Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
اتوار 19 جون 2022 کی تصاویر
کراچی، لیاری بہار کالونی میں قلت کے باعث پانی کے حصول کیلئے ..
کراچی، لیاری بہار کالونی میں قلت کے باعث پانی کے حصول کیلئے خاتون خالی گیلن کے ساتھ پریشان حال بیٹھی ہے۔
اتوار
19
جون
2022
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
متعلقہ عنوان :
قلت
پانی
لیاری
اتوار
19
جون
2022
کی مزید تصاویر
حیدرآباد، این اے 240 کراچی کے ضمنی انتخابات میں ایم کیو ایم کی کامیابی کی خوشی میں کارکن زونل آفس پر رقص کر رہے ہیں۔
کراچی، وزیربلدیات سندھ سید ناصر حسین شاہ ضلعی شرقی میں پارکس، گراؤنڈز کی تعمیر کے افتتاح کے بعد دُعا مانگ رہے ہیں۔
کراچی، ایڈمنسٹریٹر کراچی مرتضی وہاب گارڈن کے علاقے میں برساتی نالے کی صفائی کے کاموں کا جائزہ لے رہے ہیں۔
لاہور، وزیراعلی پنجاب حمزہ شہباز پنجاب بھر کی تاجر برادری کے عہدیداران کے نمائندہ وفد سے ملاقات کے موقع پر گفتگو کر رہے ہیں۔
اسلام آباد، سابق وزیراعظم و چئیرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان سے سابق وزیر داخلہ شیخ رشید احمد بنی گالا میں ملاقات کر رہے ہیں۔
وزیرآباد، سول ہسپتال کے ایمرجنسی وارڈ کا جنریٹر خراب ہونے کے باعث لوڈشیڈنگ کے دوران موبائل فون کی لائٹ پر جلنے سے متاثرہ بچے کو طبی امداد فراہم کی جا رہی ہے۔
لاہور، صوبائی وزیر خواجہ سلمان رفیق وی سی، پرنسپلز اور ایم ایس کانفرنس کے شرکاء سے خطاب کر رہے ہیں۔
راولپنڈی، سابق وزیر داخلہ شیخ رشید احمد اپنے فریڈم ہاؤس میں گھڑ سواری کرتے ہوئے۔
لاہور، گورنر پنجاب محمد بلیغ الرحمن سے سیکرٹری اُمور نوجوانان و کھیل اسد اللہ فیض گورنر ہاؤس میں ملاقات کر رہے ہیں۔
لاہور، ایوان اقبال میں منعقدہ پنجاب اسمبلی کے اجلاس کے موقع پر پولیس اہلکار مرکزی دروازے پر حفاظتی ڈیوٹی سرانجام دے رہے ہیں۔
لاہور، تحریک انصاف وسطی پنجاب کی صدر ڈاکٹر یاسمین راشد عبوری ضمانت کیلئے عدالت آ رہی ہیں۔