
Political Articles & News Features (page 56)
سیاسی مضامین مضامین
-
مانسہرہ کے نتائج، نواز شریف کیلئے لمحہ فکریہ!!
این اے 21میں ٹکٹ کا فیصلہ پارٹی کرتی تو نتائج مختلف ہو سکتے تھے۔ پیپلزپارٹی نے 123اور 55میں مسلم لیگ ن کی شکست کی خفیہ حکمت عملی تیار کرلی۔ جمہوریت کو بچانے کیلئے آصف علی زرداری کو بچانے کی کوشش نواز شریف کیلئے بڑا سیاسی نقصان بن سکتی ہے۔
جمعرات 4 فروری 2010 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
عدلیہ کا نہ رکنے والا احتسابی عمل!!
ڈیڈ لاک کی بجائے ڈائیلاگ کی سیاست۔ مسلم لیگ کی حکومت کے لئے مشروط حمایت، عدالتی فیصلہ پر عمل کرنا ہوگا۔
جمعہ 29 جنوری 2010 - سیاسی مضامین میں شائع کیا گیا
-
صدر آصف علی زرداری کا نواز شریف کو جواب!
ملکی سیاست کی موجیں اٹھ اٹھ کر ساحلوں سے ٹکرانے کے بعد معمول پر آچکی ہیں ۔ بے چینی اور ان دیکھے خوف کے بادل غالباً بغیر برسے کسی اور سمت نکل گئے ہیں، تندوتیز اور تلخ بیانات اور ایک دوسرے پر فقرے کسنے کی روش میں پہلے جیسا دم خم ڈھونڈنے سے بھی نہیں ملتا۔
جمعرات 21 جنوری 2010 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
صدر مملکت آصف علی زرداری کا دورہ اور احتساب کی تحریک!!
پیپلز پارٹی پنجاب میں اپوزیشن کا کردار ادا کرنے کو تیار ہے۔ لوڈشیڈنگ کا عذاب اور پنجاب اوور ڈرافٹ۔
جمعہ 15 جنوری 2010 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
میلی آنکھیں نکالنے کی دھمکی!!
اسٹیبلشمنٹ کیخلاف محاذ۔ صدر کا انداز تکلم زخمی سیاستدانوں جیسا ہے۔ صدر آصف علی زرداری کی گفتگو سے اندازہ لگایا جا سکتا ہے کہ ان کو اقتدار سے ہٹائے جانے کی منصوبہ بندی ہو چکی ہے۔
جمعہ 8 جنوری 2010 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
2010ء حکومت کی تبدیلی کاسال ہے!
این آر او کیخلاف فیصلہ آنے کے بعد ایوان صدرکا مکین خود کو شدیددباؤ میں محسوس کررہا ہے لیکن اپوزیشن کی سب سے بڑی جماعت نے ان سے مستعفی ہونے کا مطالبہ نہ کر کے ان کو بڑی حد تک سیاسی طور پر سہارا دیا ہے۔
اتوار 3 جنوری 2010 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
مارچ میں کوئیک مارچ!
محاذ آرائی جمہوریت کے لئے خطرناک۔ یوم عاشور پر پنجاب میں امن، حکمت عملی کامیاب رہی۔
جمعہ 1 جنوری 2010 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
الوداع 2009ء الوداع!
نئے سال کو خوش آمدید اس توقع اور دعا کے ساتھ کہ اہل وطن کے لئے ایک نئی امیدوار حوصلوں کا پیامبر ثابت ہو۔ این آر او حکومت اسمبلی سے منظور نہ کر ا سکی مقدمات کی فائلیں دوبارہ کھل گئیں۔
بدھ 30 دسمبر 2009 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
ایوان صدر شدید دباؤ میں!
حکومت عدلیہ تصادم کا خطرہ! کیا آصف علی زرداری مخالفانہ سیاسی طوفان کا مقابلہ کر سکتے ہیں۔
جمعہ 25 دسمبر 2009 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
این آر او پر عدالتی فیصلہ، سیاسی منظر نامہ تبدیل ہو گیا…!
یوسف رضا گیلانی اور شہباز شریف میں سیاسی سیز فائر پر اتفاق! ضمنی انتخابات کے حوالے سے چیف جسٹس کے ریمارکس پنجاب حکومت کیلئے لمحہ فکریہ ہے۔
جمعہ 25 دسمبر 2009 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
این آر او کالعدم!!
