
Urdu Articles, Features and Interviews (page 410)
مضامین و انٹرویوز
-
خوشبو یا ہوا میں جادو کا احساس
اچھی خوشبو ماحول کو سحر انگیز بنا دیتی ہے ۔
ہفتہ 21 اپریل 2007
-
ڈبل شاہ… ستر دنوں میں رقم دو گنا کرنے والا فراڈیا نکلا
چند سال میں ہی وہ کھرب پتی بن گیا شاہ کے دبئی میں 6 ہوٹل اور وزیر آباد کے قریب پٹرول پمپ اور 20 اکاؤنٹ ہیں۔
ہفتہ 21 اپریل 2007
-
لوڈشیڈنگ
کیوں سوچتے ہو غریب کا کوئی رائٹ نہیں ہے۔
ہفتہ 21 اپریل 2007
-
عراقی کردستان کا مستقبل کیا ہو گا؟
اس وقت عراقی گورنمنٹ میں صدر، وزیر خارجہ اور ڈپٹی وزیراعظم کرد قومیت سے تعلق رکھتے ہیں عراق پر حملے کے بعد اربیل مین نیا انٹرنیشنل ایئر پورٹ بنیادی طور پر امریکی ملٹری پروازوں کیلئے تعمیر کیا گیا ہے۔
جمعہ 20 اپریل 2007
-
موبائل فون… ضرورت یافیشن
موبائل کمپنیوں میں مقابلے کی وجہ سے کال اور SMS کے ریٹ نہایت سستے ہو گئے ہیں۔
جمعرات 19 اپریل 2007
-
صدر بش پر دباؤ… صدر مشرف کے علاوہ دیگر جمہوری قوتوں سے بھی روابط بڑھائے جائیں
امریکی کانگریس کے مطابق نائن الیون کے بعد امریکہ کو پاکستانی قیادت سے مطلوبہ نتائج حاصل نہیں ہو سکے۔
جمعرات 19 اپریل 2007
-
امریکہ اور صدر جنرل مشرف کے اختلافات
ڈیمو کریٹس کی اکثریت بے نظیر بھٹو کو پاکستان کا نیا وزیراعظم دیکھنا چاہتی ہے ملٹری اسٹیبلشمنٹ اور چین کے درمیان تعلقات تیزی سے بڑھ رہے ہیں، لیکن ہماری سول اسٹیبلشمنٹ کا قبلہ اب بھی واشنگٹن اور لادن ہے۔
جمعرات 19 اپریل 2007
-
پاکستان گاندھی خاندان نے توڑا
آج بھی دوستی کی آڑ میں بھارتی رہنماؤں کی سازش سے ہمیں ہوشیار رہنے کی ضرورت ہے۔
جمعرات 19 اپریل 2007
-
نہر کی کھدائی پر 375 ملین ڈالر خرچ آیا
روزانہ 40 سے زائد بحری جہاز پانامہ نہر سے گزرتے ہیں۔
منگل 17 اپریل 2007
-
مشرق وسطی میں جمع تفریق کا نیا کھیل
بش نے اسرئیل کی بھرپور حمایت کا اعلان کرکے امن مشن کو نظر انداز کر دیا سات سال قبل امریکی صدر کلنٹن نے ایک پلان پیش کیا تھا جسے کلنٹن پلان کا نام دیا گیا، اب صدر بش اپنا یجنڈا مسلط کرنے کی کوشش کررہے ہیں ۔
منگل 17 اپریل 2007
-
گوادر… اصل حقائق کیا؟
پولیس کلچر ہونے کی وجہ سے جرائم بے حد کم ہیں گوادر کو کراچی سے ملانے والی واحد شاہراہ کوسٹل ہائی وے ہے۔
پیر 16 اپریل 2007
-
خفیہ ایجنسیاں ایٹمی ہتھیاروں کا کھوج نہیں لگا سکین
انٹرنیشنل اٹامک انرجی کمیشن کے پاس خفیہ ایجنسیوں سے زیادہ معلومات ہیں 1980 ء میں سی آئی اے نے پاکستان کے سینٹری فیوجز کا پتہ لگایا لیکن وہ ایران اور شمالی کوریا کے معاملے میں ناکام ہو گئی۔
پیر 16 اپریل 2007
-
کار آمڈ اشیاء کی تخلیق
گھر کی فالتو اشیاء بے کار نہیں ہیں۔
ہفتہ 14 اپریل 2007
-
چین کا امریکہ کو کھلا چیلنج
