
Urdu Articles, Features and Interviews (page 420)
مضامین و انٹرویوز
-
یورپی یونین کا دارالحکومت
یہاں سو سے زائد عجائب گھر ہیں۔
بدھ 27 دسمبر 2006
-
امریکہ نے سنی، شیعہ اور کردوں کو باہم لڑانے کیلئے مقدس مقامات پر حملے کروائے
بیکر رپورٹ نے ضدی اور خود سر امریکی صدر کو تسلیم کروایا کہ عراق میں شکست ہو چکی ہے بش انتظامیہ کی عراق میں دہرائی گئی غلطیوں کے بھیانک نتائج سامنے آئینگے ۔
بدھ 27 دسمبر 2006
-
قائداعظم وزیراعظم کی بجائے گورنر جنرل کیوں بنے؟
قائداعظم جانتے تھے کہ لارڈ ماؤنٹ بیٹن کو گورنر جنرل بنایا گیا تو وہ پاکستان سے ناانصافی کرینگے قائداعظم کے فیصلے سے وائسرائے کا غرور تکبیر چکنا چور ہو گیا۔
اتوار 24 دسمبر 2006
-
کرسمس امن و آشتی کا تہوار
25 دسمبر کا صبح کا آغاز سن شائن سروس نامی عبادت سے ہوتا ہے عیسائی بچوں کیلئے کرسمس بڑی اور سانتا کلا ز خصوصی اہمیت رکھتے ہیں ۔
اتوار 24 دسمبر 2006
-
25 دسمبر، یوم ولادت بانی پاکستان
قائداعظم ایک تاریخ ساز شخصیت قائداعظم نے صاف لفظوں میں خبردار کیا کہ پاکستان میں ایسے لوگوں کو ہرگز برداشت نہیں کیا جائیگا جو پاکستان اور پاکستانی قوم کے بدخواہ ہوں ۔
اتوار 24 دسمبر 2006
-
ہیرے… دنیا جن کی تلاش میں دیوانی ہے
انگولا ہیروں کی وجہ سے خانہ جنگی کا شکار ہوا ۔
ہفتہ 23 دسمبر 2006
-
حافظ حسین احمد کا ”باغیانہ“ طرز عمل
جمعیت علمائے اسلام انتشار کی زد میں۔
ہفتہ 23 دسمبر 2006
-
صدر مشرف کے قریبی ساتھی اور دو قومی نظریہ
پاکستان کے دفاقی وزیر تعلیم جاوید اشریف قاضی جو کہ جرنیلی جمہوریت کے ساتھ تلے پاکستان کو روشن خیال، اعتدال پسند بنانے کیلئے کوشاں ہیں۔
ہفتہ 23 دسمبر 2006
-
پاکستان کے خلاف حامد کرزئی کی ہرزہ سرائی
کرزئی نے کہا کہ مسئلہ طالبان نہیں ہیں بلکہ مسئلہ پاکستان کے ساتھ سٹیٹ آف پاکستان طالبان کو سپورٹ کر رہی ہے۔
ہفتہ 23 دسمبر 2006
-
سندھ مسلم لیگ ’ق‘ میں افراتفری
کیا بے نظیر بھٹو چودھریوں کے باغیوں کو قبول کر لیں گی؟
جمعہ 22 دسمبر 2006
-
نواز شریف نے اپوزیشن جماعتوں کا انتخابی اتحاد بنانے کی تجویز پیش کر دی
متحدہ مجلس عمل کے صدر قاضی حسین احمد اور تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان مسلم لیگ (ن) سے انتخابی تعاون کرنا چاہتے ہیں انہوں نے اس بات کا بھی عندیہ دیا ہے۔
جمعہ 22 دسمبر 2006
-
فلسطین کے سیاسی بحران کا ذمہ دار کون؟
صدر محمود عباس کے نئے انتخابات کے فیصلے نے خانہ جنگی کا خطرہ پیدا کر دیا ہے الفتح اور حماس کے مسلح کارکنوں کی بندوقیں یہودیوں کی بجائے ایک دوسرے پر تن گئیں ۔
جمعرات 21 دسمبر 2006
-
اسمبلیوں کی برطرفی اور نئے انتخابات کی افواہیں، پس پردہ کیا ہو رہا ہے؟