عدالت عظمیٰ کے فیصلے سے آمریت کے تمام نقوش ختم! سپریم کورٹ کے مختصر فیصلے کے دوررس نتائج بتدریج آئیں گے، انصاف کا رس قطرہ قطرہ ٹپکتا رہے گا۔ صدر آصف علی زرداری کمزور وکٹ پر آ گئے ، وزیراعظم یوسف رضا گیلانی کی ذمہ داریوں میں کئی گنا اضافہ۔
اتوار 20 دسمبر 2009 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
این آر او !!
انصاف اس ملک میں ہو یہ افسانہ لگتا ہے۔
اتوار 20 دسمبر 2009 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
”سپریم کورٹ نے این آر او کا گلہ گھونٹ ڈالا “
کئی بڑے سیاستدانوں کی ضمانتیں ضبط، ہتھکڑیاں تیار، لوٹی دولت کا حساب دینا ہوگا۔ رحمان ملک اور ایم کیو ایم پراقتدار کا نشہ اتر گیا، بڑے، چھوٹے،سئیں ،سردار اور بھائی لوگوں کے ہوش ٹھکانے آ گئے۔
جمعرات 17 دسمبر 2009 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
ایمبولینسوں اور لاشوں کی باتیں کس خوف کی پیداوار!!
فوج، اپوزیشن ، پارلیمنٹ اور عوام ، حکومت کے لئے کوئی خطرہ نہیں! ”واجد شمس الحسن آپریشن“ پر (ن) لیگ کی خاموشی صدر آصف علی زرداری کیلئے بے مثال حمایت ہے
ہفتہ 12 دسمبر 2009 - سیاسی مضامین میں شائع کیا گیا
-
پیپلز پارٹی سندھ کارڈ کس کے خلاف کھیلے گی!
الزامات کی گردوغبار اور این آر او سے پیدا شدہ صوررتحال کا چہرہ گم کرنے کی حکمت عملی امن و امان کے ذمہ دار وزیر داخلہ سندھ عوام کو سڑکوں پر لاکر کس کیلئے مشکلات پیدا کرینگے۔
جمعہ 4 دسمبر 2009 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
دسمبر کیونکر اہم ہے!
صدر آصف علی زرداری کا مستقبل اور 17 ویں ترمیم بھٹو کی پیپلز پارٹی کی بجالی کے بغیر یہ جماعت آگے نہیں چل سکتی پارلیمنٹ کے وجود میں آنے کے تقریباً پونے دو سال بعد تک 17 ویں آئینی ترمیم کے آمرانہ اقدامات کا خاتمہ ممکن ہو سکا ۔
جمعہ 4 دسمبر 2009 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
روانگی کا طبل بج گیا!
کمانڈ اینڈ کنٹرول کے اختیارات وزیراعظم کو منتقل مقدامات کی فائلیں دوبارہ کھلنے کے بعد کیا ایوان صدر میں آسودگی کی فضا برقرار رہے گی طاقتور ہوتی پارلیمنٹ، چند افراد کے ذاتی فائدے کیلئے اپنا دامن کیوں آلودہ کرے گی۔
جمعہ 4 دسمبر 2009 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
مائنس ون کے بعد مائنس ٹو!
پرویز مشرف کے خلاف احتجاجی مہم میں تیزی! نواز شریف کا آصف علی زرداری کو ہٹانے اور حکومت کو گرانے کے کسی عمل میں شریک ہونے سے انکار۔
جمعہ 20 نومبر 2009 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
ہیلری کلنٹن کا دورہ پاکستان
این آر او پر پیپلز پارٹی کی پسپائی امریکہ کو پاکستان میں غیر جمہوری حکومتوں کی حمایت کو ترک کر دینا چاہیے ۔
جمعہ 6 نومبر 2009 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
آصف علی زرداری ، نواز شریف ملاقات، برف پگھل رہی ہے!
چوہدری نثار علی خان کی ضیافت میں شرکت سے معذوری، وجہ کیا تھی! جماعت اسلامی کا کیری لوگر بل کیخلاف ریفرنڈیم میثاق جمہوریت، این آر او اور 17 ویں ترمیم ۔
جمعہ 30 اکتوبر 2009 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
Read Khaas articles in Urdu - Khaas articles written by the famous writers and investigators of Pakistan and the world. Khaas features give you a full picture and in depth story of every issue.
پڑھئیے سیاسی مضامین مضامین، اردو مضامین جو مشہور اور معروف لکھاریوں اور صحافیوں کے قلم سے لکھے گئے ہیں!۔ جانئیے ہر خبر اور مسئلے کا دوسرا رُخ، ان سیاسی مضامین مضامین کے ساتھ
مضامین و انٹرویوز کی اصناف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.