Urdu Articles, Features and Interviews (page 435)
مضامین و انٹرویوز
-
کوئٹہ میں تخریب کاری کی بڑھتی ہوئی کارروائیاں
گزشتہ صرف ایک ہفتے کے دوران ڈیرہ بگٹی کے علاقے میں سرکاری ذرائع کے مطابق مختلف اوقات میں کی گئی کارروائیوں میں سو سے زائد لوگوں کو ہلاک کیا گیا ۔
بدھ 26 جولائی 2006
-
اسرائیل کا مسلمانوں کے خلاف اعلان جنگ
اقوام عالم کی بے حسی، امریکہ ہمیشہ کی طرح ایک بار پھر اسرائیل کے ساتھ ہے۔
بدھ 26 جولائی 2006
-
افسرشاہی… جرنیلوں اور سیاستدانوں کے رحم و کرم پر
یہ لوگ عوام سے گھل مل جانا اپنی شان کے خلاف سمجھا کرتے تھے ڈی ایم جی گروپ کے افسران ضلع اور تحصیل کے بادشاہ سمجھے جاتے ہیں ۔
منگل 25 جولائی 2006
-
”میثاق جمہوریت“ کے بعد پیپلز پارٹی کی سرگرمیوں میں تیزی
حکومتی پالیسیوں کے نتیجے میں عوامی بے چینی میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے ۔
منگل 25 جولائی 2006
-
صوبہ سندھ میں جرائم کی بڑھتی ہوئی شرح
سندھ میں قبائلی تنازعات، کاروکاری اور بھوک و بے روزگاری نے سال رواں کے ابتدائی 6 ماہ میں تین ہزار سے زائد انسانی جانوں کا لہو چاٹ لیا ہے ۔
اتوار 23 جولائی 2006
-
ملکہ کوہسار… مری
پاکستان کا مقبول ترین ہل سٹیشن ۔
اتوار 23 جولائی 2006
-
بھارت کا ناکام ایٹمی و میزائل پروگرام
اگنی تھری اور سیٹلائٹ کے تجربات میں ناکامی نے بھارتی ٹیکنالوجی کا پول کھول دیا ۔
اتوار 23 جولائی 2006
-
بھارت شرمناک رویوں کی لپیٹ میں
بھارت میں عصمت فروشی کے بڑھتے ہوئے رجحان کے پیش نظر مغربی صو بے گجرات کے بعض علاقوں میں غربت کے مارے لوگوں نے اپنی بیویاں کرائے پر دینی شروع کر دی ہیں ۔
ہفتہ 22 جولائی 2006
-
فوکر طیارے کا حادثہ
جب راج گھات کا علاقہ موت گھاٹ بن گیا حادثے کی حقیقی و جوہات کیا ہیں؟
ہفتہ 22 جولائی 2006
-
گنا… مستقبل کا ایندھن
ایندھن کی ضروریات پوری کرنے کی خاطر ایتھونول تیل کا بہترین متبادل ہو گا۔
جمعہ 21 جولائی 2006
-
حکومت اور اپوزیشن عوام کی عدالت میں
حکمرانوں ابھی وقت ہے فیصلہ کر لو ورنہ عوام کی عدالت میں تمہارے لیے سزا کے علاوہ کچھ نہیں، اپوزیشن پہلے ہی کہہ چکی ہے کہ ہم عوام کو نہیں بلکہ مظلوم عوام ہمیں بلا رہے ہیں ۔
جمعہ 21 جولائی 2006
-
امریکہ بلوچستان میں تخریب کاری کو دہشت گردی تسلیم کیوں نہیں کرتا؟
صوبہ بلوچستان میں اپنے مفادات حاصل کرنے کیلئے امریکہ کو فوجی حکومت کی ضرورت نہیں رہی؟
جمعہ 21 جولائی 2006
-
پاکستان کیخلاف بھارت کا بین الاقوامی پروپیگنڈا مذاکرات سے انکار کا مطلب بھارت کا پاکستان کے خلاف سرد جنگ آغاز ہے
بھارتی وزیراعظم من موہن سنگھ جی ایٹ کے اجلاس میں پاکستان کے خلاف زہر اگلتے رہے ۔
جمعرات 20 جولائی 2006
-
مشرق وسطی میں فیصلہ کن معرکہ
حزب اللہ کی جوابی کارروائیاں ۔
جمعرات 20 جولائی 2006
-
ایم کیو ایم کے خلاف نئی سازشیں
الطاف حسین کو کون قتل کرانا چاہتا ہے؟
بدھ 19 جولائی 2006
-
کیا ایک یہودی فوجی کا خون لاکھوں فلسطینیوں کے خون پر بھاری ہے؟
فلسطینیوں پر ظلم کے پہاڑ توڑ دیئے گئے، فلسطینی صدر اور وزیراعظم کو مذاق بنا دیا گیا گزشتہ ایک سال سے 7 ہزار فوجی دستے، 80 اسرائیلی ٹینک اور 180 مسلح گاڑیاں غزہ کے بارڈر پر موجود ہیں۔
بدھ 19 جولائی 2006
-
جھوٹ کے پاؤں
سائنسی بنیادوں پر جھوٹ کو بے نقاب کیا جا سکتا ہے جھوت بولنے والے اپنی گھبراہٹ کامیابی سے چھپا سکتے ہیں ۔
منگل 18 جولائی 2006
-
پنچایتی نظام کا تاریخی جائزہ
سپریم کورٹ نے جرگہ اور پنچایتی نظام کو غیر قانونی قرار دے دیا۔
منگل 18 جولائی 2006
-
روس پیوٹن کی قیادت میں دوبارہ ابھر رہا ہے
کیا امریکہ کی اجارہ داری ختم ہونے والی ہے؟ بڑے مغربی ممالک جی ایٹ اجلاس کی سربراہی پیوٹن کودے کرپشیمانی کا شکار ہیں ۔
منگل 18 جولائی 2006
-
”کشمیری کبھی دل سے ہندوستان نہیں بنیں گے“
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کیخلاف بر سرپیکار خواتین کی تنظیم دختران ملت کی صدر آسیہ اندرابی سے خصوصی انٹرویو ۔
منگل 18 جولائی 2006
Latest Urdu articles and features. Read interesting articles written by famous Urdu writers from Pakistan and the world. The articles cover Pakistan, Gulf, Middle East and the world. The features also include social topics, political topics, health, showbiz, election, poverty and other local issues. UrduPoint has a great archive of interviews, our interview section is full of important interviews of politicians, social workers, actors and other famous celebrities.
اردو پوائنٹ کے مضامین اور انٹرویو سیکشن میں پڑھئیے انتہائی معلوماتی مضامین اور فیچرز، جو دنیا بھر کے مشہور لکھاریوں کے قلم سے لکھے گئے ہیں، یہ مضامین پاکستان، خلیج، عرب ممالک اور دنیا بھر کے مسائل کی عکاسی کرتے ہیں۔ ہمارے فیچرز سوشل، سیاسی، صحت، شوبز، الیکشن اور غربت جیسے مسائل کی نشاندہی کرتے ہیں۔ اردو پوائنٹ کے انٹرویز دنیا بھر میں مشہور ہیں۔ اس سیکشن میں پڑھئیے مشہور شخصیات اور سیاست دانوں کے انٹرویوز، اور جانئیے انکی زندگی کے وہ پہلو جن سے آپ واقف نہیں!
مضامین و انٹرویوز کی اصناف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.