
Urdu Articles, Features and Interviews (page 439)
مضامین و انٹرویوز
-
زندگی ایک آرٹ ہے
دیکھا جائے تو زندگی میں ایسی باتیں بہت ہی کم ہیں جن پر انسان کو براہ راست اختیار ہو ۔
ہفتہ 10 جون 2006
-
گلوبلائزیشن، تیسری دنیا کے انسانوں کے حالات میں بہتری نہ آسکے گی
کونڈولیزا رائس اہم مسلم ممالک کو نسلی اور لسانی بنیادوں پر تقسیم کرنے کی حامی ہیں ۔
جمعہ 9 جون 2006
-
پاک بھارت مذاکرات
بلوچستان میں ”را“ کے ملوث ہونے پر شواہد بھارت کے حوالے ۔
جمعہ 9 جون 2006
-
امریکہ کی قوم پرستوں میں دلچسپی، ایک خطرناک کھیل
کونڈولیزا رائس اہم مسلم ممالک کونسلی اور لسانی بنیادوں پر تقسیم کرنے کی حامی ہیں ۔
جمعرات 8 جون 2006
-
وزیرستان کی بگڑتی ہوئی صورتحال اور ایم ایم اے کی تصفیہ کی پیشکش
سرحد کے نئے گورنر کی تعیناتی اس امر کی متقاضی ہے کہ وزیرستان کے ہالات اتنے ابتر ہو چکے تھے کہ صورت حال نے سابقہ گورنر کو بالکل بے بس کر دیا تھا ۔
جمعرات 8 جون 2006
-
بجٹ 2006-07 ء غریب آدمی کو کیا ملا؟
سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں اضافہ، حکومت اس بات کو یقینی بنائے کہ بجٹ کے بعد منی بجٹ نہیں آئیگا ۔
جمعرات 8 جون 2006
-
برطانیہ میں اقتدار تک رسائی
عطیات کے عوض شاہی حلقے میں شمولیت ممکن ہو گئی ۔
بدھ 7 جون 2006
-
سٹیل ملز سکریپ کے بھاؤ فروخت، بااثر مافیا کیا چاہتا ہے
112 ملین منافع کمانے والی سٹیل ملز کو 111 ملین ڈالر میں فروخت کیا گیا، سپریم کورٹ نے نجکاری پر عملدرآمد روک دیا ۔
بدھ 7 جون 2006
-
کیا ایران امریکہ کو مذاکرات پر مجبور کر دے گا
ایرانی صدر کا خط امریکی صدر کیلئے امتحان بن گیا ۔
منگل 6 جون 2006
-
پاکستان خشک سالی سے دو چار
پانی کی کمی کے نتیجہ میں پاکستان زراعت جیسی اہم معیشت کے بحران سے دو چار ہو رہا ہے ۔
اتوار 4 جون 2006
-
انڈونیشیا میں زلزلہ کے نتیجے میں زبردست تباہی
انڈونیشیا کے جزیرے مرکزی جاوا کے جنوبی ساحل پر 27 مئی کی صبح آنیوالے زلزلے نے شدید تباہی پھیلا دی، حکام کے مطابق اب تک 4000 سے زائد افراد ہلاک اور ہزاروں زخمی ہوئے ہیں ۔
اتوار 4 جون 2006
-
عوامی بجت 2006-07 ء
لگتا ہے قوم کی تو اب سانسیں رکیں گی ۔
اتوار 4 جون 2006
-
ارباب رحیم ایم کیو ایم تنازعہ
آئندہ انتخابات کی تیاری کا پہلا مرحلہ تھا ۔
جمعہ 2 جون 2006
-
بجٹ عوام کی تواقعات اور خوف
حکومت کا دعویٰ ہے بالواسطہ ٹیکسوں کے بجائے براہ راست ٹیکسوں پر انحصار بڑھایا جائے لیکن اسکے برعکس ہو رہا ہے ۔
جمعہ 2 جون 2006
-
افغانستان میں امن و امان کی نا گفتہ بہ حالت!
کیا پاک افغان بس سروس کامیاب ہو جائے گی؟
جمعہ 2 جون 2006
-
بلوچستان میں خونریزی کا افغان منصوبہ ناکام ہو گیا
افغان انٹیلی جنس کا ڈائریکٹر بلوچ جنگجوؤں کو رقم اور اسلحہ دینے آیا تھا گرفتار ہونیوالوں میں قندھار کا سابق گورنر اور رکن اسمبلی بھی شامل ہے، بغیر دستاویزات کے خفیہ طریقے سے کوئی آئے لیکن انٹیلی جنس ایجنسیوں کو خبر ہو گئی ۔
جمعہ 2 جون 2006
-
افغانستان بلوچستان میں ”پراکسی وار“ لڑ رہا ہے
افغان پناہ گزینوں کے کیمپ جرائم کی آماجگاہ ہیں، اقوام متحدہ کی رپورٹ افغان انٹیلی جنس کے گرفتار ڈائریکٹ نے ان لوگوں کے نام بتا دیئے جنہیں اس کے ذریعے بھاری رقوم فراہم کی گئیں ۔
جمعرات 1 جون 2006
-
پاکستان کے خلاف یہودی لابی سرگرم ہو گئی
سیاسی جماعتیں عالمی سازشوں پر توجہ دینے کی بجائے حکومت حاصل کرنے کے چکر میں پھنس چکی ہیں ۔
جمعرات 1 جون 2006
-
امریکی اجارہ داری خطرے میں پڑ گئی
مشرق وسطی میں امریکی سیاسی فوجی غلبے میں ایران سب سے بڑی رکاوٹ بن گیا یورپین ممالک کو معیشت بہتر بنائے رکھنے کیلئے امریکہ سے زیادہ ایرانی تیل کی ضرورت ہے ۔
بدھ 31 مئی 2006
-
چینی کا بحران حقیقت یا ناٹک
چینی کتنی، روزانہ کی مقدار بڑھانے کیلئے امریکہ دباؤ کیوں بڑھا رہا ہے؟
بدھ 31 مئی 2006
Latest Urdu articles and features. Read interesting articles written by famous Urdu writers from Pakistan and the world. The articles cover Pakistan, Gulf, Middle East and the world. The features also include social topics, political topics, health, showbiz, election, poverty and other local issues. UrduPoint has a great archive of interviews, our interview section is full of important interviews of politicians, social workers, actors and other famous celebrities.
اردو پوائنٹ کے مضامین اور انٹرویو سیکشن میں پڑھئیے انتہائی معلوماتی مضامین اور فیچرز، جو دنیا بھر کے مشہور لکھاریوں کے قلم سے لکھے گئے ہیں، یہ مضامین پاکستان، خلیج، عرب ممالک اور دنیا بھر کے مسائل کی عکاسی کرتے ہیں۔ ہمارے فیچرز سوشل، سیاسی، صحت، شوبز، الیکشن اور غربت جیسے مسائل کی نشاندہی کرتے ہیں۔ اردو پوائنٹ کے انٹرویز دنیا بھر میں مشہور ہیں۔ اس سیکشن میں پڑھئیے مشہور شخصیات اور سیاست دانوں کے انٹرویوز، اور جانئیے انکی زندگی کے وہ پہلو جن سے آپ واقف نہیں!
مضامین و انٹرویوز کی اصناف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.