
Urdu Articles, Features and Interviews (page 397)
مضامین و انٹرویوز
-
عید کارڈز… پیغام رسانی کے جدید رجحان نے حقیقی کارڈز کی اہمیت ختم کر دی
عید کارڈز بھیجنے کی رسم ہماری ثقافت کا حصہ ہے کاغذی عید کارڈ سچے جذبات کے آئینہ دار ہوتے ہیں ۔
ہفتہ 13 اکتوبر 2007
-
دے جا سنحیا… عیدی مہم شروع
عید کی آمد اور بھکاریوں کی لاہور پر یلغار ۔
جمعہ 12 اکتوبر 2007
-
حکومتی جیت پر سپریم کورٹ کے فیصلے کی تلوار ابھی لٹک رہی ہے
ملکی تاریخ کا مہنگا ترین صدارتی الیکشن، کروڑوں روپے کی اشتہاری مہم ۔
جمعہ 12 اکتوبر 2007
-
زہریلی شراب کی سپلائی
عیدالفطر کے موقع پر زہریلی شراب سے مزید ہلاکتوں کا خدشہ!
جمعرات 11 اکتوبر 2007
-
واپسی
نوسو چوہے کھا کے بلی حج کو جائے گی ۔
جمعرات 11 اکتوبر 2007
-
بے نظیر نے ذاتی مفاد کیلئے ڈیل کی
6 اکتوبر کو صدارتی الیکشن کے موقع پر اے پی ڈی ایم کی ہڑتال کی اپیل پر ملے جلے رد عمل کا اظہار سامنے آیا ہے اور تاجر تنظیموں میں اختلافات بھی پیدا ہوئے ہیں۔
جمعرات 11 اکتوبر 2007
-
صدارتی انتخاب کے اگلے ہی روز قبائلی علاقوں میں بڑا آپریشن
ایف 16 طیارے اور بھاری توپ خانہ استعمال کرکے مغرب کو کیا پیغام دیا جا رہا ہے؟ فوج اور مقامی طالبان کی جنگ میں بڑی تعداد میں بے گناہ شہری بھی مارے جا رہے ہیں۔
جمعرات 11 اکتوبر 2007
-
”رات گئی بات گئی“…؟؟
ملکی تاریخ کے بدترین سیاسی بحران کو ختم کرنے ڈیل کی ضرورت کیوں پیش آئی؟ یہ ڈیل کس کے ساتھ ہوئی؟ اس ڈیل میں عوام کا کیا مفاد ہے؟
بدھ 10 اکتوبر 2007
-
عقابوں سے شکار… عربوں کا روایتی کھیل
عقاب کو اچھا شکاری بنانے کیلئے کئی ماہ درکار ہوتے ہیں یو اے ای میں تیل نکلنے سے پہلے بدو عقاب کو بطور خوراک استعمال کرتے تھے۔
بدھ 10 اکتوبر 2007
-
پشاور کے تاریخی مقامات
پشاور کو اپنے تاریخی مقامات کی بدولت شہرہ آفاق شہرت حاصل ہے، یہ شہر آج بھی قدیم ورثے کو سمیٹے ہوئے ہے، پاکستان آنیوالے سیاح پشاور کا رخ ضرور کرتے ہیں۔
منگل 9 اکتوبر 2007
-
موڈ ٹھیک کریں… اپنے مزاج کو بہتر بنانے کے 10 طریقے آزمائیں
جب آپ کا چلانے کو دل چاہے تو کاغذ پر بڑے بڑے حروف میں ”چیخنا“ لکھیں یہ آپ کو وہی سکون پہنچائے گا جیسا آپ کو چیخ مار کر ملتا ہے۔
پیر 8 اکتوبر 2007
-
بے نظیر کا ڈاکٹر عبدالقدیر خان پر حملہ
کہوٹہ کے خالق بھٹو کی بیٹی اس کے درپے کیوں؟ بے نظیر بھٹو کے اس قبیح فعل پر پوری قوم میں رنج و ملال کی لہر دوڑ گئی بلکہ خود پیپلز پارٹی کے سنجیدہ حلقے بھی اپنے چیئر پرسن کی اس ہرزہ سرائی پر انگشت بدنداں رہ گئے ۔
پیر 8 اکتوبر 2007
-
دیا جلائے رکھنا
8 اکتوبر 2005 ء کا سانحہ گزرے تقریباً دو سال ہونے کو ہیں، مگر آج بھی ان علاقوں میں جا کر یہ احساس ہوتا ہے کہ ابھی یہاں بہت کچھ کرنا باقی ہے، متاثرین زلزلہ کی بحالی کا کام ابھی تک مکمل نہیں ہوا۔
