Urdu Articles, Features and Interviews (page 408)
مضامین و انٹرویوز
-
بینظیر بھٹو نے اپنی عوامی سیاست کا منظر تبدیل کر دیا
کیا وہ تیسری مرتبہ وزیراعظم بن جائیں گی؟
اتوار 13 مئی 2007
-
”مدرزڈے“
مئی کا دوسرا اتوار ماں کا دن ہے مگر ہم تو ہر دن کو ”ماں دن“ مانتے ہیں۔
اتوار 13 مئی 2007
-
امریکی و مغربی طاقتیں گوادر بندرگارہ پر قبضہ کرنا چاہتی ہیں
امریکہ کو خدشہ ہے کہ چین گوادر کو اپنی فوجی طاقت میں اضافے کیلئے استعمال کرے گا ۔
جمعہ 11 مئی 2007
-
پنجاب کروٹ بدل رہا ہے؟
چیف جسٹس افتخار محمد چودھری کی پنجاب میں غیر معمولی پذیرائی نے ملکی سیاست میں ہلچل مچا دی راولپنڈی سے لاہور تک کا استقبال حکمرانوں کیلئے چیلنج سیاسی جماعتوں کیلئے لمحہ فکریہ ۔
جمعہ 11 مئی 2007
-
اسلام آباد تا لاہور … چیف جسٹس کا تاریخی استقبال
سپریم کورٹ کے پانچ رکنی بنچ کی جانب سے سپریم جوڈیشل کونسل کی کارروائی معطل کئے جانے سے ایک بالکل نئی صورتحال پیدا ہو گئی ۔
جمعرات 10 مئی 2007
-
وزیراعظم نے ایمرجنسی لگانے کا عندیہ دے دیا
چیف جسٹس آف پاکستان اپنے خطاب میں کہہ چکے ہیں کہ ایمرجنسی کی صورت میں بھی بنیادی انسانی حقوق معطل نہیں کئے جا سکتے ۔
جمعرات 10 مئی 2007
-
امریکی و نیٹو افواج افغان جنگ ہار چکی ہیں
واشنگٹن نے طالبان کی شکست کیلئے نظریں پاک آرمی پر جما لیں ۔
بدھ 9 مئی 2007
-
صدر جنرل پرویز مشرف کے 3 اہم انکشافات
بھارتی وزیراعظم سے متعلق جنرل مشرف کا بیان صدر محترم کی خوش گمانی ہی ہو سکتی ہے صدر حامد کرزائی کوئی بیان اپنی مرضی سے نہیں دیتے اس لئے یہ انکشاف بے معنی ہے ۔
بدھ 9 مئی 2007
-
Companion Ship جو آج خواہش سے زیادہ ضرورت ہے
تنہائی زندگی کا سب سے بڑا المیہ ہے کسی کو چاہنا اور چاہے جانے کی تمنا رکھنا ایک فطری جذبہ ہے جس کے آگے انسان بے بس ہے۔
منگل 8 مئی 2007
-
دیوار بغداد… عراقیوں کو شیعہ، سنی میں تقسیم کرنے کا امریکی منصوبہ
صرف عوام نہیں عراقی وزیراعظم بھی اس امریکی منصوبے کے خلاف ہیں۔
پیر 7 مئی 2007
-
کامیاب انسان
جو آدمی جس جگہ جس حال میں خوش اور مطمئن ہے وہ ایک کامیاب انسان ہے۔
پیر 7 مئی 2007
-
جنوبی ایشیائی کا مستقبل کیا ہو گا؟
مسئلہ کشمیر کے منصفانہ حل تک خطے کا مستقبل محفوظ نہیں بنایا جا سکتا پالیسی سازی اور اہم فیصلوں میں انتہا پسندوں کا کردار بالکل ختم کرنا ہو گا۔
ہفتہ 5 مئی 2007
-
جے ایف 17 تھنڈر
پاک فضائیہ کا اپنا شاہین اس کی بدولت پاکستان ایف سولہ طیارے کی بلیک میلنگ کا شکار نہیں ہو گا۔
ہفتہ 5 مئی 2007
-
چارسدہ خودکش حملہ
باجوڑ اور وزیرستان آپریشن کا رد عمل تھا حملہ آور کا ٹارگٹ وفاقی وزیر آفتاب شیر پاؤن تھے، باڈی گارڈ نے اپنی جان دے کر انہیں بچا لیا ۔
جمعہ 4 مئی 2007
-
سانحہ چارسدہ کے اصل محرکات کیا ہیں؟
وفاق اس سانحہ سے کیوں کر بری الذمہ ہو گیا؟ وفاقی وزیر امیر مقام نے سانحہ چارسدہ میں جاں بحق ہونیوالوں کے نماز جنازہ میں شرکت کیوں نہ کی؟
جمعہ 4 مئی 2007
-
بھارت اور امریکہ کے خطرناک عزائم
واشنگٹن اور دہلی کی سٹرٹیجک پارٹنر شپ پاکستان اور چین کے مفادات کے خلاف ہے ۔
جمعرات 3 مئی 2007
-
میں وزیراعظم مشرف صدر، بے نظیر بھٹو کا فارمولا
1988ء اور 1993 ء میں بے نظیر بھٹو اسٹیبلشمنٹ سے سمجھوتے کے بعد اقتدار میں آئیں، اب بھی وہ یہی راستہ اختیار کرنا چاہتی ہیں ۔
جمعرات 3 مئی 2007
-
ایران یورپ کی کمزوریوں کو بے نقاب کرنے میں کامیاب رہا
یورپی یونین بین الاقوامی میدان میں ایک ناکام کھلاڑی کے طور پر سامنے آئی ہے ۔
بدھ 2 مئی 2007
-
ملازمت کرنے سے پہلے
اگر ممکن ہو تو کچھ معلومات ضرور جمع کر لیں۔
بدھ 2 مئی 2007
-
ماؤنٹ ایورسٹ۔ دنیا کی بلند ترین چوٹی
کوہ ہمالیہ کے بالائی حصوں کی برف سارا سال نہیں پگھلتی۔
منگل 1 مئی 2007
Latest Urdu articles and features. Read interesting articles written by famous Urdu writers from Pakistan and the world. The articles cover Pakistan, Gulf, Middle East and the world. The features also include social topics, political topics, health, showbiz, election, poverty and other local issues. UrduPoint has a great archive of interviews, our interview section is full of important interviews of politicians, social workers, actors and other famous celebrities.
اردو پوائنٹ کے مضامین اور انٹرویو سیکشن میں پڑھئیے انتہائی معلوماتی مضامین اور فیچرز، جو دنیا بھر کے مشہور لکھاریوں کے قلم سے لکھے گئے ہیں، یہ مضامین پاکستان، خلیج، عرب ممالک اور دنیا بھر کے مسائل کی عکاسی کرتے ہیں۔ ہمارے فیچرز سوشل، سیاسی، صحت، شوبز، الیکشن اور غربت جیسے مسائل کی نشاندہی کرتے ہیں۔ اردو پوائنٹ کے انٹرویز دنیا بھر میں مشہور ہیں۔ اس سیکشن میں پڑھئیے مشہور شخصیات اور سیاست دانوں کے انٹرویوز، اور جانئیے انکی زندگی کے وہ پہلو جن سے آپ واقف نہیں!
مضامین و انٹرویوز کی اصناف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.