
National Articles & News Features (page 139)
قومی مضامین مضامین
-
”باچا خان کی بیٹی“ پر کیا گزری؟؟
میں آپ کو تفصیلات تو بتا دیتا ہوں لیکن اخبار میں میرا یامیری بہن کا نام نہیں آنا چاہیے، آپ کو پختون روایات کا تو پتا ہے، یہ ہماریعزت کا مسئلہ ہے، اگر رشتہ داروں کو پتا چل گیا تو ہم نظریں اٹھانے کے قابل نہیں رہیں گے۔
منگل 21 جولائی 2009 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
بیت اللہ محسود کے جگہ تبدیل کرنے کے بعد جنوبی وزیرستان پرامریکی ڈرون ڈرامہ!!
”را“، موساد“ اور ”کے جی پی“ جیسے ہم خیالوں کی پارٹنر شپ تھی جنہیں پاکستان دشمنی کا مشترکہ مفاد ایک دوسرے کے اتنا قریب لے آیا۔
اتوار 19 جولائی 2009 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا تنازعہ!!
دو اہم ریاستی اداروں کے درمیان تصادم اور ٹکراؤ کی کیفیت۔ اپوزیشن نے صدارتی آرڈیننس کیخلاف احتجاجی تحریک کا اعلان کردیا۔
جمعہ 17 جولائی 2009 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
صدر آصف علی زرداری اور نواز شریف کے درمیان رابطے کی ضرورت اور مقاصد!!
شمائلہ رانا کریڈٹ کارڈ سکینڈل سے شہباز شریف کی گڈ گورننس پر حرف آ رہا ہے۔ لوڈشیڈنگ حکومت کے لئے امتحان، عوام کی بے چینی، مایوسی اور بے یقینی میں اضافہ۔
جمعہ 17 جولائی 2009 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
متاثرین مالاکنڈ کی مرحلہ وار واپسی کا آغاز!!
پاک فوج کے جوان مستعدی سے متاثرین کی حفاظت کا فریضہ انجام دے رہے ہیں۔ ہزاروں افراد نجی گاڑیوں میں سوات کی جانب رواں دواں نظر آ رہے ہیں۔
جمعہ 17 جولائی 2009 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
بلدیاتی انتخابات کا التواء اور ایڈمنسٹریٹرز کا تقرر!!
وزیراعظم کے اعلان سے بلدیاتی اداروں کے ملازمین میں بھی کھلبلی مچ گئی ہے، ناظمین کے منظور نظر افسران کو اپنا مستقبل تاریک نظر آنے لگا۔
جمعرات 16 جولائی 2009 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
سچ وزیراعظم کی زبان پر بھی آ گیا!!
تمام مسائل اور مشکلات کی سب سے بڑی وجہ ملک میں حقیقی جمہوریت نہ ہونا ہے۔ پیپلز پارٹی میں جمہوریت پارلیمنٹ کی بالادستی کی جدوجہد کا حصہ بنیں۔
جمعرات 16 جولائی 2009 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
پاکستان کیخلاف بھارت اور اسرائیل کا ”آپریشن“ بلیو تلسی“
پندرہ سال کی منصوبہ بندی، دس سال کی تیاری اور اب عملدرآمد سازش کا آغاز سوئی میں لیڈی ڈاکٹر کی بے حرمتی سے کیا گیا۔
جمعرات 16 جولائی 2009 - بین الاقوامی مضامین میں شائع کیا گیا
-
لوڈشیڈنگ کا عذاب!!
حکومت کی غفلت اور عدم توجہی ابھی اور کیا دن دکھائے گی؟ بھارت نے عالمی تعمیراتی کمپنیوں کو 2014ء تک پاکستانی دریاؤں پر ڈیم تعمیر کرنے کی ہدایت کردی۔
منگل 14 جولائی 2009 - بین الاقوامی مضامین میں شائع کیا گیا
-
ایسی چنگاری بھی یارب اپنی خاکستر میں تھی!
میں نے قیامت کی یہ گھڑی دیکھی تو سب کو آوازیں دے دے کر گھر سے نکلنے کا کہا! مجھے یقین تھا کہ اب اگلا ہدف ہمارا گھر ہو سکتا ہے کیونکہ اب تک مشاہدہ یہی رہا ہے کہ پہلا گولہ کسی بڑے طوفان کی آمد کی دستک ہوتا ہے“
پیر 13 جولائی 2009 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
وزیراعظم کی اہلیہ کے خلاف 100ملین روپے کی نادہندگی کا مقدمہ!!
