
Social Articles & News Features (page 53)
سماجی مضامین مضامین
-
مائنڈ سائنس اور لذت آشنائی!!
ذہن انسانی ایک ساکن توانائی ہے اور خیال ایک متحرک توانائی جو کہ ایک ہی شے (ذہن) کے دو مختلف روپ ہیں۔
اتوار 10 جنوری 2010 - تحقیقاتی فیچرز میں شائع کیا گیا
-
آپ بھی آئیڈیل شوہر بن سکتے ہیں!!
کیا آپ شادی کرنے چلے ہیں؟ اگر واقعی تو ہماری ساری ہمدردیاں آپ کے ساتھ ہیں کیونکہ آخر وہ وقت آ پہنچا جب آپ کی ذات گرامی بے شمار ان دیکھی زنجیروں میں جکڑی جانے والی ہے۔
بدھ 6 جنوری 2010 - سماجی مضامین میں شائع کیا گیا
-
مراقبہ اور لذت آشنائی!!
عبادات میں اللہ سے بات کی جاتی ہے اوراپنا رابطہ ازل سے جوڑا جاتا ہے۔ مگر مراقبہ میں اپنے باطن کی اتھاہ گہرائیوں میں جا کر اپنے اللہ کو سنا جاتا ہے۔ اور خود تمہارے نفوس میں تو کیا تم دیکھتے نہیں؟(21:51)
بدھ 6 جنوری 2010 - تحقیقاتی فیچرز میں شائع کیا گیا
-
2010ء نیا سال مبارک، یہ سال پیار، محبت اورامن و آشتی کے نام!
ادیان عالم کامقصد انسانیت کی منزل آسان کرنا اور امن وسلامتی کا پیغام دینا ہے جبکہ افراد کو اشرف المخلوقات ہونے کا شرف بھی حاصل ہے مگر اس شرف کی لاج رکھنے والے نہ جانے کہاں گم ہیں؟
جمعہ 1 جنوری 2010 - تحقیقاتی فیچرز میں شائع کیا گیا
-
پاکستان میں ہیجڑوں کی قانونی جیت اورنعرہ ”وصولی تک ڈیرے ڈال رکھیں گے“
پرانے وقتوں میں سرکس میں موت کا کنواں ایک ایسی جگہ تھی جو خواجہ سراؤں کیلئے مخصوص کی گئی جبکہ اس کنوے سے ان کا سفر موت تک کی عمر سے بندھا ہوا ہوتا تھا کہ ناچتے ناچتے عمر تمام ہو جاتی، مگر اس کنوے سے تیل نہیں نکلتا۔
جمعرات 31 دسمبر 2009 - تحقیقاتی فیچرز میں شائع کیا گیا
-
اکیسویں صدی، پہلی دہائی خدا حافظ…!!
عظیم ہیں وہ افراد جو انسانیت پرزندگی کو آشکار کر کے اپنا احسان مند بنا لیتے ہیں، جو خود پسندی کے فریب سے کہیں دور صدیوں کو سمیٹ کر عظمت کی بلندیوں پر پہنچ چکے ہوتے ہیں۔
بدھ 30 دسمبر 2009 - تحقیقاتی فیچرز میں شائع کیا گیا
-
جنتی نوجوانوں کے سردار امام عالی مقام!!
امام عالی مقام کا نام ونسب یوں ہے: حسین بن علی بن ابو طالب بن عبدالمطلب بن ہاشم القرشی الہاشمی۔ آپ کی کنیت ابو عبداللہ ہے (عبداللہ آپ کے چھوٹے بیٹے حضرت علی اصغر کا نام ہے) آپ کے القاب سبط رسول، ریحانہ رسول، سید شباب اہل الجنہ وغیر ہاہیں۔
پیر 28 دسمبر 2009 - تحقیقاتی فیچرز میں شائع کیا گیا
-
ابھی تو میں جوان ہوں!!
سستی، کاہلی اور حوصلوں کی پستی بڑھاپے کی نشانیاں ہیں۔ آپ بڑھاپے کا مقابلہ کر سکتے ہیں، مایوسی اور ناامیدی کا دوسرا نام بڑھاپا ہے۔
منگل 22 دسمبر 2009 - متفرق مضامین میں شائع کیا گیا
-
بڑا خاندان، چھوٹے بچوں کی ذہانت میں اضافے کا سبب!!
