
National Articles & News Features (page 140)
قومی مضامین مضامین
-
گھر بنانا کتنا مشکل بنا دیا گیا؟؟
یہ حقیقت ہے کہ ہمارے شہروں میں رہنے والے ملک کا 30فیصد ہیں مگر شہروں میں اپنے گھروں میں رہنے والوں کا تناسب بہت کم ہے کراچی لاہور اسلام آباد بڑے شہروں میں رہنے والوں کو بڑی تعداد کرایہ پر رہتی ہے۔
اتوار 5 جولائی 2009 - تحقیقاتی فیچرز میں شائع کیا گیا
-
عظیم قومی منصوبے کالاباغ ڈیم کو ملکی سیاست کی بھینٹ چڑھا دیا گیا!!
مخالف تنظیموں میں بھارت دس ارب روپے بانٹ چکا ہے۔ امریکہ سمیت بڑی طاقتیں کالاباغ ڈیم کی بجائے بھاشا ڈیم کی تعمیر میں دلچسپی رکھتی ہیں۔ دریائے جہلم، چناب اور سندھ پر قبضے کے بھارتی منصوبوں کو اسرائیل کی پشت پناہی حاصل ہے۔
اتوار 5 جولائی 2009 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
پاک فوج کی کامیابیوں کو بے اثر کرنے کی امریکی کوشش!!
سوات واپس جانے والوں کی حوصلہ شکنی کے لئے ہالبروک کے خبث باطن کا اظہار۔ جنوبی پنجاب میں شدت پسندوں کا تعاقب، پورے ملک میں فوجی آپریشن پھیلنے کا خدشہ۔
اتوار 5 جولائی 2009 - بین الاقوامی مضامین میں شائع کیا گیا
-
نان ایشوز کو ایشو بنانے کی کوشش!
نئے صوبے اور پانی کی تقسیم، 17ویں ترمیم سے توجہ ہٹانے کا شوشہ۔
جمعہ 3 جولائی 2009 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
بیت اللہ محسود کے مراکز اور ٹھکانوں پر بمباری!
ہلاک ہونے والے کمانڈر شاہ دوران عسکریت پسندوں کی مرکزی قیادت میں سے تھے۔
جمعہ 3 جولائی 2009 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
”0464۔۔ میں بیٹھنے کا اعزاز یا گستاخی…؟؟
”مظفر صاحب آپ اس یادگار گاڑی میں بیٹھے ہیں جس میں حکیم محمد سعید صاحب شہید ہوئے تھے“ میں فیروز علی کے ایک جملے پر خود کو بڑا انسان سمجھ رہا تھا۔
جمعرات 2 جولائی 2009 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
روشنیوں کے شہر میں اندھیروں کا ذمہ دار کون ہے؟؟
حکومتی اداروں سمیت تمام صارفین پر کے ای ایس سی کے 36 ارب روپے واجب الادا ہیں۔ کراچی میں زندگی بجلی کی وجہ سے چلتی ہے، بجلی کا بحران کے ای ایس سی خود پیدا کرتی ہے، آئندہ سب سے زیادہ بجلی گھر سندھ میں بنیں گے، صدر زرداری کا اعلان۔
بدھ 1 جولائی 2009 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
توانائی کا بحران… معاشی نظام کے لئے خطرہ!!
پاکستان میں موجودہ حکومت کو سب سے بڑا مسئلہ توانائی کے بحران کا درپیش ہے، ناکافی بجلی، گیس اور تیل کی قیمتوں میں اضافہ عام لوگوں کی زندگیاں مشکل بنا رہا ہے۔
منگل 30 جون 2009 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
پاکستان کی سلامتی کو لاحق خطرات!!
دشمن افواج پاکستان اور عوام کے مابین دوریاں پیدا کرنا چاہتا ہے۔
ہفتہ 27 جون 2009 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
سزا! پاکستان میں اس لفظ کا مطلب ”کرے کوئی اور بھرے کوئی ہے“
احتساب کا رجحان نہ ہونے سے پاکستان بدامنی ، غربت اور بحرانوں کے گرداب میں دھنستا چلا جا رہا ہے۔ ڈاکو کو ہمیشہ وہ تھانیدار سزا دیتا ہے جو چور کیلئے نرم گوشہ نہ رکھتا ہو، یہاں تو ہر نیا تھانیدار ماضی میں نامور چور رہا تو وہ کیسے؟؟
ہفتہ 27 جون 2009 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
جیت کے جشن نے خوف کا حصار توڑ ڈالا!
صوبہ سرحد کے عوام دیوانہ وار سڑکوں پر نکل آئے۔ قاری زین الدین کی ہلاکت عبداللہ محسود گروپ کیلئے بڑا دھچکا۔
جمعہ 26 جون 2009 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
آپریشن ”راہ راست“ کب ختم ہو گا!!
