
Urdu Articles, Features and Interviews (page 433)
مضامین و انٹرویوز
-
کیا اکبر بگٹی تنہا ہو چکے ہیں؟
سرداروں کے آپس کے اختلافات بھی کھل کر سامنے آ گئے ۔
بدھ 9 اگست 2006
-
علامہ حسن ترابی کیس خود کش بمباری کی شناخت اور ساتھیوں کی گرفتاری
پولیس کی اہم کامیابی کے باوجود یہ سوال اپنی جگہ ہے کہ خود کش بمبار کون تیار کر رہا ہے ۔
بدھ 9 اگست 2006
-
بلند عمارتوں کی تعمیر آبادی میں اضافہ کا تدارک
سکائی سٹی جیسی بلند عمارت کے رہائشی ہیلی کاپتر استعمال کر سکیں گے ۔
منگل 8 اگست 2006
-
ایک خط جب حکومتی ایوانوں میں پہلکہ مچا دیتا ہے،
کیا خطوں کی سیاست کا کوئی نتیجہ بھی نکلتا ہے؟ بھٹو نے ایک خط کے ذریعے ایوب خاں کو تاحیات صدر بننے کا مشور دیا ۔
منگل 8 اگست 2006
-
ملک تبدیلی کی ہواؤں کی لپیٹ میں؟
صدر کے قریبی حلقوں کا خط موضوع گفتگو بن گیا ۔
اتوار 6 اگست 2006
-
فوکر طیارے کے حادثے کی تحقیقات رپورٹ فوری منظر عام پر لائی جائے!
10 جولائی 2006 بروز پیر دو پہر 12 بجکر 7 منٹ پر کئی بیٹے ،مائیں، بہنیں، بہویں، بھائی، شوہر، والد لمحہ بھر میں اپنے پیاروں سے جدا ہو کر خالق حقیقی سے جا ملے ۔
اتوار 6 اگست 2006
-
بالا کوٹ… جو تہہ دبالا ہو گیا
کیا اس تاریخی شہر کو نئی جگہ پر بسایا جا سکے گا؟
اتوار 6 اگست 2006
-
مشورہ
آدھی بگڑ چکی ہے باقی سنوارلو ۔
ہفتہ 5 اگست 2006
-
سیاسی جمود ٹوٹنے والا ہے!
اے آر ڈی اور ایم ایم اے کے بعد اب ایم کیو ایم ۔
جمعہ 4 اگست 2006
-
صدارتی انتخاب کی اندرونی کہانی
کس گھمہ سے مظفر آباد کے ایوان صدر تک اجمیر شریف میں سردار قیوم اور راجہ ذوالقرنین کی دعائیں رنگ لائیں ۔
جمعہ 4 اگست 2006
-
کارگل کے محاذ پر جنرل پرویز مشرف کی پیش کردہ تصاویر کو عوام کی عدالت نے مسترد کر دیا!