کہا جاتا ہے کہ کسی انسان کی ذہانت کا دارومدار اس کے جینز پر ہوتا ہے لیکن سائنسدانوں نے ثابت کیا ہے کہ گھریلو ماحول بچوں کی دماغی نشوونما میں سب سے اہم کردار ادا کرتا ہے۔
اتوار 20 دسمبر 2009 - متفرق مضامین میں شائع کیا گیا
-
مشکل باس سے کس طرح نمٹا جائے؟
باس، باس ہی ہوتا ہے، ”یا “باس کبھی غلط نہیں ہوتا۔ یہ جملے آپ نے اکثر کام کرتے ہوئے ضرور سنے ہوں گے چاہے آپ کسی آفس میں کام کررہے ہوں یا کسی مل یا فیکٹری میں ان جملوں سے ضرور واقف ہوں گے۔
جمعہ 18 دسمبر 2009 - متفرق مضامین میں شائع کیا گیا
-
طلسم ہوشربا!!
جادو وہ جو سر چڑھ کر بولے، آج تک آپ اس طرح کی معرکہ آراء باتیں قصے کہانیوں میں سنتے آئے ہیں، مگر یہ ہوشربا مناظر اب آپ کو دیکھنے کو مل رہے ہیں۔
اتوار 13 دسمبر 2009 - تحقیقاتی فیچرز میں شائع کیا گیا
-
قلم، علم، اورعقل!
علم باعمل انسان دنیا اور آخرت دونوں میں کامیاب رہتا ہے۔
بدھ 9 دسمبر 2009 - متفرق مضامین میں شائع کیا گیا
-
یا جوج ماجوج کون ہیں؟
یہ وہ قوم ہے جس سے کوئی مقابلہ نہیں کر سکتا یہ سمندر سے گزریں گے تو سمندر پی جائیں گے پھر وہ وقت آئے گا جب پوری زمین یا جوج ماجوج کی لاشوں سے اٹ جائے گی۔
منگل 8 دسمبر 2009 - تحقیقاتی فیچرز میں شائع کیا گیا
-
بلند عمارتیں… پرندوں کی دشمن
عمارت کے شیشوں میں درختوں کا عکس دیکھ کر پرندے ان سے ٹکرا جاتے ہیں۔
ہفتہ 5 دسمبر 2009 - متفرق مضامین میں شائع کیا گیا
-
سکھ اور پاکستان
وہ ملکی ترقی میں اپنا کردار ادا کر رہے ہیں سکھ نمائندوں کو ترقیاتی منصوبوں میں شامل کیا جائے مقدس مقامات کی وجہ سے پاکستان سکھوں کیلئے قابل احترام مقام ہے۔
ہفتہ 5 دسمبر 2009 - سماجی مضامین میں شائع کیا گیا
-
اکیس دسمبر 2012، کیا زمین پر زندگی اپنی آخری سانسیں لے رہی ہو گی؟
دنیا جہاں کے سائنسدان اس بات پر تحقیق کر رہے ہیں کہ کیا زمین پر زندگی اپنے اختتام کے قریب ہوتی جا رہی ہے؟
جمعہ 4 دسمبر 2009 - تحقیقاتی فیچرز میں شائع کیا گیا
-
ملاوٹ اور جعلسازی کو وباء
عوام سے محبت اور ہمدردی کے حکومتی دعوئے کبھی عملی صورت اختیار نہیں کر سکے بے حسی کی انتہا ہے کہ ملاوٹ اور جعلسازی کی لعنت سے ادویات بھی محفوظ نہیں۔
بدھ 2 دسمبر 2009 - متفرق مضامین میں شائع کیا گیا
-
کیا آپ جانتے ہیں کہ سورج کہاں چلا جاتا ہے؟
جس دن سورج مغرب سے طلوع ہو جائے گا اس دن روئے زمین کا ہر شخص ایمان لے آئے گا لیکن اتنی کھلی نشانی دیکھ کر کسی کافر کو ایمان لانا یا کسی گناہگار کا توبہ کرنا اسے کچھ فائدہ نہ دے گا۔
بدھ 2 دسمبر 2009 - تحقیقاتی فیچرز میں شائع کیا گیا
-
عید قربان
ریٹ تیرے سن کر میں حیران ہو گیا۔
ہفتہ 28 نومبر 2009 - متفرق مضامین میں شائع کیا گیا
-
سارے آئینے توڑ دو!
اس میں نظر آنے والا چہرہ مجھے خوف زدہ کر دیتا ہے۔
بدھ 25 نومبر 2009 - متفرق مضامین میں شائع کیا گیا
Read Khaas articles in Urdu - Khaas articles written by the famous writers and investigators of Pakistan and the world. Khaas features give you a full picture and in depth story of every issue.
پڑھئیے سماجی مضامین مضامین، اردو مضامین جو مشہور اور معروف لکھاریوں اور صحافیوں کے قلم سے لکھے گئے ہیں!۔ جانئیے ہر خبر اور مسئلے کا دوسرا رُخ، ان سماجی مضامین مضامین کے ساتھ
مضامین و انٹرویوز کی اصناف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.