
Educational Articles Articles & News Features (page 8)
تٰعلیمی مضامین مضامین
-
تعلیم۔۔۔۔۔ انحطاط پذیر کیوں؟
جس طرح کسی عمارت کی تعمیر کے لئے ایک تربیت یافتہ انجینئرکی ضرورت ہوتی ہے اسی طرح بچے کے مستقبل کی عمارت تعمیر کرنے کے لئے بھی ایک تربیت یافتہ استاد کی ضرورت ہے۔
جمعرات 26 فروری 2015 - تٰعلیمی مضامین میں شائع کیا گیا
-
جی سی یو
پہلی مرتبہ یونیورسٹیوں کی عالمی رینکنگ میں شامل۔۔۔۔۔ قبل ازیں گورنمنٹ کالج لاہور کو 2002میں یونیورسٹی کا درجہ ملنے کے باوجود ہمیشہ 5سے6ہزار طلباء اور محدود پوسٹ گریجوایٹ پروگرامز والی چھوٹی یونیورسٹی تصورکیا جاتا رہا
جمعرات 19 فروری 2015 - تٰعلیمی مضامین میں شائع کیا گیا
-
کیا مورچے ،خاردار تاریں ،بلند دیواریں کافی ہیں؟
تعلیمی اداروں کے غیر معمولی سکیورٹی انتظامات۔۔۔۔ سکولز ، کالجز کی تعمیر سے قبل سیکورٹی اقدامات کیوں نہیں اٹھائے جاتے؟
جمعرات 15 جنوری 2015 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
انٹری ٹیسٹ
امتحانی نظام نقائص سے پاک کرنے کی ضرورت!۔۔۔۔ ایک طرف ہم کہتے ہیں کہ ہمارا بورڈ کا سسٹم تسلی بخش ہے دوسری طرف اینٹری ٹیسٹ کو ضروری بنائے بیٹھے ہیں۔انٹری ٹیسٹ کے معاملے نے تعلیم کو کمرشلائز کر کے رکھ دیا ہے
جمعرات 25 ستمبر 2014 - تٰعلیمی مضامین میں شائع کیا گیا
-
خوشاب میں بچیوں کا انوکھا سکول
عمارت اور دیگر تمام سہولتیں تو موجود لیکن اساتذہ نہ ہونے کی وجہ سے بچیاں تعلیم کی سہولت سے محروم۔۔۔۔۔۔۔ اُردو پوائنٹ خصوصی ویڈیو رپورٹ
جمعرات 15 جون 2017 - تٰعلیمی مضامین میں شائع کیا گیا
-
گرمیوں کی چھٹیوں کے باوجود فیس میں اضافی چارجز کی وصولی
گزشتہ چند برسوں سے پرائیویٹ سیکٹر نے تعلیمی میدان میں تیزی سے پنجے جمائے ہیں۔والدین گورنمنٹ کی بجائے پرائیویٹ تعلیمی اداروں کو ترجیح دے رہے ہیں اس کیلئے انہیں بھاری فیسوں کی ادائیگی کرنی پڑتی ہے
جمعرات 12 جون 2014 - سماجی مضامین میں شائع کیا گیا
-
چار سالہ گریجویشن پروگرام اور مستقبل کے چینلجز
مسلم لیگ ن کا اپنے اقتدار میں تین برس قبل صوبے کے 26کالجوں میں دو سالہ بی اے پروگرام ختم کرکے چارسالہ بی ایس اونرز کا پروگرام شروع کرنا بھی اسی سلسلے کی ایک کڑی ہے
ہفتہ 8 مارچ 2014 - متفرق مضامین میں شائع کیا گیا
-
دنیا بھر میں اکیس کروڑ سے زیادہ بچے سکول جانے کی بجائے مزدوری کرتے ہیں
ورکشاپس میں کام کرنے والے بچے مہینے بھر میں اتنا نہیں کما پاتے جتنا بعض بچے ایک دن کی تفریح پر اڑا دیتے ہیں
پیر 6 مئی 2013 - متفرق مضامین میں شائع کیا گیا
-
سکول میں بچے کیوں پٹتے ہیں !
طلبا پر تشدد کرنیوالے ساتذہ کو سخت سزا ملنی چاہیے کوئی مذہب اور معاشرہ بچوں پر بے جا سختی اور تشددگی اجازت نہیں دیتا
منگل 29 جنوری 2013 - متفرق مضامین میں شائع کیا گیا
-
سوئی میں ایجوکیشن سٹی اورملٹری کالج قیام!!
فوج اور ایف سی کے 47 تعلیمی اداروں میں 23 ہزار بچے زیر تعلیم ہیں۔ بلوچستان میں نئی فوجی چھاؤنیوں کا معاملہ سابقہ اسٹیبلشمنٹ اور صوبے کے ناراض طبقات کے درمیان تنازع کی ایک بڑی وجہ رہا ہے دونوں فریقین اپنی اپنی اپوزیشن سے پیچھے نہیں ہٹ پا رہے تھے۔
جمعہ 7 جنوری 2011 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
نامور سکول بس نام کے!!
