
Social Articles & News Features (page 54)
سماجی مضامین مضامین
-
قیامت کی نشانیاں
امام مہدی کون ہیں؟ آپ کا نام محمد، والد کا نام عبداللہ ہو گا۔ آپ نبی پاک ﷺ کے خاندان سے اور حضرت فاطمة الزاہر رضی اللہ عنہا کی نسل سے ہونگے۔
پیر 23 نومبر 2009 - تحقیقاتی فیچرز میں شائع کیا گیا
-
بچوں کا عالمی دن حقیقت کیا ہے!
صاحب حیثیت ایک بچے کو پڑھانے کی ذمہ داری لے لیں تو چائلڈ لیبر ختم ہو سکتی ہے۔
بدھ 18 نومبر 2009 - متفرق مضامین میں شائع کیا گیا
-
خاندان کو دوست بنائیں
حسد اور توقعات دوستی میں دراڑیں ڈالتی ہیں کسی تقریب میں آمنا سامنا ہو جائے تو شکایتیں دور ہو جاتی ہیں۔
منگل 17 نومبر 2009 - متفرق مضامین میں شائع کیا گیا
-
کیا صدر آصف علی زرداری کبھی سکول گئے ہیں!
کیا زرداری کبھی سکول کے بچوں کو اپنے زمانہ طالب علمی کے بارے میں بتا سکتے ہیں!؟ ہمارے صدر صاحب کو سیاست سیاست کھیلنے سے ہی فرصت نہیں ملتی امریکی تعلیمی اداروں کی چھٹیاں ختم ہوتے ہی صدر اوباما نے ایک سکول کا دورہ کیا ۔
ہفتہ 31 اکتوبر 2009 - متفرق مضامین میں شائع کیا گیا
-
”ڈیل یا ڈھیل“
اردو میں لفظ ڈیل ڈول کسی انسان کا جسمانی نقشہ بیان کرنے کے لئے استعمال ہوا کرتا ہے لیکن اب کچھ عرصہ سے ہماری حکومتوں اور سیاستدانوں کی مہربانی سے عوام صرف ”ڈیل“ کے لفظ سے بخوبی آشنا ہوچکے ہیں۔
بدھ 28 اکتوبر 2009 - متفرق مضامین میں شائع کیا گیا
-
موت کا کنواں، ایک خطرناک تفریحی کھیل!
اس کھیل کو سیکھنے میں کم سے کم 5سال کا عرصہ چاہیے۔ متعدد موٹرسائیکل سواروں کی ٹانگیں اور بازوٹوٹ چکے ہیں۔ موت کا کنواں 8سے 10لاکھ میں تیار ہوتا ہے ، موٹرسائیکل چلانے کی مزدوری 300روپے ملتی ہے۔
بدھ 21 اکتوبر 2009 - متفرق مضامین میں شائع کیا گیا
-
ناپسند ملازمت سے کیسے نباہ کریں!
یہ کوئی انوکھی بات نہیں ہے کہ کسی بھی ملازمت پیشہ مرد یا عورت کو لے لیں وہ اپنی موجودہ ملازمت سے بہت خوش کم ہی دکھائی دیتا ہے لیکن ہم میں سے ایسے کتنے لوگ ہیں جو اس صورتحال کے باوجود دوسری ملازمت تلاش کئے بغیر پہلی ملازمت چھوڑ دیتے ہیں۔
اتوار 11 اکتوبر 2009 - متفرق مضامین میں شائع کیا گیا
-
منفی امیج سے کیسے بچا جائے؟؟
آپ کو یاد رکھنا چاہیے کہ آپ کی رپوٹیشن دراصل آپ کے بارے میں لوگوں کے خیالات ہوتے ہیں۔ دوسرے لفظوں میں یوں کہنا چاہیے کہ دوسروں کی نظروں میں آپ کا کیا امیج ہے۔
جمعہ 9 اکتوبر 2009 - متفرق مضامین میں شائع کیا گیا
-
کھجوروں کا دیس ”خیر پور“
یہاں کے لوگ پلو مچھلی نہایت شوق سے کھاتے ہیں ، چنے پتوں کا ساگ جو یہاں پلی کہلاتا ہے اور جوار کی روٹی ایک روایتی کھانا ہے صنعتی طور پر بھی خیر پور کو قدیم زمانے سے اہمیت حاصل ہے۔
بدھ 30 ستمبر 2009 - تحقیقاتی فیچرز میں شائع کیا گیا
-
رزق کا ضیاع مت کیجئے، رزق حلال عین عبادت ہے!
جورزق کا ضیاع کرتے ہیں ان کا رزق تنگ کردیا جاتا ہے۔
بدھ 30 ستمبر 2009 - متفرق مضامین میں شائع کیا گیا
-
آہ یہ مظلوم شوہر!!
