
Urdu Articles, Features and Interviews (page 398)
مضامین و انٹرویوز
-
ہزاروں خاندان عید کی خوشیاں نہیں منا سکیں گے
سندھ میں معاشی اور اقتصادی مشکلات نے غریب عوام کی کمر توڑ کر رکھ دی ہے، ان غریب عوام کے مسائل سے لاتعلق سیاسی قیادت کو اس بات کی کوئی فکر نہیں کہ غریب کس طرح زندگی بسر کر رہے ہیں۔
بدھ 3 اکتوبر 2007
-
صدارتی الیکشن
پھر اک نیا پتلی تماشہ دیکھیں گے ۔
بدھ 3 اکتوبر 2007
-
21 ویں صدی کے دوسرے عشرے مین مشرق وسطی کا نقشہ تبدیل ہو جائے گا؟
مشرق وسطی مسلسل تبدیلیوں کی زد میں ہے، امریکہ کی جارحانہ پالیسیوں سے بہت سے ممالک اس وقت شدید مشکلات کا شکار ہو چکے ہیں ۔
منگل 2 اکتوبر 2007
-
لندن سے اسلام آباد تک میاں نواز شریف کے ساتھ ساتھ
اس کا روایہ اچانک تبدیل ہوا اور وہ نواز شریف کو گھسیٹتے ہوئے امیگریشن کاؤنٹر پر لے گئے بھارتی جریدے کے نمائندے کی رپورتاژ ۔
منگل 2 اکتوبر 2007
-
گدھا گاڑی ریس… کراچی کا قدیم ترین کھیل
پاکستان میں ڈنگی ریس کراچی، حیدر آباد، میر پور خاص، ٹنڈو آدم، ٹنڈو محمد خان اور سکھر میں ہوتی ہے، البتہ ریس کا گڑھ کراچی کو کہا جاتا ہے ۔
پیر 1 اکتوبر 2007
-
دہشت گردی کا ذمہ دار صرف اسامہ ہے ؟؟
تجزیہ نگاروں کا کہنا ہے کہ اسامہ دنیا کو بتانا چاہتے ہیں کہ وہ زندہ اور خیرت سے ہیں ۔
پیر 1 اکتوبر 2007
-
گدا گری… معاشرتی ناسور
مشاہدے سے یہ بات سامنے آئی ہے کہ گدا گری کی آڑ میں یہ لوگ چوری، اغواء اور دیگر جرائم میں بھی ملوث ہیں اور انہوں نے گدا گری کو باقاعدہ کاروبار کی شکل دے رکھی ہے ۔
ہفتہ 29 ستمبر 2007
-
امریکہ کا ایران پر حملے کا منصوبہ
ایران کے 2000 اہداف کو نشانہ بنایا جائے گا فرانس کے وزیر خارجہ برنارڈ کو شز کی امریکی جنگی منصوبے کی بھرپور حمایت بعد میں عالمی دباؤ پر تردید ۔
ہفتہ 29 ستمبر 2007
-
لندن میں سیاسی کا بازار
پاکستان کے مستقبل کے فیصلے لندن میں کئے جا رہے ہیں ۔
ہفتہ 29 ستمبر 2007
-
چھک چھک چھک چھک… بھاپ کے انجن سترھویں صدی عیسوی کی بڑی ایجاد تھے
جمعہ 28 ستمبر 2007
-
اپوزیشن کے خلاف ملک گیر کریک داؤن
حکومت نے صدارتی انتخاب کو ”محفوظ“ بنانے کا فیصلہ کا کر لیا اپوزیشن کو ساتھ لے کر چلنے کے حکومتی دعوؤں کی قلعی کھل گئی ۔
جمعرات 27 ستمبر 2007
-
بیت المقدس… زمین پر آسمانی شہر
بیت المقدس کو انبیاء کی سرزمین کہا جاتا ہے حضرت محمد ﷺ کو یہیں سے معراج پر لے جایا گیا اس شہر کی وابستگی تین آسمانی ادیان سے ہے ۔
جمعرات 27 ستمبر 2007
-
گوانتا ناموبے کے قیدیوں کی نظمیں۔ شاہد ماکلی
نظموں کا یہ مجموعہ 84 صفحات پر مشتمل ہے، جس میں شامل شاعروں کی تعداد 17 اور نظموں کی تعداد 22 ہے۔ یہ لوگ باقاعدہ طور پر شاعر نہیں ہیں اور نہ تھے ۔