پیپلز پارٹی اور حکومت کے درمیان ڈیل میں اصل رکاوٹ کون ہے؟ قومی سیاست کو سمجھنے کیلئے عالمی حالات اور امریکی ترجیحات کو سمجھنا ضروری ہے۔
جمعرات 21 دسمبر 2006
-
کیا آزاد کشمیر اور شمالی علاقوں کو پانچواں صوبہ بنا دیا جائے گا؟
صدر پاکستان جنرل پرویز مشرف کی جانب سے مسئلہ کشمیر کے حل کیلئے دی جانیوالی مختلف تجاویز پر سیز فائر لائن کے دونوں جانب بحث جاری ہے۔
بدھ 20 دسمبر 2006
-
عمران خان کی نواز شریف کو نیا سیاسی اتحاد بنانے کی پیشکش
عمران خان، نواز سریف ملاقات کے دوران عام انتخابات میں تعاون کی تجویز بھی زیر غور آئی نواز شریف نے اپوزیشن جماعتوں کے درمیان انتخابی تعاون سے اتفاق کیا۔
بدھ 20 دسمبر 2006
-
جب فرعون کی نعش دریافت کی گئی
انیسویں صدی میں قرآنی معجزے کا ظہور قرآن مجید میں فرعون کی نعش کے باعث عبرت بننے کا بیان موجود ہے۔
بدھ 20 دسمبر 2006
-
تھائی لینڈ کا پرکشش شہر … بنکاک
بنکا ک کی فروٹ مارکیٹ پانی پر بنائی گئی ہے گرینڈ پیلس میں بدھا کا سب سے بڑا بت رکھا گیا ہے ۔
منگل 19 دسمبر 2006
-
چودھر شجاعت اور ایم کیو ایم آمنے سامنے آ گئے
متحدہ قومی موومنٹ نے کراچی سمیت ملک بھر میں اپنی حلیف جماعت کے خلاف مظاہرے اور احتجاج شروع کر دیا۔
منگل 19 دسمبر 2006
-
عراق سے فوجی انخلاء… بش پر دباؤ بڑھ گیا
عراق پر امریکی حملے کو تین سال سے زائد عرصہ گزر چکا ہے لیکن عراق میں ابھی تک مزاحمتی کارروائیاں اور حملوں کا سلسلہ جاری ہے ۔
منگل 19 دسمبر 2006
-
خود کش حملہ کی تاریخ اور اعدادو شمار
کسی کی ناحق جان لینا بغیر کسی وجہ شرعی حرام ہے اور ناقابل معافی جرم ہے۔
منگل 19 دسمبر 2006
Latest Urdu articles and features. Read interesting articles written by famous Urdu writers from Pakistan and the world. The articles cover Pakistan, Gulf, Middle East and the world. The features also include social topics, political topics, health, showbiz, election, poverty and other local issues. UrduPoint has a great archive of interviews, our interview section is full of important interviews of politicians, social workers, actors and other famous celebrities.
اردو پوائنٹ کے مضامین اور انٹرویو سیکشن میں پڑھئیے انتہائی معلوماتی مضامین اور فیچرز، جو دنیا بھر کے مشہور لکھاریوں کے قلم سے لکھے گئے ہیں، یہ مضامین پاکستان، خلیج، عرب ممالک اور دنیا بھر کے مسائل کی عکاسی کرتے ہیں۔ ہمارے فیچرز سوشل، سیاسی، صحت، شوبز، الیکشن اور غربت جیسے مسائل کی نشاندہی کرتے ہیں۔ اردو پوائنٹ کے انٹرویز دنیا بھر میں مشہور ہیں۔ اس سیکشن میں پڑھئیے مشہور شخصیات اور سیاست دانوں کے انٹرویوز، اور جانئیے انکی زندگی کے وہ پہلو جن سے آپ واقف نہیں!
مضامین و انٹرویوز کی اصناف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.