اساتذہ بچوں کی اخلاقی تربیت پر بہت کم توجہ دیتے ہیں۔ سکول میں داخلہ کی عمر سے پہلے ہی مائیں بچوں کی تربیت اس طرح کرتی ہیں کہ انگلش میڈیم سکول میں داخلہ میں کوئی کمی نہ رہ جائے، اردو میڈیم اور سرکاری سکولوں کو تو متوسط طبقہ کے لوگ بھی غیرمعیاری سمجھتے ہیں۔
ہفتہ 29 مئی 2010 - متفرق مضامین میں شائع کیا گیا
-
کیا صدر آصف علی زرداری کبھی سکول گئے ہیں!
کیا زرداری کبھی سکول کے بچوں کو اپنے زمانہ طالب علمی کے بارے میں بتا سکتے ہیں!؟ ہمارے صدر صاحب کو سیاست سیاست کھیلنے سے ہی فرصت نہیں ملتی امریکی تعلیمی اداروں کی چھٹیاں ختم ہوتے ہی صدر اوباما نے ایک سکول کا دورہ کیا ۔
ہفتہ 31 اکتوبر 2009 - متفرق مضامین میں شائع کیا گیا
-
آپریشن راہ راست اور تعلیمی اداروں کی تباہی!!
سکولوں کی تباہی کا آغاز2سال قبل نیم بندوبستی علاقے درہ آدم خیل سے ہوا! سکیورٹی فورسز کے دستے اس وقت بھی مالاکنڈ ڈویژن کے اکثر سکولوں میں مقیم ہیں! مالاکنڈ ڈویژن کے اندر عسکریت پسندوں کی حالیہ لہر سے شعبہ تعلیم سب سے زیادہ متاثر ہوا ہے۔
جمعہ 19 جون 2009 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
”ہمارا نظام تعلیم، جدید تقاضوں سے ہمکنار کیوں نہیں ہو سکا!
مادری زبان میں تعلیم دینے کی اہمیت تسلیم نہیں کیا جاتی والدین کے خیال میں انگلش میڈیم سکول ہی اعلی تعلیم دیتے ہیں۔
پیر 25 مئی 2009 - تٰعلیمی مضامین میں شائع کیا گیا
-
تعلیمی اداروں میں سالانہ تقریبات اور غیرنصابی سرگرمیاں!!
اب آپ نئی کلاس میں داخل ہو چکے ہیں پچھلے سال کا جائزہ لیں اور وہ غلطی نہ دہرائیں جو گزشتہ برس ہوئی، نئے جوش ولولے کے ساتھ رواں سال بھی محنت کر کے نمایاں پوزیشن حاصل کرنے کی کوشش کریں۔
بدھ 8 اپریل 2009 - تٰعلیمی مضامین میں شائع کیا گیا
-
تعلیم نسواں کے دشمن!!
کیا طالبان اسلام کے علمبردار ہیں؟؟ طالبان کے دور حکومت میں یہاں سینما گھر اور لڑکیوں کے سکول بند کردیئے گئے۔
ہفتہ 21 فروری 2009 - تٰعلیمی مضامین میں شائع کیا گیا
-
تعلیم پردیس میں ، نوکری دیس میں!!
پاکستانی ادارے غیر ملکی ڈگری رکھنے والے کو ترجیح دیتے ہیں۔ بیرون ملک تعلیم اور نوکری حاصل کرنے والوں کو مقامی لوگوں کے علاوہ دیگر ممالک سے آنے والوں کا مقابلہ بھی کرنا پڑتا ہے۔
اتوار 8 فروری 2009 - تٰعلیمی مضامین میں شائع کیا گیا
-
مسلم خواتین اور اعلیٰ تعلیم!!
مارڈن دور میں لڑکیوں کیلئے تعلیم حاصل کرنا ایک مشغلہ بن گیا۔ ترقی کرنے کیلئے خواتین کو ذمہ داری کا احساس کرنے کے ساتھ ساتھ مثبت سوچ اپنانا چاہیے۔
بدھ 17 دسمبر 2008 - تٰعلیمی مضامین میں شائع کیا گیا
-
تعلیمی دھاندلیاں
مظلوم والدین انصاف چاہتے ہین ملک میں امتحانی نظام کا طریقہء کار بدعنوانیوں کا شکار ہے ”تعلیمی ایمرجنسی کے نفاذ“ کے ذریعے تعلیمی پالیسیاں تبدیل کرکے ذہین طلباء کی حق تلفی ختم کی جائے ۔
منگل 26 اگست 2008 - تٰعلیمی مضامین میں شائع کیا گیا
-
تعلیمی اداروں میں موبائل فون کا داخلہ ممنوع
کلاس روم میں موبائل فون کا استعمال ہر گزدرست نہیں کالج میں داخلے کے وقت طالبات کے بیگز کی تلاشی لی جاتی ہے۔
بدھ 16 اپریل 2008 - تٰعلیمی مضامین میں شائع کیا گیا
Read Khaas articles in Urdu - Khaas articles written by the famous writers and investigators of Pakistan and the world. Khaas features give you a full picture and in depth story of every issue.
پڑھئیے تٰعلیمی مضامین مضامین، اردو مضامین جو مشہور اور معروف لکھاریوں اور صحافیوں کے قلم سے لکھے گئے ہیں!۔ جانئیے ہر خبر اور مسئلے کا دوسرا رُخ، ان تٰعلیمی مضامین مضامین کے ساتھ
مضامین و انٹرویوز کی اصناف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.