کیا واقعی ان کی بیویاں ظالم ہوتی ہیں؟؟
منگل 29 ستمبر 2009 - متفرق مضامین میں شائع کیا گیا
-
امریکی غریب بمقابلہ پاکستانی غریب!!
غریب امریکی بیچارے کی کوئی فیکٹری یا کارخانہ نہیں ہوتا۔ غریب پاکستانی کھانا نہیں کھاتے بلکہ کھانا انہیں کھا جاتا ہے۔
منگل 29 ستمبر 2009 - متفرق مضامین میں شائع کیا گیا
-
عیدالفطر!!
ایک سچی خوشی منانے کا دن! عمومی طور پر عید کی رسموں میں مسلمانوں کا آپس میں ”عید مبارک“ کہنا، گرم جوشی سے ایک دوسرے سے نہ صرف ملنا بلکہ آپس میں مرد حضرات کا مردوں سے بغل گیر ہونا، رشتہ داروں اور دوستوں کی آؤ بھگت کرنا شامل ہیں۔
پیر 21 ستمبر 2009 - متفرق مضامین میں شائع کیا گیا
-
عیدالفطر!!
مومن کو اس کی عبادت کا اجر ملنے کا دن! عید کے مبارک دن کا آغاز اللہ کے حضور سربسجود ہو کر نماز عید کی شکل میں کیا جاتا ہے، عیدالفطر کی نماز کو واجب قرار دیا گیا ہے۔
پیر 21 ستمبر 2009 - متفرق مضامین میں شائع کیا گیا
-
عید کارڈ بھیجنے کی روایت ختم ہو گئی!!
زیادہ تر لوگ موبائل اور انٹرنیٹ کے ذریعے عید کی مبارک باد دیتے ہیں۔
پیر 21 ستمبر 2009 - متفرق مضامین میں شائع کیا گیا
-
رمضان المبارک ، قرآن اور پاکستان !!
وہی رمضان جس میں جنت کے دروازے کھلے اور جہنم کے دروازے بند کردیئے جاتے ہیں جبکہ آج ملک میں اصلاح کے سرچشمے بند اور فساد کے کواڑ چوپٹ کھلے ہوئے ہیں۔
ہفتہ 19 ستمبر 2009 - سماجی مضامین میں شائع کیا گیا
-
عید شاپنگ
اس مرتبہ مہنگائی کے باعث نچلا طبقہ خریداری کے بغیر گھروں کو لوٹ رہا ہے جبکہ خوشحال طبقے کی خریداری جوں کی توں ہے۔
بدھ 16 ستمبر 2009 - متفرق مضامین میں شائع کیا گیا
-
”افطار ودستر خوان“ کی عوامی روایت کا آغاز!!
رمضان المبارک کی بابرکت ساعتوں میں ثواب کمانے کا رجحان زور پکڑ گیا۔
منگل 15 ستمبر 2009 - متفرق مضامین میں شائع کیا گیا
-
رمضان المبارک اور عید، کچھ پرانی باتیں!!
آزادی سے پہلے جب ہندوستان اور پاکستان دونوں ایک ملک تھے تو اس میں چھوٹی بڑی 562 ریاستیں تھیں، رقبے کے لحاظ سے حیدر آباد، دکن، جموں اور کشمیر ، قلات کی ریاستیں یورپ کے کئی ملکوں سے بڑی تھیں۔
اتوار 13 ستمبر 2009 - تحقیقاتی فیچرز میں شائع کیا گیا
-
جادوگرسیاں!!
بچپن میں ہم جادو کی کہانیاں بہت شوق اور دلچسپی سے سنتے تھے اور جتنا شوق کہانی سننے کا ہوتا تھا اس سے زیادہ ڈر رات کو سوتے ہوئے کہانی ذہن میں آنے کے بعد لگتا تھا اور پھر آئندہ ایسی ویسی کہانی نہ سننے کی قسمیں کھا کر نیند لانے کی کوشش کرتے۔
ہفتہ 12 ستمبر 2009 - متفرق مضامین میں شائع کیا گیا
Read Khaas articles in Urdu - Khaas articles written by the famous writers and investigators of Pakistan and the world. Khaas features give you a full picture and in depth story of every issue.
پڑھئیے سماجی مضامین مضامین، اردو مضامین جو مشہور اور معروف لکھاریوں اور صحافیوں کے قلم سے لکھے گئے ہیں!۔ جانئیے ہر خبر اور مسئلے کا دوسرا رُخ، ان سماجی مضامین مضامین کے ساتھ
مضامین و انٹرویوز کی اصناف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.