بجٹ کے حوالے سے وفاقی حکومت اتحادیوں کے ہاتھوں بے بس! جنوبی وزیرستان میں بھی کارروائی سے لوگ بڑی تعداد میں نقل مکانی کررہے ہیں۔ مسلم لیگ ن پیپلز پارٹی کی حکومت کو گرانے کی بجائے اس سے تعاون کررہی ہے۔
جمعہ 26 جون 2009 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
منشیات کا زہر!!
حکومت کو ملک سے منشیات کا خاتمہ کرنے اور نشے کی لعنت سے گھر گھر کے چراغوں کو بجھنے سے بچانے کے لئے جنگی بنیادوں پر حکمت عملی بنانے اور کام کرنے کی ضرورت ہے۔
بدھ 24 جون 2009 - سماجی مضامین میں شائع کیا گیا
-
طالبان کیسے بنتے ہیں؟؟
ہم نے شہزادوں کی سی زندگی گزاری ہے، یاد نہیں کبھی ایک میل کا سفر بھی پیدل کیا ہو لیکن آج دشوار گزار پہاڑوں پر ہمیں 10 گھنٹے سفر کرنا پڑ رہا تھا، پاؤں میں چھالے پڑ گئے، بار بار گرتے پڑنے سے ہاتھ زخمی ہو گئے۔
بدھ 24 جون 2009 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
دنیا میں امریکہ سے بڑا دہشت گرد کون؟؟
امریکہ، بھارت، اسرائیل چاہتے ہیں کہ مسلمانوں کو ایٹمی قوت سے محروم رکھا جائے۔ امریکی حکوت کی غلط پالیسیاں پاکستان اور امت مسلمہ کے مسلمانوں کیلئے تباہ کن ثابت ہو رہی ہیں۔
منگل 23 جون 2009 - بین الاقوامی مضامین میں شائع کیا گیا
-
شکریہ ٹیم پاکستان!! آپ نے ہمیں خوشی کا بہانہ فراہم کیا۔
فتح نے پاکستانیوں میں رنگ ونسل، چھوٹے بڑے ، امیر غریب، سندھی، بلوچی، پنجابی اور پٹھان کا فرق مٹا دیا۔ پاکستان کی 17سال بعد ورلڈ کپ میں جیت پر قارئین اردو پوائنٹ کے تاثرات اور جذبات پر ایک نظر۔
منگل 23 جون 2009 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
شہید جمہوریت کی 56ویں سالگرہ پر!!
بے نظیر بھٹو باپ کی طرح روایت شکن تھی، صرف عوام کو طاقت کا سرچشمہ مانتی تھی ان کو حقوق دینا چاہتی تھی ، ان کے منہ میں زبان اور انہیں دنیا میں باعزت مقام دلانے کی خواہاں تھی۔
اتوار 21 جون 2009 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
مقبوضہ کشمیر میں خواتین کے خلاف گھناؤنے جرائم میں اضافہ!
سکیورٹی فورسز کے اہلکاروں نے گھروں میں گھس کر توڑ پھوڑ کا سلسلہ شروع کررکھا ہے۔ کشمیر کے علاقے شوپیاں میں دو کشمیر ی خواتین کے اغواء، زیادتی وقتل میں ملوث بھارتی فوجیوں کو بچانے کی کوشش کی جا رہی ہے۔
ہفتہ 20 جون 2009 - بین الاقوامی مضامین میں شائع کیا گیا
-
آپریشن راہ راست اور تعلیمی اداروں کی تباہی!!
سکولوں کی تباہی کا آغاز2سال قبل نیم بندوبستی علاقے درہ آدم خیل سے ہوا! سکیورٹی فورسز کے دستے اس وقت بھی مالاکنڈ ڈویژن کے اکثر سکولوں میں مقیم ہیں! مالاکنڈ ڈویژن کے اندر عسکریت پسندوں کی حالیہ لہر سے شعبہ تعلیم سب سے زیادہ متاثر ہوا ہے۔
جمعہ 19 جون 2009 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
2009-10ء بجٹ عوام دوست یا الفاظ کا گورکھ دھندہ!!
بجٹ میں ٹیکسوں کے نام بدل کر انہیں قانونی حیثیت دی گئی۔ گیس اور بجلی مہنگی کرنے سے عوام پر ناقابل برداشت بوجھ پڑے گا۔ فوج کو زیادہ دیر تک اندرونی محاذ پر مصروف عمل رکھنا ملک کی سلامتی کیلئے خطرناک ہے۔
جمعہ 19 جون 2009 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
Read Khaas articles in Urdu - Khaas articles written by the famous writers and investigators of Pakistan and the world. Khaas features give you a full picture and in depth story of every issue.
پڑھئیے قومی مضامین مضامین، اردو مضامین جو مشہور اور معروف لکھاریوں اور صحافیوں کے قلم سے لکھے گئے ہیں!۔ جانئیے ہر خبر اور مسئلے کا دوسرا رُخ، ان قومی مضامین مضامین کے ساتھ
مضامین و انٹرویوز کی اصناف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.