مذکورہ کمپنی کا بینک کے ساتھ معاملہ طے پا گیا تو نیب کو اس پر کوئی اعتراض نہیں ہو گا۔ سابقہ دور میں یوسف رضا گیلانی کے خلاف سیاسی انتقامی کارروائیوں کے طور پر مقدمات بنائے گئے اور ان کی اہلیہ کا نام بھی اس مقدمے میں بدنیتی کی بنیاد پر شامل کردیا گیا۔
ہفتہ 11 جولائی 2009 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
کیا مسلم لیگ (ق) کا انجام کنونشن لیگ جیسا ہو گا؟؟
ہم خیال گروپ نے پارٹی سے چودھریوں کی چھاپ مٹانے کا فیصلہ کرلیا۔
جمعرات 9 جولائی 2009 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
حقیقی اپوزیشن، نواز شریف کی سیاست کا ناگزیر تقاضا!!
میثاق جمہوریت کاغذ کا ٹکرا بن گیا تو ردی کی ٹوکری میں پھینک دیا جائے۔ پرویز مشرف کی پالیسیاں بدستور قائم ہیں، صدر بااختیار اور وزیراعظم بے چارہ بن کررہ گیا ہے۔
جمعرات 9 جولائی 2009 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
وزیرستان آپریشن!!
حکومت کو گھر کے بھیدیوں کی تلاش قاری زین الدین کی ہلاکت کے بعد پاکستان براہ راست حملوں کی بجائے اب امریکہ کے بعد پاکستان براہ راست حملوں کی بجائے اب امریکہ کے ذریعے اہم نشانوں کو ٹارگٹ بنا رہا ہے۔
جمعرات 9 جولائی 2009 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
لبرل فاشسٹوں کا ایجنڈا خطرناک ہے!!
امریکی سامراج کے یہ کلیدی حلیف ڈالروں کے عوض ملکی سلامتی اور خودمختاری کا مذاق اڑا رہے ہیں۔ سابق صدر پرویز مشرف کے نظریہ روشن خیالی کا سب سے زیادہ اثر معلوم نہیں نواز شریف پر کیوں ہو رہا ہے۔
بدھ 8 جولائی 2009 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
”شاہین محاذ جنگ پر“
میں نے ”شاہین محاذ جنگ پر“جیسا معروف ناول جب میں سکول میں پڑھتا تھا یعنی 1976ء 1977 کے دوران پڑھا۔ بار بار پڑھا۔ دل سے پڑھا۔ جذباتی ہوتا چلا گیا۔
منگل 7 جولائی 2009 - تحقیقاتی فیچرز میں شائع کیا گیا
-
گھر بنانا کتنا مشکل بنا دیا گیا؟؟
یہ حقیقت ہے کہ ہمارے شہروں میں رہنے والے ملک کا 30فیصد ہیں مگر شہروں میں اپنے گھروں میں رہنے والوں کا تناسب بہت کم ہے کراچی لاہور اسلام آباد بڑے شہروں میں رہنے والوں کو بڑی تعداد کرایہ پر رہتی ہے۔
اتوار 5 جولائی 2009 - تحقیقاتی فیچرز میں شائع کیا گیا
-
عظیم قومی منصوبے کالاباغ ڈیم کو ملکی سیاست کی بھینٹ چڑھا دیا گیا!!
مخالف تنظیموں میں بھارت دس ارب روپے بانٹ چکا ہے۔ امریکہ سمیت بڑی طاقتیں کالاباغ ڈیم کی بجائے بھاشا ڈیم کی تعمیر میں دلچسپی رکھتی ہیں۔ دریائے جہلم، چناب اور سندھ پر قبضے کے بھارتی منصوبوں کو اسرائیل کی پشت پناہی حاصل ہے۔
اتوار 5 جولائی 2009 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
پاک فوج کی کامیابیوں کو بے اثر کرنے کی امریکی کوشش!!
سوات واپس جانے والوں کی حوصلہ شکنی کے لئے ہالبروک کے خبث باطن کا اظہار۔ جنوبی پنجاب میں شدت پسندوں کا تعاقب، پورے ملک میں فوجی آپریشن پھیلنے کا خدشہ۔
اتوار 5 جولائی 2009 - بین الاقوامی مضامین میں شائع کیا گیا
-
نان ایشوز کو ایشو بنانے کی کوشش!
نئے صوبے اور پانی کی تقسیم، 17ویں ترمیم سے توجہ ہٹانے کا شوشہ۔
جمعہ 3 جولائی 2009 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
Read Khaas articles in Urdu - Khaas articles written by the famous writers and investigators of Pakistan and the world. Khaas features give you a full picture and in depth story of every issue.
پڑھئیے قومی مضامین مضامین، اردو مضامین جو مشہور اور معروف لکھاریوں اور صحافیوں کے قلم سے لکھے گئے ہیں!۔ جانئیے ہر خبر اور مسئلے کا دوسرا رُخ، ان قومی مضامین مضامین کے ساتھ
مضامین و انٹرویوز کی اصناف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.