
Educational Articles Articles & News Features (page 3)
تٰعلیمی مضامین مضامین
-
مشن مارس کیا ہے ۔۔۔؟ سفید بھیڑیئے کیا چاہتے ہیں ۔۔۔؟
مارس یعنی سرخ سیارہ جسے جو مریخ کے نام سے بھی جانا جاتا ہے ۔۔۔کےنام سے تو واقفیت تقریباً سبھی لوگوں کو حاصل ہے ۔۔۔لیکن ۔۔۔۔مشن مارس کیا ہے ۔۔۔؟بہت سے لوگ اس مشن سے ناواقف ہیں ۔۔۔
ہفتہ 25 جنوری 2020 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
جامعة الرشید کراچی میں ایک دن !
اتنے بڑے چیلنجز اور غالب تہذیب سے نبرد آزما ہونے کے لیے مدارس کاکردارنظر ثانی کا منتظر ہے ، مدارس سے ہر سال ہزاروں طلباء فارغ التحصیل ہوتے ہیں مگر وہ سماج میں جا کر کیا کرتے ہیں اور انہیں کیا کرنا چاہئے یہ چیک اینڈ بیلنس ہے نہ ہی انہیں گائیڈ کیا جاتا ہے
ہفتہ 18 جنوری 2020 - تٰعلیمی مضامین میں شائع کیا گیا
-
فلسفہ دہریت اور جدید فزکس۔ (شعور اور مادہ کی بحث)
دورِ جدید میں مذہبی تشکیک میں بے پناہ اضافہ کی وجہ سے فلسفہ دہریت عروج پر ہے اس فلسفہ کے مطابق حقیقت مطلقہ فطرت ہے اور فطرت کی تشریح کے لئے کسی مافوق الفطرت کی ضرورت نہیں
پیر 13 جنوری 2020 - تٰعلیمی مضامین میں شائع کیا گیا
-
فرسودہ تعلیمی نظام اور پاکستان کا مستقبل
گزشتہ سات دہائیوں سے پاکستان میں جہاں ہر شعبہ جمود کا شکار ہے وہاں تعلیمی نظام کی بہتری ، ترقی اور مو ثر منصوبہ بندی بھی سست روی کا شکار رہی ہے‘ گذ شتہ حکومتوں کے مطمع نظر کبھی بھی تعلیمی شعبہ کی ترقی اور سنجیدہ منصوبہ بندی نہیں رہی
منگل 7 جنوری 2020 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
پاکستان کی پہلی سٹریٹ لائبریری
روایتی کتب خانوں کے ساتھ پاکستان میں ای لائبریریوں کا قیام کے بعد اب پاکستان میں اپنی نوعیت کی پہلی اور منفرد سٹریٹ لائبریری کا افتتاح ہونے جا رہا ہے۔ سندھ کے شہر کراچی میں میٹرو پول، چورنگی میں ملک کی پہلی سٹریٹ لائبریری کی تعمیر مکمل ہو چکی ہے
پیر 23 دسمبر 2019 - تٰعلیمی مضامین میں شائع کیا گیا
-
طلبا،اساتذہ تعلقات میں خلیج کیوں؟
طلبا اور اساتذہ کسی بھی معاشرہ کے وہ طبقات ہوتے ہیں جن کے درمیان اگر تعلقات مثالی انداز میں استوار نہ ہوں تو دنیا کا کوئی بھی معاشرہ کبھی بھی ترقی و استحکام سے ہمکنار نہیں ہو سکتا
جمعرات 19 دسمبر 2019 - تٰعلیمی مضامین میں شائع کیا گیا
-
طلبہ یونین بحالی کے مثبت،منفی اثرات
میری ذاتی رائے میں ملکی تعلیمی اداروں اور تعلیم کی حالت پہلے ہی دگرگوں ہے اسے مزید انتشار سے بچانے کے لئے طلبا کو لال لال کی بجائے سر سبز اور صرف سبز ہی سبز کی تلقین کرنے کی طرف توجہ دی جانی چاہئے
منگل 17 دسمبر 2019 - تٰعلیمی مضامین میں شائع کیا گیا
-
علم کی شمع روشن کرنے والے ڈاکٹر ساجد اقبال شیخ تحسین کے مستحق ہیں!!!