گزشتہ دنوں ایک نجی ٹی وی چینل پر جنرل مشرف نمودار ہوئے اور انہوں نے کارگل کے ہوالے سے نواز شریف کے ان دعوؤں کی تردید کی کہ انہیں کارگل آپریشن سے بے خبر رکھا گیا ۔
جمعہ 4 اگست 2006
-
حکومت اور متحدہ قومی موومنٹ کے تعلقات
ڈیڈ لاک بڑھا تو سندھ اور وفاق دونوں سنگین مسائل سے دو چار ہو جائیں گے ۔
جمعہ 4 اگست 2006
-
روس ایران گیس پائپ لائن منصوبہ یورپ و امریکہ کیلئے نیا چیلنج
روسی کمپنی ایران سے پاکستان اور بھارت گیس پائپ لائن کیلئے مالی تکنیکی معاونت کرے گی 2775 کلومیٹر طویل پائپ لائن پر 7 ارب ڈالر لاگت آئیگی اور 10 سال میں مکمل ہو گی ۔
جمعرات 3 اگست 2006
-
لبنان پر اسرائیلی جارحیت کا منصوبہ 2000 میں تیار ہوا تھا
امت مسلمہ اب ہوش کے ناخن لے! کہیں لادینیت اور صیہونیت پروکار ایک ایک کرکے پوری امت کا صفایا نہ کر دیں۔
جمعرات 3 اگست 2006
-
پیپلز پارٹی اور وزیراعلیٰ کے درمیان کشمکش
صدر پرویز مشرف نے وزیراعلیٰ سندھ ارباب غلام رحیم کو ایک بار پھر بحران سے نکال لیا ہے اور ڈوبتی ابھرتی ارباب رحیم حکومت کو ایک اور نئی زندگی مل گئی ۔
جمعرات 3 اگست 2006
-
لبنان، فلسطین، اسرائیلی جارحیت کا شکار ہو گئے
اسرائیل کے رد عمل کے نتیجے میں یہاں پر حزب اللہ وجود میں آئی اسرائیل کی کارروائیاں ایک عرصے سے مشرق وسطیٰ کے امن کیلئے خطرہ بنی ہوئی ہیں ۔
جمعرات 3 اگست 2006
-
بڑھتی ہوئی گرانی اور سرکاری فضول خرچیاں
اس وقت ملک میں مہنگائی کا گراف اس قدر اونچا ہو چکا ہے کہ غربت کی لکیر سے نیچے زندگی گزارنے والے 35 فیصد عوام کیلئے تو دو وقت پیٹ بھر کر روٹی کھانا بھی ممکن نہیں رہا ۔
بدھ 2 اگست 2006
-
وزیراعلیٰ نے اتحادیوں کا دباؤ مسترد کر دیا
پیر پگاڑا کے بیٹے ناراض ہو کر دوبئی چلے گئے ۔
بدھ 2 اگست 2006
-
بھارت میں روحانی علاج کے نام پر تشدد
دیوی، دیوتاؤں کو خوش کرنے کیلئے انسانوں کی بلی (قربانی) دینے کا رواج ہندو مذاہب میں آج بھی ہے، اگرچہ دنیا اس وقت ترقی کی منازل طے کر رہی ہے ۔
بدھ 2 اگست 2006
-
اچھی پارٹی ارینج کرنا ایک ایسا ہنر ہے جو سب نہیں جانتے
یہاں پاکستان میں ہم لوگ روایتی طور پر مغربی لوگوں کے مقابلے میں بہت کم انجوائے منٹ کے مواقع حاصل کرتے ہیں ہمارے اکثر مہمان غیر متوقع طور پر آتے ہیں ۔
منگل 1 اگست 2006
Latest Urdu articles and features. Read interesting articles written by famous Urdu writers from Pakistan and the world. The articles cover Pakistan, Gulf, Middle East and the world. The features also include social topics, political topics, health, showbiz, election, poverty and other local issues. UrduPoint has a great archive of interviews, our interview section is full of important interviews of politicians, social workers, actors and other famous celebrities.
اردو پوائنٹ کے مضامین اور انٹرویو سیکشن میں پڑھئیے انتہائی معلوماتی مضامین اور فیچرز، جو دنیا بھر کے مشہور لکھاریوں کے قلم سے لکھے گئے ہیں، یہ مضامین پاکستان، خلیج، عرب ممالک اور دنیا بھر کے مسائل کی عکاسی کرتے ہیں۔ ہمارے فیچرز سوشل، سیاسی، صحت، شوبز، الیکشن اور غربت جیسے مسائل کی نشاندہی کرتے ہیں۔ اردو پوائنٹ کے انٹرویز دنیا بھر میں مشہور ہیں۔ اس سیکشن میں پڑھئیے مشہور شخصیات اور سیاست دانوں کے انٹرویوز، اور جانئیے انکی زندگی کے وہ پہلو جن سے آپ واقف نہیں!
مضامین و انٹرویوز کی اصناف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.