بدھ 26 ستمبر 2007
-
بے نظیر کی واپسی
طویل عرصہ تک حالات بہتر ہونے کا انتظار کرنے کے بعد بالآخر محترمہ بے نظیر بھٹو کو وہ ضمانتیں مل گئیں جن کے حصول کیلئے وہ ایک عرصے سے کوشاں تھیں ۔
منگل 25 ستمبر 2007
-
محسن پاکستان
قید تنہائی نے انہیں بیمار کر دیا ہے کراچی ان کی بہن کا گھر اور علاقے نوگوایریا میں تبدیل کر دیا جاتا ہے ۔
اتوار 23 ستمبر 2007
-
اے پی ڈی ایم کا اجتماعی استعفوں کا فیصلہ
ہفتہ عشرہ میں صورتحال واضح ہو جائے گی کہ سپریم کورٹ جنرل پرویز مشرف کی صدارتی انتخاب لڑنے کی اہلیت کے بارے میں کیا فیصلہ دیتی ہے ایسا دکھائی دیتا ہے کہ حالات جنرل پرویز مشرف کو تیزی سے بندگلی کی طرف دھکیل رہے ہیں ۔
جمعہ 21 ستمبر 2007
-
بے نظیر کی صدارتی انتخاب کے بعد واپسی حکومت کے ساتھ غیر اعلانیہ سمجھوتہ
امریکہ اپنے مفادات کی خاطر مشرف کو ہر حال میں بحال دیکھنا چاہتا ہے نواز شریف کو جلاو طن کرکے بے نظیر کا راستہ صاف کیا گیا ۔
جمعہ 21 ستمبر 2007
-
ملکی حالات
اس ملک میں کوئی قانون کوئی قائدہ نہیں ہے ۔
جمعہ 21 ستمبر 2007
-
ٹیلی فونی سیاست… ہم کب اپنے فیصلوں میں آزاد ہونگے؟
امریکہ سے ایک ٹیلی فون کال پر ہماری قسمت کے فیصلے کر دیئے جاتے ہیں۔
جمعرات 20 ستمبر 2007
-
ایک اور کربناک سانحہ
جے یو آئی کے رہنما اور وفاقی المدارس کے نائب صدر مولانا حسن جان کی شہادت نماز جنازہ میں شرکت کیلئے آنے والے وفاقی وزیر داخلہ اور وزیر اعلیٰ سرحد پر پتھراؤ ۔
جمعرات 20 ستمبر 2007
Latest Urdu articles and features. Read interesting articles written by famous Urdu writers from Pakistan and the world. The articles cover Pakistan, Gulf, Middle East and the world. The features also include social topics, political topics, health, showbiz, election, poverty and other local issues. UrduPoint has a great archive of interviews, our interview section is full of important interviews of politicians, social workers, actors and other famous celebrities.
اردو پوائنٹ کے مضامین اور انٹرویو سیکشن میں پڑھئیے انتہائی معلوماتی مضامین اور فیچرز، جو دنیا بھر کے مشہور لکھاریوں کے قلم سے لکھے گئے ہیں، یہ مضامین پاکستان، خلیج، عرب ممالک اور دنیا بھر کے مسائل کی عکاسی کرتے ہیں۔ ہمارے فیچرز سوشل، سیاسی، صحت، شوبز، الیکشن اور غربت جیسے مسائل کی نشاندہی کرتے ہیں۔ اردو پوائنٹ کے انٹرویز دنیا بھر میں مشہور ہیں۔ اس سیکشن میں پڑھئیے مشہور شخصیات اور سیاست دانوں کے انٹرویوز، اور جانئیے انکی زندگی کے وہ پہلو جن سے آپ واقف نہیں!
مضامین و انٹرویوز کی اصناف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.