ڈاکٹر ساجد اقبال شیخ ، درویش صفت اور مخلوق خدا سے محبت کا جذبہ اپنے سینے میں رکھنے والے انسان ہیں ۔ جن کی زبان پر ہر وقت ذکر اللہ اور ذکر رسول ﷺ جاری رہتا ہے اور شاید یہی وجہ ہے کہ ان کا چہرہ دیکھنے سے یاد خدا میں مجھ جیسا گنہگار شخص بھی اس طریقے سے غرق ہوجا تا ہے کہ پھر تعلق خدا کے علاوہ اور کوئی رستہ نہیں ملتا
پیر 16 دسمبر 2019 - تٰعلیمی مضامین میں شائع کیا گیا
-
امتحان کیسے دیں؟
امتحانی پرچہ پڑھتے ہی بہت سے لوگوں کی طبیعت خراب ہونے لگتی ہے، سر چکرانے لگتا ہے یا بلڈ پریشر ابنارمل ہوناشروع ہو جاتا ہے، ایسی صورت میں اپنے آپکو تھوڑا سا وقت دیں، حواس بحال کریں،تیز تیز سانس لیں اور جب طبیعت نارمل ہونے لگے تو پرچے کو حل کرنا شروع کریں
پیر 9 دسمبر 2019 - تٰعلیمی مضامین میں شائع کیا گیا
-
پاکستانی نظام تعلیم
تعلیم انسانی اقدار کو فروخ دینے اور انسان میں شعور لانے کا اہم ذریعہ ہے۔ وہ شعور خواہ سیاسی ہے یا معاشی، وہ شعور خواہ کاروباری ہے یا دنیاوی اسی طرح وہ شعور دینی و مذہبی ہو ہر شعور کی بنیاد مضبوط علم و تعلیم کا نظام ہے
منگل 3 دسمبر 2019 - تٰعلیمی مضامین میں شائع کیا گیا
-
خیبر پختونخواہ ایمپیکٹ چیلنج پروگرام ۔ نئے خیال سے کمال کر(ثنا امین)
یہ کہانی ثنا امین کی ہے جو وومین یونیورسٹی مردان میں بی ایس انگلش کر رہی ہیں۔ ثنا امین کے والد صاحب آرمی میں جاب کرتے ہیں اور وہ بہن بھائیوں میں سب سے بڑی ہیں
جمعہ 29 نومبر 2019 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
ایبٹ آباد تعلیمی بورڈ اسکینڈل،حکومت اورادارے کہاں ہیں؟
ایبٹ آبادتعلیمی بورڈکے زیر اہتمام میٹرک امتحان2019میں تواترسے پیپرآؤٹ ہوتے رہے،جتنابڑاتماشااورنااہلی اس امتحان کے دوران دیکھنے میں آئی اس کی کم از کم خیبرپختونخوااوربالخصوص ایبٹ آبادکی تاریخ میں کوئی مثال نہیں ملتی
پیر 11 نومبر 2019 - تٰعلیمی مضامین میں شائع کیا گیا
-
لاہورسائنس میلہ 2019ء
اس سائنس میلہ کا انعقاد مختلف حوالوں سے منفردتھا۔ جس میں پاکستان میں اب تک ہونے والی سائنسی ایجادات سے متعلق جان کاری کے لئے خصوصی اہتمام کیا گیا تھا
بدھ 16 اکتوبر 2019 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
یکساں نصابِ تعلیم اور ممکنات
جب ہم معاشرہ اور اس کی فلاح کی بات کرتے ہیں تو یقینا اس معاشرتی اصلاح کے لئے نظام تعلیم بھی ایک جیسا ہی ہونا چاہئے اور یہ تب ممکن ہوسکتا ہے جب اس معاشرہ میں بسنے والے افراد کے لئے ایک جیسا نصاب اور لائحہ عمل ہو
منگل 8 اکتوبر 2019 - تٰعلیمی مضامین میں شائع کیا گیا
-
آؤ اسکول ا سکول کھیلیں!