پیر 8 اکتوبر 2007
-
افغان طلبہ کیلئے بھارت کا تعلمی جال
بھارت پختونوں کی نئی نسل کو پاکستان دشمنی کا سبق پڑھانا چاہتا ہے۔
ہفتہ 6 اکتوبر 2007 - تٰعلیمی مضامین میں شائع کیا گیا
-
سولاکس… امریکہ اور کینیڈا کی عظیم آبی گذر گاہ
سولاک کو دنیا کے عجوبوں میں سے ایک کہا جاتا ہے اور اب بھی یہ دنیا کا سب سے بڑا آبی ٹریفک سسٹم ہے، جہاں سے روزانہ مال برادر جہاز کینیڈا اور امریکہ کے درمیان 21 فٹ اونچے اور نیچے پانی کے لیول سے گزرتے ہیں۔
ہفتہ 6 اکتوبر 2007
-
جموں کشمیر سٹیٹ کے نقشہ کی سیاسی و جغرافیائی اہمیت
کسی بھی ریاست کا نقشہ (میپ) اس کے عملی جغرافیہ کی عکاسی کرتا ہے۔
جمعہ 5 اکتوبر 2007
-
سیاچن… دنیا کا بلند ترین محاذ جنگ
1984ء سے پہلے کوہ پیمائی کے حوالے سے مشہور گلیشئر اب بین الاقوامی حیثیت اختیار کر گیا ہے ۔
جمعہ 5 اکتوبر 2007
-
بخار ا
مسلم سکالروں، سائنسدانوں اور اسلامی درسگاہوں کا شہر ہے ۔
جمعرات 4 اکتوبر 2007
-
ہر ماہ 50 ہزار عراقی اپنا گھر بار چھوڑنے پر مجبور ہیں
امریکی جارحیت کے بعد عراقی عوام کے مصائب و مشکلات کا دائرہ بڑھ چکا ہے ۔
جمعرات 4 اکتوبر 2007
-
اسلام آباد میں وکلاء اور صحافیوں پر تشدد
کیا وکلاء اور صحافیوں کو چیف جسٹس کا ساتھ دینے کی سزا دی جا رہی ہے؟ چیف جسٹس کے از خود نوٹس پر اسلام آباد انتظامیہ کی عدالت میں پیشی ۔
جمعرات 4 اکتوبر 2007
Latest Urdu articles and features. Read interesting articles written by famous Urdu writers from Pakistan and the world. The articles cover Pakistan, Gulf, Middle East and the world. The features also include social topics, political topics, health, showbiz, election, poverty and other local issues. UrduPoint has a great archive of interviews, our interview section is full of important interviews of politicians, social workers, actors and other famous celebrities.
اردو پوائنٹ کے مضامین اور انٹرویو سیکشن میں پڑھئیے انتہائی معلوماتی مضامین اور فیچرز، جو دنیا بھر کے مشہور لکھاریوں کے قلم سے لکھے گئے ہیں، یہ مضامین پاکستان، خلیج، عرب ممالک اور دنیا بھر کے مسائل کی عکاسی کرتے ہیں۔ ہمارے فیچرز سوشل، سیاسی، صحت، شوبز، الیکشن اور غربت جیسے مسائل کی نشاندہی کرتے ہیں۔ اردو پوائنٹ کے انٹرویز دنیا بھر میں مشہور ہیں۔ اس سیکشن میں پڑھئیے مشہور شخصیات اور سیاست دانوں کے انٹرویوز، اور جانئیے انکی زندگی کے وہ پہلو جن سے آپ واقف نہیں!
مضامین و انٹرویوز کی اصناف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.