
Urdu Articles, Features and Interviews (page 440)
مضامین و انٹرویوز
-
تیل کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ دنیا بھر کیلئے لمحہ فکریہ
دنیا بھر میں جنگوں کے نام پر تیل کی کمیابی کا شوشہ چھوڑا جا رہا ہے ۔
منگل 30 مئی 2006
-
انکل سام اور رام کے منصوبے ایک بار پھر ناکام بنا دیئے گئے
لندن میں بلوچوں کے مظاہرے کیلئے بھارتی ہائی کمیشن نے رقم بھی فراہم کی اور بلوچ بھی ۔
منگل 30 مئی 2006
-
گجرات میں نسلی فسادات پھر بھڑک رہے ہیں
اوودھ کے کھلے میدانوں میں لوگ چار برس سے مقیم ہیں سامبرمتی ایکسپریس میں آتشزگی کی تحقیقات اب بھی مکمل نہیں ہو سکیں ۔
منگل 30 مئی 2006
-
حکومت یوم تکبیر منانے سے گریزاں کیوں؟
سقوط ڈھاکہ بعد پاکستانیوں کیلئے المناک ترین واقعہ ڈاکٹر قدیر کی بے حرمتی تھا پاکستان کو ایٹمی قوت بنانے کے جرم میں امریکہ، بھارت اور اسرائیل نے اسے تختہٴ مشق بنایا ۔
اتوار 28 مئی 2006
-
28 مئی، ایٹمی دھماکوں کی آٹھویں سالگرہ
ڈاکٹر قدیر کی زندگی خطرے میں!
اتوار 28 مئی 2006
-
سنگھ شکتی، پاکستان کیخلاف بھارت کی نئی شرارت
بھارت نے فوجی مشقوں میں پاکستان کو تقسیم کرنے کی ریہرسل کی ۔
ہفتہ 27 مئی 2006
-
صدر مشرف کے متبادل کی تلاش
امریکہ ایسی غلطی کرکے خمیازہ بھگتے گا امریکہ پاکستان میں فوج پر سول حکمرانی چاہتا ہے ۔
ہفتہ 27 مئی 2006
-
اسرائیل کے فوجی ایٹمی پروگرام کیلئے امریکہ، برطانیہ کی خفیہ امداد
امریکہ نے عرب ممالک پر قبضہ کیلئے انہیں اپنی تجارتی منڈیا بنا رکھا ہے ۔
جمعہ 26 مئی 2006
-
گورنر سرحد مستعفی ہونے پر کیوں مجبور ہو ئے؟
ایم ایم اے کی صوبائی حکومت اور ایک خفیہ ایجنسی کے سربراہ گورنر کی کارکردگی سے خوش نہیں تھے ۔
جمعہ 26 مئی 2006
-
کیا 61 شہداء کا خون رائیگاں گیا؟
سانحہ نشتر پارک کے ذمہ داروں کو بے نقاب نہ کرنے کا فیصلہ آئی ایس آئی اور ایم آئی نے تحقیقات کے بعد ذمہ داروں کا سراغ لگا لیا، دھماکہ ریمورٹ کنٹرول تھا، صدر کو رپورٹ پیش کر دی گئی، ایم تفصیلات ۔
جمعہ 26 مئی 2006
-
قبائل میں فورسز پر بڑھتے ہوئے حملوں کو روکنے کی حکمت عملی تیار
گورنر سرحد کی تبدیلی سے قبائل کے معاملات کو درست کرنے کی کوشش کا آغاز ۔
جمعہ 26 مئی 2006
-
نیپال، بادشاہت پر جمہوریت کی فتح
بھارت پھر پانسہ پلٹنے والا ہے ۔
جمعرات 25 مئی 2006
-
ملک بھر میں گیس کی سپلائی میں تعطل کا خدشہ
گیس فیلڈ پر حملوں کے باعث اب تک سات کنوئیں بند ہو چکے ہیں ۔
جمعرات 25 مئی 2006
-
آج کا نوجوان محب وطن کیوں نہیں ہے؟
کیا ہمارے رہنماؤں اور بزرگوں کی غفلت کی وجہ سے؟
بدھ 24 مئی 2006
-
پاکستان نصف صدی سے عالم اسلام کی جانب بڑھتی بھارتی یلغار کو روک رہا ہے
سازشوں، ریشہ دوانیوں میں”انکل رام“ ہی نہیں بلکہ اپنے وڈیرے اور سردار بھی شامل ہیں ۔
بدھ 24 مئی 2006
-
قبائلی علاقہ جات میں امریکہ کا ایک اور آپریشن
وزیراعلیٰ سرحد کو چترال میں ایف بی آئی کے اڈے کا پتہ چل گیا ۔
بدھ 24 مئی 2006
-
طالبان کا اثر نفوذ ختم کرنے کی حکومت کوشش کیا کامیاب ہو گی؟
نائن الیون کے بعد افغانستان سے زیادہ جنوبی وزیرستان براہ راست متاثر ہوا ہے امریکہ نے جتنی کارروائیاں افغانستان میں طالبان کو ختم کرنے کیلئے کی ہیں ۔
منگل 23 مئی 2006
-
تین عراق، عراق کو تقسیم کرنے کیلئے امریکہ تشدد کو ہوا دے رہا ہے
سازش کے تحت عراق سکیورٹی فورسز اور رضا کاروں کی طاقت ختم کر دی گئی ۔
اتوار 21 مئی 2006
-
ڈی۔ این ۔ اے ٹیسٹ کے ذریعے جرائم کا تدارک
کراچی بم دھماکے میں ڈی این اے کے ذریعے ملزم کی شناخت ہوئی ۔
اتوار 21 مئی 2006
-
پٹرول کی قیمتوں پر آئل کمپنیوں کی اجارہ داری
1999 ء میں پٹرول کی قیمت 26 روپے فی لٹر تھی جو اب 57 روپے ہے ۔
ہفتہ 20 مئی 2006
Latest Urdu articles and features. Read interesting articles written by famous Urdu writers from Pakistan and the world. The articles cover Pakistan, Gulf, Middle East and the world. The features also include social topics, political topics, health, showbiz, election, poverty and other local issues. UrduPoint has a great archive of interviews, our interview section is full of important interviews of politicians, social workers, actors and other famous celebrities.
اردو پوائنٹ کے مضامین اور انٹرویو سیکشن میں پڑھئیے انتہائی معلوماتی مضامین اور فیچرز، جو دنیا بھر کے مشہور لکھاریوں کے قلم سے لکھے گئے ہیں، یہ مضامین پاکستان، خلیج، عرب ممالک اور دنیا بھر کے مسائل کی عکاسی کرتے ہیں۔ ہمارے فیچرز سوشل، سیاسی، صحت، شوبز، الیکشن اور غربت جیسے مسائل کی نشاندہی کرتے ہیں۔ اردو پوائنٹ کے انٹرویز دنیا بھر میں مشہور ہیں۔ اس سیکشن میں پڑھئیے مشہور شخصیات اور سیاست دانوں کے انٹرویوز، اور جانئیے انکی زندگی کے وہ پہلو جن سے آپ واقف نہیں!
مضامین و انٹرویوز کی اصناف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.