ہر سال دو سال کے بعد نصاب تبدیل کر دیا جاتا ہے،کبھی اردو میڈیم تو کبھی انگلش میڈیم کا ڈرامہ رچایا جاتا ہے۔کبھی نصاب کے قدیم ہونے کا رونا رویا جاتا ہے تو کبھی پنجم اور ہشتم کے امتحانات سے چند مضامین کو ختم کر دیا جاتا ہے تو کبھی پنجم اور ہشتم کے امتحانات کو ہی ختم کردیا جاتاہے
پیر 7 اکتوبر 2019 - تٰعلیمی مضامین میں شائع کیا گیا
-
سلام میرے محسن
آج الحمدللہ بہت بڑے بڑے اجتماعات میں تقریر کا موقع ملتا رہتا ہے، ہزاروں کے مجمع میں بھی گھبراہٹ چھو کر بھی نہیں گزرتی تب اپنے اساتذہ کا مجھ پر کیا گیا احسان یاد آتا ہے۔ بے شک میرے استاد نے میرے ہنر کو پہچان کر میری شخصیت کو مضبوط کیا تھا، اور آج الحمدللہ اپنے ہی سکول میں بھی تقریر کا موقع ملتا ہے تو دل خوشی سے شاد ہوجاتا ہے
ہفتہ 5 اکتوبر 2019 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
اساتذہ کا مقام اور مسائل …!
اساتذہ انسان کو ربّ رحمن سے آشنا کرتے ، دنیا میں انسانیت سے محبت، امن،اور اخوت کا پرچار کرتے
ہفتہ 5 اکتوبر 2019 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
تعلیمی اداروں میں نظم وضبط کا فقدان کیوں؟
پاکستان کے تعلیمی اداروں میں نظم و ضبط کے فقدان کی وجوہات جاننے سے قبل ہمیں اس بات کا بخوبی اندزہ ہونا ضروری ہے کہ نظم وضبط اصل میں ہے کیا؟
بدھ 2 اکتوبر 2019 - تٰعلیمی مضامین میں شائع کیا گیا
-
صرف ڈگری سے کام نہیں چلے گا۔۔۔
ہمارے تعلیمی نظام میں، ایک طالب علم میموری کی صلاحیت کو بڑھانے یا صرف امتحان پاس کرنے اور اچھے گریڈ حاصل کرنے تک سوچتا ہے
بدھ 2 اکتوبر 2019 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
سندھ کا تعلیمی نظام
کراچی میں تعلیمی صورتحال انتہائی بدحال، تعلیمی ایمرجنسی کا انعقاد انتہائی ضروری،وزارت تعلیم کے قلم دان کی سیاہی سوکھ چکی ہے ،وزیر تعلیم ذمہ داری نبھانے میں ناکام،سندھ حکومت کے پاس کوئی منعظم تعلیمی پالیسی نہیں 12برس سے نظامِِ تعلیم تباہی کے دھانے پر کھڑا ہے
ہفتہ 28 ستمبر 2019 - تٰعلیمی مضامین میں شائع کیا گیا
Read Khaas articles in Urdu - Khaas articles written by the famous writers and investigators of Pakistan and the world. Khaas features give you a full picture and in depth story of every issue.
پڑھئیے تٰعلیمی مضامین مضامین، اردو مضامین جو مشہور اور معروف لکھاریوں اور صحافیوں کے قلم سے لکھے گئے ہیں!۔ جانئیے ہر خبر اور مسئلے کا دوسرا رُخ، ان تٰعلیمی مضامین مضامین کے ساتھ
مضامین و انٹرویوز کی اصناف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.