
Political Articles & News Features (page 57)
سیاسی مضامین مضامین
-
این آر او
اونٹ کس کروٹ بیٹھے گا؟؟
منگل 27 اکتوبر 2009 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
ہم کس طرف جا رہے ہیں…؟؟
آج بیرونی دنیا میں ہمیں ایک ناکام ریاست کے طور پر پیش کیا جاتا ہے۔ سونا اگلتی زمین، خون پسینہ ایک کرنے والے کاشتکار اور زراعت کیلئے پانی وافر مقدار میں موجود ، اس سب کے باوجود ہم بھوکے مررہے ہیں۔
پیر 26 اکتوبر 2009 - متفرق مضامین میں شائع کیا گیا
-
کیری لوگر بل قانون بن گیا، اب کیا ہوگا؟؟
پارلیمنٹ کے دونوں ایوانوں میں متنازعہ کیری لوگر بل پر بحث جاری تھی اور قبل اس کے کہ پارلیمنٹ بل پر کوئی قرارداد منظور کرتی یا فیصلہ کرتی، امریکی صدر باراک اوبامہ نے بل پر دستخط کر کے اسے قانون کی شکل دے دی ہے۔
ہفتہ 24 اکتوبر 2009 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
کیری لوگر بل قومی سیاست پر غالب آ گیا!
چینی 40 روپے، پنجاب حکومت نے عدالتی فیصلہ یقینی بنانے کے لئے اقدامات کر لئے۔ گورنر سلمان تاثیر بل کی حمایت میں سرگرم، شہباز شریف افیون کی گولی قرار دے رہے ہیں۔
جمعہ 9 اکتوبر 2009 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
موجودہ حکومت سیٹ اپ کے ”اپ سیٹ“ ہونے کا امکان!!
حلقہ 123، مسلم لیگ ن کی اس حلقہ میں پوزیشن مستحکم ہے۔ چہ مگوئیاں شروع ہیں کہ میاں نواز شریف الیکشن نہیں لڑیں گے، وزیراعلیٰ پنجاب کے معاون پرویز ملک نے بھی کاغذات نامزدگی داخل کروائے ہیں۔
جمعرات 8 اکتوبر 2009 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
ضمنی انتخابات کا التواء!
مسلم لیگ ن کی ترجیح ضمنی نہیں بلکہ مڈٹرم انتخابات ہیں۔
جمعہ 2 اکتوبر 2009 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
پرویز مشرف آصف علی زرداری ڈیل، درپردہ محرکات!!
کیا آصف زرداری بھی بیرونی قوتوں کی مدد سے ایوان صدر پہنچے!! زرداری کے بیان نے سیاسی جماعتوں کو بحث کا موقع فراہم کیا۔
ہفتہ 26 ستمبر 2009 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
محفوظ راستہ کی ڈیل کب منظر عام پر آئے گی…؟؟
مسلم لیگ ن کے 92 ارکان کی تحریک استحقاق پر ایوان صدر کی پسپائی! کیا واقعی پرویز مشرف کو کوئی ہاتھ نہیں لگا سکتا؟؟
جمعہ 25 ستمبر 2009 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
مستقبل کا سیاسی منظر نامہ!!
سٹیٹس تو برقرار نہیں رہ سکے گا، مسلم لیگ ن کو انقلابی قوت بنانے کا اعلان۔
جمعہ 11 ستمبر 2009 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
مولانا کی موشگافیاں، وعدوں کی پاسداری!!
مولانا فضل الرحمن بھی معروف سیاستدان پیر پگاڑا کے نقش قدم پر چلتے ہوئے سیاسی شگوفے چھوڑتے رہتے ہیں جس طرح پیر پگاڑا علی الاعلان کرتے تھے کہ میں جی ایچ کیو کا آدمی ہوں، اسی طرح فضل الرحمن بھی جی ایچ کیو کے حوالے سے کافی ٹچ لگتے ہیں۔
منگل 1 ستمبر 2009 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
مشرف کا ٹرائل اور حکومت کی سرد مہری، کیا پرویز مشرف کا استعفیٰ ڈیل کا نتیجہ تھا؟؟
حکومت کی طرف سے لاپتہ افراد کی بازیابی کے سلسلے میں کبھی سنجیدہ کوششیں نہیں کی گئیں۔ پاکستان مسلم لیگ ن نے بالآخر مشرف کے خلاف سپریم کورٹ میں درخواست دائر کردی۔
جمعرات 27 اگست 2009 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
پنجاب ایک بار پھر محاذ آرائی کے سنگھ پر!!