اب وہ جاسوس کرنے والے سیاسروں کو تباہ کر سکتا ہے چینیوں کی تکنیکی مہارت نے امریکہ اور بھارت کو تشویش میں مبتلا کر دیا۔
ہفتہ 14 اپریل 2007
-
کیا بے نظیر پرویز مشرف نظریاتی اتحادی ثابت ہونگے؟
بے نظیر بھٹو اور جنرل پرویز مشرف کے درمیان ڈیل کی قیاس آرائیوں کے پس منظر میں بے نظیر بھٹو کی کتاب ”ڈاٹر آف دی ایسٹ“ کے نظرثانی شدہ ایڈیشن نے سیاست میں ہلچل مچا دی۔
جمعہ 13 اپریل 2007
-
انٹر پول نے بے نظیر بھٹو اور آصف علی زرداری کے خلاف ریڈ نوٹسز واپس لے لئے!
شجاعت حسین پیپلز پارٹی سے ڈیل کی راہ میں حائل ہو گئے ایوان صدر نے شوکت عزیز کو قربانی کا بکرا بنانے کی افواہ کی تردید کر دی۔
جمعہ 13 اپریل 2007
-
ڈیل کی تردید، رابطوں کی تصدیق
بے نظیر بھٹو اور نواز شریف کے درمیان اچانک ملاقات، حکومتی حلقے پریشان اور اپوزیشن رہنما مطمئن نظر آرہے ہیں۔
جمعرات 12 اپریل 2007
-
اسلام آباد میں نفاذ اسلام کا اعلان
اب تک مذہبی، سماجی اور سیاسی حلقوں کی جانب سے مختلف رد عمل سامنے آئے تاہم ”شیر آیا شیر آیا“ والی کہانی کے مطابق اگر سچ مچ شیر آگیا تو پھر۔
جمعرات 12 اپریل 2007
-
پارا چنار۔ مقامی انتظامیہ کی ناہلی سے فرقہ وارانہ فسادات کی آگ بھڑکی
لڑائی دیہاتوں تک پھیل چکی ہے امن و امان کی قیام کیلئے قبائلی سرداروں کے مذاکرات۔
جمعرات 12 اپریل 2007
-
امریکہ، روس اور ایران کے اختلافات کو ہوا دے رہا ہے
اگر امریکہ روس کو ایران کی حمایت اور تعاون سے الگ کر دیتا ہے تو یہ اسکی بہت بڑی کامیابی ہو گی۔
بدھ 11 اپریل 2007
Latest Urdu articles and features. Read interesting articles written by famous Urdu writers from Pakistan and the world. The articles cover Pakistan, Gulf, Middle East and the world. The features also include social topics, political topics, health, showbiz, election, poverty and other local issues. UrduPoint has a great archive of interviews, our interview section is full of important interviews of politicians, social workers, actors and other famous celebrities.
اردو پوائنٹ کے مضامین اور انٹرویو سیکشن میں پڑھئیے انتہائی معلوماتی مضامین اور فیچرز، جو دنیا بھر کے مشہور لکھاریوں کے قلم سے لکھے گئے ہیں، یہ مضامین پاکستان، خلیج، عرب ممالک اور دنیا بھر کے مسائل کی عکاسی کرتے ہیں۔ ہمارے فیچرز سوشل، سیاسی، صحت، شوبز، الیکشن اور غربت جیسے مسائل کی نشاندہی کرتے ہیں۔ اردو پوائنٹ کے انٹرویز دنیا بھر میں مشہور ہیں۔ اس سیکشن میں پڑھئیے مشہور شخصیات اور سیاست دانوں کے انٹرویوز، اور جانئیے انکی زندگی کے وہ پہلو جن سے آپ واقف نہیں!
مضامین و انٹرویوز کی اصناف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.