
Educational Articles Articles & News Features (page 9)
تٰعلیمی مضامین مضامین
-
کیا نئی حکومت تعلیمی انقلاب برپا کر سکے گی؟
کالجز، یونیورسٹیز نے امتخابات اور داخلہ فیسوں میں بے تحاشا اضافہ کیا جسکی وجہ سے طلباء تعلیمی اخراجات کے سلسلے میں پریشانی سے دو چار رہے حکومتی نصابی پالیسی نئی نسل کو روایات و اقدار سے دور لے جانے پر مبنی تھیں جس کا واضح نتیجہ تبدیلی کلچر کی صورت میں سامنے آیا۔
منگل 26 فروری 2008 - تٰعلیمی مضامین میں شائع کیا گیا
-
افغان طلبہ کیلئے بھارت کا تعلمی جال
بھارت پختونوں کی نئی نسل کو پاکستان دشمنی کا سبق پڑھانا چاہتا ہے۔
ہفتہ 6 اکتوبر 2007 - تٰعلیمی مضامین میں شائع کیا گیا
-
ورجینیا یونیورسٹی تعلیم و تہذیب کا گہوارہ طلباء اور استاد کے خون سے رنگین
ورجینیا یونیورسٹی جیسے واقعات، تہذیب و ترقی کے دعویدار امریکہ کے منہ پر طمانچہ ہیں۔
جمعہ 27 اپریل 2007 - تٰعلیمی مضامین میں شائع کیا گیا
-
کھنڈر اور خستہ حال سکول… پڑھے لکھے پاکستان کی زبوں خالی کا نوحہ
500 عماعتوں کو انتہائی حساس قرار دیدیا گیا، زلزلے سے 7 ہزار تعلیمی ادارے ملبے کا ڈھیر بن گئے ۔
ہفتہ 6 مئی 2006 - تٰعلیمی مضامین میں شائع کیا گیا
-
زلزلہ زردہ علاقوں میں نئے تعلیمی سفر کا آغاز
خوفزدہ ماؤں کو گھر گھر جا کر بچوں کو سکول میں بھیجنے کیلئے آمادہ کیا جا رہا ہے ۔
ہفتہ 17 دسمبر 2005 - تٰعلیمی مضامین میں شائع کیا گیا
-
بیرون ممالک اعلیٰ تعلیم!
اعلیٰ تعلیم کم وبیش ہر طالب علم کا مطمع نظر رہا ہے اقوام کے یہ معمار اپنی تشنگی کی خاطر دور دراز ممالک جانے میں عار محسوس نہیں کرتے دنیا میں جہاں کہیں بھی علم کے روشن چراغ جلتے نظر آئیں یہ پروانے دیوانہ وار جوق در جوق کھنچے چلے آتے ہیں۔
جمعہ 6 مئی 2005 - تٰعلیمی مضامین میں شائع کیا گیا
Read Khaas articles in Urdu - Khaas articles written by the famous writers and investigators of Pakistan and the world. Khaas features give you a full picture and in depth story of every issue.
پڑھئیے تٰعلیمی مضامین مضامین، اردو مضامین جو مشہور اور معروف لکھاریوں اور صحافیوں کے قلم سے لکھے گئے ہیں!۔ جانئیے ہر خبر اور مسئلے کا دوسرا رُخ، ان تٰعلیمی مضامین مضامین کے ساتھ
مضامین و انٹرویوز کی اصناف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.