وزیراعظم دو سال بعد بھی پارلیمنٹ کی بالادستی کے لئے جدوجہد سے آگے نہیں بڑھے۔ صدر آصف علی زرداری کو نئے دباؤ سے نکالنے کیلئے گورنر پنجاب دوبارہ متحرک، صدر زرداری کا بینظیر بھٹو کے وژن سے مسلسل انحراف۔
ہفتہ 22 اگست 2009 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
منفی ون فارمولہ اور پیپلز پارٹی کا احتجاج!!
پی پی پی کے حلقے اگلے صدر کے لئے نواز شریف کا نام لے رہے ہیں۔ آصف علی زرداری کے مخالفین متحد ہو کر ان کے سیاسی محاصرے کی تیاری کررہے ہیں۔
جمعہ 21 اگست 2009 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
سپریم کورٹ کا فیصلہ ،3نومبر کا منی مارشل لاء غیر آئینی قرار!
صدا بادشاہت نہیں رہتی، آج کی جمہوری حکومت مشرف کا انجام یاد رکھے۔ لوڈشیڈنگ کا عذاب ، مہنگائی، غربت، ناانصافی بنیادی حقوق سے محرومی اور تلخ رویوں نے جینا دو بھر کر دیا۔
ہفتہ 1 اگست 2009 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
اینٹی زرداری مہم، سندھ کیا سوچ رہا ہے!!
حکومت کا ڈیڑھ سال ختم ہونے کو ہے، کسی کو کچھ نہیں ملا، جیالے سراپا احتجاج یہ تاثر دیا جا رہا ہے کہ نواب شاہ کے آصف علی زرداری کے ساتھ آخر میں صرف الطاف حسین رہ جائیں گے۔
جمعہ 31 جولائی 2009 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
صدر آصف علی زرداری اور نواز شریف کے درمیان رابطے کی ضرورت اور مقاصد!!
شمائلہ رانا کریڈٹ کارڈ سکینڈل سے شہباز شریف کی گڈ گورننس پر حرف آ رہا ہے۔ لوڈشیڈنگ حکومت کے لئے امتحان، عوام کی بے چینی، مایوسی اور بے یقینی میں اضافہ۔
جمعہ 17 جولائی 2009 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
بلدیاتی انتخابات کا التواء اور ایڈمنسٹریٹرز کا تقرر!!
وزیراعظم کے اعلان سے بلدیاتی اداروں کے ملازمین میں بھی کھلبلی مچ گئی ہے، ناظمین کے منظور نظر افسران کو اپنا مستقبل تاریک نظر آنے لگا۔
جمعرات 16 جولائی 2009 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
سچ وزیراعظم کی زبان پر بھی آ گیا!!
تمام مسائل اور مشکلات کی سب سے بڑی وجہ ملک میں حقیقی جمہوریت نہ ہونا ہے۔ پیپلز پارٹی میں جمہوریت پارلیمنٹ کی بالادستی کی جدوجہد کا حصہ بنیں۔
جمعرات 16 جولائی 2009 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
کیا مسلم لیگ (ق) کا انجام کنونشن لیگ جیسا ہو گا؟؟
ہم خیال گروپ نے پارٹی سے چودھریوں کی چھاپ مٹانے کا فیصلہ کرلیا۔
جمعرات 9 جولائی 2009 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
حقیقی اپوزیشن، نواز شریف کی سیاست کا ناگزیر تقاضا!!
میثاق جمہوریت کاغذ کا ٹکرا بن گیا تو ردی کی ٹوکری میں پھینک دیا جائے۔ پرویز مشرف کی پالیسیاں بدستور قائم ہیں، صدر بااختیار اور وزیراعظم بے چارہ بن کررہ گیا ہے۔
جمعرات 9 جولائی 2009 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
Read Khaas articles in Urdu - Khaas articles written by the famous writers and investigators of Pakistan and the world. Khaas features give you a full picture and in depth story of every issue.
پڑھئیے سیاسی مضامین مضامین، اردو مضامین جو مشہور اور معروف لکھاریوں اور صحافیوں کے قلم سے لکھے گئے ہیں!۔ جانئیے ہر خبر اور مسئلے کا دوسرا رُخ، ان سیاسی مضامین مضامین کے ساتھ
مضامین و انٹرویوز کی اصناف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.