
Urdu Articles, Features and Interviews (page 404)
مضامین و انٹرویوز
-
امریکی خفیہ ایجنسی سی آئی اے نے اپنے خفیہ ریکارڈ ضاائع کر دیا
یہ ریکارڈ آئندہ چند دنوں میں عوامی مطالعے کیلئے پیش کیا جانا تھا ۔
بدھ 11 جولائی 2007
-
سیلابی ریلا انسانی جانیں اور انفراسٹر کچر بہالے گیا
سندھ کے چار اور بلوچستان کے دس اضلاع بری طرح متاثر ہوئے۔
بدھ 11 جولائی 2007
-
جہاد یا ڈرامہ…؟
اسلام کے نام پر دیکھو کیا ڈھول بجایا ہے ۔
ہفتہ 7 جولائی 2007
-
میرانی ڈیم میں پانی کی سطح خطرناک حد تک پہنچ گئی
میرانی ڈیم میں ذخیرہ آب کی سطح 260 فٹ ہے وزیرا علیٰ اور گورنر بلوچستان طوفان سے متاثرہ علاقوں کا دورہ کرینگے۔
جمعہ 6 جولائی 2007
-
کیا مسلمان فاشٹ ہیں؟
صدر بش مسلمانوں کو بدنام کرنے کی مہم میں پیش پیش ہیں مغربی میڈیا اسلامی تحریکوں کو ”ناری ازم“ اور ”فاشزم سے ملا رہا ہے ۔
جمعہ 6 جولائی 2007
-
بات کہاں سے چلی، کہاں تک پہنچی
3 جولائی کو جس حادثہ نے جنم لیا اس کے پس پردہ محرکات کچھ بھی ہوں اس کے نتیجے میں گرنے والا انسانی خون کا ذمہ کس کے سر ہے آخر عجلت اور جلد بازی میں ایسا قدم کیوں اٹھایا گیا ۔
جمعہ 6 جولائی 2007
-
بھارت چین تعلقات میں نئی کشیدگی
چین نے دعویٰ کیا ہے کہ بھارتی ریاست آرونا چل پردیش اس کی ملکیت ہے ماہرین کا کہنا ہے کہ امریکہ کا فوجی اتحادی بننے پر بھارت کو اس کی قیامت چکانا ہو گی ۔
بدھ 4 جولائی 2007
-
”میں ہوں نہ…؟“
صدر مشرف کی ملکی مفاد کے لیے کیا لکھی جانے والی ”کتاب“ چھپی ہنگامہ خیز ” باوردی لکیروں“ سے بارود کی بونے اہل پاکستان کو ناک چڑھانے پر مجبور کر دیا ۔
منگل 3 جولائی 2007
-
امریکی افواج کا عراق میں 10 سالہ قیام کا منصوبہ
کوریا میں امریکی فوجیوں کے قیام سے متعلقہ معاہدے ہی کی طرح کوئی ایک ایسا معاہدہ عراق کے ساتھ بھی طے پاسکتا ہے، امریکی وزیر دفاع رابرٹ گیٹس ۔
منگل 3 جولائی 2007
-
اچھا طرز زندگی اور ذہنی مسائل
اس بات کے حق میں کافی شواہد پائے جاتے ہیں کہ جو لوگ اپنی زندگی میں دماغی طور پر فعال رہے ہیں وہ نمایاں طریقے سے عتاہت اور نسیان سے بچے رہتے ہیں ۔
پیر 2 جولائی 2007
-
روس امریکہ سرد جنگ
پوٹن کی جارحانہ حکمت عملی کے پس پردہ کیا ہے؟ کیا عالمی سیاست میں ایک بار پھر بھونچال آنے والا ہے۔
پیر 2 جولائی 2007
-
قیاست کا بحران
مسلم اکثریتی ترقی پذیر ممالک کا المیہ ۔
پیر 2 جولائی 2007
-
اسرائیل ایک دہشت گرد ریاست
دنیا میں اگر کوئی دہشتگرد ریاست ہے تو وہ اسرائیل ہے جسکی بنیاد ہی دہشت اور خوف پر رکھی گئی، فلسطینیوں کو ڈرا دھمکا کر انکی زمین سے محروم کر دیا گیا ۔
ہفتہ 30 جون 2007
-
اپوزیشن جماعتوں کا وزیراعظم کے خلاف نااہلی کا ریفرنس
باوردی صدر جنرل مشرف کیلئے ایک اور چیلنج ۔
ہفتہ 30 جون 2007
-
مہنگا آٹا
زندہ رہے گا یا پھر بھوکا مرے گا ۔
جمعہ 29 جون 2007
-
قبل از وقت انتخابات کی ”افواہ“ نے حکومتی حلقوں میں کھلبلی مچا دی!
چودھر شجاعت حسین کے 8 جولائی 2007 ء کو اسمبلیاں تحلیل کئے جانے کے بارے میں ریمارکس نے جہاں حکومتی حلقوں میں کھلبلی مچا دی وہاں اپوزیشن ارکان کو بھی پریشان کر دیا ۔
جمعہ 29 جون 2007
-
ایم کیو ایم کا عمران خان کی نااہلی کیلئے ریفرنس اور اپوزیشن کا وزیراعظم کے خلاف جوابی ریفرنس
اب ریفرنس سیاست کا ایک نیا دور شروع ہو گیا ہے۔
جمعہ 29 جون 2007
-
کراچی میں طوفانی بارش
کرنٹ لگنے اور ہوڈنگز بورڈ گرنے سے بے بس اموات رضا کاروں کو ایک مرتبہ پھر ہراساں کیا گیا، مسلح افراد نے لاشیں اتارنے نہیں دیں، ترجمان ایدھی فاؤنڈیشن ۔
جمعرات 28 جون 2007
-
مشرف حکومت، اپوزیشن اور امریکا…
کس کھوج میں ہے تیغ ستم گر لگی ہوئی ۔
بدھ 27 جون 2007
-
وقتی لذت کے حصول، منشیات کی لعنت میں مبتلا
20 لاکھ سے زائد نوجوانوں سمیت 41 لاکھ افراد آپ کی توجہ چاہتے ہیں ۔
منگل 26 جون 2007
Latest Urdu articles and features. Read interesting articles written by famous Urdu writers from Pakistan and the world. The articles cover Pakistan, Gulf, Middle East and the world. The features also include social topics, political topics, health, showbiz, election, poverty and other local issues. UrduPoint has a great archive of interviews, our interview section is full of important interviews of politicians, social workers, actors and other famous celebrities.
اردو پوائنٹ کے مضامین اور انٹرویو سیکشن میں پڑھئیے انتہائی معلوماتی مضامین اور فیچرز، جو دنیا بھر کے مشہور لکھاریوں کے قلم سے لکھے گئے ہیں، یہ مضامین پاکستان، خلیج، عرب ممالک اور دنیا بھر کے مسائل کی عکاسی کرتے ہیں۔ ہمارے فیچرز سوشل، سیاسی، صحت، شوبز، الیکشن اور غربت جیسے مسائل کی نشاندہی کرتے ہیں۔ اردو پوائنٹ کے انٹرویز دنیا بھر میں مشہور ہیں۔ اس سیکشن میں پڑھئیے مشہور شخصیات اور سیاست دانوں کے انٹرویوز، اور جانئیے انکی زندگی کے وہ پہلو جن سے آپ واقف نہیں!
مضامین و انٹرویوز کی اصناف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.