کی گرفتاری اور خواتین سے دست درازی روزانہ کا معمول بن چکا ہے۔ بنگالی مسلمانوں کی کثیر تعداد جھونپڑیوں اور فٹ پاتھوں پر کھلے آسمان تلے زندگی گزارنے پر مجبور ہے۔
ہفتہ 16 مئی 2009
-
بھارتی سیاستدان جوتوں کی زد میں!
وزیراعظم منموہن سنگھ، وزیر داخلہ چدمبرم اور ایل کے ایڈوانی جوتوں کا نشانہ بن چکے ہیں۔ ہندوستان میں ایک سکھ صحافی نے وزیر داخلہ پر جوتا پھینک کر اس روایت کا آغاز کیا۔
جمعہ 15 مئی 2009
-
لاکھوں افراد کی ہجرت اور عوام کا جذبہ ایثار!
صرف مرد ان تین لاکھ 22ہزار افراد کی رجسٹریشن ہوئی، آٹھ کیمپ قائم کردیئے گئے۔ کیا پلاسٹک کی ایک شیٹ کے خیمے تلے بچے اور بوڑھے موسمی حالات کا مقابلہ کر سکیں گے!
جمعہ 15 مئی 2009
-
شدت پسندوں کے خلاف”طبل جنگ“
دیکھنا یہ ہے کہ وزیراعظم کا ایک ارب روپے کا فنڈ متاثرین پرخرچ ہوتا ہے کہ کچھ لوگوں کی جیب میں جاتا ہے۔
جمعہ 15 مئی 2009
-
قومی اتفاق رائے کے بغیر آپریشن کیا رنگ لائے گا؟؟
صدر زرداری سب کچھ بھارت کی جھولی میں ڈال آئے، امریکی دباؤ کی پالیسی کامیاب۔ مثبت اثرات کیلئے ثابت کرنا ہو گا یہ امریکی خوشنودی کیلئے نہیں پاکستان کی بقاء کی جنگ ہے۔
جمعہ 15 مئی 2009
-
مردوں کو بالوں کی دیکھ بھال میں غفلت نہیں برتنی چاہیے!!
ہو سکتا ہے کہ آپ کا ہیئر سٹائل پرفیکٹ ہو لیکن اگر آپ نے اس کی دیکھ بھال نہیں کی تو یہ زیادہ عرصہ برقرار نہیں رہ پائے گا، مردوں کے بالوں کی دیکھ بھال بس یہیں پر ختم نہیں ہو جاتی ہے۔
جمعرات 14 مئی 2009
-
”پاکستان تاریخ کے مشکل ترین دور میں“
امریکی چال کامیاب ہو گئی، سوات آپریشن نے ایک بار پھر قوم اور فوج کو الگ کردیا۔ قومی حکمران ڈالرز کی چمک میں بینائی کھو بیٹھے، امریکہ طالبان کا بہانہ بنا کر پاکستان کے ایٹمی ہتھیاروں پر قبضہ کرنا چاہتا ہے۔
جمعرات 14 مئی 2009
-
پشتون طالبان کے بعد پنجابی طالبان سے خطرہ!
طالبان پشتون ہوں یا پنجابی… خطے میں ان پر دہشت گردی اور پاکستانی حکومت پر ان کی اعانت کا الزام لگایا جا رہا ہے۔
جمعرات 14 مئی 2009
Latest Urdu articles and features. Read interesting articles written by famous Urdu writers from Pakistan and the world. The articles cover Pakistan, Gulf, Middle East and the world. The features also include social topics, political topics, health, showbiz, election, poverty and other local issues. UrduPoint has a great archive of interviews, our interview section is full of important interviews of politicians, social workers, actors and other famous celebrities.
اردو پوائنٹ کے مضامین اور انٹرویو سیکشن میں پڑھئیے انتہائی معلوماتی مضامین اور فیچرز، جو دنیا بھر کے مشہور لکھاریوں کے قلم سے لکھے گئے ہیں، یہ مضامین پاکستان، خلیج، عرب ممالک اور دنیا بھر کے مسائل کی عکاسی کرتے ہیں۔ ہمارے فیچرز سوشل، سیاسی، صحت، شوبز، الیکشن اور غربت جیسے مسائل کی نشاندہی کرتے ہیں۔ اردو پوائنٹ کے انٹرویز دنیا بھر میں مشہور ہیں۔ اس سیکشن میں پڑھئیے مشہور شخصیات اور سیاست دانوں کے انٹرویوز، اور جانئیے انکی زندگی کے وہ پہلو جن سے آپ واقف نہیں!
مضامین و انٹرویوز کی اصناف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.