
Urdu Articles, Features and Interviews (page 418)
مضامین و انٹرویوز
-
حکومت اور پیپلز پارٹی کی ڈیل میں اعتماد کا فقدان رکاوٹ بن گیا
صدر کا موجودہ اسمبلیوں سے دوبارہ صدارتی الیکشن لڑنے کا فیصلہ۔
بدھ 17 جنوری 2007
-
پاک افغان بڑھتے ہوئے اختلافات
98 فیصد طالبان افغانی ہیں جن کے گھر افغانستان میں ہیں۔
بدھ 17 جنوری 2007
-
امریکہ نے دنیا بھر میں تیل و گیس کے ذخائر پر قبضہ کر لیا
وسطی ایشیائی ریاستوں کے تیل و گیس کے ذخائر بھی امریکی کنٹرول میں آچکے ہیں ۔
منگل 16 جنوری 2007
-
مسلم امہ طویل عروج پر اقتدار کے بعد زوال کا شکار ہے
مغرب کا دوہرا معیار دنیا کو تباہی کی طرف لے جا رہا ہے ۔
منگل 16 جنوری 2007
-
نواب اکبر بگٹی بزرگ سیاستدان تھے مگر انہوں نے غلط راستے کا انتخاب کیا، سینٹر محبت خان مری
بلوچستان میں فراری کیمپوں کا خاتمہ ہو چکا ہے تاہم کچھ شرپسند ابھی باقی ہیں جن کیخلاف کارروائی کی جا رہی ہے سینیٹر میر محبت خان مری کا اردو پوائنٹ کو خصوصی انٹرویو ۔
اتوار 14 جنوری 2007
-
جزیروں کی آبادی… ماہی گیروں کی بربادی
جزیروں پر شہر بسانے کے نتیجے میں قدرتی آفات کا خطرہ بڑھ سکتا ہے کراچی کے جزیروں پر شہر آباد کرنے کے منصوبے سے 5 لاکھ ماہی گیر روزگار سے محروم ہونگے ۔
اتوار 14 جنوری 2007
-
ہالو کاسٹ… ایران کی نظر میں
ہالو کاسٹ پر تحقیق کی اجازت نہ دینا قابل فہم نہیں ہے۔ بعض تحقیقی حلقوں نے اس اقدام پر ایران کی تائید کی ۔
اتوار 14 جنوری 2007
-
کراچی اپوزیشن جماعتوں کی سیاست کا مرکز بن گیا
ایک جانب متحدہ مجلس عمل کراچی میں تسلسل کے ساتھ قوت کا مظاہر کر رہی ہے تو دوسری جانب مسلم لیگ (ن) کے رہنماؤں نے کراچی میں آل پارٹیز کانفرنس کی تیاریاں شروع کر دی ہیں ۔
ہفتہ 13 جنوری 2007
-
کیا امریکہ ایران کی مدد کا محتاج ہے
عراقی نہ تو نسلی تقسیم برداشت کر سکتے ہین نہ ہی خانہ جنگی امریکہ عراق میں مستحکم سیاسی نظام قائم کرنے میں ناکام ہو چکا ہے ۔
ہفتہ 13 جنوری 2007
-
صدام کے آخری لمحات
صدام نے تختہ دار پر کھڑے ہو کر کہا:” عراق میرے بغیر کچھ نہیں“
ہفتہ 13 جنوری 2007
-
اسمبلیوں سے استعفوں کا معاملہ
قاضی حسین احمد ایم ایم اے کی صدارت سے مستعفی ہو جائیں گے؟
جمعہ 12 جنوری 2007
-
حکومت ایشوز پر اپوزیشن کی تقسیم میں کامیاب رہی؟
شفاف انتخابات کی یقین دہانی نہ ہوئی تو یہاں بھی بنگلہ دیش جیسی صورتحال ہو سکتی ہے ۔
جمعہ 12 جنوری 2007
-
ایران پر اسرائیل کے ایٹمی حملے کا منصوبہ کیسے افشاء ہوا
راز فاش ہونے پر اسرائیل کو سخت خفت کا سامنا کرنا پڑا سخت ترین جواب دے کر حملہ آوروں کو شرمندہ ہونے پر مجبور کر دیں گے: ایران
جمعرات 11 جنوری 2007
-
کیا بے نظیر بھٹو صدر بش کی حمایت حاصل کر سکیں گی؟
صدر بش اور بے نظیر بھٹو کی ملاقات ان کے سیاسی مستقبل کا تعین کرے گی۔
جمعرات 11 جنوری 2007
-
وزیراعظم پاکستان کا دورہ افغانستان ناکام رہا؟
پاک افغان سرحد پر باڑ لگانے کا تنازعہ کیا برقرار رہے گا؟ افغان سرحد حامد کرزئی کن ہاتھوں میں کھلونا بنے ہوئے ہیں؟
جمعرات 11 جنوری 2007
-
امریکہ نے مشرقی وسطیٰ میں ”طریقہ واردات“ تبدیل کر دیا
پینٹا گون نے خصوصی ذرائع کو ہدف دیا ہے کہ وہ ایران سے افزودہ یورینیم حاصل کریں۔
بدھ 10 جنوری 2007
-
سرحد سے وفاق کو چھیڑ چھاڑ بڑھنے لگی
تنقید اور مطالبہ کا یہ سلسلہ جاری تھا کہ حسبہ بل کو سپریم کورٹ میں چیلنج کرکے مرکز نے ”زخمی شیرنی“ کو مزید اشتعال دلایا جس سے نمٹنے کیلئے وہ ابھی خود کو سنبھال ہی رہی تھی ۔
بدھ 10 جنوری 2007
-
امریکہ نے صدام حسین کو عید قربان پر پھانسی کیوں دی؟
لاکھوں عراقی بش نے کے جنون کا نشانہ بنے مگر مہذب دنیا خاموش ہے عراقی قانون کے تحت اور عید کے روز مجرموں کو پھانسی کی سزا نہیں دی جا سکتی ۔
بدھ 10 جنوری 2007
-
بش کے نام
قبر سے اس کی چیخ ہر اوٹ آئے گی ۔
بدھ 10 جنوری 2007
-
تہذیب و تمدن کا گہوارہ … دمشق
جس نے کئی سلطنتوں کا اتار چڑھاؤ دیکھا ۔
منگل 9 جنوری 2007
Latest Urdu articles and features. Read interesting articles written by famous Urdu writers from Pakistan and the world. The articles cover Pakistan, Gulf, Middle East and the world. The features also include social topics, political topics, health, showbiz, election, poverty and other local issues. UrduPoint has a great archive of interviews, our interview section is full of important interviews of politicians, social workers, actors and other famous celebrities.
اردو پوائنٹ کے مضامین اور انٹرویو سیکشن میں پڑھئیے انتہائی معلوماتی مضامین اور فیچرز، جو دنیا بھر کے مشہور لکھاریوں کے قلم سے لکھے گئے ہیں، یہ مضامین پاکستان، خلیج، عرب ممالک اور دنیا بھر کے مسائل کی عکاسی کرتے ہیں۔ ہمارے فیچرز سوشل، سیاسی، صحت، شوبز، الیکشن اور غربت جیسے مسائل کی نشاندہی کرتے ہیں۔ اردو پوائنٹ کے انٹرویز دنیا بھر میں مشہور ہیں۔ اس سیکشن میں پڑھئیے مشہور شخصیات اور سیاست دانوں کے انٹرویوز، اور جانئیے انکی زندگی کے وہ پہلو جن سے آپ واقف نہیں!
مضامین و انٹرویوز کی اصناف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.